Soan Dam= 8 Times larger than Tarbela, kalaBagh dams | Rich Pakistan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 окт 2024
  • (19.03.2023) Soan dam will be built on Soan river near Rawalpindi , Pakistan. This dam will save 48 Million Acre Feet water and generate 5240 Mw/h. This dam will be 8 times larger than Kalabagh dam, Diamer Bhasha dam or Tarbela dam.This dam will generate economic impact of $90 Billion per year. • Katzarah Dam (Skardu)1...
    #SoanDam #mangladam #tarbeladam #pakistan

Комментарии • 402

  • @shermuhammaddars9418
    @shermuhammaddars9418 Год назад +15

    سر کیون سھانے سپنے دکھاتے ھیں ان سب چیزوں کے لئے ایماندار قوم ایماندار سیاستدان ایماندار محافظ ھونے چاھئے جو کہ نہ موجود ھیں نہ مستقبل قریب میں ھمیں دستیاب ھون گے

  • @khalidnawaz6599
    @khalidnawaz6599 Год назад +7

    ماشاءاللہ جی آپ کا اکلوتا چینل جسے دیکھ کر امید کی کرن نظر آتی ھے ورنہ دوسرے تمام چینل ان مکھیوں کی طرح ہیں جو صرف گندگی پر بیٹھتی ہیں انہیں اور کچھ نظر نہیں آتا عوام میں مایوسی پھلا رہیں اللہ آپکو ہمت اور استقامت دے۔

  • @mohammadnajeeb5053
    @mohammadnajeeb5053 Год назад +6

    محترم عبدالرحمن صاحب، آپ نے دونوں ڈیم ۔ کاٹ ذرہ ڈیم۔ اور ۔ سواں ڈیم کی تجویز پیش کرکے حب الوطنی کا ثبوت دیا ھے بلکہ 25 کروڑ پاکستانیوں کو امید کی کرن دکھائی ھے۔ جزاک اللہ خیر

  • @mahroofbhatti1763
    @mahroofbhatti1763 7 месяцев назад +2

    پاکستان کے ہر مسئلے کا حل نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نفاذ ہے

  • @IFTIKHARZAI
    @IFTIKHARZAI Год назад +38

    اس ملک کی تقدیر صرف مضبوط اور صاحب کردار قیادت ہی بدل سکتی ہے جو اس وقت اس قوم میں مفقود بھی ہے اور صاحب کردار افراد قوم کی ترجیع بھی نہیں ہیں ۔۔۔

    • @saaherali9595
      @saaherali9595 Год назад +1

      Afraad k hathon mn hy aqwam ki taqdeer....
      Hr fard hy millat k muqaddar ka sitara

    • @racingcar6284
      @racingcar6284 Год назад

      Apky kehny ka mtlb hai imran khan???

    • @akhtarmahmood6693
      @akhtarmahmood6693 Год назад +2

      صاحبِ کردار، ایماندار اور پرخلوص قیادت جناب سراج الحق اور جماعت اسلامی کی صورت میں موجود ہے۔ اب انہیں موقعہ ملنا چاہئے۔

    • @sultanghaznavi9044
      @sultanghaznavi9044 Год назад

      @@akhtarmahmood6693 hahahaahahah 😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆

