اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥 ایک عہد تمام ہوا۔ ممتاز عالمِ دین مولانا وحید الدین خان صاحب اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔ اللہ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ سبحان و تعالیٰ مولانا وحید الدین خاں صاحب کے درجات بلند فرمائیں، آمین انہوں نے دین اسلام کے لیے بہت بڑا کام کیا اور دنیا میں بہت قیمتی کتابیں چھوڑ گئے جن سے ہم کو ہمیشہ رہنمائ ملتی رہے گی
2 nd time mene ye video dekha ...or mn keh rha hai k bss dekhta hi rahu .. Kya khoobsurat alfaaz bayan kiye sir aapne 1. Mahaan hasti k liye... Allah se dua h k hum sabhi ko dawt-e Islam jariya bnaye @ABUYAHYA#INZAAR❣️🙌
Assalam o Alakum! Abu Yahya Bhai! U described the painful situation of Molana waheeduddin Khan. U remained in painful condition through out ur lecture. U were recalling the different aspects of ur teacher waheeduddin Khan in full sentimental sensations. Today is a world Salam Teacher day and I listened u and remembered all these in good manner. May Allah bless u! May Allah bless Waheeduddin Khan with Jannat ul firdus!
I got introduced to him through your page.And i was imdieatly drawn to his ideas about our deen.i found his teachings to be very precise according to my limited knowledge.And then his videos started appearing on my page. May Allah pak raise him and bless him with highest ranks.
My story is quite similar to yours. At one point in my life, I partially lost faith in Islam. But thanks to Allah Almighty, He enlightened me with the light of truth. Been listening to Maulana Wahiddudin Khan podcasts and lectures for about 6 months and it truly changed my life. I hope you countinue Maulana's work of "Dawah" and keep spreading his message. Love from Pakistan.
آفتاب علم و عرفان ، عصر حاضر کے سب سے بڑے نبض شناس اور اسلام کے دعوتی مزاج کے شارح مولانا وحیدالدین خاں ہندوستان میں انتقال فرما گئے ! انا للہ وانا الیہ رجعون! افغان وار اور نائن الیون کے بعد برصغیر کے مسلمانوں پر شدت پسندی اور انتہا پسندی کے پروپیگنڈے کیخلاف انتہائی موثر کام کیا ۔ اور اسلام کے مزاج کی زبردست تشریح کی ، خاں صاحب مرحوم سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ اور سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ کے معاصر تھے ، انہوں نے جماعت اسلامی سے علیحدگی اختیار کرکے ان پولیٹیکل اسلام پر مبنی فکر کو خیرباد کہا ، اور تعبیر کی غلطی کتاب لکھ ڈالی ! اس میں انہوں نے سید مودودی مرحوم کیساتھ اپنے خط وکتابت کے کئی حوالے دیے ہیں ! مولانا کے بعض تفردات کیوجہ سے ان کو علمی حلقوں میں زبردست تنقید کا سامنا رہا ، مگر مجال ہے کہ انہوں نے کھبی مناظرانہ روش اختیار کی ۔ علم ، دعوت و اخلاق کا نمونہ تھے ، دس بارہ ملکوں کے سفر سے اندازہ ہوا کہ اگر کہیں ائیرپورٹ ، جامع مسجد یا کسی عبادتگاہ میں مسلمانوں کی نمائندگی موجود ہے تو اس میں ان کی تفسیر کو پایا ، ساٹھ زبانوں میں شاید ان کی تفسیر کا ترجمہ ہوچکا ہے ۔ وہ الرسالہ کے نام سے ماہنامہ میگزین نکالتے رہے ، اور گزشتہ چالیس پچاس سے اس رسالے کے بیس پچیس اور تیس مضامیں وہ خود لکھتے ، ان کا طرز تحریر انتہائی شستہ، شگفتہ اور متاثر کن تھا ! اس نے نہ جلسے کئے ، نہ گلا پھاڑ کر خطاب کیا ، نہ جتھہ بنایا مگر دنیا بھر میں اسلام کے پیغام کو موثر انداز میں پیش کیا ! ہزاروں نوجوان ان سے متاثر ہوئے ، ہزاروں لوگ ان کی وجہ سے مشرف بہ اسلام ہوئے جبکہ کئی ہزار لوگوں نے الحاد کو خیرباد کہا ، اتنے بڑے داعی کی زندگی کس قدر سادگی سے گزرتی رہی اس کا اندازہ قریبی دوست لگاسکتے ہیں ، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین، ان کے درجات بلند فرمائے آمین، اسرار مدنی
