مطیع اللھ صاحب اسوقت بہترین خدمت یہ ھے کہ أپ جیسے لوگ ان 54ترامیم کو اپنے پروگرام میں عا م لوگوں کو سمجھائیں تاکہ سب کو سمجھ أے کہ کیا ھو رھا ملک میں۔یہ وقت کی اصل ضرورت ھے
You are doing fantastic job keep it up Matiullah Haq ke Awaz ke Sath kharaa rehna 25 crore Awam ap ke Sath ha Ya forum 47 ke production ko kick out kernaa ha 🙏
اس بل مین عوام کے لئے کچھ بھی نہیں سارا کچھ شریف خاندان اور زرداری خاندان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے تمام اقدامات کئے جارھے ھین آور بدقسمتی سے ریاست کے وفادار ریاست کے رکھوالے اس میں سہولت کاروں کا کردار ادا کر رہے ہیں 😢😢😢😢😢
نجم وہ کیسے بے سر کی چھوڑی ہی دی تو اب آپ ہی سر کی چھوڑیئے مطلب یہ کہ بھائ صاحب آپ وضاحت کریں کسطرح ۔ اور یہ ضرور بتائیے کہ دو سری حکومت جب آئے گی تو پھر آپ کی رائے آن ترامیم کے بارے یہی رہے گی یا خاموش رہیں گے یا بدل جائے گی 😂۔ یہ ترامیم تو ھر حکومت کے لیئے ھوں گی ۔سمجھ تو آپ کو ویسے بھی بہت زیادہ ھے ۔ بس ایک آنکھ سے دیکھتے ھیں جس کو چاھتے ھیں ۔ حضور والا بچپنا چھوڑ دیں ملک کی سوچیں 25 کڑوڑ عوام کی سوچیں ۔ ذاتی طور آپ ضرور عاشقی معشوقی کریں لیکن اپنی ذاتی پسند کو آپ 25 کڑوڑ عوام پر مسلط نہیں کر سکتے ۔ 4 سال تک جنہوں نے صبح سے لے کر شام تک اسمبلیوں میں آئیں میں تبدیلیوں کی بھرمار کر رکھی تھی جب آپ کہاں تھے ۔پھر قوم کو رول دیا رلادیا انہوں نے اور اب بھی وہی دشمنی چل رہی ھے سارے وقت ملک کو نہ چلنے دینے کے حربے ۔بس کردو رحم کر دو ھم پر ۔ پاکستان سٹیڈیم نہیں ھے اور 25 کڑوڑ عوام تماشائی نہیں ھیں ۔ ھمیں اور بہت سے مسائل ھیں ۔ھم یہ کھیل کود نہیں برداشت کر سکتے ۔
مطیع اللہ صاحب اس پہلو پر بھی غور فرمائیں کہ یہ پارلیمنٹ نیا آئین بنانے کے منتخب نہیں ھوئی لہٰزا یہ اسمبلی کسی طور 1973 کا آئین منسوخ کرکے نیا آئین نہیں بنا سکتی
Since the Govt has failed to table the proposed amendments in the constitution in spite of their efforts, the Govt should resign . This Govt must resign because it has lost all moral ground to stay in power . The three characters whom we all know must be stigmatised for future trials , don’t forget their faces .
PMLN PPP mqm n few other estb loyal were ready to pass the amendments. When it was resisted by PTI judges advocates JUI n few other parties in alliance with PTI, then PPP also has started rejecting it.
سارا ماجرا سمجھ اگئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں نے کیمرے لگانے والوں سے کیوں پوچھا اور سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو من و عن کیوں نہیں مانا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز اتنا گرا ہوا جسٹس ہوگا کسی نے سوچا بھی نہ تھا
PPP is now trying to distance itself from govt seeing the outrage of the public and lawyer community, whereas in reality up until this morning PPP was standing right beside the govt that its equally part of, I don’t believe a word that comes out anyone who is part of form 47 govt, be it PPP, MQM or ANP they’re all the same and are complicit in everything that brought Pakistan to almost to its knees.
