Dr Zakir Naik VS Iqrar Ul Hassan | Reply To Iqrar Ul Hassan | Parda | Hijab |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 янв 2025

Комментарии • 6 тыс.

  • @chinapakchina4648
    @chinapakchina4648 3 месяца назад +94

    صدیوں بعد ایسا ایک انسان ملتا ہے ۔۔۔علم سے بھرا پڑا انسان ھے۔۔۔۔۔۔ اللّہ سلامت رکھے ڈاکٹر صاحب کو۔۔۔۔۔۔ ااور اللّہ ھدایت دے اقرار صاحب کو بھی ۔۔۔۔۔ آمین

  • @hakeembaloch3465
    @hakeembaloch3465 3 месяца назад +89

    ڈاکٹر ذاکر نائک اس دور میں اللہ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ھے مسلمانوں کے نوجوان نسل کے لیے

  • @saeedayasmeen6597
    @saeedayasmeen6597 3 месяца назад +251

    درست بات۔۔اللہ سننے والوں کو بھی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @mramzankhan288
    @mramzankhan288 3 месяца назад +991

    اللہ تعالی ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے صیحت دے سچا انسان ہے

  • @dawood690
    @dawood690 3 месяца назад +886

    ہمارے معاشرے کا مسئلہ سب سے بڑا یہی ہے ہم گناہ کو گناہ نہیں سمجھتے

    • @BakhtiyarAhmed-jl9jj
      @BakhtiyarAhmed-jl9jj 3 месяца назад +3

      Beshak

    • @zafar002
      @zafar002 3 месяца назад +3

      💯

    • @ramlaakram4485
      @ramlaakram4485 3 месяца назад +6

      Jubhi iqrar ne 3 shadiya ki hul chal hoi thi to ki hain na

    • @amazynga8868
      @amazynga8868 3 месяца назад

      جاھل معاشرے کو کچھ نہیں پتہ

    • @BurhanAli609
      @BurhanAli609 3 месяца назад +1

      Mera friends be essa hai😢

  • @MegaDarakhshan
    @MegaDarakhshan 3 месяца назад +610

    قرب قیامت میں اسلام پر عمل کرنا اتنا مشکل ہو جائے گا جیسے جلتے ہوئے کوئلہ کو ہاتھ میں لینا
    ہم اسی دور سے گزر رہے ہیں

    • @imrandar9831
      @imrandar9831 3 месяца назад +6

      درست فرمایا ،جزاک اللہ

    • @noumanchaudhry3432
      @noumanchaudhry3432 3 месяца назад +3

      Koi mushkil Kam nai. Quran ko smj kr parho tarjume k sath. Sb Kuch easy ho jae ga

    • @usmanmeo2378
      @usmanmeo2378 3 месяца назад +7

      اقرار الحسن ایک اچھی شخصیات کے مالک ھیں اور یہ عزت انہیں اللہ نے دی ھے مگر آج کی انکی گفتگو سے ایسا لگتا ہے کہ یہ انکی مرہون نے محنت ھے یہ انکی غلط فہمی ھے اجّ انہوں نے یہ ثابت کردیا ھے کے یہ نیوٹرل نہیں ھیں جبکہ صحافی کی نیوٹرل ہونا چاہیے آج انہوں نے ثابت کردیا ھے کہ اچھی بات کرنے والا شیعہ نہیں ھے تو پھر تو پھر اسکی کوئی بات اچھی ہو ہی نہیں سکتی۔
      ڈاکٹر ذاکر سے سیکھو کو کے رھے ھیں کو اچھی بات کر رہا ھے وہ اچھا ھے چاہیے اسکا تعلق کسی بھی مذہب یہ فرقے سے ھے

    • @XYZ-qi5ef
      @XYZ-qi5ef 3 месяца назад +3

      بیشک

    • @dinosyed1227
      @dinosyed1227 3 месяца назад

      @@usmanmeo2378

  • @MustafaKhan-tv4ee
    @MustafaKhan-tv4ee 3 месяца назад +20

    جزاک آللہ خیرا ماشاء اللہ آلحمد آللہ آلحمد آللہ ❤❤❤

  • @Azezahshah
    @Azezahshah 3 месяца назад +885

    تکلیف صرف منافقوں کو ہو رہی ہے اہل ایمان کے ایمان کی تجدید ہو رہی ہے

  • @X_DEMON204
    @X_DEMON204 3 месяца назад +406

    ڈاکٹر ذاکر بھای اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم سب کے لئے بیش قیمتی نعمت ہیں
    اللہ تعالیٰ انہیں صحت یابی وعمر درازی عطا فرمائے آمین
    ان جیسی شخصیت کی امت کو بہت ضرورت ہے

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 3 месяца назад

      @@X_DEMON204
      عالم دین اسلام ہے ؟ جو محمد اکرم ص۔کو رحمت معجزات علم والا نہیں مانتے ۔

    • @Rabiakhanptv
      @Rabiakhanptv 3 месяца назад +4

      Aameen ❤

    • @colorfulworld2163
      @colorfulworld2163 3 месяца назад +2

      Ameen

    • @wardabhatti4117
      @wardabhatti4117 3 месяца назад

      ​@@khadijabibi9685Aap ko tou Rasool e Akram Hazrath Muhammad SAW ka naam theek se likhna nhi aata, or aap tanqeed krtey hyn ous pe jo ilam me aap se hazar darjey ouper hyn.

