خبردار: اس کو بنانے کی کوئی کوشش نہ کرے۔۔۔یہ انتہائی خطرناک طریقہ ہے۔۔۔200 ،،،400 بچانے کا۔اس میں کرنٹ لگنے کا خطرہ ہے۔۔۔اور بعض اوقات پاس بچے بھی ہوتے ہیں۔۔۔لہذا ان جیسے ٹوٹکوں سے دور رہیں۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
بھاٸی صاب اس بندے نے پہلے ہی خبردار کر دیا ہے کہ بےوقوف لوگ اس کو استعمال نہ کریں۔ویسے موٹر ساٸیکل بھی دو پہٸیوں پہ چلتا ہے اور اس پہ توازن برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔ایسی خطرناک سواری استعمال کرنی چاہٸے یا نہیں اس پر بھی اپنی قیمتی راۓ سے آگاہ فرماٸیں۔شکریہ
The welding plant has low voltage and high current and also has isolation. There is no phase isolation in this method. It is very dangerous for human life. Please don't try this method at home. Extremely risky...
پیارے بھائی یہ آپ کے کرنے کا کام نہیں آپ اس سے دور ہی رہیں تو سکون سے رہیں گے اور محفوظ بھی ،وڈیو آپ نے دوبارا دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں سے ملاحضہ فرمائیں تو نوازش ہوگی اور شاید سمجھ آجاے،بالٹی میں جو دو الیکروڈ بنا کر لگا ے ہیں ایک میں ویلڈنگ راڈ والا وایر لگانا ہے ،دوسرے ٹرمینل پر جو تار سرخ رنگ کی لگایا ہے اسے پلگ میں لگانا ہے اور اس پلگ کے پوائنٹ کو فیز سے اور دوسرے کو نیوٹرل میں لگانا ہے اور اس ہی وایر کو کلمپ سے گراؤنڈ کا کام لینا ہے
سب جھوٹ بول رہا ہے جب اپ ویلڈنگ کر رہے تھے تو اپ کی وائس کے ساتھ ویلڈنگ ٹرانسفارمر کی اواز اتی ہے وہ کہ کہاں سے اتی ہے کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں واہ پاکستانیوں
انتہائی معذرت کے ساتھ پہلی بات تو یہ کہ 200 میں یہ بالکل بھی نہیں تیار ہوگا دوسری بات جو لوگ بجلی سے زیادہ واقف نہیں ہیں اس کو ٹرائی کرنے کی بالکل بھی کوشش مت کریں یہ بہت ہی خطرناک عمل ہے
Please don't try it, a serious life threat to whole family, kids etc. This is not the way. Anyone well adverse with electric principles may understand that water ultimately start to boil and spilling it may create a electric hazard and serious injury to whole family. Please do not kill yourself and family members as well.
ye kamm galat ha sirf apna chanell promot karnay k leye ha welding kartay waqt balti se conection nae dikhae gaye ye ek fake vidio ha banay wala kamzarf insan ha
Maine khatre ke bare mein video mein bata Diya hai rahi baat aapki ke tumhen Asad hai aur hasad ka koi ilaaj Nahin apna channel Chala Nahin aur dusre ke channel ko chalte dekh Nahin sakte
Wa g wa very simple way
What a since 😅
ki pia kdrnda
ماشا اللہ ابادی کو کنٹرول کرنے کا بہترین طریقہ
100 percent Khud kushi ka tarika😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢.
زندگی سے پرے شان انسان
Khudkushe ka ideas me ek or ka izafa
G Mashah Allah bless you Allah salamat Rahu Ameen Suma Ameen
اپنے پیاروں سے جلدی ملنے والا پلانٹ 🤔😏
good
Arkadas siz onu kac amber sigorta ile calistiriyorsunuz ,o sekilde suyun icine kutuplar olursa sigorta patlar ve evin tasisatlarini yakma riski var ..
ماشااللّہ 🤲❤️🤲❤️🤲
This way is very dangerous but i salute you telent.