Bismillah.. Allah Pak Moulana Sb k Drajaat bulanad karay. Dear Abu Yahya Sb, I heard you v first time, Alhamdulillah Dil may utarti hein aap ki baat. Boht achi soch or khidmat hy Aapki. Aur tum may se behtreen wo hy jo Quran seekhay or sikhaey. Jazak Allah. 👍 💐
The Great Maulana Wahiduddin Khan رحمہ اللہ always be remembered, due to his lighten theory about Islam and modernization. He is a legend in whole Islamic History. May ALLAH accept his efforts for ISLAM and place his in Jannat ul firdos. Aameen
محترم سر ابو یحییٰ بہت ہی عمدہ گفتگو !! کچھ ہی چند Personalities ہے جن کے لئے دل سے دعائیں نکلتی ہے ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ سر ٰ اپکو اور مولانا وحدالدین خان صاحب ، امام فراہی اور جو بھی مشن میں شامل ہے ۔۔ سبکو اجرے عظیم عطا فرمائے ۔۔ آپنے ہمارے رب کا اصل تعارف ہمیں کروایا ہے ۔ اللہ سے محبت کیسے کرنی ہے وہ سکھایا ہیں ۔ یا اللہ اسلام کی اس پیغام کو دنیا کے ہر اُس انسان تک پہنچا دیجئے جو حق کا سچّا طالب ہے ۔ اور ہم گناہگاروں کو توفیق دیجئے دین کے کام میں اپنا حصہ ڈال سکے اس قابل ہم اپنے اپکو بنا سکے آمین
ان للہ و انا الیہ راجعون واقعی کورونا نے ہم سے اپنی دور زندگی کا سب سے بڑا خراج وصول کیا ہے۔ دل اس نقصان پہ اشکبار ہے ، آنکھیں نم ہیں۔ کل رات غامدی صاحب کے پروگرام سے اس عظیم نقصان کی اطلاع ملی۔ دل پہ گھونسا سا لگا۔ یقیناً ہمیں ابھی مولانا کی ضرورت ہنوز باقی تھی۔ مجھے پچھلے رمضان کے فوراً بعد خواب میں ان سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور خواب میں انہوں نے مجھے میرے چھ سالہ بیٹے کو مکمل تیس روزے رکھوانے کی سعادت پر مجھے اور میرے بچے کو عیدی سے نوازا ۔ حالانکہ میں اس سے پہلے مولانا سے اتنا زیادہ واقف نہیں تھی۔ سر ابو یحییٰ کے یوٹیوب چینل کے توسط سے ان سے نیا نیا تعارف حاصل ہوا تھا۔ اللہ مرحوم کو بروز قیامت اپنے عرش کے سائے تلے جگہ عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
مولانا نے ساری زندگی اپنی موت کی تیاری میں گزاری۔خدا سے سب سے زیادہ محبت کی اور ھمیں بھی محبت کرنا سکھائی۔خدا سے محبت ھماری اکثریت میں سب سے اجنبی چیز ھے۔اور موت کو سب سے بڑا مسئلہ سمجھنا اس سے بھی عجیب ھے مولانا نے یہ دونوں باتیں اپنے آنسؤں کی زبان سے ھمیں سمجھا ئیں۔
Assalamualaikum Very true Maulana Wahidudden khan Sahab ne hi hame MAUT ki tayari ka tarika bataye. Zindagi ka maqsad diya. Abu Yahya Sahab ki " jab zindagi shuru hogi " me "Abdullah" ko jana... mai hamesha sochte k ye personality to Wahidudden Sahab banate hain... Alhamdulillahi Apka aitaraf k aap Wahidudden Sahab k product hain... Aap beshumar logon ke hidayat ka Zaria hain. Allah apko ajre azeem se nawaze. hum sabhi ki Magfirat fermaye, Hidayat ke raste aasan banaye. Ameen
He was indeed a man of par excellence. Presenting Islam as enlightened and progressive religion rather than Fundamentalistic or Conservative will remain his eternal legacy. I still remember the days when I was badly sceptical about Islam and considered it obscure via looking at certain illiterate molvis but than don't know how I came to interact with his remarkable books and Magazines as they simply helped me to get out of the darkness of religious extremism or fanaticism. Unable to express the sorrow of his death.😭 RIP❤️
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے ..... ابو یحی صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے زور قلم اور زیادہ کرے اخلاص سے نوازے آپ کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت بخشے
Abu Yehiya saab aap ka ye beyaan sun ker mujhe aysaa lag raha hai ki ye mai hi baat ker raha ho, kio ki mai ne bhi Mulana wahiddudin ka Arrisala padh ker hi deen ke tarf ragib hoa ho, aap ki aur meri khani bhut milti hai farq sirf itna hai MashaAllaha aap ne bhut tariqi ki hai aur abhi tak kha tha wahi ho.