    • @abdulsamadalitlp7065
      @abdulsamadalitlp7065 3 месяца назад

      بغض بیشک مزید رکھ لو پر کچھ تا سیداں دی دید رکھ لو حسین نالوں جے یزید چنگا تے پیو دا نام وی یزید رکھ لو
      Reply
      For Zakir Naik

  • @nazeerkhansalafi1982
    @nazeerkhansalafi1982 3 месяца назад +31

    ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب نے حق اور دلیل کے ساتھ بات کی ہے اور اللہ کے حکم کے مطابق بات کی ہے اقرار الحسن صاحب کو اپنی رائے سے رجوع کر لینی چاہیے اور ڈاکٹر صاحب سے معافی مانگ لینی چاہیے

  • @malikismail4308
    @malikismail4308 3 месяца назад +9

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بہت اچھے انسان ہیں اللہ تعالی ان کی عمر دراز فرمائے امین ثم امین 🎉❤

  • @umairgill94
    @umairgill94 3 месяца назад +203

    میں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں۔میری دعا ہے،اللہ پاک جب تک دنیا قائم ہے،تب تک ڈاکٹر ذاکر نائیک کو لمبی عمر زندگی تندرست صحت دے۔۔۔آمین

  • @MehmoodYousaf-dk5ex
    @MehmoodYousaf-dk5ex 3 месяца назад +189

    اقرار لحسن کو میں ایک اچھا انسان سمجتا تھا لیکن اب معلوم ہوا کہ میری غلط فہمی تھی ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب بہت اچھے انسان ہیں؟ اللہ کریم ان کی شریر انسانوں کے شر سے حفاظت فرمائے؟ آمین

    • @AbdulRazaq-cz3cm
      @AbdulRazaq-cz3cm 3 месяца назад +1

      G my b aunhy axa samjhta tha par aaj nhy aisy logo ny hi hmary nabi ko b nhy chorha

    • @kamiprince88
      @kamiprince88 3 месяца назад +1

      Ameen sir you are absolutely right 👍🏻

    • @SaraKhan-gh6gm
      @SaraKhan-gh6gm 3 месяца назад +3

      Bahi yeh log media k zary Pakistan m behayai phela rahy qk wo tablig deny any h or yeh iqrar Haram kamaty h asly den ko kaim hony Sy darty h iqrar py lanat h

    • @mumtazakhter2202
      @mumtazakhter2202 3 месяца назад

      @@MehmoodYousaf-dk5ex
      main iwrar ko niazi ki trah shuru sey hi achha nhn smjhta ,
      agr kisi din ishq e rasol saws ki chingari dil main bharrk uthi tu zakir nike barey khushfehmeyan door ho jaaeyngi

    • @OmaisAhmed-m2u
      @OmaisAhmed-m2u 3 месяца назад

      یہ سب ڈامہ ہے اللہ پاک ہدایت دے

  • @JawaidIqbal-qe1ku
    @JawaidIqbal-qe1ku 3 месяца назад +167

    اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو عزت صحت ایمان میں بلندی عطا فرمائے

  • @Raf-bn9lj
    @Raf-bn9lj 2 месяца назад +6

    اللّٰہ پاکستان کو ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم جیسی مزید اسلامی شخصیت عطاء ففرمائے اور پورے پاکستان کو اسلام کے سیدھے راستے پے چلنے کی توفیق عطاء فرمائے امین 🇵🇰☪️♥️🏴

  • @rohanisukoon
    @rohanisukoon 3 месяца назад +204

    جزاک اللہ خیرا ،اس وقت ھمارے معاشرے کی عورتوں کو اسلامک پردے سے آمین 🌴🕋اگہی بہت ضروری ھے،اللہ تعالی ذاکر نائیک کو اجر عظیم عطا فرمائے

  • @ghazalatariq9275
    @ghazalatariq9275 3 месяца назад +168

    ڈاکٹر صاحب ایک انتہائی قیمتی قابل قدر عالم ہیں اللہ ہم سب کو ان کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ انکی حفاظت کرے صحت وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @tahirakausar247
    @tahirakausar247 3 месяца назад +341

    ماشاءاللہ۔۔۔۔بہت دلیر اور سچے داعی ہیں آپ۔۔۔۔اللہ عمر دراز فرماۓ، آمین

  • @MaryamBinteAbdulRahman
    @MaryamBinteAbdulRahman 3 месяца назад +6

    اللّٰہ پاک ذاکر نائیک صاحب کی حفاظت فرمائے ❤❤

  • @IbrarKhan-y5i
    @IbrarKhan-y5i 3 месяца назад +376

    اس دور کا بہترین انسان اسلامک سکالر ڈاکٹر زاکر نائک❤

    • @vicky7915
      @vicky7915 3 месяца назад

      😂😂 is he scholar ?

    • @purenaturehealing
      @purenaturehealing 3 месяца назад

      Haha Zakir Wahiye jo Yazeed Laeen ko Shahzada kahah ha

    • @Sachtoyehy
      @Sachtoyehy 3 месяца назад

      @@purenaturehealing ..
      Shia munafiq hn..

    • @Sachtoyehy
      @Sachtoyehy 3 месяца назад +1

      @@vicky7915..
      Shia to jhoote hn..

    • @Karachidot
      @Karachidot 3 месяца назад

      bilkul nhi...he is munafiq​@@vicky7915

  • @rashidmehmood6083
    @rashidmehmood6083 3 месяца назад +330

    ماشاء اللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالیٰ ایمان و صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

    • @Multi_telented_crafts
      @Multi_telented_crafts 3 месяца назад

      ameen

    • @ab_syed
      @ab_syed 3 месяца назад

      don't worry shaitan ko qayamat tk mohlat ha 😂

    • @Sachtoyehy
      @Sachtoyehy 3 месяца назад

      @@ab_syed...1..
      Agar apne bap ka hy to bhagna nae kiun k jis se ye kaha hy woh apne bap ka nae nikla..
      Ye bata k sayyed k kia mahni hn..?

