اللہ جب کسی کو اپنی رحمت کیلئے چن لیتا ہے تو سب سے پہلے کیا ہوتا ہے

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 дек 2024

Комментарии • 14

  • @asifkhokhar1754
    @asifkhokhar1754 2 дня назад +1

    بے شک

  • @drshafqatnawaz3016
    @drshafqatnawaz3016 20 дней назад +2

    Jazk allah

  • @naeemyaqub632
    @naeemyaqub632 20 дней назад +2

    ماشاءاللہ۔ زبردست

  • @Rafiq-q1v
    @Rafiq-q1v 2 дня назад +1

    Masha Allah bahut qoob

  • @abdulqadirkhosa3286
    @abdulqadirkhosa3286 20 дней назад +2

    Jazak Allah kher

  • @talhasmedia4239
    @talhasmedia4239 17 дней назад +2

    JazakaAllah❤

  • @nisarkhankhattak9736
    @nisarkhankhattak9736 День назад

    Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah

  • @Totajamali
    @Totajamali 4 часа назад

    Aysi videos or bhi honi chahiyen

  • @apnapunjab8274
    @apnapunjab8274 20 дней назад +2

    beshak sar ji ❤ inshallah❤

    • @Muskglobal
      @Muskglobal  6 дней назад

      شکریہ جناب عالی

  • @snposhaak
    @snposhaak 21 день назад +3

    واہ واہ سبحان اللہ ماشااللہ
    ایک طویل سفر خوشگوار طریقے طے کروا دیا ۔۔۔۔منزل تک پہنچنے تک پہلے قدم ۔۔۔۔پہلی روشنی پہلا پُرسکون سا خودشناسی کا لمحہ ۔۔۔۔پہلی جسارت۔۔۔۔پہلی ہمت کہ جو ذہن میں آ رہا ہے اسے پایا بھی جائے ۔۔۔۔ اس خالق و مالک کی جانب ایک اور انداز سے بڑھا جائے ۔۔۔
    محبت سے عشق کی طرف پہلا قدم ہی سہی
    یہ سراب اچھا لگ رہا ہے چمکدار اور مضبوط خوبصورت ۔۔۔۔ یہ سنگ میل اوجھل نہیں ہے ۔۔۔ اولیاء اللہ کریم کی صحبتیں صدیقین صالحین اور مخلصین کی صحبتیں مل جانا بلاشبہ ایک معجزہ ہیں ایک فضل کی روشن آگہی ہے
    آپکی یہ کھوج بہت دور لے جا رہی ہے قبلہ۔۔۔۔
    اب یہ سلسلہ نہ ٹوٹے ۔۔۔۔ رحمت حق سے تجلیوں کی نوید بھلی لگی۔۔۔۔
    دعا ہے کہ اللہ کریم ہم سب کو شعور اور ہدایت عطا فرمائے باعمل باکردار مددگار مسلمان بنائے
    خوش اخلاقی سے یہ سفر خوشگوار رہے ۔۔۔۔ ہمیں ساتھ رکھیے گا ۔۔۔۔
    اللظ کریم اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کو وسیلہ بنایا ہے تو اب یہ سفر جاری رہے
    وہ ہمیشہ اپنے خاص بندوں میں شامل رکھے کہ جن پر اس کا انعام ہے ۔۔۔
    اللہ کریم سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ساری نعمتیں خوشحالیاں خوشیاں عطا فرمائے رزق کریم عطا فرمائے
    آمین ثم آمین
    بہت شکریہ جزاک اللہ 🎉❤

    • @Muskglobal
      @Muskglobal  6 дней назад

      آپ کی محبتیں میرا اثاثہ ہیں
      مجھے حوصلی دیتی ہیں
      اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اپنے نور سے رہنمائی فرمائے
      ہمارے دلوں کو اپنے نور سے بھر دے
      اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاووں میں حصہ عطا فرمادے
      بصد احترام مشکور ہوں جی
      ابو حمدان نظامی

  • @ComeBackToAllah-u4c
    @ComeBackToAllah-u4c 2 дня назад +1

    عورت کیا کریں 😢 وہ تو کسی بزرگ کے پاس جا کر اپنی دل کی کیفیت بیان نہیں کر سکتی ہیں نہیں جا سکتی ہیں

    • @asifkhokhar1754
      @asifkhokhar1754 День назад +1

      پریشان نہ ہوں جس نے طلب دی راہ بھی وہی دکھائے گا وہ کہود ملا دے گا انشاء اللہ