اتنا بڑا عالم دین وفات پاگئے مگر میں نے ادھر کسی بھی چینلز پر ان کی وفات کی خبر تک نہیں سنی کتنا افسوس کی بات ھے آج بھی روزانہ کی طرح وھی بے مقصد سیاست پر گفتگو ھو رھی ھے جسکو پاکستان کے غریب عوام کو فائدہ نہیں اسکے برعکس مولانا کی کتابوں سے بے شمار لوگوں نے فائدہ حاصل کیا میں بے شمار لوگوں کو جانتا ھوں جنھوں نے مولانا کی ایک چند مشہور کتابیں مثلا "کتاب زندگی" اور صراط مستقیم" پڑھی تو انکو زندگی میں انقلاب آگیا اللہ تعالی انھیں جنت فردوس میں اعلی مقام سے نوازے آمین
Very nicely put Abu Yahya sb. May Allah give you the taufeeq to carry on the good work that Maulana Waheedudin gave his lifetime to. Insaan ki azmat mein uss ke kirdar ka sub se bara hath hai You have lost a friend and your mentor. May Allah s Blessings and Mercy be upon the departed soul and on all of us in this mortal world
Allah Pak un ki maghfirat farmy or jant ul firdoos main aala moqam dey,Aap Ka bhi shukria jo acha taaruf karwaya,waqey hi hamry liye shakhsiyt Aek hi hain Muhammad sale wasalim,magr kuch batoon ki samjh her kisi ki tashreh or lecture sey nahi hoti...Aap ki aj ki batoon sey dil main kuch safai ho geyi dunya ney panjy garna shuro kar dey the.... Allah aap ko jazay kher ataa farmy.
I hear you first time feel like we are friend since long . I know you was with ustad Ghamidi sb . But very sorry for moulana waheed khan sb . May Allah grant him janna . Love to hear you may Allah put all of us on right path with live and care each other stay blessed sir .
ابو ییحی صاحب مولانا صاحب کی افسوس ناک موت پر آپ کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی مولانا صاحب کو جنت میں انبیاءعلیہ سلام کے ساتھ محشور فرمائے۔۔
*اے اللہ! (مولانا وحید الدین صاحب) کی مغفرت فرما، ہدایت یافتہ لوگوں میں ان کے درجات بلند فرما، اور ان کے پیچھے رہ جانے والوں میں تو ان کا جانشین بن، اور اے جہانوں کے پالنے والے، ہمیں اور ان کو بخش دے ، ان کے لیئے ان کی قبر میں کشادگی عطا فرما اور ان کے لیئے اس ( قبر ) میں روشنی کردے ۔* (صحیح مسلم 2130)
محبوب قلم کار " ابو یحییٰ " صاحب کی باتیں سن کر میں خود کو بہت زیادہ خوش نصیب اور خوش قسمت سمجھ رہا ہوں موصوف نے جب مولانا فراہی کا نام لیا تو میرا سینہ فخر سے چوڑا ہوگیا کیونکہ مولانا فراہی نے جس مدرسے کو اپنے نظریات کا مرکز بنایا اور جس مقصد کےلئے وہ ہمیشہ کوشاں رہے ۔۔۔ الحمدللہ میں اسی مدرسے سے فارغ التحصیل ہوں ۔ مولانا وحیدالدین خاں صاحب بھی اسی مدرسے " مدرسۃ الاصلاح " سرائے میر کے پڑھے ہوئے تھے اور مرحوم کا دولت کدہ میرے اپنے گھر سے محض بیس کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے ۔۔۔۔۔ رب مرحومین کی مغفرت فرمائے مرشد ابو یحییٰ صاحب کی عمر دراز کرے نیز ہر طرح کی تکالیف سے آپ کی حفاظت فرمائے۔۔۔ آمین یا کریم 😘😘😘
Muhabbaton me Emotions Rub ul Aalameen ne hi rukhe hein ,Aaj Aankh me Aansoo hein ,Dil me runj he magar zuban per Allah ka naam he Raheem o Kareem Rub k faisle per Raazi. Jazakallah #draliaofficial
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آپ کی اہلیہ نے بالکل ٹھیک کہا میں نےبھی جب آپ کی تحریریں پڑھیں اور مولانا وحیدالدین کی تحریریں پڑھیں تو لگا کہ ایک جیسے احساسات اور ایک سا نداز ہے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ " مولانا وحدالدین خان رحمہ اللہ پوری اسلامی تاریخ میں افسانہ ہے . اللہ اسلام کے لئے ان کی کاوشوں کو قبول کرے۔ اور جنّت میں اعلٰی مقام عطا کرے
ابو یحی صاحب میں احقر آپ سے عرض کر رہا ھوں کہ حق کی خاطر مستقبل کا کیا سوچنا، ھماری غلامی اللہ کی، حاکمیت اللہ کبیر کی، رہبری محمد رسول اللہ کی اور پیغام قرآن اور سنت کا پہنچانا ھے ۔ اللہ آپ کی کاوش میں برکت عطا فرمائے آمین رب العالمین۔
جى جناب! سوچا تھا حضرت وحید الدین خان صاحب کے بارے میں کچھ سنائیں گے آپ نے تو اپنا سنانے لگا------سلام🙏!!!! اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے 🤲
