شان غوثِ اعظمؓ By Syed Shabbir Hussain Shah Hafizabadi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 24 янв 2025

Комментарии • 26

  • @kashmiri512
    @kashmiri512 Год назад +2

    💙الہی خیر گردانی💙
    💙بحق شاہ جیلانی 💙
    تجھ سے در ، در سے سد ، سد سے ہے نسبت میری۔
    میری گردن میں ہے دور کا پٹکا تیرا❤

  • @maliksajjadahmadhd4163
    @maliksajjadahmadhd4163 2 года назад +5

    بہت کمال

    • @ilyasgumman6872
      @ilyasgumman6872 2 года назад +2

      ماشاءالله تبارك الله سوهنا پیر سید شبير حسين تاجدار حافظ آباد رحمت الله عليه

    • @BabaAliNizami
      @BabaAliNizami  2 года назад

      👍👍👍👍

    • @BabaAliNizami
      @BabaAliNizami  2 года назад

      beshak

  • @hafizkashifalirizvi9106
    @hafizkashifalirizvi9106 2 года назад +3

    Kmal

  • @hafizkashifalirizvi9106
    @hafizkashifalirizvi9106 2 года назад +3

    Sohna Syed❤️

  • @rahatijazsaeedi7012
    @rahatijazsaeedi7012 2 года назад +3

    ماشاءاللہ

  • @Ayub-t6x
    @Ayub-t6x 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ حضرت قبلہ شاہ جی کمال ہے اللہ تعالی اپ کے درجات بلند فرمائے

  • @ilyasgumman6872
    @ilyasgumman6872 2 года назад +6

    ماشاءالله تبارك الله سوهنا پیر سید شبير حسين تاجدار حافظ آباد رحمت الله عليه

  • @AtifShehzad-kd7wz
    @AtifShehzad-kd7wz 3 месяца назад +4

    اللہ تعالی اپ کی فیض و برکات میں سے ہمیں بھی برکتیں عطا فرمائے امین ثم امین❤❤❤❤❤❤❤

    • @BabaAliNizami
      @BabaAliNizami  3 месяца назад

      ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @hafizmuqadas1503
    @hafizmuqadas1503 Год назад +2

    MashaAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AtifShehzad-kd7wz
    @AtifShehzad-kd7wz 3 месяца назад +2

    اللہ تعالی درجات بلند فرمائے شاہ جی کے اللہ تعالی

  • @babaafzal5125
    @babaafzal5125 2 года назад +4

    masha allh

  • @bzurgaliraza550
    @bzurgaliraza550 2 года назад +5

    Mashallah

  • @aliilyas7876
    @aliilyas7876 2 года назад +3

    Ali.ilyas

  • @Rehmanipoetry0786
    @Rehmanipoetry0786 2 года назад +3

    Q

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Год назад

    بغداد والے شیخ عبدالقادر جیلانی پیران پیر کی قبر
    شیخ عبدالقادر جیلانی جن کے بارے میں یہ جھوٹے دعوے کئے جاتے ہیں کہ وہ زندگی ہی میں نہیں بلکہ وفات کے بعد بھی اپنے مریدوں کی دستگیری فرماتے اور دنیا سے مصائب و آفات رفع کرتے ہیں، کی اپنی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ آپ کی وفات کے چند ہی سال بعد ناصر الدین کے وزیرابو المظفر جلال الدین عبداللہ بن یونس بغدادی نے آپ کے مکان (روضہ) کو مسمار کرکے آپ کی اولاد کو دربدر کردیا حتیٰ کہ آپ کی قبر تک کھود ڈالی اور آپ کی ہڈیاں دریائے دجلہ کی لہروں میں پھینک دیں اور کہا کہ ’’یہ وقف کی زمین ہے، اس میں کسی کا بھی دفن کیا جانا جائز نہیں۔‘‘
    اس واقعہ سے چند اہم باتیں معلوم ہوئیں:
    ۱( ایک تو یہ کہ شیخ جیلانی ؒکو کائنات میں تصرف کی قدرت نہیں تھی۔ ورنہ آپ اپنی قبر اور لاش کی اس طرح ہے حرمتی کو برداشت نہ کرتے ہوئے بروقت اس کا انسداد کرتے۔
    ۲( آپ قبر میں زندہ نہیں تھے۔
    ۳( آپ کی بوسیدہ ہڈیاں دریائے دجلہ میں بہا دی گئیں، اس لئے اب بغداد میں آپ کے نام کا جو مزار ہے وہ محض فرضی قبر ہے۔
    لیکن افسوس ان اندھے عقیدت مندوں پر جنہوں نے اس سے نصیحت حاصل کرنے کے برعکس شیخ کی قبر پر یہ شرکیہ شعر رقم کر رکھے ہیں کہ
    ’’دونوں جہانوں کے بادشاہ شیخ عبدالقادر ہیں، بنی آدم کے سردار شیخ عبدالقادر ہیں۔ شمس و قمر، عرش، کرسی اور قلم (یہ سب) شیخ عبدالقادر کے پاؤں تلے ہیں‘‘۔
    تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو شذرات الذہب (۴؍۳۱۳۔۳۱۴) النجوم الزاہرۃ (۶؍۱۴۲) الزبل علی الروضتین لابی شامہ (ص ۱۲) خود شیخ کے عقیدت مندوں نے بھی اس واقعہ کو نقل کرکے اس کی صحت کو تسلیم کیا ہے۔ دیکھے : قلائد الجواہر (ص ۲۶۰) اور غوث الثقلین (ص ۲۰۳(

  • @aliilyas7876
    @aliilyas7876 2 года назад +3

    Ali.ilyas