    • @imranraza7322
      @imranraza7322 Год назад

      افتخار خان صاحب ! آپ دانشور نہ بنیں اور حقائق کامشاہدہ کریں ,اور جو حقیقت کو تسلیم کریں ...ماضی بعید, ماضی قریب اور موجودہ دور کے حساب سے جس نے ملک کی تقدیر بدلنے کی شروعات کی ہیں وہی قیادت پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے.. اور وہ مخلص وایماندار قیادت عمران خان صاحب کی ذات ہے..اگر آپ کو یہ قیادت نظر نہیں آتی تو پھر آپ کسی آسمانی مخلوق کا ہی انتظار کریں...آپ رواجی فقرہ کہ(جب تک اس ملک میں مضبوط اور صاحبِ کردار , قیادت نہ آئے پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے ) بول کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے..اور جان بوجھ کر حقائق سے چشم پوشی کر رہےہیں.. لیکن حقیقت چھپتی نہیں ہے.. پچھلے پچاس سالوں میں موجودہ پی ڈی ایم کی جماعتوں میں موجود ن لیگ اور پی پی پی کی جماعتوں کے کرپٹ لیڈرز نواز اور زرداری نے اپنی جماعتوں کی وفاق اور صوبوں میں حکومت ہونے کے باوجود ڈیمز کی تعمیر پر کوئی توجہ نہیں دی....اور ہم نے دیکھا ہے کہ عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں کرونا کے باوجود عمران خان گورنمنٹ نے ملکی نظام احس طریقے سے چلایا ہے اور دیامیربھاشا,داسو اور منڈا ڈیمز جیسےبڑے ڈیموں سمیت دس ڈیمزکی تعمیر کا کام شروع کیا تھا.. اس کا اعتراف ساری دنیا نے کیا ہے.کرونا کے دوران کئی ملکوں کی معیشت ڈوب گئی تھی.. لیکن الحمد للہ پاکستان مستحکم رہا.. اس دور میں ہی ڈیموں کی تعمیر شروع ہوئی تھی.. اب اس سے زیادہ آپ کو اور ہمیں کیا چاہیئے ..دیامیر بھاشا ڈیم وہی ہے جس کی تعمیر عمران خان نے شروع کی تھی اور بھکارئ اعظم شہباز شریف اقتدار چھین کر تیسرے روز ہی ڈیم پر پہنچ گیا تھا.. صرف کریڈٹ لینے...جبکہ اس کے بھائی نواز شریف نے کہا تھا کہ 2037 تک ہم ڈیم نہیں بنا سکتے.. انشاءاللہ اب عمران خان اقتدار میں آ کر نہ صرف اپنے شروع کیئے گئے زیرِتعمیر ڈیمز کے منصوبوں کو پائہ تکمیل تک پہنچائے گا بلکہ توانائی کے کئی اور منصوبے بھی شروع کرے گا...عمران خان نے اقتدار میں آ کر ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت ملکی صنعت کو اوپر اٹھایا جس سے عوام کو روزگار ملا... آپ کو اور کیسی صاحبِ کردار قیادت چاہیے ؟ خان نے ملکی معیشت کو ہر میدان میں سمبھالا...وہ اب بھی ایساہی کرے گا.. کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ عمران خان عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر ہی لگاتا ہے اوران چوروں کی طرح عوام کا پیسہ لندن میں محل اور swiss بنکوں میں ڈالروں کی صورت میں جمع نہیں کرواتا...عمران خان پاکستانی عوام کے لیئے اللہ پاک کی طرف سے رحمت ثابت ہوا ہے... اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما.. آمین..

  • @PHOENIX-lu4uy
    @PHOENIX-lu4uy Год назад +10

    EXELLANT DECISION. I AM LIVING NEAR RIVER SOAN (RIVER GARDEN, ISLAMABAD). IN MOON SOON TIME THIS RIVER LOOK LIKE A TSUNAMI , AND MOST OF THE TIME I FEEL THAT HOW PAKISTAN IS FACING THE SHORTAGE OF WATER IF WE HAVE SUCH A GREAT BLESSING

  • @qariosaidnoman6722
    @qariosaidnoman6722 Год назад +9

    ‎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ ❤مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❤❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ ❤❁ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❤❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ ❤❁ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤

  • @maliksajjadbashir2691
    @maliksajjadbashir2691 Год назад +9

    اچھا لگتا ھے جب آپ اچھی خبریں دیتے ھو ❤

  • @waseemurrehman8720
    @waseemurrehman8720 Год назад +8

    Very informative and eye opening video clip I wish ALL political Parties Leaders & Establishment should site together for the sake of Our Motherland and deside to Construct both these Dams on war footings to bring Pakistan on take Off position.

  • @ahmedtausif1296
    @ahmedtausif1296 6 месяцев назад

    MashAllah , very good explanation ,All Patriot Pakistanis to promote this please. Pakistan Zindabad, Khush Rahain Aameeeen

  • @habibakber6219
    @habibakber6219 Год назад +1

    پاکستان زندھ آباد انشاء اللہ

  • @muhammadshafiq7161
    @muhammadshafiq7161 Год назад +1

    کیا آپ کے Vlog کے 5 ماہ بعد SOAN DAM پر کوئی ترقی/مزید حرکت ہے؟

  • @habibrehman7325
    @habibrehman7325 Год назад

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @naeemsraw5818
    @naeemsraw5818 Год назад +1

    Very interesting and informative Vlog on a new Soan Dam in Talagang aea.

