حضرت ہم نے علمائے کرام سے ہی سنا ہے کہ یک طرفہ بات نہیں کرنی چاہیئے دونوں فریقوں کی بات کرنی چاہیے عوام کو نصیحت لیکن جج اور جرنلوں نے ملکر عوام کو ذلیل وخوار کر رکھا ہے انکو کون نصحیت کرے گا
پاکستان کی ترقی میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔پاکستان کی امن میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔افغانستان کے مہاجرین سارے پاکستان میں روزگار اور سمگلنگ پے قبضہ کیا ھیں۔۔اور انڈیا کے لیے سہولت کار بنے ھوئے ھیں خاص کر خیبرپختون خواہ اور بلوچستان میں۔۔اور یہ لوگ اب خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کو کھنڈر اور عراق اور شام کی طرح بنانا چاھتے ھیں ۔اور خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے نواب اور سیاسی لوگ ان افغان مہاجرین واردات افراتفری اور ملک میں خوف اور ہراس کے لیے استعمال کرتے ھیں ۔اور ان کے پہچان یہ ھیں کہ ان کے ہاتھوں میں افغانستان کے جھنڈے ھونگے۔۔اور ان کے سروں پر لال ٹوپی ھونگے ۔۔اور ان مہاجرین کو یورپ اور انڈیا سے فنڈنگ ھوتی ھیں ۔۔تاکہ پاکستان کو توڑ ڈالے۔۔دنیا میں سب سے زیادہ مہاجر پاکستان میں ھیں۔۔اور ان لوگوں کے ساتھ پاکستان کے ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ملے ھوئے ھیں وہ بھی پاکستان کے خلاف وڈیو بناتے ھیں۔۔پاکستان کے عوام فوج اور پولیس کو چاھیے ۔۔کہ جو بھی ریاست کے خلاف نعرے لگاتے ھیں ان کو ساری عمر جیل میں رکھے۔۔لیکن چائینہ اور یورپ میں غدار کو مارتے ھیں اور سعودی عرب والے غدار کے سرقلم کرتے ھیں۔ ( منقول عبداللہ )😢😢😢😢
Ulema hazraat se guzarish hy k bushra bibi ke iddat case pe bhi awaz uthaein kio k ek musalman aurat ki izzat uchali ja rahi hy zaati dushmani ki bina py.
مولانا صاحب میری 25,000 تنخواہ ہے میرے بجلی کا بل 35,000 ایا ہے میرے لئے دعا کرو میرے بل کم ہو جائے کیوں کہ اگر میں احتجاج کروں تو دشمن ملک کو فائدہ پہنچے گا
@@Yousuf_K حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث ہے کہ ظالم حکمران کے اگے کلمہ حق بلند کرنے والا سب سے بڑا مجاہد ہے۔ یہ تو ہوئی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث اب ہمارے پاکستانی ملا کا قول سن لیں۔ کرپٹ حکمرانوں کے اگے کلمہ حق بلند کرنے والا ملک کو توڑنے والا غدار ہے۔ ظالم ابن زیاد نے ایسا ہی الزام کلمہ حق بلند کرنے والے حضرت حسین رضی اللہ عنہ پر لگایا تھا۔ کل حسین رضی اللہ عنہ نے پرواہ نہ کر کے یہ درس دیا کہ اگر کلمہ حق بلند کر رہے ہو تو ملامت کرنے والوں کی پرواہ مت کرو۔ اچھا مزاق ہے یعنی بیروزگاری اور مہنگائی کی دہائی دیتی ہوئی عوام سے کہا جا رہا ہے کہ رونا بند کرو دشمن ملک فائدہ اٹھا رہا ہے۔۔۔۔ لعنت ہے ایسی گھٹیا سوچ والی لبرل اسٹیبلشمنٹ اور حکومت اور عوام میں موجود ان کے لبرل چمچوں پر۔
پاکستان کی ترقی میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔پاکستان کی امن میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔افغانستان کے مہاجرین سارے پاکستان میں روزگار اور سمگلنگ پے قبضہ کیا ھیں۔۔اور انڈیا کے لیے سہولت کار بنے ھوئے ھیں خاص کر خیبرپختون خواہ اور بلوچستان میں۔۔اور یہ لوگ اب خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کو کھنڈر اور عراق اور شام کی طرح بنانا چاھتے ھیں ۔اور خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے نواب اور سیاسی لوگ ان افغان مہاجرین واردات افراتفری اور ملک میں خوف اور ہراس کے لیے استعمال کرتے ھیں ۔اور ان کے پہچان یہ ھیں کہ ان کے ہاتھوں میں افغانستان کے جھنڈے ھونگے۔۔اور ان کے سروں پر لال ٹوپی ھونگے ۔۔اور ان مہاجرین کو یورپ اور انڈیا سے فنڈنگ ھوتی ھیں ۔۔تاکہ پاکستان کو توڑ ڈالے۔۔دنیا میں سب سے زیادہ مہاجر پاکستان میں ھیں۔۔اور ان لوگوں کے ساتھ پاکستان کے ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ملے ھوئے ھیں وہ بھی پاکستان کے خلاف وڈیو بناتے ھیں۔۔پاکستان کے عوام فوج اور پولیس کو چاھیے ۔۔کہ جو بھی ریاست کے خلاف نعرے لگاتے ھیں ان کو ساری عمر جیل میں رکھے۔۔لیکن چائینہ اور یورپ میں غدار کو مارتے ھیں اور سعودی عرب والے غدار کے سرقلم کرتے ھیں۔ ( منقول عبداللہ )😢😢😢😢
دین آج اس لئے زندہ ہے کہ علماء نے ہمیشہ حق کی آواز بلند کی اور وقت کے بادشاہوں کے خلاف کھڑے ہوے ، جیلیں کاٹی ، کوڑے کھاے ، آج امام ملک، حنیفہ،حنبل ، شافعی کا نام اسی وجہ سے زندہ ہے ، نہ کہ نماز روزہ کے مسائل بتانے کی وجہ سے
اس ملک کی بڑی مصیبت اسٹیبلشمنٹ ہے. اپنا کام کرتی نہیں ہے دوسروں کو کام کرنے نہیں دیتی. جج اپنا کام صحیح نہیں کر رہے. سیاستدان اپنا کام نہیں کر رہے. اسٹیبلشمنٹ اپنا کام نہیں کر رہی. جب ہر ادارا اپنا اپنا کام کریں گے گے تو ملک آگے جا سکتا ہے
جب ایک ریاست ایک شہری کی حفاظت اس کو زندگی کی عام سادہ سہولیات جو بنیادی ضرورتیں وہ پوری نہیں کرسکتی ہو اس ریاست کا وفادار ہونا کونسا اچھا کام ہے بلکہ بے وقوفی ہے
Basically in Pakistan military has undue influence in politics. Army never won a war and never lost an election. This country is ruined by its army. Dhaka war - failure of army Kargil war - failure of army Salala incident _ failure of army
@@syedfarrukhhussain6368 O bhai, please keep this 'Ratta' to yourself. This isn't how things are analysed! For starters, why don't you share your own contributions?