    • @Multi_telented_crafts
      @Multi_telented_crafts 3 месяца назад

      @@ab_syed apni bt kr rha hai kia kadiyani.😡

    • @waqasahmed8652
      @waqasahmed8652 3 месяца назад

      Ameen Summa Ameen 🤲

  • @Hasnain2033
    @Hasnain2033 3 месяца назад +94

    ماشاء اللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب یہ آپ ہماری اصلاح کر رہے ہیں جس کو برا لگ رہا ہے وہ ایمان کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے سمجھدار لوگ توبہ کرے گے اور بےوقوف لوگ بحث کریں گے ۔۔۔۔۔ جزاک اللّہ اللہ آپکی حِفاظت کرے آمین

  • @MAslam-s3i
    @MAslam-s3i 3 месяца назад +20

    ❤❤❤ ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ بہت عمدہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ❤❤❤

  • @Saudshah1920
    @Saudshah1920 3 месяца назад +150

    میں ڈاکٹر زاکر نائک کو کم سے کم 15 سال سے سنتا ہوں دو لاکھ سے زیادہ لوگوں کو اسلام قبول کرویا

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 3 месяца назад

      @@Saudshah1920
      فلسطین ایک بھی نہیں گیا بغیر درد دل نماز روزہ منہ پر پھینک دینگے یہ قرآن کا حکم ہے ۔

    • @Islamicnasheeid
      @Islamicnasheeid 3 месяца назад +4

      8سے 12 لاکھ لوگوں کو

    • @sabkhan6769
      @sabkhan6769 3 месяца назад +2

      12 lakh

    • @abdulsamadalitlp7065
      @abdulsamadalitlp7065 3 месяца назад +1

      ایک لاکھ روپے کا بکرا خرید کر پکائیں اس میں سو روپے کے نمک کی کمی بیشی لاکھ روپے کا بیڑا غرق کردیتی ہے کلمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑھ کر محبت اهل بیت کے دشمن یزید سے کرنے والوں کا ایمان بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ھے

    • @arslanmalik1364
      @arslanmalik1364 3 месяца назад

      میں تو انکو 2002 سے دیکھ رہا ہوں اور سن رہا ہوں ۔

  • @SuffiiJutt
    @SuffiiJutt 3 месяца назад +1014

    ڈاکٹر ذاکر ناءک نے جو بھی پردے کے بارے میں بات کی ٹھیک ھے عمل کرنا چاھیے اقرارالحسن کو سبق سیکھنا چاھیے نا کہ تنقید کرنی چاھیے

    • @SpogmayMayar
      @SpogmayMayar 3 месяца назад

      woh ek lanati shia hai is leiy tanqid kar raha hai

    • @RizwanaliShah-uz2bz
      @RizwanaliShah-uz2bz 3 месяца назад +5

      By shuk

    • @sarahad5985
      @sarahad5985 3 месяца назад

      Yes. In ki wives bi without pardha hy. Allah hamary showbiz k people ko hadait de

    • @ShakeelahmedKhan-f9n
      @ShakeelahmedKhan-f9n 3 месяца назад +5

      بالکل صحیح

    • @tanveeriftikhar6242
      @tanveeriftikhar6242 3 месяца назад +7

      بیشک ہمارے قرآن راہے نجات ھے 🎉🎉🎉🎉

  • @qamahartchitectural2188
    @qamahartchitectural2188 3 месяца назад +472

    ماشاء اللہ ڈاکٹر صرف داعی اسلام ہی نہیں بلکہ مجاہدین کی صفات کے حامل ہیں۔
    ڈاکٹر صاحب کو اللہ لمبی زندگی دے ۔
    آمین ثم آمین

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 3 месяца назад

      @@qamahartchitectural2188 مجاہد؟
      کتنے جنگیں لڑا ہے ؟ کچھ تو شرم کرو عقل نہیں تو ۔

    • @Emanfaizan-ig1ct
      @Emanfaizan-ig1ct 3 месяца назад +1

      Masha ALLAH thek kaha ap ne .

    • @AyeshaSaleem-n5t
      @AyeshaSaleem-n5t 3 месяца назад

      Amee sum amen

    • @abubakarudaas2184
      @abubakarudaas2184 3 месяца назад +3

      ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ❤❤❤

    • @sumbleenfaisal7203
      @sumbleenfaisal7203 3 месяца назад

      Aa'meen sum Aa'meen 🤲

  • @zahirshah7385
    @zahirshah7385 2 месяца назад +2

    ڈاکٹر صاحب ایک عظیم انسان ہےاور ایک عظیم داعی ہے بعض لوگ انکو برداشت نہیں کرسکتے ڈاکٹر ڈاکٹر صاحب ایک عظیم مبلغ ہے

  • @AtiqurRehman-i8i
    @AtiqurRehman-i8i 3 месяца назад +112

    ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب بہت خوبصورت انداز گفتگو ماشاءاللہ

  • @SafiaBano-x7q
    @SafiaBano-x7q 3 месяца назад +606

    ڈاکٹر ذاکرناءیک ھمارے لیےء اندھیرے میں روشنی کاذریعہ ھیں بہت بہادر اور پاکیزہ انسان ھیں انکا بھی نعم البدل بہت کم ھے اللہ نگہبان في أمان الله آمین اللہ آپکو صحت دے آپکا شکریہ

  • @fazalwahid8540
    @fazalwahid8540 3 месяца назад +271

    بلکل صحیح بات ھے۔۔۔۔اقرارالحسن کو چاھئیے کہ وہ ڈاکٹر صاحب سے معافی مانگے۔۔۔

    • @kubrakhan3195
      @kubrakhan3195 3 месяца назад +7

      بلکل اقرالحسن معافی مانگیں

    • @iftikharalikhan4303
      @iftikharalikhan4303 3 месяца назад +6

      @@fazalwahid8540 you are right. He must ask apology from Dr. Naik and common people. He has crossed the limit . Enough is enough.
      Otherwise people will ask his boycott.