  • @muhammadabid1548
    @muhammadabid1548 Год назад

    بسم اللہ رحمان رحیم(ماشااللہ) استغفر اللہ (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ) الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ الصلاۃ وسلام علیک یا ال محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔

  • @farzanamasood9635
    @farzanamasood9635 Год назад +2

    JAZAK ALLAHA, GOOD INFORMATION

  • @syedasadullah1537
    @syedasadullah1537 Год назад +1

    Hal siraf jamateislami. Emanatdar, diyanatdar, qiyadat, siraf jamateislami.

  • @rosechannel9321
    @rosechannel9321 Год назад

    Very nice information about DAM in Pakistan. ALLAH Taala kamyabi ata farmay Aameen. KHB Lahore

  • @zubairahmed9712
    @zubairahmed9712 Год назад +1

    ❤well done ✅ very Good 👍

  • @NazamKayani-qz1gh
    @NazamKayani-qz1gh Год назад +1

    Great efforts

  • @akhtarmahmood6986
    @akhtarmahmood6986 Год назад

    Mashallah good information province punjab chakwal tala gang and kalar kar

  • @inamre
    @inamre Год назад +6

    عمدہ کاوش کا بہت شکریہ عبدالرحمٰن صاحب، سواں منصوبے کے فوائد بہت ہیں لیکن ہڈ حرام اداروں اور نااھل حکمرانوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ہے۔ معیشت، پانی، سیلاب بجلی وغیرہ عوام کے مسائل ہیں حکمرانوں کے نہیں، اسلئے عوام کو بن مانگے کچھ نہیں مل سکتا

    • @muhammadzareen1523
      @muhammadzareen1523 Год назад

      From where canal will pass!
      It is not feasible on possible alignment from Haripur to Dhok Pathan due to Wah factory installations and submergence of M1 beside other technical difficulties .

    • @syedinam4829
      @syedinam4829 11 месяцев назад

      @@muhammadzareen1523 لنک کینال کا لیول 472 میٹر پر ہو تو وہ واقعی واہ میں سے گزرتی ہے، لیکن اس کو نیچا رکھیں تو بڑا اچھا روٹ بنتا ہے، جس سے تربیلا کی سلٹ بھی فلش ہو جائے گی اور تربیلا کی فلڈ کنٹرول کپیسٹی بھی کئی گنا بڑھ جائے گی

  • @qms4768
    @qms4768 Год назад +1

    🇵🇰 Excellent & important figures to compare & understand size & more 👏

  • @RajaKhan-ge5rm
    @RajaKhan-ge5rm Год назад +1

    May God bless Pakistan such ruler who can think for Pakistan only.

  • @Adeeb377
    @Adeeb377 Год назад +3

    Wonderful, convincing presentation, as usual, a silver lining for Pakistan when everything seems so bleak. Keep it up!

  • @trevorqatar606
    @trevorqatar606 Год назад +5

    Kash Pakistan developed country bn jaye

  • @SayanKha-i2q
    @SayanKha-i2q 8 месяцев назад

    Zabardast janab
    Allah pak ap ki zuban Mubarak farmay ameen

  • @waseemdass5542
    @waseemdass5542 Год назад +1

    Nice one Waseem tahir Nottingham uk 🇬🇧

  • @bilaltariq366
    @bilaltariq366 Год назад

    Thanx for awairing

  • @riaztanoli8995
    @riaztanoli8995 Год назад

    ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات دیں ھیں آپ نے اللّٰہ اتعالی اپکو سلامت رکھے آمین

  • @hajiakber3129
    @hajiakber3129 Год назад

    Thank good progress
    Keamari ...karachi

  • @abidhussainbuttbibi1063
    @abidhussainbuttbibi1063 Год назад +1

    I am Abid Butt from UK but living in HAJI WALA Gujrat ❤ your Program

  • @waqasshaukat4907
    @waqasshaukat4907 Год назад

    Amazing information

  • @MalikBruri
    @MalikBruri Год назад

    ABDUL REHMAN SAHIB WEIDONE -- ALLAH KERAY HUMARAY LEDERO KAY DIL AISAY HO JAIN JAISA AAP KA DIL HA -- AMEEN SUM AMEEN MM.ALI