@@Kniiuiwhat contribution by a general public member? Isn't it enough these 20 40 millions feed an army that almost always stand for anti people objectives?
@@triptomurre5300 No you don't feed anyone. I was asking about personal contributions. It is easy to criticise each and every thing. Why not focus on your role?
@@Kniiui There is only one entity that feed the whole criminal organisation that controls پاکستان and that entity is the people of Pakistan . No commissioned officer has any role in the production, nor in any positive thing happened to the country. They are the blood suckers of the nation. This the obvious truth.
Nihayat maazirat kessath mufti sahb Allah kare k jo me shak kar raha hoon wo ghalat niklay laikin pata nahi mujhay kyoon lag raha he k tum bhi un lougo kesaath karrhay ho gaye ho jinho ne 75 saal se mulk ki halat dozakh jaisy banayi he Agar tum 5th generation war k mulzim un lougo ko kehtay ho jinho ne 75 saal se mulk ki halat dozakh jaisy banayee he phir tou dua he k Allah tumhein apnay hifz w aman me rakhein aur agar tum 5th generation ka ilzam awam pe laga rahe he jo piss rahi he tou nihayat maazirat kessath phir bhi dua he k Allah apko sachb pehchaannay ki hidayat de
اس سال نو ہزار تین سو ارب روپے ٹیکس کی مد میں جمع ہوے ، پانچ ہزار تین سو ارب سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اور اٹھارہ سو ارب پنشن میں لگ گئے اور اکیس سو ارب فوجی بجٹ ، یہ ہو گئے نو ہزار دو سو ارب ، ملک تو قرضے پر چل رہا
پاکستان کی ترقی میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔پاکستان کی امن میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔افغانستان کے مہاجرین سارے پاکستان میں روزگار اور سمگلنگ پے قبضہ کیا ھیں۔۔اور انڈیا کے لیے سہولت کار بنے ھوئے ھیں خاص کر خیبرپختون خواہ اور بلوچستان میں۔۔اور یہ لوگ اب خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کو کھنڈر اور عراق اور شام کی طرح بنانا چاھتے ھیں ۔اور خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے نواب اور سیاسی لوگ ان افغان مہاجرین واردات افراتفری اور ملک میں خوف اور ہراس کے لیے استعمال کرتے ھیں ۔اور ان کے پہچان یہ ھیں کہ ان کے ہاتھوں میں افغانستان کے جھنڈے ھونگے۔۔اور ان کے سروں پر لال ٹوپی ھونگے ۔۔اور ان مہاجرین کو یورپ اور انڈیا سے فنڈنگ ھوتی ھیں ۔۔تاکہ پاکستان کو توڑ ڈالے۔۔دنیا میں سب سے زیادہ مہاجر پاکستان میں ھیں۔۔اور ان لوگوں کے ساتھ پاکستان کے ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ملے ھوئے ھیں وہ بھی پاکستان کے خلاف وڈیو بناتے ھیں۔۔پاکستان کے عوام فوج اور پولیس کو چاھیے ۔۔کہ جو بھی ریاست کے خلاف نعرے لگاتے ھیں ان کو ساری عمر جیل میں رکھے۔۔لیکن چائینہ اور یورپ میں غدار کو مارتے ھیں اور سعودی عرب والے غدار کے سرقلم کرتے ھیں۔ ( منقول عبداللہ )😢😢😢😢
بلکل مفتی صاحب ملک بھی ہمارا ھے پبلک بھی ھمارا ھے لیکن آپ چونکہ کراچی میں رھتے ھو اور وہ بھی ایک محفوظ سوسائٹی کے اندر پروٹوکول کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے مفتی صاحب خیبرپختونخوا میں ھم بستے ہیں ھم سے پوچھ کہ وھاں کیا ھوتا ھے دھشتگرد کون ہیں ملک کو تھوڑنے والے کون ہیں لیکن ھم غریب عوام ہیں نہ سوشل میڈیا ھے نہ کوئی ھودہ ھے آپ سوشل میڈیا پر عروج پر ھو
Ulemaon k mimbar se aage barhna hoga! Mufti Taqi shb k recent bayaan se kuch himmat kee shabi ai, magar is bayaan se to srf yahee kaha jasakta hai k mimbar k aage dekhen!
