Allah yari sahab binaat e Rasool s.a.w.w par jo apki tahqeeq hai ye ap 4 betion k manny wale hain lekin zaruri nahi k apki is bat pe har shia itfaq kar le
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے الہیٰ آمین میں عالم نہیں ہوں صرف معمولی عزادار ہوں اہل بیت سے محبت کرتا ہوں قبلہ محترم چار بیٹیوں کا قصہ بنانے والے توہین رسالت کے مرتکب ہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عادل ہیں صادق اور امین ہیں چار بیٹیاں ہوتیں تو چاروں میں عدل وانصاف فرماتے صرف سیدہ فاطمہ زہرا ع کو اپنے جگر کا ٹکڑا قرار نہ دیتے صرف ایک بیٹی کے لئے کھڑے نہ ہوا کرتے صرف ایک بیٹی کو جنتی عورتوں کا سردار مقرر نہ فرماتے ہم عام معمولی آدمی اپنی اولاد سے یکساں سلوک کرتے ہیں بانی ص شریعت معصوم ہیں غلطی کا امکان ہو ہی نہیں سکتا شیعہ کتب ہوں یا سنی کتب بار بار جھوٹ بول کر امت کو شک و شبہ میں ڈالا ہوا ہے کچھ بدبخت تو نبی کریم ص کے والدین کو مسلمان ہی نہیں مانتے
ہجرت سے پہلےمکہ میں سب سے زیادہ مظالم حضرت سمیہ اور انکے خاوند صہیب رض پر ہوا جنکی دونوں ٹانگوں کو مخالف سمت اونٹوں سے باندھ کر بیدردی سے شہید کر دیا گیایہ اور جنگ بدر اور احد کے شہدا قران کی رو سے سب سے بڑے درجے والےاسلام کے شہید ہیں انکا دن نبی یا صحابہ کرام نے نہی منایا کتنے ہی انبیا کو آروں سے چیر کر شہید کرنے کا قران میں زکر ہے انکی شہادت کا دن نبی اور صحابہ کرام نے نہی منایا اگر ہم منائیں گے تو یہ بدعت و شرک ہے
باقی تین بیٹیاں ماننے سے بنی پاک کی صفت انصاف پر سوال اٹھتا ھے ۔ اللہ کے ھاتھ میں سوال نہی ، سوال تو نبی محمد کے انصاف پر اٹھتا ھے جس آیت مین کہا گیا محمد ص مردوں سے کسی کا باپ نہی تو کیا محمد ص کے بیٹے اپنے نہی تھے یا مرد نہی تھے ؟ ختم بنوت کی وجہ سے اللہ نے منہ بولے کو مشکل میں ڈال دیا ، محمد کو بیٹے دیے بھی اور پھر چھین بھی لیے تاکہ ختم نبوت پر زخم نہ ھو
شادی کے وقت عمر 28 برس پہلے 4 سال کوئی اولاد نہیں، پھر قاسم، ابراھیم اور عبداللّٰہ جڑواں بچوں کی روایت تاریخ میں نہیں ۔۔۔ 28+4+3 کل عمر 35 برس ۔۔۔ 40 برس کی عمر میں 3 بیٹیاں پیدا بھی ہوئیں،شادی بھی ہوئی وہ بھی کافروں کے ساتھ اور اعلان اے نبوت کے وقت طلاق یافتہ بھی ہو گئیں ۔۔۔ یہ بات عقل تسلیم نہیں کرتی
Allahyari sahab Kosar se murad agr nehar he lyn. Tu ye baat kasi ho ge. Ke kufar abtar keh rahy hain. Or Allah us ke badla main nehar de raha hai. Ye ajeeb baat nai lagti ap ko?