  • @pkastronomer_muhammadbilal8426
    @pkastronomer_muhammadbilal8426 7 месяцев назад

    ملکوں کی ٹنکی ڈیم ہوتے ہیں ❤❤❤یہ تو پہلی کوئ صہیح بات کی ہے اس بندے نے

  • @anjumsaeed5100
    @anjumsaeed5100 Год назад +1

    weldone brother keep it iup

  • @rajaparvezakhteranjum5717
    @rajaparvezakhteranjum5717 Год назад

    Allah Kareem hum ko akkall attaa karaa. Our hum as vatan our as Azeem quam ka barraa ma sochaa. As vatan ko Azeem sa Azeem tar bunayyine. Pakistan hia to hum sb hia .app kee souch very nice our good aidya to belt the dam for nation and increased the icknomee of Pakistan.ur think is great .

  • @haleemjhara4900
    @haleemjhara4900 Год назад

    ماشاءاللہ!
    یہ سوچ ترقی کی ہے اگر مٹوا نہ دی گئی ففتھ جرنیشن دشمنوں کی طرف سے. پروردگار اس کام میں ہر مخلص کی حفاظت فرما

  • @MuhammadIbrahim-dr3il
    @MuhammadIbrahim-dr3il Год назад

    Buhat khoob information

  • @HaroonKhan-ho9yc
    @HaroonKhan-ho9yc Год назад +1

    Ma shaa Allah ma shaa Allah ❤️🫀❤️🫀❤️

  • @aqqazi4165
    @aqqazi4165 Год назад

    Yar aap kamal ho bhai Abdul rehman.Masha Allah

  • @shahbazrao7165
    @shahbazrao7165 Год назад +1

    Good

  • @ubaidwahla3126
    @ubaidwahla3126 Год назад

    محترم! السلام علیکم
    جہاں ہمارے ملک کے خلاف سازش پر سازش ہو رہی ہے وہاں آپ کی معلومات اور حوصلہ a candle in the dark ہے۔ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ آمین

  • @Dubai-Pak-Studio
    @Dubai-Pak-Studio Год назад +1

    ماشااللہ۔۔ دعا ہے اللہ پاک ہمارے حکمرانو کو اس کا سنگ بنیاد جلد از جلد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @tahiruppal8818
    @tahiruppal8818 Год назад

    Very nice 👍🏻..........
    Keep it up.........

  • @mahroofbhatti1763
    @mahroofbhatti1763 7 месяцев назад +1

    پاکستان اسلام کے لئے بنا تھا جب تک اللہ سے وعدہ کے مطابق اسلام تخت پر نہیں لاتے کم و بیش بیس لاکھ مسلمانوں کی قربانیاں جو اسلامی نظام حکومت قائم کرنے کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے دیں تھیں ان کے خون سے غداری 76سال سے سودی نظام اور انگریزوں کے اسی کرپٹ نظام کو رائج رکھے ہوئے ہیں تو پاکستان مزید کئی صدیوں تک بھی خوشحالی نہیں دیکھ سکتا ہم پاکستانیوں کو اسلام پر عمل پیرا ہو کر پھر اسلامی نظام کو قائم نہیں کرتے ذلت آمیز حالات رہیں گے اور اگر ہم دین تخت پر لانے کے لیے جدوجہد کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ھو گئے اور اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کر لیا تو ھوگا یوں
    جب دین تخت پر آئے گا
    تو ہر مسلم عزت پائے گا ان شاءاللہ آخری سانس تک لبیک

  • @waqaskharal112-nr8ne
    @waqaskharal112-nr8ne 7 месяцев назад

    Kia es py Kam start ho jie Gia Hai ya just Hawai Bateen Hain

  • @BlackeyesShine-hc7uv
    @BlackeyesShine-hc7uv 7 месяцев назад

    I Love Pakistan ❤❤❤

  • @BilalAhmed-ue1yd
    @BilalAhmed-ue1yd Год назад

    Informative

  • @masoodhassan7520
    @masoodhassan7520 Год назад +4

    This refers to an article published in India Today ( 2012) that India has been paying Rs 20 billions annually to anti Kalabagh Dam lobby in Pakistan. It has been 44 years since the completion of Tarbala Dam that our sluggish leaders failed to build Kalabagh Dam. Lately India served us notice to make changes in Indus Basin Treaty to allow India to build more dams on rivers Jhelum Chanab and Indus. Our selfish leaders will not mind to do so as they have nothing on stake in Pakistan.