سبحان اللہ جزاک اللہ ۔ بے شک ، اللہ پاک کے پیغام کو پہنچانے کی ذمہ داری مولانا وحیدالدین خان مرحوم ، مولانا فراہی اور اس فکر کے حامل علماء پوری کررہے ہیں ۔ ہم پر اللہ کا بڑا کرم ہے کہ ہم اس دور میں زندہ ہیں جب اسلام کا اصل پیغام بہت بیین انداز میں ہم تگ پہنچا ۔ بے شک آپ نے اپنا کام کیا۔ رحمتوں کی بارش ہو آپ سب پر ۔ آمین
Watch Videos of Articles by Maulana Wahiduddin Khan at
ruclips.net/p/PL334FsZuGYwqXRzbhEPs20ry55f39_J2A
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥
ایک عہد تمام ہوا۔ ممتاز عالمِ دین مولانا وحید الدین خان صاحب اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔ اللہ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
aameen
Aameen
Aameen
خدا مولانا وحیدالدین خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔ آمین
جزاک اللہ خیرا
aameen
Aameen🤲
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحان و تعالیٰ مولانا وحید الدین خاں صاحب کے درجات بلند فرمائیں، آمین
انہوں نے دین اسلام کے لیے بہت بڑا کام کیا اور دنیا میں بہت قیمتی کتابیں چھوڑ گئے جن سے ہم کو ہمیشہ رہنمائ ملتی رہے گی
aameen
2 nd time mene ye video dekha ...or mn keh rha hai k bss dekhta hi rahu ..
Kya khoobsurat alfaaz bayan kiye sir aapne 1. Mahaan hasti k liye... Allah se dua h k hum sabhi ko dawt-e Islam jariya bnaye @ABUYAHYA#INZAAR❣️🙌
jazakallah
Assalam o Alakum! Abu Yahya Bhai! U described the painful situation of Molana waheeduddin Khan. U remained in painful condition through out ur lecture. U were recalling the different aspects of ur teacher waheeduddin Khan in full sentimental sensations. Today is a world Salam Teacher day and I listened u and remembered all these in good manner. May Allah bless u! May Allah bless Waheeduddin Khan with Jannat ul firdus!
wa alaikum aaslam thanks ameen
Great Dayee, a legend left us for heavenly abode. May Allah give him a place in His neighbourhood.
aameen
I got introduced to him through your page.And i was imdieatly drawn to his ideas about our deen.i found his teachings to be very precise according to my limited knowledge.And then his videos started appearing on my page.
May Allah pak raise him and bless him with highest ranks.
aameen
Heart touching, inspirational 👍👍love and respect from India..
jazakallah
My story is quite similar to yours.
At one point in my life, I partially lost faith in Islam. But thanks to Allah Almighty, He enlightened me with the light of truth.
Been listening to Maulana Wahiddudin Khan podcasts and lectures for about 6 months and it truly changed my life.
I hope you countinue Maulana's work of "Dawah" and keep spreading his message.
Love from Pakistan.
thanks...inshallah
NICE TO SEE YOU SIR ABU YAHYA...
ALLAH AAPKI UMR DARAZ KARE...AAMEEN
jazakallah...aameen
One of the great scholar of modern age may Allah Subhanu tala grant him in jannatul firdaus(Aameen)
aameen
آفتاب علم و عرفان ، عصر حاضر کے سب سے بڑے نبض شناس اور اسلام کے دعوتی مزاج کے شارح مولانا وحیدالدین خاں ہندوستان میں انتقال فرما گئے !
انا للہ وانا الیہ رجعون!
افغان وار اور نائن الیون کے بعد برصغیر کے مسلمانوں پر شدت پسندی اور انتہا پسندی کے پروپیگنڈے کیخلاف انتہائی موثر کام کیا ۔ اور اسلام کے مزاج کی زبردست تشریح کی ،
خاں صاحب مرحوم سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ اور سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ کے معاصر تھے ،
انہوں نے جماعت اسلامی سے علیحدگی اختیار کرکے ان پولیٹیکل اسلام پر مبنی فکر کو خیرباد کہا ، اور تعبیر کی غلطی کتاب لکھ ڈالی !
اس میں انہوں نے سید مودودی مرحوم کیساتھ اپنے خط وکتابت کے کئی حوالے دیے ہیں !