Ya point hassan bhai ka thek nhi. Bht contradiction ha Rawayat aur medical point and Quran itself. Regarding Syeda khadija SA ,20 saal ki umer ma koi itna ameer ni hota aur bhara business person ni banta. Bibi ki umr 40 saal he thi. Bevause she was that time biggest bussiness woman. Having said that 5 saal ma itna bacha ni ho sakta. Only syeda Fatima SA is biological daughter
ابلیس سے کلیم اللہ تھا، موحد ہے، نہایت عبادت گزار تھا لیکن اللہ کے یہاں پھر بھی مردود ہوگیا، ابلیس کا مسئلہ وہی تھا جو بنی اسرائیل کا ہارون کے بارے میں تھا اور اج عمری جماعت کا امام علی علیہ السلام کے بارے میں ہے۔ ابلیس نے اللہ جل جلالہ سے کہا کہ میں تیری عبادت کرتا ہوں تیری تقدیس کرتا ہوں پر اسے جسے تو نے گِل (خاک) سے بنایا ہے اسے سجدہ کرکے اس کی ولایت کو نہیں مانو گا، یہ مجھ سے کم تر ہے۔ لیکن اللّٰہ نے ابلیس کے تمام موحدانہ عقائد اور عبادات اس کے منہ پر دیں مارا، اور اس کی وجہ خلیفہ اللّٰہ فی الارض کو ماننے سے انکار کرنا تھا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد مسلمانوں (عمر بن خطاب) نے یہی کہا ہم اللہ پر ایمان رکھتے ہیں اور کتاب اللّٰہ کافی ہے، اور خلیفہ اللّٰہ فی الارض کو ماننے سے انکار کردیا۔ اور مسلمانوں کے اکثریت کی رائے لے کر خود خلیفہ بنا ڈالے، اور اللّٰہ کے رسول کے خلیفہ کو رد کردیا۔ یہ ویسے ہی کا امتحان تھا جیسے حضرت موسیٰ کے بعد بنی اسرائیل نےہارون کی ولایت کو رد کردیا اور قوم کی اکثریت نے سامری کی بیعت کردی کہ سامری بنی یوسف سے تھا اور قوم میں بزرگ تھا۔ لیکن یہ مان لیں کہ ولایت خلیفہ اللّٰہ کو ماننے کے بغیر تمام عبادات تمام وحدانیت پرستی سب کے سب منہ پر ماردیا جائے گا اور اللّٰہ کے یہاں اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ جیسے ابلیس کی تمام عبادات اس کے منہ پر ماردیا گیا تھا، اللّٰہ کے یہاں (صرف) عبادت نہیں اطاعت شرط ہوتی ہے
Allahyari ko koi samjhaye ki rasool ki marriage se years count kar len, kia us umar mein rasool apni beti ko Osman jaise buddhe ke saath shadi karwate, ye to zulm hai aur rasool ko unjust, unfair saabit karta hai
جناب اللہ یاری صاحب مکہ مدینہ میں ایک ادمی پکڑ پکڑ کر مسئلے بتاتا ہے حضور پاک نے یہ کہا حضور پاک نے وہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے اس کے اوپر بھی اپ کچھ بتائیں وہ ملعون کیوں ایسا کر رہا ہے اس کی زبان بھی ذرا بند بند کریں
رَسولِ اکرم صّل اَلّٰلہ علہیہ وآلہٖ وسلم کی ایک ہی بیٹی ہے / اَلّٰلہ یاری اپنے جھوت پہ باضد ہے اور یہی ضد اَلّٰلہ یاری صاحب اپنی ساری نیکیاں برباد کر رہا ہے افسوس ہے
اَلّٰلہ یاری کی سب باتیں ٹھیک ہیں / لیکن بیٹیوں کے بارے میں اَلّٰلہ یاری کی بات بلکل جھوٹ ہے اور اَلّٰلہ یاری اپنی ساری نیکیاں اِس جھوٹ میں ساری نیکیاں برباد کر رہا ہے اور اَلّٰلہ یاری صاحب میں یہ تکبر بھی آ گیا ہے کہ میں سب سے بڑا عالم ہوں یہ جرم کا مرتکب ہو رہا ہے
Allah ap ko salamt rakhe Hassan Allahyari Bhai
I'm not related to any firka
I'm just a simple Muslim
Today I hear you I feel so good
❤❤ ما شاءاللہ شیخ حسن اللہ یاری کا موقف مضبوط ہے ❤❤
رسول الله (ص) کی چاروں بیٹیوں پر درود و سلام ھو!