  • @shahbazrao7165
    @shahbazrao7165 Год назад +1

    Well done

  • @shahidmahmood3719
    @shahidmahmood3719 Год назад

    Great

  • @razzaqbhatti1187
    @razzaqbhatti1187 Год назад +1

    انشاء اللہ وہ دن ہماری زندگی میں ہی آئے گا.

  • @havss2236
    @havss2236 Год назад +1

    Zoror bane ga In Sha allha in Sha allha in Sha allha

  • @azeem5269
    @azeem5269 Год назад

    Very nice

  • @Kinzaysaim21
    @Kinzaysaim21 Год назад +2

    Dhok Pathan,dhok chatta,tarap,kala bhag, talagang,shah muhammadi, nearest areas ❤

  • @muhammadyushaabbas8426
    @muhammadyushaabbas8426 Год назад

    ❤ ZINDAABAD ❤

  • @fatehkhan4917
    @fatehkhan4917 Год назад

    5:44 جب تک پاکستان میں غداروں کو ٹھکانے لگا کر اور ایمان دار قیادت نہیں آ تی تب تک پاکستان کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا

  • @mohammadasgharghulamhassan4565

    Thanks for such nice informative V Log.But as I understand it is possibel with csnal from Sindh River. But eho will do that.??????

  • @based_asian.2119
    @based_asian.2119 Год назад +3

    Punjab government should make kalabagh and soan dam to make our energy independent

  • @naveedmirza64
    @naveedmirza64 Год назад

    Good work

  • @bilalyaseen7098
    @bilalyaseen7098 Год назад

    Nice information

  • @shamshadali9316
    @shamshadali9316 Год назад +1

    ہم آکے یہ ڈیم کی تعمیر کریں گے انشاءاللہ لبیک لبیک لبیک

  • @MohammedKhan-zw5en
    @MohammedKhan-zw5en Год назад +1

    او سر جی ایسے منصوبے عوام ہمدرد حکومت کرتی ہے مافیا نہیں

  • @nasirchaudhry6591
    @nasirchaudhry6591 Год назад +1

    MashaAllah

  • @maqboolalvi5353
    @maqboolalvi5353 Год назад

    Excellent ..

  • @AbdulSattar-yq9dh
    @AbdulSattar-yq9dh Год назад

    میں نے آج سے ٣٠ ٣٥ سال قبل ہفت روزہ ندائے ملت میں ایک مضمون پڑھا تھا ۔جس میں واپڈا کے کسی انجنیئر نے وادی پوٹھوہار میں چھوٹے چھوٹے سینکڑوں ڈیم بنانے کی تجویز دی گئی تھی ۔ اور اس پر کچھ پیپر ورک بھی ہوا تھا ۔ان ڈیموں کی وجہ سے پوٹھوہار میں واٹر ٹیبل اونچاہونے سے سبزہ کی فروانی کے علاوہ یہ ذیم سیلابوں سے محفوظ رہنے سے ایک ذریعہ بھی تھے۔ اس سلسلے میں آپ کے پاس کچھ معلومات ہوں تو اس پر کوئی ویڈیو بنائیں تو بڑی مہربانی ہوگی عبدالستار واہ کینٹ

  • @mazharali9831
    @mazharali9831 Год назад +2

    Storage capacity is upto 38.4 MAF, which is 600% more than Kalabagh, Basha or Tarbela.
    Cost estimate in 1967 was $250 million for the old design. 2002 study estimated near 1 billion. in 2017, it will cost around 8 Billion including the enhancements, Hydel output is 5240 MW with no seasonal fluctuations .
    Mahjabeen Zulfiqar Ali
    LLM
    LM-0384

    • @syedinam4829
      @syedinam4829 11 месяцев назад

      حرکت میں برکت ہے۔ ریاست پلاٹوں اور ہاؤسنگ کے ببل سے نکل کر ذراعت پر دھیان دے تو صرف سیلابے سے کپاس اور گندم کی مد میں سالانہ 100 سے 200 ارب ڈالر کمایا جاسکتا ہے۔

  • @asadarif8425
    @asadarif8425 Год назад +2

    Swan river mere ghar k pas hai.