"That I will not allow my personal interest to influence my official conduct or my official decisions:" اگر کوئی آئینی ترمیم ہونی چاہیے تو وہ یہ کہ تمام دستوری احلاف میں یہ فقرہ شامل ہونا چاہیے۔ کیا واقعی میں ایک شخص کو نظام میں ریلیونٹ اور انفلوینشل رکھنے کے لیے اور اس کے ذریعے نظام کو چلانے کے لیے اس طرح کی آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟
مطع اللہ جان سچ اظہار کرنے پر تمھاری جرت کو پیار بھرا سلام۔
مطیع اللّٰہ جان ❤
Very informative vlog
مطیع اللھ صاحب اسوقت بہترین خدمت یہ ھے کہ أپ جیسے لوگ ان 54ترامیم کو اپنے پروگرام میں عا م لوگوں کو سمجھائیں تاکہ سب کو سمجھ أے کہ کیا ھو رھا ملک میں۔یہ وقت کی اصل ضرورت ھے
Good Analysis Mati sb
You are doing a good job by telling the truth to the people of Pakistan, stay blessed
Very good ❤❤❤
❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤مطیع اللّہ جان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤مسلم لیگ ن مسلم لیگ نو کر مردہ باد❤
اس مے آپ جیسے لوگوں کا کردار با کمال ہے ❤
میں تو منصور علی شاہ کو سادہ سا انسان سمجھتا تھا مجھے کیا پتہ تھا کہ وہ انسان اتنا وخط ڈال دے گا سلام شاہ صاحب ❤
Mjtv,zondabad
مطع اللہ جان آپ کو سلام عقیدت۔۔حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ھونے پر۔۔
Very well defined
Thank u MJ
Good analysis.
Good
Such bolneka liye motiulla Jan up ko Mubarakbad deta he hum Bangladesh se
Bahi ❤Love from Pakistan
Please pray for us that we snatch our freedom from this evil state like you guys. ❤
Great leader imran Khan zaindabad
Very well explained by Matiullah,many points now clearly understood, still for general public ,confusing matter.
You are doing fantastic job keep it up Matiullah Haq ke Awaz ke Sath kharaa rehna 25 crore Awam ap ke Sath ha Ya forum 47 ke production ko kick out kernaa ha 🙏
Thanks for your great & consistant struggle & support to liberate
ghulaam Pakistan.....❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤Free free 804 free free 804 free free
Scotland
❤
جہالت میں مطیع اللہ جان ،اسد طور ، اچکزئی ،زہر لگتے تھے ۔ اب آنکھیں کھلی ہیں کہ یہ تو دلیر ہیں حق کہتے ہیں
Salam apko mati Sir
جب تک عوام اپنی غلامی خود ختم نہیں کریں گے اور اب اگر یہ ترامیم کئے گئے ساری زندگی غلامی میں گزرے گی
👌behtreen tjzeeya
اس بل مین عوام کے لئے کچھ بھی نہیں سارا کچھ شریف خاندان اور زرداری خاندان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے تمام اقدامات کئے جارھے ھین آور بدقسمتی سے ریاست کے وفادار ریاست کے رکھوالے اس میں سہولت کاروں کا کردار ادا کر رہے ہیں 😢😢😢😢😢
نجم وہ کیسے بے سر کی چھوڑی ہی دی تو اب آپ ہی سر کی چھوڑیئے
مطلب یہ کہ بھائ صاحب آپ وضاحت کریں کسطرح ۔
اور یہ ضرور بتائیے
کہ دو سری حکومت
جب آئے گی تو پھر آپ کی رائے آن ترامیم کے بارے یہی رہے گی یا خاموش رہیں گے یا بدل جائے گی 😂۔
یہ ترامیم تو ھر حکومت کے لیئے ھوں گی ۔سمجھ تو آپ کو ویسے بھی بہت زیادہ ھے ۔
بس ایک آنکھ سے دیکھتے ھیں جس کو چاھتے ھیں ۔
حضور والا بچپنا چھوڑ دیں ملک کی سوچیں 25 کڑوڑ عوام کی سوچیں ۔
ذاتی طور آپ ضرور عاشقی معشوقی کریں لیکن اپنی ذاتی پسند کو آپ 25 کڑوڑ عوام پر مسلط نہیں کر سکتے ۔
4 سال تک جنہوں نے صبح سے لے کر شام تک اسمبلیوں میں آئیں میں تبدیلیوں کی بھرمار کر رکھی تھی جب آپ کہاں تھے ۔پھر قوم کو رول دیا رلادیا انہوں نے اور اب بھی وہی دشمنی چل رہی ھے سارے وقت ملک کو نہ چلنے دینے کے حربے ۔بس کردو رحم کر دو ھم پر ۔
پاکستان سٹیڈیم نہیں ھے اور 25 کڑوڑ عوام تماشائی نہیں ھیں ۔
ھمیں اور بہت سے مسائل ھیں ۔ھم یہ کھیل کود نہیں برداشت کر سکتے ۔
@@NajamAlQumare میرا تفصیلی جواب مطیع اللہ کے سیکریٹری نے اڑا دیا یا جو اس نے خود فائر وال لگائ ھے
I don’t think in any democracy even in a worse form, laws are made without discussing them in the parliament.