Assalam Aliakum' Alhamdolillah sheikh you too speak out, May Allah grant all of us true guidance i.e., and protect all of us from all evils. May Allah give us a courage to stand with those who are with حق and سچ Ameen
جو کمنٹ لکھنا تھا وہ پہلے ہی کئی لوگوں نے لکھ دیا ۔ جنہوں نے عوام کے لیے تکلیف اٹھائی انہی لوگوں کی سیاسی رائے کو اہمیت ملے گی، دوسروں کی رائے حیثیت کھو بیٹھے گی ۔ غور طلب
Mufti sahib ham 130 unit use karny waly hain phr bhi pichly month ka bill 8500 bhja hea he ab pata nahi kis month kitna ae ga ap dua karian k billin main gaib se madad mily ham to kch ehtijaj bhi nahi kar sakty
آپکا بیان بھت اچھا ھے الحمدللہ اللّٰہ کرے لوگ ان حکمت بھری باتوں کو سمجھ جائیں ۔ صرف اس طرح کا ایک دردمندانہ بیان فرماکر اشرافیہ کو بھی اپنے بیان سے یہ پیغام پہنچائیں کہ عوام اس وقت جن حالات سے دوچار ہیں انکے درد کو سمجھیں اور انکی مدد کریں ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ملک دشمن عناصر ھم سب کو آپس میں خانہ جنگی میں مصروف کردے ۔۔۔ تو آپ ایسا بیان کریں جسمیں تاریخی حوالوں سے بادشاہوں کے ظلم و ستم اور انکے دردناک انجام کے واقعات سنائیں۔ تاکہ سب کو پتہ چلے کہ عوام اور حکومت سب کی یہ ذمہ داری ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ بھر پور تعاون رہا تو یہ ملک بھی ھے اور سب کچھ ھے ۔ ورنہ ظلم کا انجام یہی ہوگا جو آپ نے بتایا کہ سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے گا۔ غلامی کی زنجیروں میں تو ھم ویسے جکڑے ہوئیں ہیں ۔ پہر کہیں ایسا نہ ہو کہ اس سے بھی بدتر غلامی کی زندگی نہ گزارنی پڑجائے ۔
Hazrat state is already broken. You are not able to see it. You are slaves already aur pata hi nahi ap ko. You are slaves of your enemy already thru your own army. I am surprised you don’t even know this. You are right people holding country will leave like general bajwa, general musharaf and now General Asim.
سوچو اگر مفتی تقی عثمانی ، مفتی منیب الرحمان ، علامہ ہشام یا علامہ جواد وغیرہ حضرت امام حسین کے زمانے میں ہوتے تو کیا کرتے ، وہی کرتے جو اب کر رہے ، یعنی کچھ نہ کرتے
Agar hum in mazalim ko bardasht karain ge to mulk theek ho ga to ye hi sahi... Wese bhi agar hum apne mazi qareeb ko dekhain to zulm hi dekhne ko milta hai... Bas Allah se ye dua hai ke naam nihaad hukmaranon se Allah humain nijat de... Operation to hum nahin hone denge KP main... In sha Allah... Agar koi masoom is Operation ka shikar mazeed hua to phir hum apna haq bhi lena jante hain... No more genocide here in KP... In sha Allah... Allah sab musalmanon ko ittehad naseeb kare... Aur Pakistan ki tareekh parhne ki tofeeq de... Ameen
3 месяца назад+5
libyaa or Iraq me bhii fojo ki hukumat thii un hi ki wajaa se mulk tabah hwaa thaa
ملک کونسا بچا ہوا ہے؟ اپ کی اچھی انکم ہوگی تنخواہدار کا گذارہ نہیں ہوتا ۔۔اور ایک خاص طاقت نے نے اس ملک جکڑا ہوا ہے ۔۔اپ جا کے انہیں سمجھائیں پلیز ۔۔عوام سمجھ چکی ہے
ظالم اور بے حس حکمران کے خلاف کھڑا ہو نا اور اپنا حق مانگنا شریعت اور اسلام کی رو سے بھی جائز ہے لیکن ہمارے علماء ہر جگہ پر مصلحت ڈھونڈتے پھرتے ہیں حکمران اس بات پر غور کیوں نہیں کرتے کہ ہماری غلط پالیسیوں اور کرپشن سے ملک ٹوٹ سکتا ہے
مفتی صاحب آپ سے یہ امید نہیں تھی ملک کے ادارے اگر صحیح کام کر رہے ہوتے تو آج یہ سب نہیں ہوتا اب عوام جاگ چکی ہے اب آپ لوگوں کا یہ منجن نہیں چلائیں گا۔۔ اور علماء سوہ والا کام مت کریں سچ بولیں ہمارے ملک کو باہر سے کم اور اپنے اداروں سے زیادہ کھترا ہے لہٰذا سچ بولیں
مجھے تو لگ رہا ہے کہ اللہ پاک مفتی عبد الرحیم صاحب اور جامعہ ترشید کی انتظامیہ کے حساب کتاب کے دن سب سے پہلے ان کو مفتی رشید احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سامنے لایا جائے گا... یہ ان کو جواب نہیں دے پائیں گے.... کیا حال کر دیا حضرت مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مدرسے کا.... عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے، نمک چھڑکا جا رہا ہے.. ہمیشہ افغانستان کے لیے بہت آواز نکالتے ہیں ہمارے علماء کی.... لیکن اس ملک کے مظلوم مہاجر، بلوچ، پشتون، کمزور کسان، مظلوم، نہتے اور بےقصور عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر بھی ہمارے علماء کا یہ کردار، قیامت کے دن آپ لوگوں کو بھی اللہ سبحانہ وتعالی کے قہر اور غصے کا سبب ضرور بنا سکتا ہے.... تو برائے مہربانی گزارش ہے کہ اگر آپ لوگ عوام کا ساتھ نہیں دے سکتے، تو نہ دیں، مگر ظالم کا دفاع کرنے کے لیے مختلف حیلے نہ ڈھونڈیں۔
AIK MUJAHID BHAI HAZRAT JI MUFTI TARIQ MASAOOD SAHAB to MAIDAN mn UTHAR gai AB BAAKI SAB se bhi REQUEST hai ky QADAM BHARAIN AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBAL ALAMEEN
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب انتہائی مودبانہ درخواست اپ کی خدمت میں ہے پاکستان ہمارا ملک ہے پاکستان پر ہماری جان مال قربان لیکن پاکستان کو جنہوں نے اس حد تک پہنچایا ہے وہ سیاستدان ہے وہ جرنیل ہیں وہ ججز ہیں جو بھی طبقہ ہے ان کا حساب ہونی چاہیے پاکستان اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا
Lebal sahi lagao bannu waqiye k bary me pehly sahi tehqiq kro pir apko pata chal jye ga chanel walo or mufti sb ap be. Aman reli ja rahi ti pir firing hua 18 shaheed huye or 100 sy up injured huye to batao ye fir kis ny kia pata kro. Pakistan hamra apna watan ha espe jan be qurban mgr agr ye point h apka to baresaghir me olama ny q Jang kia. Masly har waqt asy hal mhi hty Eslia Allah ny jihad farz kia ha.