مولانا کے بعض تفردات کیوجہ سے ان کو علمی حلقوں میں زبردست تنقید کا سامنا رہا ، مگر مجال ہے کہ انہوں نے کھبی مناظرانہ روش اختیار کی ۔
علم ، دعوت و اخلاق کا نمونہ تھے ، دس بارہ ملکوں کے سفر سے اندازہ ہوا کہ اگر کہیں ائیرپورٹ ، جامع مسجد یا کسی عبادتگاہ میں مسلمانوں کی نمائندگی موجود ہے تو اس میں ان کی تفسیر کو پایا ، ساٹھ زبانوں میں شاید ان کی تفسیر کا ترجمہ ہوچکا ہے ۔
وہ الرسالہ کے نام سے ماہنامہ میگزین نکالتے رہے ، اور گزشتہ چالیس پچاس سے اس رسالے کے بیس پچیس اور تیس مضامیں وہ خود لکھتے ، ان کا طرز تحریر انتہائی شستہ، شگفتہ اور متاثر کن تھا !
اس نے نہ جلسے کئے ، نہ گلا پھاڑ کر خطاب کیا ، نہ جتھہ بنایا مگر دنیا بھر میں اسلام کے پیغام کو موثر انداز میں پیش کیا !
ہزاروں نوجوان ان سے متاثر ہوئے ، ہزاروں لوگ ان کی وجہ سے مشرف بہ اسلام ہوئے جبکہ کئی ہزار لوگوں نے الحاد کو خیرباد کہا ،
اتنے بڑے داعی کی زندگی کس قدر سادگی سے گزرتی رہی اس کا اندازہ قریبی دوست لگاسکتے ہیں ،
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین، ان کے درجات بلند فرمائے آمین،
اسرار مدنی
جزاک اللہ
shukrya
Bismillah..
Allah Pak Moulana Sb k Drajaat bulanad karay.
Dear Abu Yahya Sb, I heard you v first time, Alhamdulillah Dil may utarti hein aap ki baat. Boht achi soch or khidmat hy Aapki.
Aur tum may se behtreen wo hy jo Quran seekhay or sikhaey.
Jazak Allah. 👍 💐
aameen
Mashallah deep and clear thought provoking conversation.
thanks
The Great Maulana Wahiduddin Khan رحمہ اللہ always be remembered, due to his lighten theory about Islam and modernization. He is a legend in whole Islamic History. May ALLAH accept his efforts for ISLAM and place his in Jannat ul firdos. Aameen
aameen
محترم سر ابو یحییٰ بہت ہی عمدہ گفتگو !! کچھ ہی چند Personalities ہے جن کے لئے دل سے دعائیں نکلتی ہے ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ سر ٰ اپکو اور مولانا وحدالدین خان صاحب ، امام فراہی اور جو بھی مشن میں شامل ہے ۔۔ سبکو اجرے عظیم عطا فرمائے ۔۔ آپنے ہمارے رب کا اصل تعارف ہمیں کروایا ہے ۔ اللہ سے محبت کیسے کرنی ہے وہ سکھایا ہیں ۔ یا اللہ اسلام کی اس پیغام کو دنیا کے ہر اُس انسان تک پہنچا دیجئے جو حق کا سچّا طالب ہے ۔ اور ہم گناہگاروں کو توفیق دیجئے دین کے کام میں اپنا حصہ ڈال سکے اس قابل ہم اپنے اپکو بنا سکے آمین
jazakallah...aameen
Allah paak Hazrat Maulana Waheed Ud Deen Khan sahab k derjaat buland fermaye Ameen sum Ameen Ya Rabb ul Aalameen.
ameen
ان للہ و انا الیہ راجعون
واقعی کورونا نے ہم سے اپنی دور زندگی کا سب سے بڑا خراج وصول کیا ہے۔ دل اس نقصان پہ اشکبار ہے ، آنکھیں نم ہیں۔ کل رات غامدی صاحب کے پروگرام سے اس عظیم نقصان کی اطلاع ملی۔ دل پہ گھونسا سا لگا۔ یقیناً ہمیں ابھی مولانا کی ضرورت ہنوز باقی تھی۔
مجھے پچھلے رمضان کے فوراً بعد خواب میں ان سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور خواب میں انہوں نے مجھے میرے چھ سالہ بیٹے کو مکمل تیس روزے رکھوانے کی سعادت پر مجھے اور میرے بچے کو عیدی سے نوازا ۔ حالانکہ میں اس سے پہلے مولانا سے اتنا زیادہ واقف نہیں تھی۔ سر ابو یحییٰ کے یوٹیوب چینل کے توسط سے ان سے نیا نیا تعارف حاصل ہوا تھا۔
اللہ مرحوم کو بروز قیامت اپنے عرش کے سائے تلے جگہ عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
aameen
بہت خوب اچھالگا۔ 🤲
thanks
May ALLAH give us courage, knowledge, dedication ,brave & pure heart to serve deen...aameen
jazakallah...aameen
آپ کی پوری گفتگو سنی ھے میں نے
جزاك اللهُ
wa iyyaka
انداز بیاں بھت خوب ھے
jazakallah
در سے وہ لوٹ تو گیا لیکن 😢
دستکوں کے نشان چھوڑ گیا!
