جی میں آپکے جذبات سمجھ سکتا ہوں لیکن ہم سب پر فرض ہے کے اللّٰہ کی پیدا کردہ سب مخلوق کے احساسات اور جذبات کو بھی سمجھیں اور محسوس کریں۔ کشمیر تو کیا یہ سارا کا سارا جنوبی ایشیا انڈیا یا ہندوستان ہی تھا۔ محمد بن قاسم رحمہ علیہ عرب سے آئے تھے اور انہوں نے ہندوستان کے علاقوں پر قبضہ کیا تب اسلام یا مسلمان یہاں تک پہنچے ۔ لیکن تھا تو یہ سارا علاقے ہندوستانیوں کا۔ اللّٰہ نے اپنا دین پھیلانے کا ہمیں حق دیا ہے، لیکن دوسروں سے ان کے باپ دادا کی زمین چھین کر ان سے زندہ رہنے تک کا حق چھین لینے یہ ہمارے پیارے نبی صلی کی تعلیمات کے خلاف ہے۔
Wonderful❤❤❤❤
Thanks 🤗
سبحان اللہ
بہت شکریہ
V.good ❤❤❤❤❤
Thanks a lot
Wonderful
Thank you so much
Good information
So nice of you
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks
Wao❤
بوتھ خوبصورت
Thanks a lot
Good Historic V log ❤❤❤❤❤ Zabardast Noor Sahib, keep it up.
بہت شکریہ
Zabardast sir
Thanks Dear💕💕💕
V.Good❤❤❤❤❤ RYK
شکریہ
vvvvvvv nice place
Thanks for liking
What a place ❤
Thanks for watching❤
Weldone Sir
شکریہ چودھری صاحب
Informative
Thanks for Watching Sir
❤
Thank you
🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵🩵
بہت شکریہ
مقبوضہ کشمیر انڈیا نھیں ھے بلکہ اس پر انڈیا نے زبردستی اور غیر قانونی طور پر قبضہ کیا ھوا ھے
جی میں آپکے جذبات سمجھ سکتا ہوں لیکن ہم سب پر فرض ہے کے اللّٰہ کی پیدا کردہ سب مخلوق کے احساسات اور جذبات کو بھی سمجھیں اور محسوس کریں۔ کشمیر تو کیا یہ سارا کا سارا جنوبی ایشیا انڈیا یا ہندوستان ہی تھا۔ محمد بن قاسم رحمہ علیہ عرب سے آئے تھے اور انہوں نے ہندوستان کے علاقوں پر قبضہ کیا تب اسلام یا مسلمان یہاں تک پہنچے ۔ لیکن تھا تو یہ سارا علاقے ہندوستانیوں کا۔ اللّٰہ نے اپنا دین پھیلانے کا ہمیں حق دیا ہے، لیکن دوسروں سے ان کے باپ دادا کی زمین چھین کر ان سے زندہ رہنے تک کا حق چھین لینے یہ ہمارے پیارے نبی صلی کی تعلیمات کے خلاف ہے۔
ڈر نہیں لگتا اتنے لمبے سفر پر نکلتے وقت؟دوسری بات 5 پیر کی کیا کہانی ہے انگلش اتنی نہیں سمجھ سکتے
پہلے لگتا تھا اب عادی ہوگیا ہوں۔ پیر پنجال کا پہاڑی سلسلہ جن کے نام سے منسوب ہے وہ پانج پہن بھائی تھے جو سب پیر تھے۔