    • @Sadiailyasvlogs
      @Sadiailyasvlogs 3 месяца назад +8

      Bilkul mafi mangni chaye 💯 %

    • @IrfanaBabar
      @IrfanaBabar 3 месяца назад +6

      ALLAH PAK mery mulk ko jahalat se PAK frma dy .. Aameen

    • @yasali9378
      @yasali9378 3 месяца назад +5

      You are great 👍 Bilkul mafi mangni chaye God bless you 🙏

  • @muhammadshafiq2163
    @muhammadshafiq2163 2 месяца назад +4

    بلکل صحیح بات ھے۔اللّٰہ تعالیٰ ذاک نائیک کو سلامت رکھے

  • @AbdulQadeerAfridi-xu2zz
    @AbdulQadeerAfridi-xu2zz 3 месяца назад +39

    ما شاءاللہ سبحان اللہ تعالی
    💚اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِد.اَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيدٌ❤

  • @noboundariesmyholisticvalu326
    @noboundariesmyholisticvalu326 3 месяца назад +85

    سبحان اللّہ ۔ ماشاءاللہ
    سیدھی اور لاجیکل بات۔
    No betrayal not any confusion.
    Straight and simple explanation.

  • @MuhammedSalfi
    @MuhammedSalfi 3 месяца назад +7

    حق چھا کر رھتا ھے
    وجاء الحق و زاھق الباطل ان الباطل کان زھوقا ۔

  • @ZafarIqbal-b6v9z
    @ZafarIqbal-b6v9z 3 месяца назад +52

    اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین

    • @maleehafarooqi6629
      @maleehafarooqi6629 2 месяца назад

      آمین ثُمہ آمین یا رب العالمین🤲

  • @MuhammadMujahidHussain-nz3gs
    @MuhammadMujahidHussain-nz3gs 3 месяца назад +74

    اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @Adf939
    @Adf939 3 месяца назад +301

    میرے اسلامی دنیا کے ہیرو ڈاکٹر ذاکر نائیک ❤❤❤❤❤❤

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 3 месяца назад

      @@Adf939
      اسلام کے ہیرو محمد اکرم ص ۔ کے تربیت اولاد جنت کے سرداران شھزادے ہیں ۔
      یہ زاکر نلبو ہے آل م ۔ کے معنی اسے معلوم ہے ۔

    • @sadiaahmed6340
      @sadiaahmed6340 3 месяца назад

      ❤❤❤❤

    • @sadiaahmed6340
      @sadiaahmed6340 3 месяца назад

      Dr zakir is the great , according to quran o hades beat karte han , Iqrar sirf dunya k liy kamai kar raha ha aur dr sahab Akherat k liy kamai karte han kun k wo hi forever ha ❤❤❤❤❤

    • @maleehafarooqi6629
      @maleehafarooqi6629 2 месяца назад

      بیشک

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 2 месяца назад

      @@Adf939
      جس کا عقیدہ محمد اکرم ص۔ ہم جیسا
      یزید شھزادہ ۔

  • @Uzzandzee
    @Uzzandzee 2 месяца назад +3

    ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ❤❤❤❤❤❤❤لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎❤❤❤❤❤جزاك اللّٰه خيرًا

  • @ummelaraib8471
    @ummelaraib8471 3 месяца назад +111

    ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب قرآن اور حدیث کی بات کرتے ہیں ۔ حق اور سچ کی بات کرنا بڑی بہادری اور جرات کا کام ہے جو مجاہد لوگ ہی کر سکتے ہیں ۔
    اللہ رب العزت ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کی حفاظت فرمائے ان عمر کی دراز کرے حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے۔ ( آمین)

    • @IshafaqGujjar-e4g
      @IshafaqGujjar-e4g 3 месяца назад +1

      Aameen summa aameen

    • @GhulamMustafa-rd2wx
      @GhulamMustafa-rd2wx 3 месяца назад

      کھوتے دے گل وچ ٹائی ڈالنے سے وہ عالم نہی بن جاتا ZAKar نالائق گدھا ہے گدھا ہی رہے گا

  • @talatone
    @talatone 3 месяца назад +519

    بالکل درست فرمایا ڈاکٹر صاحب نے.. آج کل کے معاشرے میں کیا ہو رہا ہے... سب کے دلوں میں روشن ہے. اقرار الحسن کو مزید اسلامی تعلیماتِ کی ضرورت ہے

    • @Saleem-k8i
      @Saleem-k8i 3 месяца назад +14

      اقرار الحسن صاحب تم قرآن مجید میں سے کوئی جواب دے سکتے ہو تو دے دو

    • @zaibgraphics8302
      @zaibgraphics8302 3 месяца назад +7

      شعیہ سنی کا کوئ مسئلہ نہیں ہے۔۔مسئلہ ہے کہ دین کی سمجھ نہیں ہے

    • @usmanKhan-vl8vo
      @usmanKhan-vl8vo 3 месяца назад +6

      بالکل درست فرمایا ڈاکٹر صاحب نے آ ج کل معاشرے میں کیا ہو رہا ہے سب کے دلوں میں روشن ہے اقرار الحسن کو مزید اسلامی تعلیمات کی ضرورت ہے ❤

