Europe Me Tableegh Ka Kirdar | Alarming Situation for Muslims in Europe | JTR Media House
HTML-код
- Опубликовано: 24 июн 2024
- @JTRMediaHouse
Europe Me Tableegh Ka Kirdar | Alarming Situation for Muslims in Europe | JTR Media House
_________________________
➤ Stay with us:
------------
👉 Subscribe to RUclips Channel: ruclips.net/user/JTRMediaHouse...
👉 Follow Our page: / jtrmediahouse
👉 JTR Podcast: • JTR Podcast (AMF)
👉 JTR Islahi Majalis: • Islahi Majalis Hazrat ...
👉 AAP Ky Masail: • Aap Kay Masail Ka Hal
👉 JTR Meetup: • JTR MEETUP
👉 JTR Nasheeds: • New Nasheeds
👉 JTR News: • JTR NEWS
----------------------------------------
الحمد للہ الحمدللہ رب العالمین
ماشاءللہ ماشاءللہ
I am from south africa, mostly young people (youth ) hafez quran. Alim are here. Even doctor, lawyer also hafiz quran. As well as woman in parda
زبردست جی
قسم سے سن کے دل خوش ہوا۔ اللہ تعالی ہمارے اکابرین کے قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔(آمین ) فرام قطر
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MashaAllah
Mashallah 5:32 ❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
اللہ اکبر سبحان اللہ 🕋🌹💛💚💜♥️
ماشاء اللہ
ما شاءالله تبارك الله
اللہ پاک دین کی مکاتب کی اور دین کا کام کرنے والوں کی حفاظت فرمائے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے صدقے وہ محنت جو اس امت کی طرف منتقل کی گئی ہے اللہ پاک ہر مسلمان کو اس کی سمجھ نصیب فرمائے اور اس کے کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Assalam o alaikum . Main 10 sal se online Quran parhata hon USA me to jo log bachon ko parhana chahty hain wo rabta Kar sakte hain jaza kallah ❤❤❤❤❤
G mai alhamdulillah bhut accha qari hun . Aap meri madad kar dijiye
ماشاءاللہ
جزاك كم الله خيرا احسن جزاء
ماشاءالله ❤❤❤
MASHALLAH ❤❤❤❤❤
Wah
❤❤❤❤❤
Please change the Heading - The word ‘Alarming’ is not correct.
‘Alarming’ is used to highlight danger.
The sheikh is mainly talking about the positive things he has seen.
Is reuse of JTR's content, allowed?
دل بھری مرکز شورا والوں کے ساتھ ہے یا نظام الدین والوں کے ساتھ
Bas ekhtelaafi sawal karo
Dawat ki mehnat ke sath
islamic schools open krein beside masjid.
this is need in europe and uk . bohat families parehsan hein masjid zaida hein islamic school kum hein
Ohhhh
@@ShakirBinTasleem kiya hua bhai ? all ok ?
@@nabeelafzal4652 sunke afsoos hua ye
Affirdable Islamic schools. Here in Dallas, USA - some Islamic schools are charging upto $1000/month just because of demand and brand name.
@@nomaanalwi9495 that means they are also commercials on the name of islam
عقیدہ 1:* دیوبندی اکابر اشرف علی تھانوی اپنی کتاب حفظ الایمان میں لکھتا ہے کہ
"پھر یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدسہ پر علم غیب کا حکم کیا جانا اگر بقول زید صحیح ہوتو دریافت طلب یہ امر ہے کہ غیب سے مراد بعض غیب ہے یا کل غیب ۔اگر بعض علوم غیبیہ مراد ہیں تو اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی کیا تخصیص ہے ۔ایسا علم غیب تو زید وعمر و بلکہ ہر صبی (بچہ )مجنون بلکہ جمیع حیوانات و بہائم کے لئے بھی حاصل ہے ۔"
مطلب یہ کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب کو پاگل ،جانوروں اور بچوں سے ملایا ۔
(بحوالہ :کتاب حفظ الایمان ص8کتب خانہ اشرفیہ راشد
سبحان اللہ
Jamiat urasheed ko students ki tadad barhane ki bahut zarorat hy,ye adara bahut kam bachon ko admissions deta hy, Pakistan me islami alm ko barhana hy,to qurbanya awar mushaqat to leni hy
ظلم کے بارے میں کیا خیال ہے. جو فوج پاکستان میں کر رہا ہے۔? ?
Lol mera philistine 😂😂😂😂😅😅😅😅
دیکھے میں جو کچھ جانتا جماعت کے بارے میں بعینہ وہی بیان کرونگا ۔ کیا آپ اس بات کو مانتے ہیں کہ جماعت مسلمان نہیں بلکہ اپنا مسلک پھیلا رہے ہیں جس سے فرقہ واریت پھیلتی ہے ۔اپ کے تعبیر قرآنی نہیں روایت یا احادیث پر مبنی ہے۔ قرآن کو وہ حیثیت حاصل نہیں جو احادیث کو ہے۔ آپ قرآن کو سمجھ کر پڑھنے سے روکتے ہیں ۔ آندھی تقلید کے آپ پیروکار ہیں ۔اللہ کی راہ میں نکلتے ہیں لیکن گھر بال بچوں کی خبر نہیں اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں جبکہ حقیقتاً آپ کی فیملی عزیز رشتہ داروں کے حوالے ہو جاتے ہیں ۔ آپ مرنے کے بعد بھی قبر میں ذندہ رہتے ہیں ۔ مولانا تقی عثمانی صاحب نے اپنے والد کا من گھڑت قصہ سنایا کہ روضہ مبارک سے حضور نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ باہر نکلا اور آپ کے والد نے چوما۔ آپ کی تعبیر میں صوفیاء کے فلسفے کو بہت اہمیت حاصل ہے ۔حضرت ابراھیم کے والد کی جگہ ان کے چچا کو بیان کرتے ہیں ۔ ان الذین فرقوا دینھم وکانوا شیعا لست منہم فی شیء آپ اس آ یت کی پروا نہیں کرتے اور کھلم کھلا اس آیت کی خلاف ورزی کرتے ہیں ۔
میں دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو اھدنا الصراطالمستقیم کو اپنانے کی توفیق عطا کرے ۔ آ مین
آپ ایک بار دس روزہ لگا لیں ۔ اچھے علماء کی صحبت میں
@@sunojano3008 مثلاً آپ بتادیں میں کوشش کروں گا مجھے کوئی عار نہیں
Strongly agree I spend time with this Jamat.Time wasting and no knowledge..
They give Dawah only to Muslims.whereas non Muslims need dawah.
😊
@@user-ue2gb5kf9c آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن مسلمان پٹڑی سے اتر کر مسلکی بن گیا ہے ۔میرا حساب کتاب مسلمان کی حیثیت سے ہوگا کسی فقہی تقسیم سے نہیں
ExMuslim Adam Seeker se debate karne ki kabhi himmat hogi aapki? Islam ke naam ka chanda khate ho, par uska difa karne se darte ho?
سعدیانی ترتیب والے بالکل نہیں