MUFTI SAHAB HUMNY OLAMAI E HAQ PAK KA MUTAALBA hii isi WAJA se kia hai ALLAH ky FAZAL O KARAM se KY JAB HUM kahi pay GHALAT KOI FESLA lain to OLAMA E HAQ PAK HAMAIN rokai ky ye KAAM AISA nahi BEHTAR hoga ky HUM AISE kar lain ,,,BAAT SAMAJ mn ari hai na INSHAAH ALLAH MASHAAH ALLAH ,, jese ky HADEES ka MAFHOOM hai ky JAB HAZRAT JI GENERAL UMAR E FAROOQ R.A ny APNY SAHABA se POOCHA ky MAIN jab koi GHALAT FESLA karon to TUM kia karogai AIK SAHAB E HAQ PAK RASOOL S.A.W.A.W OTHAI aur KAHA ky HUM AP ka SAR QALAM kar daingy to ye SUNKAR HAZRAT JI GENERAL HAIDER LEGEND UMAR R.A KHUSH HUWAI ky AB MUJAI koi KHAUF nahi ky KOI GHALAT FESLA karon to MUJE ROKNAI WALAIN MAUJOOD HAIN INSHAAH ALLAH MASHAAH ALLAH 🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡😎😘 AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBAL ALAMEEN
حضرت آپ نے یہ ویڈیو بنا کر بہت اچھا کیا جزاک اللہ خیرا عقل والوں کو سمجھ آجائے گی جاہلوں اور بیوقوفوں کو کون سمجھا سکتا ہے❤❤
ایسا ہی ہے
@@JTRMediaHouse
Kub record kiya yeh video Mufti Maqsood nay?
@@JTRMediaHouse زیادہ رہنما بننے کی کوشش نہ کریں آپ لوگ بھی کٹھ پتلیوں کیطرح گو
@@MuslimMuslim-ux5yf ULAMA KARAM like MUFTI TARIQ MASOOD are our leaders ...
Leaders of whole MUSLIM UMMAH...
They are safeguarding our country ..
❤❤❤❤
حضرت ہم نے علمائے کرام سے ہی سنا ہے کہ یک طرفہ بات نہیں کرنی چاہیئے
دونوں فریقوں کی بات کرنی چاہیے
عوام کو نصیحت لیکن جج اور جرنلوں نے ملکر عوام کو ذلیل وخوار کر رکھا ہے انکو کون نصحیت کرے گا
پاکستان کی ترقی میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔پاکستان کی امن میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔افغانستان کے مہاجرین سارے پاکستان میں روزگار اور سمگلنگ پے قبضہ کیا ھیں۔۔اور انڈیا کے لیے سہولت کار بنے ھوئے ھیں خاص کر خیبرپختون خواہ اور بلوچستان میں۔۔اور یہ لوگ اب خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کو کھنڈر اور عراق اور شام کی طرح بنانا چاھتے ھیں ۔اور خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے نواب اور سیاسی لوگ ان افغان مہاجرین واردات افراتفری اور ملک میں خوف اور ہراس کے لیے استعمال کرتے ھیں ۔اور ان کے پہچان یہ ھیں کہ ان کے ہاتھوں میں افغانستان کے جھنڈے ھونگے۔۔اور ان کے سروں پر لال ٹوپی ھونگے ۔۔اور ان مہاجرین کو یورپ اور انڈیا سے فنڈنگ ھوتی ھیں ۔۔تاکہ پاکستان کو توڑ ڈالے۔۔دنیا میں سب سے زیادہ مہاجر پاکستان میں ھیں۔۔اور ان لوگوں کے ساتھ پاکستان کے ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ملے ھوئے ھیں وہ بھی پاکستان کے خلاف وڈیو بناتے ھیں۔۔پاکستان کے عوام فوج اور پولیس کو چاھیے ۔۔کہ جو بھی ریاست کے خلاف نعرے لگاتے ھیں ان کو ساری عمر جیل میں رکھے۔۔لیکن چائینہ اور یورپ میں غدار کو مارتے ھیں اور سعودی عرب والے غدار کے سرقلم کرتے ھیں۔ ( منقول عبداللہ )😢😢😢😢
@@jamilmalik5304
یہ ریموٹ کنٹرول مولوی ہیں آئے دن ورلڈ ٹور ایسے ہی نہیں لگتے۔
MASHAAH ALLAH ye BAYAN SUNNAI WALA HAI MASHAAH ALLAH 🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡
اللہ پاک ملک پاکستان کے ہر حصہ کی مدد و نصرت فرمائے آمین 🤲🏻🕋
Ulema hazraat se guzarish hy k bushra bibi ke iddat case pe bhi awaz uthaein kio k ek musalman aurat ki izzat uchali ja rahi hy zaati dushmani ki bina py.
Nae inho ny kabhi nae bolna ..... Bs hm Yazeed, Firhoun, Abu Jahil ko kostay rahain gy...
مولانا صاحب میری 25,000 تنخواہ ہے میرے بجلی کا بل 35,000 ایا ہے میرے لئے دعا کرو میرے بل کم ہو جائے کیوں کہ اگر میں احتجاج کروں تو دشمن ملک کو فائدہ پہنچے گا
@@Mali-nd2ct app bijli kum use karein
@@Mali-nd2ct ap ac utrwa do
Zinda baad.....
Geo.....
Daway k sath kehta Hoon molana k pass is ka Hal nahi he.
@@ShamoonAli313 Mulk ko tornay se app ka bill theak ae ga??
@@Yousuf_K
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث ہے کہ ظالم حکمران کے اگے کلمہ حق بلند کرنے والا سب سے بڑا مجاہد ہے۔
یہ تو ہوئی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث اب ہمارے پاکستانی ملا کا قول سن لیں۔
کرپٹ حکمرانوں کے اگے کلمہ حق بلند کرنے والا ملک کو توڑنے والا غدار ہے۔
ظالم ابن زیاد نے ایسا ہی الزام کلمہ حق بلند کرنے والے حضرت حسین رضی اللہ عنہ پر لگایا تھا۔ کل حسین رضی اللہ عنہ نے پرواہ نہ کر کے یہ درس دیا کہ اگر کلمہ حق بلند کر رہے ہو تو ملامت کرنے والوں کی پرواہ مت کرو۔
اچھا مزاق ہے یعنی بیروزگاری اور مہنگائی کی دہائی دیتی ہوئی عوام سے کہا جا رہا ہے کہ رونا بند کرو دشمن ملک فائدہ اٹھا رہا ہے۔۔۔۔ لعنت ہے ایسی گھٹیا سوچ والی لبرل اسٹیبلشمنٹ اور حکومت اور عوام میں موجود ان کے لبرل چمچوں پر۔
JAZAKALLAH JTR for this ...