Shabash sahee
بہت خطرناک کام ہے غلطی کی صورت میں جان کی کوئی گارنٹی نہیں ہے پلیز ایسی چیریں جن میں کسی بھی جان کی سیفٹی نہ ہو اسے شیر نہ کیا جائے
یہ بہت خطرناک کام ہے اسے پرہیز کریں۔مانا بجلی کا کام بھی انسان ہی کرتے ہیں لیکن یہ زیادہ خطرناک ہے
Very good
Good I will try
بھایی جان اپ کا تجربہ ایک دو بندوں کی جان ضرور لے گا😂😂😂
Well 🎉
Shabash e jaldi bunday Marain
ga
مطلب بجلی کے جھٹکے۔۔۔
ویلڈنگ پر لگے تو سہی ورنہ جان پر لگنے سے جان تو گئی گئی
Jeoo ooo 😮
Good
Everyone ask about Safety this ia must need...
But second thing is
Total uncontrolled welding ... no curranrt limits for minor welding...
برادر گلوز گاگل اینڈ سیفٹی شوز کا لازمی استعمال کریں شکریہ
نقصان کا کام ہے
خبردار:
اس کو بنانے کی کوئی کوشش نہ کرے۔۔۔یہ انتہائی خطرناک طریقہ ہے۔۔۔200 ،،،400 بچانے کا۔اس میں کرنٹ لگنے کا خطرہ ہے۔۔۔اور بعض اوقات پاس بچے بھی ہوتے ہیں۔۔۔لہذا ان جیسے ٹوٹکوں سے دور رہیں۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
خطرناک ہے ناں ٹیکنیکل لوگوں کے لئے
بجلی کا کام بھی انسان ہی کرتے ہیں
Ye wapada ka 220v balti main diya gya hai😳😳😳😲😲😲?
Tumhari iss harkat ki wajah say bohat say log merain gay
Jis ny hospital Jana wo ye kaam kare
Khabardar
Dosri dunyaan ki tekat😂
Nice to
Aur aap apna tajurba apny pass rakhain
Janat Jany Ka Rasta
99% موت یقینی
Ghar min pakory ban sakty hin palant na
نیم حکیم تے جان دا خطرہ 😂
انشااللہ جو بندے پلانٹ چلائیں گے ان میں سے کچھ لوگوں کا اسی تاریخ 2025 میں سالانہ عرس ھو گا
As ka sefti tool , Ak adad charpai
کیوں لوگ کو ماروا رہے ہو 😢😢
sir paint spry tank bnany ka treeka btein or us me kitna kharcha ayga
Thank you topic batane ka bahut shukriya🎁💝
inshallah is per bahut jald video aayegi
نیم حکیم خطرہ جان
خودکشی کا نیا ورژن دریافت 😂
اور اس سے بجلی کتنی خرچ ھوگی۔ یہ تو بتائیے ۔ 😅
🌹گریٹ🌹
Why it is giving transformerlike sound while welding.
Kitny watts load leta hai?
Inteha ho gai comments ki😅😅😅
ایسے انجینیئر بوڑھے نہیں ہوتے، پہلے ہی نکل لیتے ہیں
Don't show these unsafe ways of welding with 2020 volts instead of inverter welding plant.
Is main shart to nahi lghti
خطرناک کام ہےکیوں لوگوں کوبےوقوف بناتےہو
بھاٸی صاب اس بندے نے پہلے ہی خبردار کر دیا ہے کہ بےوقوف لوگ اس کو استعمال نہ کریں۔ویسے موٹر ساٸیکل بھی دو پہٸیوں پہ چلتا ہے اور اس پہ توازن برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔ایسی خطرناک سواری استعمال کرنی چاہٸے یا نہیں اس پر بھی اپنی قیمتی راۓ سے آگاہ فرماٸیں۔شکریہ
Bijli ka kittna kharch hoga? Ye bhi Bata dijiye
BAHIYA AP NA BATIA NAHI VOLT KITNA DANA HA 220 VOLT YA 12VOLT KRINT TO NAHI LAGA GHA
only 220 volt
This is very dangerous I suggest u should be arrested.
ویلڈنگ والا کو پیسے دیں
😂😂😂توبہ
Ye kam shi nhi kr rha
200 rupy ma apny liye mout ka Samaan tayaar karin😂
Pani boil hojata ha phr wiring b jal skti ha or welding b nhi hoti totally fake I try many time's
The welding plant has low voltage and high current and also has isolation. There is no phase isolation in this method. It is very dangerous for human life. Please don't try this method at home. Extremely risky...
