Allah sy Taluq | اللہ سے تعلق | Javed Ahmad Ghmidi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 дек 2024

Комментарии • 32

  • @gyangaahacademy4246
    @gyangaahacademy4246 Год назад +2

    غامدی صاحب، ہمارے لیے اس دور تنزل جہاں ہر طرف دین کے نام پر الگ الگ دکانیں لگی ہوئی ہیں، خدا کی عظیم نعمت ہیں

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 2 года назад +3

    Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @mehvishfarukofficial
    @mehvishfarukofficial 9 месяцев назад

    Jazakallahu khairan kaseera

  • @samsungfonee1368
    @samsungfonee1368 Год назад

    ❤❤❤جزاک الله غامدی صاحب ❤❤❤خان احمد سراے عالمگیر ❤❤❤

  • @tahirasiddiqui1210
    @tahirasiddiqui1210 Год назад +1

    Beautifully explained, really gave a feeling of contend. Jazak Allah o khair

  • @ishteyaquekhan8454
    @ishteyaquekhan8454 2 года назад +1

    Kya kahna hai MashaAllah

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 2 года назад

    جزاک اللہ

  • @saimaashfaq3532
    @saimaashfaq3532 2 года назад +1

    Allah ki rehmat ka bayan

  • @fasihaahry3762
    @fasihaahry3762 2 года назад +1

    JazakAllah

  • @NSNCNB
    @NSNCNB 2 года назад +1

    Outstanding sir🌷🌷🌷🌷💓💓

  • @mohammadiqbal2833
    @mohammadiqbal2833 Год назад

    MashaAllah

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 2 года назад +4

    اللّٰہ تعالیٰ کا دین آسان ہے اللّٰہ تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ سجدہ کرو اور قریب ہو جاؤ اللّٰہ تعالیٰ تو قریب ہے ہی ہمیں سجدہ کرکے اللّٰہ تعالیٰ سے قریب ہو نے کی کوشش کرنی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اعمال نہیں ہماری کوشش دیکھے گا اللّٰہ تعالیٰ کی حدوں کے قریب نہ جائیں اللّٰہ تعالیٰ کو یاد رکھیں کہ اللّٰہ سننے والا اور جاننے والا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین !

  • @mohdabduljaleel01
    @mohdabduljaleel01 2 года назад

    thanx

  • @m.fawadkhan9753
    @m.fawadkhan9753 2 года назад +2

    There can be no reply to that question better than that

  • @ColorsWorldz2h
    @ColorsWorldz2h 7 месяцев назад

    Sir staring pe to sar jhukden par baghair wazu ke kaise jhukaden!??

  • @khizrankhan1637
    @khizrankhan1637 2 года назад

    😍

  • @KamalUddin-jz7fn
    @KamalUddin-jz7fn 16 дней назад

    پیدل چلتے نماز کے کونسے اعمال اور ازکار کریں یہ ابھی تک سمجھ نہیں آیا

  • @mateenshah743
    @mateenshah743 Год назад

    Physical Hazri important hai Ya Mentaly Hazi Allah ko matloob hai.....

  • @zubairahmad-xi6ox
    @zubairahmad-xi6ox 2 года назад

    baraye meharbani rehnumai farmaye ki tasawwuf ki haqeeqat kya hai
    Kya log apne darjaat buland kar sakte hain jaisa bataya jata hai
    Ya kya logo ke sath maujzaat pesh aate hain aur logo ko supernatural powers haasil ho sakti hain jaisa kaha jata hai

    • @lifegamerpro4033
      @lifegamerpro4033 Год назад

      5 time namaz padhna tassauf kay darjath ko buland karta hai...rozanaa? Sone se apne din bhar ka jayeza Lena...aaj kitna kama kaisay kamaya kaha par kis par kaise kharch kiya aur kal suba kia kar na hai... gunah israaf kar diye tow maafi maang layna aur sirf israaf na karna....

    • @lifegamerpro4033
      @lifegamerpro4033 Год назад

      Khoob mehnat ko riyazat kahtay hain... Khoob kamane ko HASIL KARNE KO RIYAZAT KAHTAY HAIN. khuda kay bataye huye hudood...shirk main pana bad kaari free sex ..jism badan zahen aur mamlaat mein paakizgeegh eqtiyaar hosh kay saath adopt kartay rahne se darjath buland hotay hain is dunya mein... Akhirat ka failsay ka Allah muqtaar e kul hai... Allahu Akbar hai bada malik hai...uski marzi jo chahe Akhirat mein mamla karay....