May ALLAH KAREEM SAVE MADARIS ....and people helping to maintain them...AND THE TRUE BELIEVERS...
مفتی صاحب 75 سال سے عوام ہی کوشش کر رہی ہے
ادھر ملک کے ساتھ کوئی مخلص نہیں سب اپنے پارٹیوں کے ساتھ مخلص ہیں ملک کے ساتھ کوئی مخلص نہیں
پاکستان کی ترقی میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔پاکستان کی امن میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔افغانستان کے مہاجرین سارے پاکستان میں روزگار اور سمگلنگ پے قبضہ کیا ھیں۔۔اور انڈیا کے لیے سہولت کار بنے ھوئے ھیں خاص کر خیبرپختون خواہ اور بلوچستان میں۔۔اور یہ لوگ اب خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کو کھنڈر اور عراق اور شام کی طرح بنانا چاھتے ھیں ۔اور خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے نواب اور سیاسی لوگ ان افغان مہاجرین واردات افراتفری اور ملک میں خوف اور ہراس کے لیے استعمال کرتے ھیں ۔اور ان کے پہچان یہ ھیں کہ ان کے ہاتھوں میں افغانستان کے جھنڈے ھونگے۔۔اور ان کے سروں پر لال ٹوپی ھونگے ۔۔اور ان مہاجرین کو یورپ اور انڈیا سے فنڈنگ ھوتی ھیں ۔۔تاکہ پاکستان کو توڑ ڈالے۔۔دنیا میں سب سے زیادہ مہاجر پاکستان میں ھیں۔۔اور ان لوگوں کے ساتھ پاکستان کے ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ملے ھوئے ھیں وہ بھی پاکستان کے خلاف وڈیو بناتے ھیں۔۔پاکستان کے عوام فوج اور پولیس کو چاھیے ۔۔کہ جو بھی ریاست کے خلاف نعرے لگاتے ھیں ان کو ساری عمر جیل میں رکھے۔۔لیکن چائینہ اور یورپ میں غدار کو مارتے ھیں اور سعودی عرب والے غدار کے سرقلم کرتے ھیں۔ ( منقول عبداللہ )😢😢😢😢
درست کہا
😢
مفتی جی اللہ اپ کو اللہ کا حقیقی بندہ بنادے۔۔۔
@@mnadir1526 ameeen
اللہ تعالیٰ ھم سب کو دجالی نظام سے محفوظ رکھے
دین آج اس لئے زندہ ہے کہ علماء نے ہمیشہ حق کی آواز بلند کی اور وقت کے بادشاہوں کے خلاف کھڑے ہوے ، جیلیں کاٹی ، کوڑے کھاے ، آج امام ملک، حنیفہ،حنبل ، شافعی کا نام اسی وجہ سے زندہ ہے ، نہ کہ نماز روزہ کے مسائل بتانے کی وجہ سے
Ye ullama dollar waley h inki aukat makkhi bhi nii maar sktey buzdil saaley
کیا ملک کی حفاظت صرف عوام کا کام ہے ۔
Allah asania kary sub k liy
Jab hamari foj hamari dushman ban chuki hai to is se behtar hain sahi dushman ham par ajai.
@@yousafahmad8855 mufti sb ki bat ko samjhein, jab chez pas nahi Rehti to uski qadar hoti hai
sahi dushman ham pr nai ayega agr apko zada shouq he tou india ya isreal chaly jayn ap thanks
Control line cross kr pta chal jayga Pakistan or Pak Army k qadar ka
@@rabnawazkhan6398 jbh
@@rabnawazkhan6398 jbh
اس ملک کی بڑی مصیبت اسٹیبلشمنٹ ہے. اپنا کام کرتی نہیں ہے دوسروں کو کام کرنے نہیں دیتی. جج اپنا کام صحیح نہیں کر رہے. سیاستدان اپنا کام نہیں کر رہے. اسٹیبلشمنٹ اپنا کام نہیں کر رہی. جب ہر ادارا اپنا اپنا کام کریں گے گے تو ملک آگے جا سکتا ہے
درست کہا
جب ایک ریاست ایک شہری کی حفاظت اس کو زندگی کی عام سادہ سہولیات جو بنیادی ضرورتیں وہ پوری نہیں کرسکتی ہو اس ریاست کا وفادار ہونا کونسا اچھا کام ہے بلکہ بے وقوفی ہے
👍
Basically in Pakistan military has undue influence in politics. Army never won a war and never lost an election. This country is ruined by its army.
Dhaka war - failure of army
Kargil war - failure of army
Salala incident _ failure of army
@@syedfarrukhhussain6368 O bhai, please keep this 'Ratta' to yourself. This isn't how things are analysed! For starters, why don't you share your own contributions?
@@Kniiuiwhat contribution by a general public member? Isn't it enough these 20
40 millions feed an army that almost always stand for anti people objectives?
@@triptomurre5300 No you don't feed anyone. I was asking about personal contributions. It is easy to criticise each and every thing. Why not focus on your role?
@@Kniiui your role is the same as highwa robers, thieves and mafia have in a society. Just plunder the resources
@@Kniiui There is only one entity that feed the whole criminal organisation that controls پاکستان and that entity is the people of Pakistan . No commissioned officer has any role in the production, nor in any positive thing happened to the country. They are the blood suckers of the nation. This the obvious truth.