اللہ کے دین کے داعی اللہ سے جا ملے.😭😭😭
اللہ ان سے راضی ہو آمین 😞
aameen
🤲🤲🤲🤲Aameen
اللھم آمین جزاک اللہ خیر🌹
wa iyyaka
Moulana Waheeduddeen رحمہ اللہ hamare dilon main zinda rahengay, aur jab tak unka kaam rahega, woh tabinda rahengay, Insha Allah.
inshallah
😥ALLAH PAK darjaat buland kare magfrat farmaye Aameen sum Aameen 🤲😥💝💐💖
aameen
مولانا نے ساری زندگی اپنی موت کی تیاری میں گزاری۔خدا سے سب سے زیادہ محبت کی اور ھمیں بھی محبت کرنا سکھائی۔خدا سے محبت ھماری اکثریت میں سب سے اجنبی چیز ھے۔اور موت کو سب سے بڑا مسئلہ سمجھنا اس سے بھی عجیب ھے مولانا نے یہ دونوں باتیں اپنے آنسؤں کی زبان سے ھمیں سمجھا ئیں۔
beshak...jazakallah
Assalamualaikum
Very true
Maulana Wahidudden khan Sahab ne hi hame MAUT ki tayari ka tarika bataye. Zindagi ka maqsad diya.
Abu Yahya Sahab ki " jab zindagi shuru hogi " me "Abdullah" ko jana...
mai hamesha sochte k ye personality to Wahidudden Sahab banate hain...
Alhamdulillahi
Apka aitaraf k aap Wahidudden Sahab k product hain...
Aap beshumar logon ke hidayat ka Zaria hain. Allah apko ajre azeem se nawaze.
hum sabhi ki Magfirat fermaye, Hidayat ke raste aasan banaye. Ameen
@@sufiaakhtar4171 aameen
He was indeed a man of par excellence. Presenting Islam as enlightened and progressive religion rather than Fundamentalistic or Conservative will remain his eternal legacy. I still remember the days when I was badly sceptical about Islam and considered it obscure via looking at certain illiterate molvis but than don't know how I came to interact with his remarkable books and Magazines as they simply helped me to get out of the darkness of religious extremism or fanaticism. Unable to express the sorrow of his death.😭
RIP❤️
thanks
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے ..... ابو یحی صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے زور قلم اور زیادہ کرے اخلاص سے نوازے آپ کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت بخشے
ameen
MAY ALLAH SHOWER HIS COUNTLESS BLESSINGS ON MOLANA WAHEED U DEEN
KHAN SAHIB AND GRANT HIM HIGHER RANKS IN JANAT AMEEN RABUL ALAMEEN.
aameen
Great analysis... May He bestow His blessings
ameen...jazakallah
Abu Yehiya saab aap ka ye beyaan sun ker mujhe aysaa lag raha hai ki ye mai hi baat ker raha ho, kio ki mai ne bhi Mulana wahiddudin ka Arrisala padh ker hi deen ke tarf ragib hoa ho, aap ki aur meri khani bhut milti hai farq sirf itna hai MashaAllaha aap ne bhut tariqi ki hai aur abhi tak kha tha wahi ho.
jazakallah
Maulana wahiduddin khan saheb, the person who influenced me most in recent 2 yrs.❤️
great
Allah pak. Mulana sahib KO aala darjat ata farmay ameen
ameen
👐Aameen
Ap bht great man hain sir or Allah pak molana ko janat ul frdos main jga ata frmay
aameen
اللہ تعالی مولانا کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے آمین
aameen
Ma-Sha-Allah,
Correct,
EXCELLENT.
ameen
اتنا بڑا عالم دین وفات پاگئے مگر میں نے ادھر کسی بھی چینلز پر ان کی وفات کی خبر تک نہیں سنی کتنا افسوس کی بات ھے آج بھی روزانہ کی طرح وھی بے مقصد سیاست پر گفتگو ھو رھی ھے جسکو پاکستان کے غریب عوام کو فائدہ نہیں اسکے برعکس مولانا کی کتابوں سے بے شمار لوگوں نے فائدہ حاصل کیا میں بے شمار لوگوں کو جانتا ھوں جنھوں نے مولانا کی ایک چند مشہور کتابیں مثلا "کتاب زندگی" اور صراط مستقیم" پڑھی تو انکو زندگی میں انقلاب آگیا اللہ تعالی انھیں جنت فردوس میں اعلی مقام سے نوازے آمین
jazakallah
May ALLAH grant maulana jannatul firdous...aameen
aameen
Very nicely put Abu Yahya sb. May Allah give you the taufeeq to carry on the good work that Maulana Waheedudin gave his lifetime to.
