خان صاحب الفاظ کا چنائو بہتر رکھیں آپ اور آپ کا کاروبار میرے لئے محترم ہیں۔ آخر میں جو بولا وہ اس لئے جہاں اچھے لوگ بازار میں کام کاروبار کر رہے ہوتے ہیں وہاں ساتھ برے بھی ہوتے ہیں اس لئے راہنمائی ضروری ہوتی ہے تا کہ کسی بھی شخص سے دھوکہ نہ ہو۔
بھایئ اپ اور اپکا کام بھی ہمارے لے مخترم ھے لیکن ھم نے شوز اوتار اوتار کے تک گے اور اپ نے بعد میں ایسا الفاظ بول دیا کے شوز کہی نہ کہی سے ڈایمج ھوتے بھایئ اسے نہیں بولنا چھاھیے
خان بھائی میں نے آپ کا نہیں بولا پورے بازار کے حوالے سے بولا ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے آپ نے بہت تعاون کیا ہے۔ اصل میں میری چند ویڈیوز کے کمنٹ میں لوگوں نے شکوہ کیا ہے ریٹ کے حوالے سے باقی اگر آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت چاہتا ہوں آپ سے۔ باقی آپ اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنا نمبر دیں میں آپ کو وضاحت کر دیتا ہوں۔
zabardastt sir meri v video aye gi is landa bazaar ki soon . so stay connected
Good to know. Sure i will watch. Thanks for watching this video
Boht shukriya bhai ap boht mehnt krty ho
Shukriya apka video daikhnay aur hosla afzai k liye
Very informative video
Thank you for watching this video and appreciation
Zabrdast 👍
Shukriya apka video daikhnay aur issay pasand karnay k liye
Good work
Thanks for appreciation
Wao
Thanks
Good Work 👍👍
Thanks for appreciation
Nice video bro
Thank you brother for appreciation
Great job
Thank you for watching this video and appreciation
Great
Thanks for appreciation
great
Thanks
good video
Thank you for watching this video & appreciation
Good
Thanks for appreciation
Walekum salam
Thanks for watching this video
Wire o Jali ki video bnaen
Ab tk ksi ney nahi bnaie
Ur number....?
Naveed.qureshi0021@gmail ap yahan rabtay kar saktay hain, shukriya apka video daikhnay aur suggestion dainay k liye
❤️❤️❤️
❤️❤️❤️❤️
Kis din open hota ha
Yeh har din open hai lekin zaida variety Sunday ko display hoti hai. Shukriya apka video daikhny k liye
یہ ہانگینگ والا میں کل ایک ھزار روپے کا بیجھا ھے
Acha. Shukriya apka video daikhnay k liye
veryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy expensive..........ye rates nahi he iss market k...........
Thanks for watching this video and yours valuable feedback
Fouji 🤣😂
Point to be noted🙂
Not good
Thanks for valuable feedback
اگر ہمیں پتہ ھوتا کے ویڈیوں کے لاسٹ میں اپ اسے بکواس کرنگے تو اپ کو انٹرویو نہ دےتا
خان صاحب الفاظ کا چنائو بہتر رکھیں آپ اور آپ کا کاروبار میرے لئے محترم ہیں۔ آخر میں جو بولا وہ اس لئے جہاں اچھے لوگ بازار میں کام کاروبار کر رہے ہوتے ہیں وہاں ساتھ برے بھی ہوتے ہیں اس لئے راہنمائی ضروری ہوتی ہے تا کہ کسی بھی شخص سے دھوکہ نہ ہو۔
بھایئ اپ اور اپکا کام بھی ہمارے لے مخترم ھے لیکن ھم نے شوز اوتار اوتار کے تک گے اور اپ نے بعد میں ایسا الفاظ بول دیا کے
شوز کہی نہ کہی سے ڈایمج ھوتے بھایئ اسے نہیں بولنا چھاھیے