اللہ یاری صاحب کی زبردست تحقیق ھے۔ جبکہ دوسری طرف آنکل صاحب خواہ مخواہ جاھلیت پر بضد ہیں ۔
رسولﷺ کا فرمان ہے یا اللہ یہ ہیں میرے اہلیبیتعلیہ سلام
نبی کریم صلی اللہُ علیہ وآلہ وسلّم کی
شادی کے وقت عمر اور بچوں کی ولادت کی تاریخوں پر تحقیق کی جائے تو حقائق سامنے آ جا ئیں گے
Great explanation
اللہ یاری صاحب کے علم کی قدر کرتا ہوں ۔۔۔ مگر اس مسئلے میں تحقیق سے اتفاق نہیں کرتا ۔۔۔
سر یہ شخص کوئی خاص عالم نہی بلکہ امریکی ھونے کی وجہ سے اور غیر زمدارانہ ھونے کی وجہ سے مشہور ھوگیا ھے
Allah yari sahab binaat e Rasool s.a.w.w par jo apki tahqeeq hai ye ap 4 betion k manny wale hain lekin zaruri nahi k apki is bat pe har shia itfaq kar le
40 saal mein beysat mili nabi ka aqd 25 saal mein hui 4 saal aulad nahi hui hir 2 bete paida hue aur teeno betiyon ka aqd beysat se pehle hua ab batayean 7 saal mein 4 betiyan paida bhi huein jawan bhi huein aur 3 betiyon ka aqd bhi kafiron se hogya
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے الہیٰ آمین میں عالم نہیں ہوں صرف معمولی عزادار ہوں اہل بیت سے محبت کرتا ہوں قبلہ محترم چار بیٹیوں کا قصہ بنانے والے توہین رسالت کے مرتکب ہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عادل ہیں صادق اور امین ہیں چار بیٹیاں ہوتیں تو چاروں میں عدل وانصاف فرماتے صرف سیدہ فاطمہ زہرا ع کو اپنے جگر کا ٹکڑا قرار نہ دیتے صرف ایک بیٹی کے لئے کھڑے نہ ہوا کرتے صرف ایک بیٹی کو جنتی عورتوں کا سردار مقرر نہ فرماتے ہم عام معمولی آدمی اپنی اولاد سے یکساں سلوک کرتے ہیں بانی ص شریعت معصوم ہیں غلطی کا امکان ہو ہی نہیں سکتا شیعہ کتب ہوں یا سنی کتب بار بار جھوٹ بول کر امت کو شک و شبہ میں ڈالا ہوا ہے کچھ بدبخت تو نبی کریم ص کے والدین کو مسلمان ہی نہیں مانتے
ہجرت سے پہلےمکہ میں سب سے زیادہ مظالم حضرت سمیہ اور انکے خاوند صہیب رض پر ہوا جنکی دونوں ٹانگوں کو مخالف سمت اونٹوں سے باندھ کر بیدردی سے شہید کر دیا گیایہ اور جنگ بدر اور احد کے شہدا قران کی رو سے سب سے بڑے درجے والےاسلام کے شہید ہیں انکا دن نبی یا صحابہ کرام نے نہی منایا کتنے ہی انبیا کو آروں سے چیر کر شہید کرنے کا قران میں زکر ہے انکی شہادت کا دن نبی اور صحابہ کرام نے نہی منایا اگر ہم منائیں گے تو یہ بدعت و شرک ہے
باقی تین بیٹیاں ماننے سے بنی پاک کی صفت انصاف پر سوال اٹھتا ھے ۔
اللہ کے ھاتھ میں سوال نہی ، سوال تو نبی محمد کے انصاف پر اٹھتا ھے
جس آیت مین کہا گیا محمد ص مردوں سے کسی کا باپ نہی تو کیا محمد ص کے بیٹے اپنے نہی تھے یا مرد نہی تھے ؟
ختم بنوت کی وجہ سے اللہ نے منہ بولے کو مشکل میں ڈال دیا ، محمد کو بیٹے دیے بھی اور پھر چھین بھی لیے تاکہ ختم نبوت پر زخم نہ ھو
محترم اس سے پوچھو کے رسولﷺ اپنی بیٹیاں کافروں کے عقد میں دے سکتا ہے ؟
سادات کی دشمنی میں اللہ یاری اندھا ھو جا رھا ھے
حسن صاحب اگر نبی کریم چار بیٹیاں ٹھی تو فدک مانگنے ایک کیوں گی ٹی
Allahyari sahib show this man aura ahazab ayatollahs no 59
شادی کے وقت عمر 28 برس
پہلے 4 سال کوئی اولاد نہیں،
پھر قاسم، ابراھیم اور عبداللّٰہ
جڑواں بچوں کی روایت تاریخ میں نہیں ۔۔۔ 28+4+3 کل عمر 35 برس
۔۔۔ 40 برس کی عمر میں 3 بیٹیاں پیدا بھی ہوئیں،شادی بھی ہوئی وہ بھی کافروں کے ساتھ اور اعلان اے نبوت کے وقت طلاق یافتہ بھی ہو گئیں ۔۔۔
یہ بات عقل تسلیم نہیں کرتی
Allahyari sahab Kosar se murad agr nehar he lyn. Tu ye baat kasi ho ge. Ke kufar abtar keh rahy hain. Or Allah us ke badla main nehar de raha hai. Ye ajeeb baat nai lagti ap ko?