مفتی صاحب کی بھی مجبوریاں ہیں ،، ان کو زیادہ سیریس نہ لیا جائے 😂
LONG LIVE ULAMAYAI E HAQ PAK MUJAHID HAZRAT JI MUFTI TARIQ MASAOOD SAHAB AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBAL ALAMEEN
جزاک اللہ خیر
Nihayat maazirat kessath mufti sahb
Allah kare k jo me shak kar raha hoon wo ghalat niklay laikin pata nahi mujhay kyoon lag raha he k tum bhi un lougo kesaath karrhay ho gaye ho jinho ne 75 saal se mulk ki halat dozakh jaisy banayi he
Agar tum 5th generation war k mulzim un lougo ko kehtay ho jinho ne 75 saal se mulk ki halat dozakh jaisy banayee he phir tou dua he k Allah tumhein apnay hifz w aman me rakhein aur agar tum 5th generation ka ilzam awam pe laga rahe he jo piss rahi he tou nihayat maazirat kessath phir bhi dua he k Allah apko sachb pehchaannay ki hidayat de
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
beshak ap ne bahut acha kam kiya video bayan dey k
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻GREAT EXAMPLE
اس سال نو ہزار تین سو ارب روپے ٹیکس کی مد میں جمع ہوے ، پانچ ہزار تین سو ارب سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اور اٹھارہ سو ارب پنشن میں لگ گئے اور اکیس سو ارب فوجی بجٹ ، یہ ہو گئے نو ہزار دو سو ارب ، ملک تو قرضے پر چل رہا
Ameen summa Ameen mufti sahab ❤
حضرت ہمارے علاقے میں پانی نہیں آرہا دعا کریں کہ پانی آجاۓ
پاکستان کی ترقی میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔پاکستان کی امن میں افغان مہاجرین رکاوٹ ھیں۔۔افغانستان کے مہاجرین سارے پاکستان میں روزگار اور سمگلنگ پے قبضہ کیا ھیں۔۔اور انڈیا کے لیے سہولت کار بنے ھوئے ھیں خاص کر خیبرپختون خواہ اور بلوچستان میں۔۔اور یہ لوگ اب خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کو کھنڈر اور عراق اور شام کی طرح بنانا چاھتے ھیں ۔اور خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے نواب اور سیاسی لوگ ان افغان مہاجرین واردات افراتفری اور ملک میں خوف اور ہراس کے لیے استعمال کرتے ھیں ۔اور ان کے پہچان یہ ھیں کہ ان کے ہاتھوں میں افغانستان کے جھنڈے ھونگے۔۔اور ان کے سروں پر لال ٹوپی ھونگے ۔۔اور ان مہاجرین کو یورپ اور انڈیا سے فنڈنگ ھوتی ھیں ۔۔تاکہ پاکستان کو توڑ ڈالے۔۔دنیا میں سب سے زیادہ مہاجر پاکستان میں ھیں۔۔اور ان لوگوں کے ساتھ پاکستان کے ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ملے ھوئے ھیں وہ بھی پاکستان کے خلاف وڈیو بناتے ھیں۔۔پاکستان کے عوام فوج اور پولیس کو چاھیے ۔۔کہ جو بھی ریاست کے خلاف نعرے لگاتے ھیں ان کو ساری عمر جیل میں رکھے۔۔لیکن چائینہ اور یورپ میں غدار کو مارتے ھیں اور سعودی عرب والے غدار کے سرقلم کرتے ھیں۔ ( منقول عبداللہ )😢😢😢😢
Hazrat ki dua Ka asar he nii hoga
@@numankhan3914
Q Bhai kya howa
@@informative719 hua ye k aise aise hazrat se Allah ki panah jo zaalim ki taarif krey.
اِستغفار کی کثرت کریں آجائے گا پانی انشاء اللہ تعالیٰ
بلکل مفتی صاحب ملک بھی ہمارا ھے پبلک بھی ھمارا ھے
لیکن آپ چونکہ کراچی میں رھتے ھو اور وہ بھی ایک محفوظ سوسائٹی کے اندر پروٹوکول کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
مفتی صاحب خیبرپختونخوا میں ھم بستے ہیں ھم سے پوچھ کہ وھاں کیا ھوتا ھے دھشتگرد کون ہیں ملک کو تھوڑنے والے کون ہیں لیکن ھم غریب عوام ہیں نہ سوشل میڈیا ھے نہ کوئی ھودہ ھے آپ سوشل میڈیا پر عروج پر ھو
@@MuslimMuslim-ux5yf Zinda baad. Haq k Lia bolo Kisi firon se nahi Derain ge hum. Inshallah
AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBAL ALAMEEN
Kash ap aik bayan army walo ke leye bhi karte
Ye hi unka banda
Ye unhi ko keh raha hy. Naam Lena zaruri nahi.
Ulemaon k mimbar se aage barhna hoga! Mufti Taqi shb k recent bayaan se kuch himmat kee shabi ai, magar is bayaan se to srf yahee kaha jasakta hai k mimbar k aage dekhen!
صد فی صد درست ❤❤❤
بنوں واقعے پر مفتی صاحب کا بیان نہیں آیا
اسی پر بیان ہو رہا ہے
نہ کبھی ائیگے انکو بھی انکا حصہ مل چکا ہے اب سے کوئی انکا بیان نہیں سنا ہے
Assalam Aliakum' Alhamdolillah sheikh you too speak out, May Allah grant all of us true guidance i.e., and protect all of us from all evils.
May Allah give us a courage to stand with those who are with حق and سچ Ameen
Jezakallah mufti sab
Kaaash k riyasat k tamaam idare hudood me rahen.
