حاملہ خواتین ان چیزوں سے دور رہیں کیونکہ یہ جتنی زیادہ گرم ہوتی ہے حمل گرنے کا ڈر اتنا ہی زیادہ رہتا ہے ہاں اگر اپ کا نواں مہینہ سٹارٹ ہو چکا ہے پھر اپ گرم چیزیں کھا سکتی ہیں لیکن اس پر بھی بچے کا بچے پر اثر نہ ہو تو کیونکہ پریگننٹسی کے بعد جب ہم حاملہ عورتیں فارغ ہوتی ہیں جب بچہ اس دنیا میں اتا ہے تو یا تو وہ شکار ہوتا ہے یرقان کا اس لیے اپ خیال کریں بہت زیادہ گرم چیزوں سے بھی پرہیز کریں کھائیں لیکن اعتدال سےجتنی بھی پنیاں ہیں اور ڈرائی فروٹس ہیں یہ تمام کے تمام بہت گرم ہوتے ہیں اس لیے ہائی بلڈ پریشر جو حاملہ خواتین ہیں وہ تھوڑی مقدار میں کھائیں یا ان سے دور رہیں تو بہتر ہے
Bohat achi recipe h ap bohat achy sy smjhati hn
Thanks 😊
Zabardast je wah
Delicious and tasty Alsi recipe
Mouth watering 😋
ماشاءاللہ بہت اچھی پنیا بنائی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اپ کے رزق کی عزت میں برکت عطا فرمائے اور اپ کے ویورز کے بھی امین❤
Amin JazzakAllah dear
Delicious yummi 😋😍🤤🤤🤤
JazakAllah 😊
Ap k hath bht neat and clean hyn highgens ka bht khayal rkha ap ne good
Right dear....
zabardast ❤
God bless you always ❤❤❤❤❤
Ye pinya sarsoun k tail men bi B'nai jati han
Kya sarsoun ka tail dal k bna sakty han
Ghee main hi banti ha pinni
Ghee kb add kia h ap ny .. smj nae aai .plz guide kr dain
Gur ka sheera or Ghee 1 sath hi dalna ha
My favorite ❤❤
Pregnant aurat kha sakti hain?
G kha sakti ha