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
Matti Bahi zindaAbad❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Mati sb stay safe and stay stand against this socallaed form47 Govt
مطیع اللہ صاحب اس پہلو پر بھی غور فرمائیں کہ یہ پارلیمنٹ نیا آئین بنانے کے منتخب نہیں ھوئی لہٰزا یہ اسمبلی کسی طور 1973 کا آئین منسوخ کرکے نیا آئین نہیں بنا سکتی
Love you MJTV, nice coverage.....❤
اصل بات جو دیکھنے اور سمجھنے کی ھے وہ مجوزہ فیڈرل آئینی عدالت میں ججز کی تقرری کا طریقہ کار ھے۔
محب وطن پاکستانی قوم نے اعظم نزیر تارڑڑ کو نیا نام دیا ھے
❤لیگی قانونی چوڑا ❤❤❤
😮😮اعظم نزیر چوڑا 😮😮
weldon MatiulAllah jan saib
well done jan
Great analysis
Great analysis
ان کو چاہئے امریکہ سےکہیں ان کو قانون بنا دیں
Allah Tala Haq ko ghalib kare aur batil ko mita de
ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲
Allah kary ladla mayous rehay
Since the Govt has failed to table the proposed amendments in the constitution in spite of their efforts, the Govt should resign . This Govt must resign because it has lost all moral ground to stay in power . The three characters whom we all know must be stigmatised for future trials , don’t forget their faces .
Matti bhai agar ap ki bat ho qazi sb say tu un ko bolo please is mulak Pakistan pay thora sa reham kha lo
آپکی آواز بہت آہستہ آتی ھے ۔ذرا اس کو دیکھ لیں۔سننے میں مشکل پیش آرہی ہے ۔۔شکریہ
یہ نہ لیگ کیلئے بھی خطرناک ھے ۔ کیونکہ ھمیشہ کوئی بھی حکومت میں نہیں رہتا
Nice
Matiullahjan i like you
پورا انتظام کیا تھا کہ تباہی جڑ سے ھو😢
Foujb ne beroni mahaaz k saath saath androni mahaaz per shikast khai
Maza a gya
Great
Azad shafat jindabad
مطیع اللہ صاحب
جتنی خدمت موجودہ چیف نے حکومت اور حکومت والو کی کی ھے تو اُسے گھنٹہ گھر بنانا تو بنتا ھے
AB asim Mounir KO pta châle gha hakumat ke pas mojarti neen yes bakwas hakumat n'a monzoer ❤❤❤❤
Laws, laws,......n so many laws but no justice 😢😢😢
گڈ ورک
عمران ریاض اور مطیع اللہ
وعلیکم اسلام
نیا سپریم کورٹ کے ساتھ نیا آئین بھی چاہیے جناب کو
میرا خیال ھے مودہ سپریم کورٹ کو ماتحت سپریم کورٹ کہنا زیادہ مناسب ھوگا جیسے ھائیکورٹ یا سپریم کورٹ اپنے فیصلہ جات میں لکھتی ھے
Learned lower court
Ye foj.nahiin mafia.hai
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مطلب قانون کی م کی انکھ کرنے کا منظم پلاننگ ہے 😂😂
عدلیہ کا ریپ
دراصل چمچہ گیری سے ہم لوگ نکل نہیں سکے
جب سپریم کورٹ کام نہیں کرےگا تو پھر کچھ تو ہونا ہے
Please adjust you microphone 🎤🎤🎙️🎙️. Volume is slow
FARook naik and faiz essa wrote it all
PMLN PPP mqm n few other estb loyal were ready to pass the amendments. When it was resisted by PTI judges advocates JUI n few other parties in alliance with PTI, then PPP also has started rejecting it.