Very dangerous.
اس ویلڈنگ پلانٹ میں بجلی کا کرنٹ دینا ہے یا نہیں ۔کیونکہ سمپل پانی کی بالٹی میں نمک ڈال لینے سے تو کرنٹ پیدا نہیں ہو گا
پیارے بھائی یہ آپ کے کرنے کا کام نہیں آپ اس سے دور ہی رہیں تو سکون سے رہیں گے اور محفوظ بھی ،وڈیو آپ نے دوبارا دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں سے ملاحضہ فرمائیں تو نوازش ہوگی اور شاید سمجھ آجاے،بالٹی میں جو دو الیکروڈ بنا کر لگا ے ہیں ایک میں ویلڈنگ راڈ والا وایر لگانا ہے ،دوسرے ٹرمینل پر جو تار سرخ رنگ کی لگایا ہے اسے پلگ میں لگانا ہے اور اس پلگ کے پوائنٹ کو فیز سے اور دوسرے کو نیوٹرل میں لگانا ہے اور اس ہی وایر کو کلمپ سے گراؤنڈ کا کام لینا ہے
سب جھوٹ بول رہا ہے جب اپ ویلڈنگ کر رہے تھے تو اپ کی وائس کے ساتھ ویلڈنگ ٹرانسفارمر کی اواز اتی ہے وہ کہ کہاں سے اتی ہے کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں واہ پاکستانیوں
لگتاہےآپ گھرسےفارغ ہوگۓ ہیں
Amp kitnay hy is kay
Bhai g is tara k kari gar ko jote part hai like nahi
i think nobody should try it seems very dangerous
Fake video hay,rad mornay par transformer ke hung s0und na bhanda phone Dia hay
Danger no safety please don't do it
Dangerous No good
Game of the death har gij ase nahi kare
Neem Hakeem khatrae Jaan😢😢😢😅😅😅
Bhai kia ye real hai
یہ بہت خطرناک ہے
انتہائی معذرت کے ساتھ
پہلی بات تو یہ کہ 200 میں یہ بالکل بھی نہیں تیار ہوگا
دوسری بات
جو لوگ بجلی سے زیادہ واقف نہیں ہیں اس کو ٹرائی کرنے کی بالکل بھی کوشش مت کریں
یہ بہت ہی خطرناک عمل ہے
tyar tu 200 men hi ho jata ha.jin logon ko bejli ka kam nhi ata wo iss ko try na kren.video men men ny sari datail dei hoi ha
بہت خطرہ ہے اس میں بہتر ہے یہ نہ بنائیں
جان کا خطرہ ہے اس میں
Please don't try it, a serious life threat to whole family, kids etc. This is not the way. Anyone well adverse with electric principles may understand that water ultimately start to boil and spilling it may create a electric hazard and serious injury to whole family. Please do not kill yourself and family members as well.
No no 👎👎👎
Sain aisaa naa hokay dhamaka hojai
😂😂😂
Dangerous
خبردار سخت خطرناک
Plz delete it ...
Mar ne ha jugar.
موت کو دعوت دینے والی بات ہے ۔
Very dangerous
بھائی جی یہ تجربی خطرناک تو ہے مگر کام بھی نہیں کرے گا۔
یہ خطرناک کام ہیں ۔
گدھا نما انسان 😂
O bhai q marne ka program hai kisi ko
Khuda ka khof kro ksi k Jan lo gy ap , ap ka chanal bnd krna chaiy RUclips ko
ye kamm galat ha sirf apna chanell promot karnay k leye ha welding kartay waqt balti se conection nae dikhae gaye ye ek fake vidio ha banay wala kamzarf insan ha
Maine khatre ke bare mein video mein bata Diya hai rahi baat aapki ke tumhen Asad hai aur hasad ka koi ilaaj Nahin apna channel Chala Nahin aur dusre ke channel ko chalte dekh Nahin sakte
Chotiya current yere abbe ne taiz krna
koi bhai b asa na kry yah to pagal hai
Pagal pan he
Good
Very dangerous.
Good