جو کمنٹ لکھنا تھا وہ پہلے ہی کئی لوگوں نے لکھ دیا ۔
جنہوں نے عوام کے لیے تکلیف اٹھائی انہی لوگوں کی سیاسی رائے کو اہمیت ملے گی، دوسروں کی رائے حیثیت کھو بیٹھے گی ۔
غور طلب
Allah sab ko hifz o man ma rkhy❤
علماء کرام کو سب سے پہلے اسلام کی فکرکرنی چاہیے
Love you mufti shab ❤
جزاک اللہ خیرا
Hazrat Apko ALLAH TAALA IZZAT DAY magar mufti sahab jis andaz men Ryasati Idaron nay Zulm Kia hy unko B Hidaayat dyny ki zarorat hay
Mufti sb ye baten Hamri qoom ki aqal m any wali nh hn..❤
❤❤❤❤
Zabardast sir! Allah aap ko khosh rkhe
Abad rakhay Ameen. Pakistan zindabad
Aap hamesha mulk ki salamaty ki baath krte hain.👍
اللہ پاک ہمارے ملک حفاظت فرمائے۔
اللہ ہماری حفاظت فرمائے آمین
Mufti sahib ham 130 unit use karny waly hain phr bhi pichly month ka bill 8500 bhja hea he ab pata nahi kis month kitna ae ga ap dua karian k billin main gaib se madad mily ham to kch ehtijaj bhi nahi kar sakty
آپکا بیان بھت اچھا ھے الحمدللہ
اللّٰہ کرے لوگ ان حکمت بھری باتوں کو سمجھ جائیں ۔
صرف اس طرح کا ایک دردمندانہ بیان فرماکر اشرافیہ کو بھی اپنے بیان سے یہ پیغام پہنچائیں کہ عوام اس وقت جن حالات سے دوچار ہیں انکے درد کو سمجھیں اور انکی مدد کریں ۔
کہیں ایسا نہ ہو کہ ملک دشمن عناصر ھم سب کو آپس میں خانہ جنگی میں مصروف کردے ۔۔۔
تو آپ ایسا بیان کریں جسمیں تاریخی حوالوں سے بادشاہوں کے ظلم و ستم اور انکے دردناک انجام کے واقعات سنائیں۔
تاکہ سب کو پتہ چلے کہ عوام اور حکومت سب کی یہ ذمہ داری ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ بھر پور تعاون رہا تو یہ ملک بھی ھے اور سب کچھ ھے ۔
ورنہ ظلم کا انجام یہی ہوگا جو آپ نے بتایا کہ سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے گا۔
غلامی کی زنجیروں میں تو ھم ویسے جکڑے ہوئیں ہیں ۔
پہر کہیں ایسا نہ ہو کہ اس سے بھی بدتر غلامی کی زندگی نہ گزارنی پڑجائے ۔
Molana Sahib GHQ se Order aya ha Video Banao?
😂
Gee
مفتی صاحب، اگر آپ کا کوئی شاگرد خیبر پختونوا سے ہے تو وہ بہتر انداز میں آپ کو سٹیٹ کے کرتوت بتا دے گا
جس دن طاقت ور ادارہ پاکستان کے ائین کے سامنے سرینڈر کرے گا۔ حالات خودبخود ٹھیک ہوجائیں گے۔ لیکن یہ بدمعاش ائین کو مانتے ہی نہیں۔
Kuch naseehat taqat waron ke liay bhi
Hazrat state is already broken. You are not able to see it. You are slaves already aur pata hi nahi ap ko. You are slaves of your enemy already thru your own army. I am surprised you don’t even know this. You are right people holding country will leave like general bajwa, general musharaf and now General Asim.
Mashallah, very good timing for guide us , Salam alikum
Ameen !
Tariq massod spokesperson ISPR
القوی الله ہے ، لکن پاکستانی تنخواہوں دار کے لی کلاس کی زرورت ہے ۔
صحیح فرمایا
سوچو اگر مفتی تقی عثمانی ، مفتی منیب الرحمان ، علامہ ہشام یا علامہ جواد وغیرہ حضرت امام حسین کے زمانے میں ہوتے تو کیا کرتے ، وہی کرتے جو اب کر رہے ، یعنی کچھ نہ کرتے
تم نے کیا تیر مارا
Agar hum in mazalim ko bardasht karain ge to mulk theek ho ga to ye hi sahi...
Wese bhi agar hum apne mazi qareeb ko dekhain to zulm hi dekhne ko milta hai...
Bas Allah se ye dua hai ke naam nihaad hukmaranon se Allah humain nijat de... Operation to hum nahin hone denge KP main... In sha Allah... Agar koi masoom is Operation ka shikar mazeed hua to phir hum apna haq bhi lena jante hain...
No more genocide here in KP... In sha Allah...
Allah sab musalmanon ko ittehad naseeb kare...
Aur Pakistan ki tareekh parhne ki tofeeq de... Ameen
libyaa or Iraq me bhii fojo ki hukumat thii un hi ki wajaa se mulk tabah hwaa thaa
Lekin awaam aaj ziyada pareshani me hai..... Army rule ho government rule pehle mulk hai.....
JazakAllah.
Stay blessed always !!!
Duan main yaad rakhien sub ko.
Allah aapko aqal aur feham ata kare haalaat aur zamanay ki. Agar aap yehi baath establishment ko bhi boldetay tou kia harj tha?
Good Analysis
ملک کونسا بچا ہوا ہے؟ اپ کی اچھی انکم ہوگی تنخواہدار کا گذارہ نہیں ہوتا ۔۔اور ایک خاص طاقت نے نے اس ملک جکڑا ہوا ہے ۔۔اپ جا کے انہیں سمجھائیں پلیز ۔۔عوام سمجھ چکی ہے
ظالم اور بے حس حکمران کے خلاف کھڑا ہو نا اور اپنا حق مانگنا شریعت اور اسلام کی رو سے بھی جائز ہے
لیکن ہمارے علماء ہر جگہ پر مصلحت ڈھونڈتے پھرتے ہیں
حکمران اس بات پر غور کیوں نہیں کرتے کہ ہماری غلط پالیسیوں اور کرپشن سے ملک ٹوٹ سکتا ہے
مفتی صاحب اللہ اپکو سلامت رکھے درحواست یہ ہے کے مولانا فضل رحمان صاحب کے سات دو ورنہ ملک کا دشمن بھت زیادہ ہے میں کیا بتاؤں 😢😢
@@حاق-ش1ر 😅😝😅😝😅😂
Fazlo to khud ghadaro k sath he
Bungali ham se ziada pakkay musalman thay. Riasat brabar haqooq denay se mazboot huti hy. Samjhanay se NAHI huti. Wallahualam
مفتی صاحب آپ سے یہ امید نہیں تھی ملک کے ادارے اگر صحیح کام کر رہے ہوتے تو آج یہ سب نہیں ہوتا اب عوام جاگ چکی ہے اب آپ لوگوں کا یہ منجن نہیں چلائیں گا۔۔ اور علماء سوہ والا کام مت کریں سچ بولیں ہمارے ملک کو باہر سے کم اور اپنے اداروں سے زیادہ کھترا ہے لہٰذا سچ بولیں
Mufti sahab foj zalim hai agar ap zulm k khilaf bat nai karo ge to yeh mulk ne tootna hi hai. Haq ki bat b tori c karni chaiye apko
مجھے تو لگ رہا ہے کہ اللہ پاک مفتی عبد الرحیم صاحب اور جامعہ ترشید کی انتظامیہ کے حساب کتاب کے دن سب سے پہلے ان کو مفتی رشید احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سامنے لایا جائے گا...