مطیع اللہ ابھی ترامیم ہوئی نہیں
آپکی ساری گفتگو
ہو گیا ہے
کریں گے
وغیرہ وغیرہ
Recorded volume of the video is quite low, please look into it.
مطیع صاحب براۓ کرم بتائیں کہ ترامیم کا جنازہ کب اور کہاں ہوگا
please increase your volume it is first reminder
ایم جے صاحب آپ کی آواز بہت کم آرہا ہے ۔۔۔آپ کا تجزیہ سنے کا ہوتا ہے ماشاءاللہ سے۔۔۔۔
Amir brown, you doing good but. they are doing badly wrong
Sound is very low
Mateullah Jan bhai muje aap ka tabsra bara acha aur zabardast lagta he, lekin lamba hota he, iltja he k us ko short time Karen, max.10 min.mahrbani
Plz fix ur mic plz
Really all new AMENDMENT SHAMEFUL. جو بھی اس زلیل ترین ترمیم کو روکنے کی کوشش کرے گا وہ حقیقی معنوں میں بہت بڑا جہاد کرے گا۔
🤔 Sound 🤔
Mic change krain
804🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️❤️
سارا ماجرا سمجھ اگئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں نے کیمرے لگانے والوں سے کیوں پوچھا اور سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو من و عن کیوں نہیں مانا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز اتنا گرا ہوا جسٹس ہوگا کسی نے سوچا بھی نہ تھا
Volume is low
Matiullah sar kabhi-kabhi aapke vlog mein awaaz Sahi nahin aati
Sounds is low!
Mati! Your sound system is not good, it's always low. Buy a good 🎤
اسلام علیکم!
آپ کی ویڈیو کی اواز بہت کم ہے۔ آپ کا تجزیہ بہت اچھا ہوتا ہے۔ مگر کبھی کبھی آواز آج کی طرح کم ہوتی ہے۔امید ہے توجہ دیں گے۔
دعائیں
Hahaha the establishment bring nikamay form 47 people 😂😂😂
PPP is now trying to distance itself from govt seeing the outrage of the public and lawyer community, whereas in reality up until this morning PPP was standing right beside the govt that its equally part of, I don’t believe a word that comes out anyone who is part of form 47 govt, be it PPP, MQM or ANP they’re all the same and are complicit in everything that brought Pakistan to almost to its knees.
Please try to increase your videos sound quality. Best analysis.
"That I will not allow my personal interest to influence my official conduct or my official decisions:"
اگر کوئی آئینی ترمیم ہونی چاہیے تو وہ یہ کہ تمام دستوری احلاف میں یہ فقرہ شامل ہونا چاہیے۔
کیا واقعی میں ایک شخص کو نظام میں ریلیونٹ اور انفلوینشل رکھنے کے لیے اور اس کے ذریعے نظام کو چلانے کے لیے اس طرح کی آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟
kindly the channel Audio is very low. Plz improve the audio and stay blessed for your untiring efforts for democratic Pakistan.
اس بار اسٹیبلشمنٹ نے جو کھیل کھیلا ہے اس میں مطیع الل جان سمیت بڑے بڑے صحافی پھنس گئے اور اسٹیبلشمنٹ کی زبان بولنے لگے
volume is too low
All your opposition to the amendment is person specific, if QFI was not there, you will have different opinion.
Mati is happy.imran's pupil.where is tur and poor hassan.
مطیع اللّٰہ صاحب آپ کے والیم کی آواز پرسوں سے کم ہو گئی ہے