  • @chadeel8100
    @chadeel8100 Год назад

    Very important project... 😮

  • @Mrb.thinktank
    @Mrb.thinktank Год назад

    Welldone bro . Apny toh bht zabardast point uthain hn . Allah apko khush rakhy . Or humaray hukamrano or handlers ko aqal ata karay Ameen .

  • @muhammadshafiq7161
    @muhammadshafiq7161 Год назад

    Is there any development / further movement on SOAN DAM after 5 months of your Vlog?

  • @nasiralkarim5292
    @nasiralkarim5292 Год назад

    الللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ آپکی خوش خبری کو حقیقت کا روپ دھار لے

  • @Imtiaz.khan786-xp3tu
    @Imtiaz.khan786-xp3tu 8 месяцев назад

    رچ پاکستان ۔۔لیکن چند سو لوگ ۔۔۔آج بڑا موقع
    اچھا موقع ہیے قوم کو الیکشن کے دنوں میں یہ
    خوشخبریاں کیئ بار مل چکی ہیں لیکن بجلی نہی

  • @pakhtunkhwaSwat
    @pakhtunkhwaSwat Год назад

    انجنیر انعام الرحمان نے بہت کوشش کیا لیکن حکومت خاموش ہے اس سے پہلے فیتح اللہ گنڈا پور بہت کوشش کرتا تھا لیکن حکومت ٹیس سے مس نہ ہوا

  • @abdulhameedmohammadkhan6662
    @abdulhameedmohammadkhan6662 7 месяцев назад

    خبر ناک پروگرام میں آپ نے مقبولیت حاصل کی لیکن آفتاب اقبال اور آپ صرف جھوٹ کا پلندہ نکلے 🎉

  • @tmk5
    @tmk5 Год назад

    Outstanding idea

  • @abidrehmani2577
    @abidrehmani2577 Год назад

    پوری قوم اس میں مالی امداد فراہم کرنے کو تیار ھے فی فرد 10 روپے اس اکاؤنٹ میں ہر مہینے جمع کرائیں گے اور کراتے رہیں گے اور نعرہ یہ لگے گا 10 روپے میں ڈیم بناؤ جیسے 1965 کی جنگ میں یہ نعرہ لگا تھا ایک پیسے میں ٹینک خریدو یعنی پوری قوم اگر ایک پیسہ اس اکاؤنٹ میں جمع کراے تو ایک ٹینک خریدا جا سکتا تھا اسی طرح ڈیم اکاؤنٹ کھولو ہم اس میں ہر مہینے 10 روپے جمع کرا سکیں اگلے میںنے سے ہی یہ کام شروع ھو جانا چاہیے انشاء اللہ انشاء اللہ

  • @dr.vaheed6558
    @dr.vaheed6558 Год назад +1

    Great program
    Plz get some update on Rajanpur dam - thanks

  • @dreampropertymanagement2852
    @dreampropertymanagement2852 Год назад

    Now what is the progress on it?

  • @qasimge7248
    @qasimge7248 Год назад

    JAB BI VIEO BANY TO DAY OR DATE ZAROR BATAY KARY. IS SA PATA LAGTA HAIN. KA VIDEO OLD HAIN YA PHIR NEW VIDEO HAIN

  • @MissileDef
    @MissileDef Год назад

    great video bro.

