عن ابی هريرة يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من سمع رجلا ينشد ضالة في المسجد فليقل لا ردها الله عليك فان المساجد لم تبن لهذا“ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو کسی شخص کو سنے کہ وہ مسجد میں اپنی گمشدہ چیز کا اعلان کرتا ہے تو اسے چاہیے کہ اسے کہہ دے کہ اللہ تعالی تیری چیز نہ لوٹائے ، مسجدیں اس کام کے لئے نہیں بنیں ۔ (الصحیح لمسلم ، کتاب المساجد ، ج1 ، ص 210 ، مطبوعہ کراچی)
Ulame ahlesunnat zindabad 🌹❤️
🌹 Mashaallah 🤲 mashallah 🌹 Allah 🤲 Pak 🌹 Dar 🤲-ul 🤲-Ifta
🌹 Ahlesunnat 🤲 Ko 🤲 Allah 🤲 Pak 🌹 Salamat 🌹 Rakhe 🌹 Dono
🌹 Jahan 🌹 ki 🌹 Barkate 🤲 Tarakki 🌹 Kaamyabi 🤲 Ata 🌹 Farmaye 🤲 ameen 🤲 Allah 🌹 Humma 🤲 Ameen 🌹🤲🌹🤲🌹🤲🤲🌹🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹🌹
کمال است ❤❤❤
❤❤❤
اہلبیت اطہار زندہ باد
مسجد میں گم شدہ چیز کے لئے اعلان کروا نا جائز ہے ؟؟؟ دلایل کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں
عن ابی هريرة يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من سمع رجلا ينشد ضالة في المسجد فليقل لا ردها الله عليك فان المساجد لم تبن لهذا“ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو کسی شخص کو سنے کہ وہ مسجد میں اپنی گمشدہ چیز کا اعلان کرتا ہے تو اسے چاہیے کہ اسے کہہ دے کہ اللہ تعالی تیری چیز نہ لوٹائے ، مسجدیں اس کام کے لئے نہیں بنیں ۔
(الصحیح لمسلم ، کتاب المساجد ، ج1 ، ص 210 ، مطبوعہ کراچی)