    • @Two.littlebros
      @Two.littlebros 3 месяца назад +2

      Iqra ul Hassan need dr

    • @Two.littlebros
      @Two.littlebros 3 месяца назад +2

      His mind need to fix

  • @samikhan3811
    @samikhan3811 3 месяца назад +157

    جب موت آئے ہر کسی کی آنکھ کھل جائے گی اقرار الحسن تو چیز ہی کوئی نہیں اللہ ڈاکٹر زاکر جیسے علماء کا سایہ ہم پر تا دیر سلامت رکھے

    • @AbulhassanShah-bc3fn
      @AbulhassanShah-bc3fn 3 месяца назад +1

      Iqrar ul hassan Syed hai or aly Mohmmad mei se hai or zakir naik jitna marzi alam ho jay aly mohammad ki joti ki khaak jysa bi nai ho sakta is liye iqrar ul hassan ki zaat sab se bohat buland hai

    • @AbulhassanShah-bc3fn
      @AbulhassanShah-bc3fn 3 месяца назад +1

      Iqrar ul hassan k nana dada janto k sardaar hai or zakir naik ka nana dada yazeed hai

    • @jeenux6757
      @jeenux6757 3 месяца назад +1

      Bashk

    • @Mary-2u-b8i
      @Mary-2u-b8i 2 месяца назад

      Ameen

    • @AbdulHadi-d7f
      @AbdulHadi-d7f 2 месяца назад

      Ameen sum ameen

  • @shaguftakhan9429
    @shaguftakhan9429 3 месяца назад +8

    Allah Kreem ki rehmaten hon Dr.Zakir pr,aur AAP SB bhayioun pr Jo Jo uon k mo,aqif ko sahi sabit kr rhy hein.Aap sab se Allah Paak Razi ho❤❤❤❤❤❤❤

  • @rizwanawan7690
    @rizwanawan7690 3 месяца назад +172

    ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بالکل درست بات کی ہے

  • @Abbas-uu8kq
    @Abbas-uu8kq 3 месяца назад +352

    Iqrar rul Hassan ky apnay three wife bena hijab ma gumtay h fir dusray paa criticized kiu??
    Dr. Sahab is biggest scholar in the world muslim .
    I am shia fiq but
    We proud him .
    God blessed him

    • @PakFirst5
      @PakFirst5 3 месяца назад +1

      Masha Allah ❤

    • @lakhanishorts210
      @lakhanishorts210 3 месяца назад +1

      Good

    • @CodeAurSomi
      @CodeAurSomi 3 месяца назад

      exactly

    • @CodeAurSomi
      @CodeAurSomi 3 месяца назад

      exactly

    • @amnabibi7765
      @amnabibi7765 3 месяца назад +10

      Iqrarul Hassan pehle sadion ka shooq poora kr le phir ulma par comment kre .

  • @HMZMustafa
    @HMZMustafa 3 месяца назад +50

    اللہ ڈاکٹر زاکر ناٸیک کو سلامت رکھے ۔۔۔۔۔۔یہ باتیں منبروں پر سے بھی گم ہوچکی تھیں ۔

    • @maleehafarooqi6629
      @maleehafarooqi6629 2 месяца назад

      آمین ثُمہ آمین یا رب العالمین🤲

  • @riastjatt1706
    @riastjatt1706 2 месяца назад

    ما شاء اللہ اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو اور زیادہ عزت دے اور اللہ پاک ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے ڈاکٹر عبد کی اللہ پاک ان کو تندرستی دے امین❤

  • @MuhammadAbdulMateenMalik
    @MuhammadAbdulMateenMalik 3 месяца назад +1003

    ڈاکٹر صاحب کا مقابلہ 100 اقرارلحسن مل کر بھی مقابلہ نہیں کر سکتے

    • @jasminepandhare8866
      @jasminepandhare8866 3 месяца назад +1

      100 km hai bhai 1000000000 nhi kr skte wo sirf oversmart bnda h....oratbaaz type

    • @MRSYahya-vz9qm
      @MRSYahya-vz9qm 3 месяца назад +35

      100 nahin laakhon bhi us mujahid ka muqabila nahin kar sakte.

    • @MuhammadAbdulMateenMalik
      @MuhammadAbdulMateenMalik 3 месяца назад +30

      @@MRSYahya-vz9qm
      اس لیے کہ ڈاکٹر صاحب دین پھیلا رہے ہیں نفرتیں نہیں

    • @riazkhan4303
      @riazkhan4303 3 месяца назад +17

      Even one hundred thousand Iqrar will dust particle in front of Dr Zakir Naik

    • @ShehryCoding
      @ShehryCoding 3 месяца назад +13

      Allah inlogon koo hidayat de. Amen

  • @TariqMehmood-vb9wz
    @TariqMehmood-vb9wz 3 месяца назад +315

    ڈاکٹر صاحب کا پاکستان میں آنا ہمارے لئے با عث فخر ہے ا❤❤❤❤

  • @RafaqatAli-bd8gp
    @RafaqatAli-bd8gp 3 месяца назад +144

    ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب محترم جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤❤❤❤

  • @sjfood8719
    @sjfood8719 2 месяца назад

    ماشاء اللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالیٰ ایمان و صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین❤

  • @shahidkhawaja9950
    @shahidkhawaja9950 3 месяца назад +184

    جن کو عزت راس نہیں وہ دین کے خلاف بات کریں گیں ❤❤❤❤🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🇵🇰🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾💕💕💕💕