  • @wanderingsoul947
    @wanderingsoul947 3 месяца назад

    Meny aj se 12 saal pehly Engineering ki degree karny k dor me in 2 Dams k bary me study ki thi kyun k Kalabagh Dam ki controversy ka alternate me dhoond raha tha. Me apny research k doran heran hua k Pakistan k tamam province me 100 se ziyada choty or bady Dams ki feasabilities majood han or un pr kam kiya ja sakta ha jis se poora Pakistan or khas tor pr Balochistan ko be inteha faida ho ga. Kat zara Dam kafi mushkil ha apni location ki waja se lekin Sawan Dam asan bhi ha or jaldi bhi ban jaye ga kyun k is me active river itna bada nahi ha

  • @MrHabib092
    @MrHabib092 7 месяцев назад

    Nice information. For big projects don't think by narrow mind base on lisani base

  • @AliKhan-xx2mm
    @AliKhan-xx2mm Год назад

    It should be immediately discussed with IMRAN KHAN and he will definitely put it on the TOP LIST

  • @AbdulQadir-tw9yy
    @AbdulQadir-tw9yy Год назад +1

    sir rwp region me jo barish barsat me hoti ha mujy lgta ha k pooray mulk k liay bohat ha . hamain dms pay focus karna chahye insha Allah bohat jald trakki karingay

  • @RoyalKayanisFoundation
    @RoyalKayanisFoundation Год назад +1

    نہیں جناب سندھ کا پانی کم نہیں ہوگا۔ پوٹھوہار وادی سندھ ساگر ہے اور دریائے سواں میانوالی میں جاکر دریائے سندھ میں شامل ہوتا ہے لہذا پانی کا راستہ ضرور نیا بنے گا مگر پانی جائے گا صوبہ سندھ میں ہی

  • @adenterprises4534
    @adenterprises4534 7 месяцев назад

    Dear A. Rehman Sahab, My suggestion to you is that you should bring these information to Shahbaz Sharif and Bilawal Bhutto in any way, he will definitely take initiative. This is game changer. Tahir Rabbani, Karachi

  • @muhammadrafique3903
    @muhammadrafique3903 Год назад

    RAFIQUE MASTOI DG Khan Pakistan 🏝🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @mikram359
    @mikram359 Год назад

    ALLAH PAK fazal frmae agr ye aor kala bag dono dam ban jain to watne aziz ki taqder badal jay ge.

  • @lifebeyondthethoughts3465
    @lifebeyondthethoughts3465 Год назад

    ہم نے تو خواب دیکھنے بھی چھوڑ دیے ہیں، دعا کرتے ہیں کہ خواہشات جنت میں پوڑی ہوں۔

  • @UmerFarooq-hh6ze
    @UmerFarooq-hh6ze Год назад +1

    Waziristan me aj gas ka bars zaheera Mila he
    App us per b video banaye

  • @shahjhanwagarpal7120
    @shahjhanwagarpal7120 Год назад

    felhal Sindh jo pani se bhra oske nekasy ka tu koch kree bhaijan ?

  • @mohammadasgharghulamhassan4565

    Thanks for such nice V.Log Abdul Rehman Who will do such project for National interest.We do not have leaders to show power for nation

  • @abdulrauf2991
    @abdulrauf2991 9 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @armankhanownproperty8674
    @armankhanownproperty8674 Год назад

    Alhamdulillah

  • @shoaibch1983
    @shoaibch1983 Год назад

    Sir apki baaty tou bht achi hai lakin in per implementation kab ar kasy hoga??

  • @pirhammadsarhandi841
    @pirhammadsarhandi841 7 месяцев назад

    مسٹر ایکسپرٹ صاحب سندھی بھائیوں اور دریاء سندھ کو آپ لوگوں نے 75سالقں میں جتنے تحائف دہے ہیں وہ سب ہم نے سنبھال کے رکھے ہوئے ہیں۔
    گریٹر تھل کینال بھی فلڈ کینال تھا جو کہ آپ نے سدا بہار کر دیا ہے ، دن بہ دن ہماری زمینیں بنجر اور آپ کے صحرا بھی آباد ہو رہے ہیں اور پھر آپ کہتے سندھی بھائی اور پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Develop the trust first

  • @Moviesclips355
    @Moviesclips355 Год назад

    Pehla banda jo umeed ki khabar daita hai hmaisha

  • @MuhammadIshaq-qf2ld
    @MuhammadIshaq-qf2ld Год назад

    خواب اچھے ہوتے ہیں ۔۔کاش کہ کوئی حکمران اس پر غور کرے اور فیصلہ جلد کرے