Insaan ki azmat mein uss ke kirdar ka sub se bara hath hai
You have lost a friend and your mentor. May Allah s Blessings and Mercy be upon the departed soul and on all of us in this mortal world
jazakallah...aameen
Molana ummat ke bade alim the jinhe ummat ne kho diya he
Allah unki magfirat farmaye aur jannat me unke sarkar buland kren
aameen
جزاک اللّه خیرا کثیرا
wa iyyaka
Shukria Dr. Sahib
welcome
جزاک اللہ
wa iyyaka
JazaakAllah khair
wa iyyaka
شاندار بیان ۔۔سبحان اللہ 💞
jazakallah
Beautiful alfaz....urduo
thanks
JazakALLAH!
wa iyyaka
WELL SAID . MAY ALLAH BLESS YOU AND YOUR FAMILY AMEEN RABUL ALAMEEN
aameen
Allah Pak un ki maghfirat farmy or jant ul firdoos main aala moqam dey,Aap Ka bhi shukria jo acha taaruf karwaya,waqey hi hamry liye shakhsiyt Aek hi hain Muhammad sale wasalim,magr kuch batoon ki samjh her kisi ki tashreh or lecture sey nahi hoti...Aap ki aj ki batoon sey dil main kuch safai ho geyi dunya ney panjy garna shuro kar dey the.... Allah aap ko jazay kher ataa farmy.
ameen
I hear you first time feel like we are friend since long . I know you was with ustad Ghamidi sb . But very sorry for moulana waheed khan sb . May Allah grant him janna . Love to hear you may Allah put all of us on right path with live and care each other stay blessed sir .
jazakallah...aameen
Mashalah
جزاک اللہ
Insha Allah
جزاک اللہ
بہت خوب
shukrya
ابو ییحی صاحب مولانا صاحب کی افسوس ناک موت پر آپ کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہیں ۔
اللہ تعالی مولانا صاحب کو جنت میں انبیاءعلیہ سلام کے ساتھ محشور فرمائے۔۔
ameen
Mashallah he was a real Allah G Ka bunda
May Allah G bless him in his next life 🙏 Ameen
ameen
*اے اللہ! (مولانا وحید الدین صاحب) کی مغفرت فرما، ہدایت یافتہ لوگوں میں ان کے درجات بلند فرما، اور ان کے پیچھے رہ جانے والوں میں تو ان کا جانشین بن، اور اے جہانوں کے پالنے والے، ہمیں اور ان کو بخش دے ، ان کے لیئے ان کی قبر میں کشادگی عطا فرما اور ان کے لیئے اس ( قبر ) میں روشنی کردے ۔*
(صحیح مسلم 2130)
aameen
محبوب قلم کار " ابو یحییٰ " صاحب کی باتیں سن کر میں خود کو بہت زیادہ خوش نصیب اور خوش قسمت سمجھ رہا ہوں
موصوف نے جب مولانا فراہی کا نام لیا تو میرا سینہ فخر سے چوڑا ہوگیا کیونکہ مولانا فراہی نے جس مدرسے کو اپنے نظریات کا مرکز بنایا اور جس مقصد کےلئے وہ ہمیشہ کوشاں رہے ۔۔۔ الحمدللہ میں اسی مدرسے سے فارغ التحصیل ہوں ۔
مولانا وحیدالدین خاں صاحب بھی اسی مدرسے " مدرسۃ الاصلاح " سرائے میر کے پڑھے ہوئے تھے اور مرحوم کا دولت کدہ میرے اپنے گھر سے محض بیس کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے ۔۔۔۔۔
رب مرحومین کی مغفرت فرمائے
مرشد ابو یحییٰ صاحب کی عمر دراز کرے نیز ہر طرح کی تکالیف سے آپ کی حفاظت فرمائے۔۔۔ آمین یا کریم 😘😘😘
jazakallah...aameen
اللہ آسانیاں فرماے اور سب کی مساعی قبول کرے دلائل سے عاری قرآن اور عمدہ سوچ کے نام پر جذبات کا اظہار ہے
@@ZahidIqbal-ef9cf aameen
Shukriya
welcome!
