Illuminating extracts from Correspondence of Hazrat Babu Ji RA | Part 02 | انتخاب از مکتوبات بابوجیؒ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 окт 2024
  • Illuminating extracts from Correspondence of Hazrat Babu Ji RA | Part 02 | انتخاب از مکتوبات بابوجیؒ

Комментарии • 14

  • @interestingvideo2967
    @interestingvideo2967 10 месяцев назад +1

    زبردست انتخاب ، اور انوکھا انداز

  • @MuhammadHassan-nt4vm
    @MuhammadHassan-nt4vm 10 месяцев назад +1

    SUBHAAN ALLAH

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +2

    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
    "وجبت لہ شفاعتی" کی دے بلا کر خود سند
    نصیب ھو آ در پہ پڑھنا ۔۔۔۔۔۔الصلوۃ والسلام
    (کلام : محمد اسلم چشتی)

  • @MehboobGee-b8b
    @MehboobGee-b8b 10 месяцев назад +1

    صد کتاب و صد ورق در نار کن
    روئے دل را جانب دلدار کن
    صاف کہ دوں تو یہ کم فہم بہک جائیں گے

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +1

    👈حکیم میری نواؤں کا راز کیا جانے ؟
    ورائے عقل ھیں 'اھل جنوں' کی تدبیریں
    (علامہ محمد اقبال رح)

  • @mdsiddiquepeerzaada3292
    @mdsiddiquepeerzaada3292 10 месяцев назад +2

    🌹🌹🌹

  • @MehboobGee-b8b
    @MehboobGee-b8b 10 месяцев назад +1

    دل بدست آور کہ حج اکبر است
    از ھزاراں کعبہ یک دل بہتر است
    اپنے دل کو حاصل کر کیونکہ یہی حج اکبر ھے اور ھزاروں کعبوں سے ایک دل بہتر ھے

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +1

    👈نالہ ھے بلبل شوریدہ تیرا خام ابھی
    اپنے 'سینے' میں اسے اور ذرا تھام ابھی
    پختہ ھوتی ھے اگر مصلحت اندیش ھو عقل
    عشق ھو "مصلحت اندیش" تو ھے خام ابھی
    بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
    👈عقل ھے محو تماشائے لب بام ابھی
    ✨️علامہ محمد اقبال رح✨️

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +2

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
    عزرائیلا جان میری لینا تب
    جس دم کہ میں
    پڑھ رھا ھوں دست بستہ
    الصلوۃ والسلام
    عزرائیلا عرض ھے کہ جانکنی
    کرنے کے بعد
    میری "روح" پڑھتے لے جانا
    الصلوۃ والسلام
    جب مروں تو خاک طیبہ میں
    مجھے کرنا دفن
    میری "تربت" پر بھی لکھنا
    الصلوۃ والسلام
    ذکر احمد کر رھی ھو میری
    لحد کی ھر دیوار
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھو کفن کا تانا بانا
    الصلوۃ والسلام
    کلام: محمد اسلم چشتی
    درود و فاتحہ خوانی برائے :
    بیگم و حاجی اللہ دتہ مرحوم
    بیگم و محمد نصیب مرحوم
    ان کے آباء اجداد و ھمشیرگان
    و جملہ عزیزان و اقارب اور
    امت کے کل مرحومین⚘️⚘️

  • @MehboobGee-b8b
    @MehboobGee-b8b 10 месяцев назад +1

    جب دل کی اصلاح ھو جاتی ھے تو جسد اور تن درست ھو جاتا ھے
    حدیث شریف میں ھے
    ان فی جسد بنی آدم مضغتہ اذا صلحت صلح الجسد کلہ الا وھی القلب
    بنی آدم کے جسم میں گوشت کا ایک لوتھڑا ھے جب اس کی اصلاح ھو جاتی ھے تو تمام جسد اور بدن کی اصلاح ھو جاتی ھے خبر دار وہ گوشت کا لوتھڑا دل ھے
    جس وقت قوم کے افراد کے قلوب اور نفوس اصلاح پذیر ھو کر بدل جائیں تو قوم کی ظاھری دنیوی سیاسی اقتصادی اور باطنی مذھبی اور روحانی حالت بھی بدل جاتی ھے

  • @MehboobGee-b8b
    @MehboobGee-b8b 10 месяцев назад +1

    کارپاکاں را قیاس از خود مگیر
    گر بماند در نوشتن شیر و شِیر
    آں یکے شیر است کو مردم درد
    ویں دگر شِیر است کش مردم خورد
    گر بصورت آدمی انساں بدے
    احمد و بوجہل ھم یکساں بدے
    پاک لوگوں کے اعمال کو اپنے پر قیاس نہ کر اگرچہ لکھنے میں شیر اور شِیر یکساں ھیں ان میں ایک شیر تو وہ ھے جو لوگوں کو پھاڑتا ھے اور دوسرا شِیر دودھ جسے لوگ پیتے ھیں اگر انسان شکل و صورت کے اعتبار سے ھی انسان ھوتا تو حضور رسالت مآب صلی الله عليه وآلہ وسلم اور ابو جہل برابر ھوتے

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 10 месяцев назад +1

    ❤🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️
    ❤کعبے میں شیخ اور خدا دل میں شیخ کے 🕋
    یہ اس کے گھر میں آیا, وہ اس کے گھر میں ھے
    ❤🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️کعبے میں شیخ اور خدا دل میں شیخ کے 🕋
    یہ اس کے گھر میں آیا, وہ اس کے گھر میں ھے
    ❤🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️
    ❤کعبے میں شیخ اور خدا دل میں شیخ کے 🕋
    یہ اس کے گھر میں آیا, وہ اس کے گھر میں ھے
    ❤🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️کعبے میں شیخ اور خدا دل میں شیخ کے 🕋
    یہ اس کے گھر میں آیا, وہ اس کے گھر میں ھے
    ❤🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️
    ❤کعبے میں شیخ اور خدا دل میں شیخ کے 🕋
    یہ اس کے گھر میں آیا, وہ اس کے گھر میں ھے
    ❤🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️کعبے میں شیخ اور خدا دل میں شیخ کے 🕋
    یہ اس کے گھر میں آیا, وہ اس کے گھر میں ھے
    ❤🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️🕋❤️

  • @MehboobGee-b8b
    @MehboobGee-b8b 10 месяцев назад +1

    پس از سی سال ایں معنی محقق شد باخاقانی
    کہ یک دم با خدا بودن بہ از ملک سلیمانی
    خاقانی کو تیس سال کے بعد اس حقیقت کا علم ھوا کہ ایک دم با خدا رھنا سلیمان علیہ السلام کے ملک سے بہتر ھے

  • @MehboobGee-b8b
    @MehboobGee-b8b 10 месяцев назад +1

    ہیچ کس از خود بخود چیز نہ شد
    ہیچ آہن خنجر تیزے نہ شد
    ہیچ حلوائی نہ شد استاد کار
    تاکہ شاگرد شکر ریزے نہ شد
    مولوی ھر گز نہ شد مولائے روم
    تا غلام شمس تبریزی نہ شد
    کوئی شخص از خود بخود کوئی چیز نہیں بنا اور کوئی لوھا خود بخود تیز خنجر نہیں بن سکتا کوئی حلوائی کاریگر نہیں بنا جب تک کہ اس نے کسی ماھر کی شاگردی نہ کی ھو
    مولوی بھی ھر گز مولائے روم خود بخود نہیں بنا جب تک وہ شمس تبریز کا غلام نہ ھوا