Ya point hassan bhai ka thek nhi. Bht contradiction ha Rawayat aur medical point and Quran itself. Regarding Syeda khadija SA ,20 saal ki umer ma koi itna ameer ni hota aur bhara business person ni banta. Bibi ki umr 40 saal he thi. Bevause she was that time biggest bussiness woman. Having said that 5 saal ma itna bacha ni ho sakta. Only syeda Fatima SA is biological daughter
حسن اللہ یاری محقق ہے مقلد نہیں عالم اور علامہ ھے ، اور علم کا سمندر ھے شیعہ ذاکر سارے جاھل ہیں شیعہ علماء حسن اللہیاری سے استفادہ حاصل کریں ،
جو بندہ حق و باطل کو گڈ مڈ کرے کیا وہ محقیق ہو سکتا ہے ؟
ابلیس سے کلیم اللہ تھا، موحد ہے، نہایت عبادت گزار تھا لیکن اللہ کے یہاں پھر بھی مردود ہوگیا، ابلیس کا مسئلہ وہی تھا جو بنی اسرائیل کا ہارون کے بارے میں تھا اور اج عمری جماعت کا امام علی علیہ السلام کے بارے میں ہے۔
ابلیس نے اللہ جل جلالہ سے کہا کہ میں تیری عبادت کرتا ہوں تیری تقدیس کرتا ہوں پر اسے جسے تو نے گِل (خاک) سے بنایا ہے اسے سجدہ کرکے اس کی ولایت کو نہیں مانو گا، یہ مجھ سے کم تر ہے۔ لیکن اللّٰہ نے ابلیس کے تمام موحدانہ عقائد اور عبادات اس کے منہ پر دیں مارا، اور اس کی وجہ خلیفہ اللّٰہ فی الارض کو ماننے سے انکار کرنا تھا ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد مسلمانوں (عمر بن خطاب) نے یہی کہا ہم اللہ پر ایمان رکھتے ہیں اور کتاب اللّٰہ کافی ہے، اور خلیفہ اللّٰہ فی الارض کو ماننے سے انکار کردیا۔ اور مسلمانوں کے اکثریت کی رائے لے کر خود خلیفہ بنا ڈالے، اور اللّٰہ کے رسول کے خلیفہ کو رد کردیا۔
یہ ویسے ہی کا امتحان تھا جیسے حضرت موسیٰ کے بعد بنی اسرائیل نےہارون کی ولایت کو رد کردیا اور قوم کی اکثریت نے سامری کی بیعت کردی کہ سامری بنی یوسف سے تھا اور قوم میں بزرگ تھا۔
لیکن یہ مان لیں کہ ولایت خلیفہ اللّٰہ کو ماننے کے بغیر تمام عبادات تمام وحدانیت پرستی سب کے سب منہ پر ماردیا جائے گا اور اللّٰہ کے یہاں اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ جیسے ابلیس کی تمام عبادات اس کے منہ پر ماردیا گیا تھا، اللّٰہ کے یہاں (صرف) عبادت نہیں اطاعت شرط ہوتی ہے
Allahyari ko koi samjhaye ki rasool ki marriage se years count kar len, kia us umar mein rasool apni beti ko Osman jaise buddhe ke saath shadi karwate, ye to zulm hai aur rasool ko unjust, unfair saabit karta hai
جناب اللہ یاری صاحب مکہ مدینہ میں ایک ادمی پکڑ پکڑ کر مسئلے بتاتا ہے حضور پاک نے یہ کہا حضور پاک نے وہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے اس کے اوپر بھی اپ کچھ بتائیں وہ ملعون کیوں ایسا کر رہا ہے اس کی زبان بھی ذرا بند بند کریں
رَسولِ اکرم صّل اَلّٰلہ علہیہ وآلہٖ وسلم کی ایک ہی بیٹی ہے / اَلّٰلہ یاری اپنے
جھوت پہ باضد ہے اور یہی ضد اَلّٰلہ یاری صاحب اپنی ساری نیکیاں برباد کر رہا ہے افسوس ہے
اَلّٰلہ یاری کی سب باتیں ٹھیک ہیں / لیکن بیٹیوں کے بارے میں اَلّٰلہ یاری کی بات بلکل جھوٹ ہے اور اَلّٰلہ یاری اپنی ساری نیکیاں اِس جھوٹ میں ساری نیکیاں برباد کر رہا ہے اور اَلّٰلہ یاری صاحب میں یہ تکبر بھی آ گیا ہے کہ میں سب سے بڑا عالم ہوں یہ جرم کا مرتکب ہو رہا ہے
اس کی دشمنی سادات بھی بہت بڑا جرم ھے
حاسد ھے عظمت سادات کا