    • @lifegamerpro4033
      @lifegamerpro4033 Год назад

      Maujzaat karamath ...bayak waqt kabe mein aur dukan par hazir rahna...Alam e ala mein jaakar kisi bhi insaan loh e azal ka record ka mushahida karna yeah sab "propaganda" hai galat hai...kuch haqiqat nahi....

  • @shahzaadahmed7527
    @shahzaadahmed7527 Год назад

    I love you.... But
    عورتوں کے لیے پردے کا نظام کیا کرو ۔۔۔جناب۔ ۔

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Год назад

    کیا دنیاوی معاملات میں سر فہرست حکمرانی ھے ۔جسکے لیےاتنی سر پھٹول حکم یا آڈر سے مراد حکمران کا ذاتی حکم یا اللہ کا کیا اوللعمر سے مراد حاکم ھے اگر منتظم کہہ لیں تو کیا غلط ھوگا

  • @peace4us
    @peace4us Год назад

    455dvjkk
    اسلام و علیکم۔ آپ کے جواب کا انتظار ہے۔
    جب ہم قرآن کی بات کریں گے تو اعلی سے اعلی عارفانہ مطلب لیں گے۔ یہ آخر پہ ہو نا کیا ہے یہ خوبی ہے؟ آخر پہ ہونا تو بعض حالات میں منفی طور پر لیا جاتا ہے۔
    قرآن میں کہیں بھی آخری نبی ہونے کا ذکر نہیں۔ خاتم النبیین سے مراد عزت اور شان کا آخری مقام ہے نہ کہ نمبروں کے لحاظ سے آخری نمبر جو کہ اپنی ذات میں کچھ بھی اہمیت نہیں رکھتا۔ اب z آخر پر ہے تو a سے کیا فضیلت؟۔ ماونٹ ایورسٹ سب سے اونچا مقام ہے اپنی ذات میں یکتا۔ اگر لاکھوں چھوٹے موٹے پہاڑ بھی نئے بنتے رہیں تو ماونٹ ایورسٹ کو کیا فرق؟ اس کو عرفان کہتے ہیں۔
    1974 میں خاتم النبیین پر بحث ہی نہیں کی گئ۔ لیکن فیصلے کی بنیاد خاتم النبیین کو بنایا گیا۔
    اگر میرے اس فہم کی وجہ سے اگر کوئی مجھے کافر کہے۔ تو ایسے لاکھوں فتوے قبول۔
    ایک بھی آیت نہیں جو ختم نبوت کے عقیدے کی تائید کرتی ہو بلکہ کئی آئتیں غیر شرعی نبوت کے جاری ہونے کا اعلان کرتی ہیں۔
    آپ کسی عربی سے پوچھ لیں۔ خاتم درجہ کی بلندی کے معنی میں بھی آتا ہو اور مہر کے معنی میں بھی۔ گوگل میں دیں
    خاتم الشعراء یہ لقب عربی شاعر متنبی کے بارے ہے جو نبی کریم ص و کے قریب کے زمانے میں گزرا۔ اسی طرح ابن عربی کی کتاب ہے خاتم الا و لیا ء اسی طرح بو علی سینا کی کتاب ہے القانون فی طب اس میں انہیں خاتم الطباء کہا گیا۔ تو کیا اب شاعر اولیاء حکیم وغیرہ اس امت میں ختم ہو گئے؟ اور بھی کافی مثالیں دی جا سکتی ہیں
    سورتہ بقرہ میں ہے کہ اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی۔ تو کیا اللہ اب دلوں پر مہر نہیں لگاتا؟ مہر تصدیق کے لئے استعمال ہوتی ہے۔
    اور مہر لگنے کے بعد نہ کچھ اندر جانے اور نہ کچھ باہر نکلنے کا مفہوم لیا جائے تو بات یہ بنے گی کہ اب مزید جہالت بھی اندر داخل نہیں ہو سکتی۔ یہ تو پھر ایک لحاظ خ مہر لگنے والے کے لئے انعام یوا۔

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 Год назад

    Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️