  • @drsuhaibahmad8697
    @drsuhaibahmad8697 3 месяца назад +478

    This man (Iqrar ul Hassan ) was one among my favorite list from Tariq Aziz Show till today , first time i have recognized that i can be that wrong in my life

    • @taimoorchughtai8180
      @taimoorchughtai8180 3 месяца назад +14

      Shia ha

    • @Osama_Albaloshi
      @Osama_Albaloshi 3 месяца назад +7

      Jo bi hai o bi insaan hai uss se glati hui hai jgra na kro

    • @AsiminCanada
      @AsiminCanada 3 месяца назад +2

      Same here

    • @VoiceofTruth-ti3yt
      @VoiceofTruth-ti3yt 3 месяца назад +10

      ​@@Osama_Albaloshino that is deliberately did by him

    • @zohaibfarooq8482
      @zohaibfarooq8482 3 месяца назад +8

      He is Shia; you can confirm that from this video of him. What did he gain by criticising a Muslim scholar who is followed by hundreds of thousands of people around the world?

  • @hinaimran4107
    @hinaimran4107 3 месяца назад +134

    Iqrar ul hassan ko zalil hone ka dil chah raha tha...
    Ab sukhon mil gaya

  • @ItxmarriMarri
    @ItxmarriMarri 2 месяца назад

    Dr Zakir ko suny waly dil se koshish kr rhy hain Islam ki tarf ane kooo❤❤❤❤

  • @Libra007-m3m
    @Libra007-m3m 3 месяца назад +67

    سبحان اللہ ڈاکٹر صاحب ،اللہ اپکو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین

  • @Exploring-w8z
    @Exploring-w8z 3 месяца назад +28

    اللہ تعالیٰ ذاکر نائیک پر ہدایت اور رحمت اور رہنمائ میں اور زیادہ اضافہ فرمائیں اور تمام مسلمانوں کو توفیق عطا فرمائے کہ ہدایت کے راستے پر چلیں۔ آمین

  • @MuhammadAliHaiderPeerzda
    @MuhammadAliHaiderPeerzda 3 месяца назад +91

    آ ج وقت کے مطابق بہت اچھے مسلمان ہیں اور بہت اچھا سبق آموز دیا اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت و تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤

    • @maleehafarooqi6629
      @maleehafarooqi6629 2 месяца назад

      آمین ثُمہ آمین یا رب العالمین🤲

  • @RanaUrhan
    @RanaUrhan 2 месяца назад

    Dr Zakir naik ko Allah Paak lmbiii Zindagi dy or iqrarul Hasan sahb ko bhi in baton pr Amal krny ki tofeeq dy Ameen 🤲🏻

  • @MirzaZain-wl1ng
    @MirzaZain-wl1ng 3 месяца назад +807

    یہ وہ لوگ ہے جن کے رمضان پروگرام بھی عورتوں سے خالی نہیں ہوتے۔۔۔اقرار صاحب آپ دین کو جان لے۔۔۔آپ کے الفاظ میں حسد کے علاؤہ کچھ بھی نہیں۔۔۔۔

    • @jiyaulhaque7992
      @jiyaulhaque7992 3 месяца назад

      اقرارالحسن نمبر ١جاهل ہے

    • @sarahad5985
      @sarahad5985 3 месяца назад

      Yes. In k program make up girls ke without chaty n’y. Shame to Iqrar bhai. (France).

    • @saminaimtiaz8561
      @saminaimtiaz8561 3 месяца назад +13

      Bhat sehi kaha ap ne

    • @babydollandcomedy5079
      @babydollandcomedy5079 3 месяца назад +18

      Bht theek Bola ap ne iqrar ul Hassan k ilfaz me Hasad h

    • @Sachtoyehy
      @Sachtoyehy 3 месяца назад +2

      ​@@babydollandcomedy5079..
      Ye iqrar sayyed hy..?

  • @kanwaljaved9368
    @kanwaljaved9368 3 месяца назад +27

    ماشاءاللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بلا شبہ ایک عظیم سکالر ہیں اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔آمین

  • @imranZafar-k1w
    @imranZafar-k1w 3 месяца назад +66

    میں اہلسنت بریلوی مسلک سے ہوں مگر ڈاکٹر نے بلکل سہی کہا ہے بلکل سہی

    • @BabaJan-p6v
      @BabaJan-p6v 3 месяца назад +4

      ڈاکٹر صاحب کے دوسری باتین بھی مانو مزاروں سے مرادیں مانگا چھوڑ دو اللہ کے سوا کسی سے مدد نہ مانگو جسطرح آپ لوگوں کے بڑے غیر اللہ مانگتے ہین

    • @EnglisholicExpressions
      @EnglisholicExpressions 3 месяца назад

      Is lye k Naik bhi yazeed ko sahabi manta hy or brarwee uske baap ko mawiya ne kia katal ni kia imam Hasan ka toh isey boltey hyn chor chor mousere bhai

    • @waqardm
      @waqardm 3 месяца назад +1

      Bilkul bhai Allah sab ko hidayat dy ameen ​@@BabaJan-p6v

    • @Technology-fp4qp
      @Technology-fp4qp 3 месяца назад

      mashAllh

    • @muhammadshamaoon2133
      @muhammadshamaoon2133 3 месяца назад +1

      بھائی آپ نے حق بات کی ہے جزاک اللہ۔

  • @BinteislamIslam
    @BinteislamIslam 3 месяца назад +3

    Maa shaa Allah ❤❤bhot acha byan

  • @akhlaqahmed998
    @akhlaqahmed998 3 месяца назад +280

    جزاک اللّٰہ خیرا
    اللّٰہ سلامت رکھے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو آمین

