Ikhlaq Mutayyan hoty hain? | اخلاق متعین ہوتے ہیں ؟ | Javed Ahmad Ghamidi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 14 дек 2024

Комментарии • 39

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 2 года назад

    ھم بعض اوقات انحراف کو ارتقإ سمجھ لیتے ھیں ۔۔واہ کیا خوب سمجھایا

  • @mulkijani2363
    @mulkijani2363 2 года назад +1

    I have never seen scholar like javed ahmad ghamdi masha Allah . Allah slamat aur sehat mand raky .

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 2 года назад

    جزاک اللہ

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 2 года назад +1

    ماشاللہ جزاکاللہ

  • @AhmadSaeed-qz4ij
    @AhmadSaeed-qz4ij 2 года назад +1

    May you all stay safe and blessed always.

  • @inambaloch19
    @inambaloch19 2 года назад

    جزاک اللٰہ❤️❤️

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 2 года назад +5

    I would like to request Al-Mawrid Official, please upload the complete program, I will be very much thankful to you.

  • @shahidafwan1102
    @shahidafwan1102 2 года назад +1

    Nicely explained

  • @irfananoor676
    @irfananoor676 2 года назад

    Please upload complete program

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 2 года назад

    جدید رحجانات میں بہت سے خیر کے پہلو بھی ھیں انہیں ایڈاپٹ کرنا بلکل فطری ھے یہ نہ سمجھا جاٸۓ کون لایا کہاں سے آیا ۔خیر جہاں سے بھی ملے لےلو

    • @HamzaAli-dh9xf
      @HamzaAli-dh9xf 2 года назад

      مثلاً ؟

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 2 года назад

      @@HamzaAli-dh9xf ساٸنس

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 2 года назад

      @@HamzaAli-dh9xf کہا دین فزکس ھے

    • @HamzaAli-dh9xf
      @HamzaAli-dh9xf 2 года назад

      @@sadiqhussain157
      فطرت اور خیر مابعد الطبیعیات ہیں عام فہم سائنسی علم مختلف ہے

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 2 года назад +1

      @@HamzaAli-dh9xf دین فطرت اور فطرت فزکس ھے نہیں کیا ساٸنس فطری علم ھے اسے مسلمانوا میں عام ھونا چاھیے ھمنے سبکو صرف شرع اور فق کا اسیر کر رکھا ھے یہ بنیادی علم ھیں مگر کیا فزکس ۔۔فطرت کے بغیر رھا جا سکتا ھے ھمیں لوگوں کو علم الجھنوں سے نکال کر ساٸنس کی طرف لانا پڑے گا بتانا پڑے گا فزکس بھی فطری علم ھے

  • @HamzaAli-dh9xf
    @HamzaAli-dh9xf 2 года назад

    غامدی صاحب نے پھر بلنڈر کیا یہاں۔
    انسان کا اخلاقی وجود ہمیشہ سے ہے کم زیادہ جیسا بھی تھا۔ اخلاقیات دو نہیں تین طرح کی ہوتی ہیں۔ انفرادی، معاشرتی، اور اجتماعی یا کائناتی۔ مذہب یا قرآن اگر اُسی خدا کی طرف سے بھیجا گیا ہے تو یہ کسی خاص انسان یا معاشرے کے لئے نہیں ہونا چاہیے بلکہ زماں و مکاں تک وسیع ہونا چاہیے۔ فطرت اِس بات کا تقاضا کرتی ہے۔
    کائناتی اخلاقیات پیش خدمت ہیں مثلاً پیار، اِنصاف، برابری، امن اور بھی بہت ہیں۔ اب اسلام انہی اخلاقیات سے اکثر متصادم نظر آتا ہے۔ مثلاً کیا ہم جنس یا خواجہ سرا اور غیر مسلموں کے لئے ایک سے اخلاقیات ہیں قرآن میں؟؟

    • @shaistaazhar2184
      @shaistaazhar2184 2 года назад

      جب انسان بنیادی فطرتی انفرادی اخلاقیات جو قرآن میں بیان ہوئی ہیں سے منحرف ہوتا ہے تو پھر جنسی رجحانات بھی بدل جاتے ہیں جیسے ہم جنسی پرستی ۔
      اگر فطرتی قواعد پر قائم رہا جائے تو کوئی وجہ نہیں معاشرہ اُسی طرح سے پاک ہو جائے جیسے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ہوا تھا

    • @HamzaAli-dh9xf
      @HamzaAli-dh9xf 2 года назад

      @@shaistaazhar2184
      محترمہ ایسا ممکن نہیں۔ ہم جنس پرست تو چھوٹی بات ہے آپ خواجہ سرا ہی کو دیکھ لیں یہ ثابت شدہ سائنس ہے کہ ایک خواجہ سرا چاہے وہ جسمانی طور پہ مرد ہو، مگر نفسیاتی طور وہ ایک عورت کی طرح سوچتا ہے۔ اور خواجہ سرا پیدائشی طور پہ ایسی جبلتوں کے ساتھ پیدا ہوتے۔ یہیں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم جنس پرست بھی پیدائشی پیدا ہوتے ہیں۔

    • @shaistaazhar2184
      @shaistaazhar2184 2 года назад

      @@HamzaAli-dh9xf
      بہت سی جسمانی ذہنی بیماریاں آہستہ آہستہ genetic میں آجاتی ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کہ معاشرہ ہر لحاظ سے گر رہا ہے

    • @HamzaAli-dh9xf
      @HamzaAli-dh9xf 2 года назад

      @@shaistaazhar2184
      کسی بھی شے کا تبدیل ہونا ڈی این اے کا تبدیل ہونا ہے جو ممکن نہیں۔ کچھ موروثی بیماریاں آتی ہیں والدین سے بچوں میں، یا حمل کے کچھ حادثات کی وجہ بھی بنتے ہیں۔ مگر دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

    • @HamzaAli-dh9xf
      @HamzaAli-dh9xf 2 года назад

      @@shaistaazhar2184
      اگر کوئی انسان سگریٹ یا شراب کا عادی ہے تو یہ بے راہ روی اُس کے ڈی این اے میں نہیں آ سکتی

  • @najmulhudask7414
    @najmulhudask7414 2 года назад

    Ghamidi sb doesn't understand Quran?