Muhabbaton me Emotions
Rub ul Aalameen ne hi rukhe
hein ,Aaj Aankh me Aansoo
hein ,Dil me runj he magar zuban per Allah ka naam he
Raheem o Kareem Rub k faisle per Raazi. Jazakallah
#draliaofficial
beshak...jazakallah
We want many more lectures from you Ustaad, please
thanks
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ کی اہلیہ نے بالکل ٹھیک کہا میں نےبھی جب آپ کی تحریریں پڑھیں اور مولانا وحیدالدین کی تحریریں پڑھیں تو لگا کہ ایک جیسے احساسات اور ایک سا نداز ہے۔
shukrya
Feeling sad.May Almighty Allah grant him highest place in the jannah
aameen
Maulana wahedudeen a Nafees , beautiful personality I ,m a great Lover of him And Imam Farahe subhnAllaha ....
thanks
Recommend me some Great works by Maulana. JazakAllah!
pls check out his books... Raaz e Hayat and Allah o Akbar
And CPS International official RUclips channel of Maulana Wahiduddin khan
Allah jinda h
jee beshak
Great 💓
thanks
Allah kareem milana sahib ky darjat buland farmaey or aap ko hosla or umat ki rehnmai ki mazid tofiq atta farmaey aameen
aameen
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ " مولانا وحدالدین خان رحمہ اللہ پوری اسلامی تاریخ میں افسانہ ہے . اللہ اسلام کے لئے ان کی کاوشوں کو قبول کرے۔ اور جنّت میں اعلٰی مقام عطا کرے
ameen
Allah Eeman aur Akhlaq se Aakhrat aur ye duniya sumware.
ameen
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
جزاک اللہ
Jazakallah
wa iyyaka
ابو یحی صاحب میں احقر آپ سے عرض کر رہا ھوں کہ حق کی خاطر مستقبل کا کیا سوچنا، ھماری غلامی اللہ کی، حاکمیت اللہ کبیر کی، رہبری محمد رسول اللہ کی اور پیغام قرآن اور سنت کا پہنچانا ھے ۔ اللہ آپ کی کاوش میں برکت عطا فرمائے آمین رب العالمین۔
aameen
Mashallah
جزاک اللہ
جى جناب! سوچا تھا حضرت وحید الدین خان صاحب کے بارے میں کچھ سنائیں گے آپ نے تو اپنا سنانے لگا------سلام🙏!!!! اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے 🤲
ameen
Great job
thanks
Aap ne ateraaf ka haq Ada kardiya. Jaza kallah
wa iyyaka
Aik azeem ustad ...ji Allah k pas chaly gay.....
Allah hamary badoan ki hifazat kary...
aameen
آمین یا رب العالمین ع میں انصاری من اللہ
ameen
Allah maulana k darjaat buland farmaye!
Rehan bhai apke alfaaz dil ko lagay❤️,Allah apko emeen ki bulandi ata farmaye.
jazakallah...aameen
Allah maulana Sahab ko jannat me aala maqaam ataa farmaye. Ameen❤️
aameen
The demise of Maulana Waheed uddin Khan
The human race has lost one of the epic human from it's fold
indeed
How so?
Speechless .
indeed
Very good.
Many many thanks
Wtsap pr video bhjo jzakAllah
pls contact 0334-1211120
U r very inspiring sir thank you 👍🙏🙏🙏
welcome
Allah bless Great scholar highest rank in janat ul Firdoos. And Allah bless you a long life with all blessings. Aameen 🌹🌷💐
ameen
Well done.
thanks
اللہ کریم مولانا کے درجات کو بلند فرمائے ۔آمین
jazakallah...aameen
Speech less
Allah Moulana Sahib ko janat mai Ala .Muqam Ata Farmai
@@NazirAhmad-mq3wb aameen
انا للہ وانا الیہ راجعون
Maulana Wahiduddin Khan nay apko sawara hame apne.
shukrya
سبحان اللہ جزاک اللہ ۔ بے شک ، اللہ پاک کے پیغام کو پہنچانے کی ذمہ داری مولانا وحیدالدین خان مرحوم ، مولانا فراہی اور اس فکر کے حامل علماء پوری کررہے ہیں ۔ ہم پر اللہ کا بڑا کرم ہے کہ ہم اس دور میں زندہ ہیں جب اسلام کا اصل پیغام بہت بیین انداز میں ہم تگ پہنچا ۔ بے شک آپ نے اپنا کام کیا۔ رحمتوں کی بارش ہو آپ سب پر ۔ آمین
ameen
A great Islamic Scholar is called by Allah Almighty, he will be in paradise for his services, prayers and actions, Insha Allah.
aameen
Asalamu alaikum bhaye jan aap koye uorto ka madarsa h or kahan per h
wsalam...please contact globalinzaar@gmail.com
Salam rahmatullah
Jazakallah khair
Maine to Molana ko aapke zariye jaana.
Allah Molana ko darjaat buland kare
aameen
Ameen 😢😢
ameen
I want to be apart of ur team or mission how can i join u andsupport u kindly guide me
please join our courses at www.inzaar.pk/online-courses/
Allah unke darjaat buland kare. Aameen.
ameen
Assalamoalikum, sahi kaha apne Sir.
wa alaikum aaslam shukrya