    • @gulfrazkhan9762
      @gulfrazkhan9762 3 месяца назад

      ڈاکٹر صاحب جس ملک میں پردہ کی بات کر رہے ہیں جہاں عورتیں لڑکیاں اپنے اپ فخری فحشی کپڑے پہنتی ہیں اور خاص کر یھوتن عورت

    • @firdousiafazal7557
      @firdousiafazal7557 3 месяца назад

      Amen summa Ameen

    • @MazharHussain-hs1nj
      @MazharHussain-hs1nj 3 месяца назад

      آمین

  • @khalidparvez1719
    @khalidparvez1719 3 месяца назад +140

    ڈاکٹر زاکر نائیک زندہ باد اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آپ نے حق سچ کا دین بیان کیا ہے آج کل کے علماء سچ نہیں کہے سکتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @AbdulMajid-z5k
    @AbdulMajid-z5k 3 месяца назад +258

    اصل جو بندہ خود گندی ذہنذہنیت کا ہوتا ہے
    اسکو پردہ والی بات بری لگتی ہے
    بندہ پاکدامن اور حیاوالا ہو تواسکو یہ باتیں اچھی لگتی ہیں ۔
    اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے۔امین۔

    • @maliknomi4501
      @maliknomi4501 3 месяца назад +6

      100 million likes

    • @JaveriaAshraf-c5k
      @JaveriaAshraf-c5k 3 месяца назад +2

      Right

    • @MuhammadAhmed-y1m6z
      @MuhammadAhmed-y1m6z 3 месяца назад

      Iqrar ki teeno wives new anchor thi aur teeno RUclipsr Hain agar RUclips ki kamai Haram kh dia aur in ki wives ne Amal kr Lia aur RUclips sy kamai band kr li tu phir isy unhe kharcha dena pare ga 😅

    • @missspace5254
      @missspace5254 3 месяца назад +1

      💯 shi bola

  • @mohammadaslam2674
    @mohammadaslam2674 2 месяца назад

    اللہ تعالی ڈاکٹر ذاکر صاحب کے درجات بلند فرمائے 💚

  • @tag4daxter994
    @tag4daxter994 3 месяца назад +169

    Iqrarul Hasan ki batein sun kar afsos hua AISA Lagta he Allah Tala ne Dr Zakir nail ko hamare mulk me apna rah numa bnakar Bheja he Allah Tala hum sab ko nek hidayat ata farmay aur us par Amal Karne ki tofiq de aami

    • @noorulain3689
      @noorulain3689 3 месяца назад +1

      "apna rehnuma banakar"? Astagfirullah behan/bhai alfaaz ka chunao darust nahi apka. Ye bohat galat jumla kha he ap ne bra e meharbani apny jumly ko drust kijiye

    • @Maisaraali7t
      @Maisaraali7t 3 месяца назад

      😮 lol​@@noorulain3689

    • @toobahabib1843
      @toobahabib1843 3 месяца назад +1

      Alfaz ka chunao dihan se karein.
      Allah Tala mafghfirat farmaye, apki bhi or hamari bhi. Ameen

    • @sunainafatima255
      @sunainafatima255 3 месяца назад +1

      Sahi to bol rhi hy negativity to ap phala rhy hy rah numa mtlb shida rasta daikny wala to zakir naik bhi sheda rasta islam daika rhy hy Allah k rasta hi bta rhy hy

  • @abdullahmani5123
    @abdullahmani5123 3 месяца назад +23

    در اصل اقرار الحسن جیسے لوگ خواتین کے ساتھ رہتے رہتے خواتین کی عادتوں کے عادی ہوجاتے ہیں ۔اسی لیے انہیں پردے کی بات سمجھنا مشکل ہے ۔۔۔

  • @HAZIQSHAHZAD
    @HAZIQSHAHZAD 3 месяца назад +71

    ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ایک عظیم اسلامی مبلغ اور فقیه ہیں غلطی اقرار الحسن صاحب کی سمجھ میں ہے ڈاکٹر صاحب نے بالکل درست فرمایا ہے!

  • @bst_arhumkhan7806
    @bst_arhumkhan7806 3 месяца назад +2

    Humry mashry ko asy lectures ke bohat zarora hai kio k yahan urtain perda kerna nai chahti n merd nazer jhukana nai chahty or Kathy hain Muslim hain Allah sab ko hidayat dy .we love you Dr. Zaker Nayak

  • @Importedpreloved-j8o
    @Importedpreloved-j8o 3 месяца назад +75

    Mai 2004 sy sun rhi hu doctor saab ko Allah paak unhy umar draaz ata farmaye ameen

    • @maleehafarooqi6629
      @maleehafarooqi6629 2 месяца назад

      آمین ثُمہ آمین یا رب العالمین🤲

  • @ladlikuri-v5o
    @ladlikuri-v5o 3 месяца назад +36

    Dr. Naik is a great person. ❤.zakir Sab 100% thk keh rhy hain.
    ALLAH ap ko apni hifazat main rkhy.ameeennn