یہ ان کو جواب نہیں دے پائیں گے....
کیا حال کر دیا حضرت مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مدرسے کا....
عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے، نمک چھڑکا جا رہا ہے..
ہمیشہ افغانستان کے لیے بہت آواز نکالتے ہیں ہمارے علماء کی.... لیکن اس ملک کے مظلوم مہاجر، بلوچ، پشتون، کمزور کسان، مظلوم، نہتے اور بےقصور عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر بھی ہمارے علماء کا یہ کردار، قیامت کے دن آپ لوگوں کو بھی اللہ سبحانہ وتعالی کے قہر اور غصے کا سبب ضرور بنا سکتا ہے....
تو برائے مہربانی گزارش ہے کہ اگر آپ لوگ عوام کا ساتھ نہیں دے سکتے، تو نہ دیں، مگر ظالم کا دفاع کرنے کے لیے مختلف حیلے نہ ڈھونڈیں۔
Jama tur rasheed = establishment spoke people
AIK MUJAHID BHAI HAZRAT JI MUFTI TARIQ MASAOOD SAHAB to MAIDAN mn UTHAR gai AB BAAKI SAB se bhi REQUEST hai ky QADAM BHARAIN AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBAL ALAMEEN
me mufti sab ko kabi suna karta thaa. Alhamduliah ab nai.
In halat tak pohanchna walo KO b kuch Arz kr laity ktna axa hota.
bilkul sahi kaha apny lekin jo gareb k sth riyast zulm kr rahi os k kiya kahty ap
اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرماۓ
Sir himat kar hi li thee to thodi himat kar kay poori baat kar daitay.
❤❤❤sukriya sir
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب
ماشاءاللہ آپ نے درست کہا ہے
فوج نے کل ہی دینی مددارس کے خلاف بیان دیا اور آپ ان ہی کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں ، ظلم کے خلاف بول نہیں سکتے تو اپنی منہ بند ہی رکھتے
Ye naseehat sb k lya hai. Fouj is main sar e fehrest hai.
Hazrat ye BAAT ap taqatwar tabky ko b mukhatib kr k warn karain itny Saal se awam ko zulm kar rhy hain Zara haya nai
Shame on JTR media house , they are spokes house of ISPR
ریاست کی تعریف بھی کردیں
apne huqooq k lye bangladesh ki trhaa protest krnaa zarori ho gayaa he
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب انتہائی مودبانہ درخواست اپ کی خدمت میں ہے پاکستان ہمارا ملک ہے پاکستان پر ہماری جان مال قربان لیکن پاکستان کو جنہوں نے اس حد تک پہنچایا ہے وہ سیاستدان ہے وہ جرنیل ہیں وہ ججز ہیں جو بھی طبقہ ہے ان کا حساب ہونی چاہیے پاکستان اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا
Lebal sahi lagao bannu waqiye k bary me pehly sahi tehqiq kro pir apko pata chal jye ga chanel walo or mufti sb ap be. Aman reli ja rahi ti pir firing hua 18 shaheed huye or 100 sy up injured huye to batao ye fir kis ny kia pata kro. Pakistan hamra apna watan ha espe jan be qurban mgr agr ye point h apka to baresaghir me olama ny q Jang kia. Masly har waqt asy hal mhi hty Eslia Allah ny jihad farz kia ha.
MUFTI SAHAB HUMNY OLAMAI E HAQ PAK KA MUTAALBA hii isi WAJA se kia hai ALLAH ky FAZAL O KARAM se KY JAB HUM kahi pay GHALAT KOI FESLA lain to OLAMA E HAQ PAK HAMAIN rokai ky ye KAAM AISA nahi BEHTAR hoga ky HUM AISE kar lain ,,,BAAT SAMAJ mn ari hai na INSHAAH ALLAH MASHAAH ALLAH ,, jese ky HADEES ka MAFHOOM hai ky JAB HAZRAT JI GENERAL UMAR E FAROOQ R.A ny APNY SAHABA se POOCHA ky MAIN jab koi GHALAT FESLA karon to TUM kia karogai AIK SAHAB E HAQ PAK RASOOL S.A.W.A.W OTHAI aur KAHA ky HUM AP ka SAR QALAM kar daingy to ye SUNKAR HAZRAT JI GENERAL HAIDER LEGEND UMAR R.A KHUSH HUWAI ky AB MUJAI koi KHAUF nahi ky KOI GHALAT FESLA karon to MUJE ROKNAI WALAIN MAUJOOD HAIN INSHAAH ALLAH MASHAAH ALLAH 🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡😎😘 AMEEN SUMMA AMEEN YA RABBAL ALAMEEN
Ghareeb khatry mn hai us ki khair hai kia
Pakistan 💚
میرا خیال ہے آپ یہ نصیحت ملک چلانے والے اداروں کو یہ نصیحت کریں پہلے ۔ان کی پہلی ذمہ داری ہے ۔
Ma Sha Allah!!! Mtm & JTR Love You ❤ 99% Always Right
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ
پاکستان کا مقصد کیا محمد رسول اللہ
Wah Mufti sahab, pushtoons ka kachoomar nikal diya tum logo ne, bohut khoafsorat batey ki aap ne, Malala ki jaga aap ko Inam mile ga, UN(👿) walo se,
Mufti sahb baat theek h but ulama ki zimadari h sach ko sach kahein ghalat ko ghalat ye dhakki chuoi batein kr k awaam ko haq mangnay s na rokein
Nafrat hai army sy.
JTR mediaa or hud ye idaraa establishment k lye kr rhaa he
لیکن اس ملک میں تو کبھی بھی اچھے لوگ نہیں ائے