  • @MohammadZafar-qs3nl
    @MohammadZafar-qs3nl 3 месяца назад +310

    Iqrarul Hasan go to school

    • @JaveriaAshraf-c5k
      @JaveriaAshraf-c5k 3 месяца назад +5

      Right

    • @sarahad5985
      @sarahad5985 3 месяца назад +15

      Yes. Not school but. Islamic school

    • @ShakeelahmedKhan-f9n
      @ShakeelahmedKhan-f9n 3 месяца назад +2

      Right

    • @M7janwar
      @M7janwar 3 месяца назад

      دین اسلام کی تبلیغ ودعوت کی ضرورت ہے تاکہ باریک بینی کا پتہ چلے

    • @MariamMarieJamerol
      @MariamMarieJamerol 3 месяца назад +3

      Iqrar Hasan wives are all open that’s why he is angry

  • @lit-and-lifted-by-MD939
    @lit-and-lifted-by-MD939 3 месяца назад +1

    I agree with Dr. Zakir Naik. I'm a girl and a hijabi, but I don't cover my face. I've realized that this is not enough for us. He is totally right; he doesn't say anything wrong. As a girl, I feel the same way about what Dr. Zakir Naik said: if a man sees you anywhere or even if you talk to him, he may develop the wrong thoughts about you because he finds you attractive. However, this doesn’t mean that we can’t work. We can work in any institution by setting limits and boundaries with men. Dr. Zakir Naik also said that women can work; he never said they can't. Islam does not prohibit women from working.

  • @hamidshah9091
    @hamidshah9091 3 месяца назад +2069

    جن کی دکانیں بند ہوتی ہیں ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب پر الزام لگائیں گے تنقید کریں گے میں سلام کرتا ہوں ڈاکٹر ذاکر نائک کی جرات کو اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب کو سلامت رکھے امین ثم امین یا رب العالمین

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 3 месяца назад +26

      کیوں کتنے دفعہ فلسطین جا کر آیا ہے ؟😢

    • @QasimRaza-db3jd
      @QasimRaza-db3jd 3 месяца назад +44

      Ab Dr Zakir Naik in baton se tanqeedon se ilzamat se bohat ooper hain yani in cheezon se inko abkoi farq nahin parta ,ab yeh jawab bhi Quran or sahih hadees se dete hain , phir bhi na mane koi to they r just like barking dogs to him.
      He is tension free

    • @Afisha512
      @Afisha512 3 месяца назад +9

      ​@QasimRaza-db3jd quran or sahi hadees wow,Unhe to yazeed ko razi Allah kehne se b farq nhi prta uske haq me man gharat riwayat le aya tha ye insan agr aapko b nhi prta farq to Allah aap pe reham kre bas

    • @shortsstatus1159
      @shortsstatus1159 3 месяца назад

      ​@@khadijabibi9685q tare baji wahan h

    • @kulsumaakhter4357
      @kulsumaakhter4357 3 месяца назад +5

      Inn ky liyia tbb shuf shuf peer acha tha naa

  • @zafarmuhammad2100
    @zafarmuhammad2100 3 месяца назад +38

    اللہ تبارک و تعالی ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے بہت نیک بہادر دلیر اور پوری دنیا میں اسلام کی دعوت دینے والا داعی ہے اللہ تعالی اس کی جدوجہد کو قبول فرمائے امین ❤❤❤

    • @abdulsamadalitlp7065
      @abdulsamadalitlp7065 3 месяца назад

      ایک لاکھ روپے کا بکرا خرید کر پکائیں اس میں سو روپے کے نمک کی کمی بیشی لاکھ روپے کا بیڑا غرق کردیتی ہے کلمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑھ کر محبت اهل بیت کے دشمن یزید سے کرنے والوں کا ایمان بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ھے

    • @shahnazch2832
      @shahnazch2832 3 месяца назад

      Ameeeeeen

  • @Anyskitchen-b7i
    @Anyskitchen-b7i 3 месяца назад +20

    اللّٰہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @downtheearth3036
    @downtheearth3036 3 месяца назад +603

    Iqrar ul Hassan you need to fix your mind.Dr zakir naik saying right

    • @sonianajambutt6694
      @sonianajambutt6694 3 месяца назад

      Iqrar sahib ap apni bivio sy tu parda ni krwa skty wesy bri deen ki batain krty ho

    • @abbasbeig-LoverOfJesus
      @abbasbeig-LoverOfJesus 3 месяца назад +21

      Iqrar ul Hasan need to read and study Quran and Hadees, first before making ignorant comments on any one.
      Any command of Allah, and teaching of Prophet is not without reason. Does not matter we understand or not. Not understanding is our problem, not fault in Deen,
      Iqrar ul Hasan just want increase his TRP, and that is all.

    • @asmahina4818
      @asmahina4818 3 месяца назад +16

      Iqrulhassan ap my bohat naumeed kiya.
      Ap quran o deen ko study karen

    • @shahsultan2493
      @shahsultan2493 3 месяца назад

      اپ کو اقرار سے یہ بھی کہنا چاہتے تھا کہ وہ پھلے اللہ سبحان وتعالی کے حضور معافی مانگے پھر زاکر نائیک سے کیوں کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں ۔القرآن۔۔۔​@@asmahina4818

    • @JellyBean-vk3sn
      @JellyBean-vk3sn 3 месяца назад

      No the guy comes to pakistan and criticises pakistan while he himself is fugitive wanted in his own country…dr zakir naik has knowledge about islam for himself

  • @shaniaku23
    @shaniaku23 3 месяца назад +2

    Very well said Dr May Allah Bless you with good health Ameen

  • @sarwatjehan8296
    @sarwatjehan8296 3 месяца назад +207

    Bohat zabardst .. bhai apny ilzamaaat lagany walo ka moo bnd krdiya , , Allah tala Dr sahb ko hush rkhy or buland say bulland martaba ata krta rahy Ameen

  • @arifgorsi4107
    @arifgorsi4107 3 месяца назад +53

    Dr Zakir Sb is doing great job n rendering excellent services for Islam. Pseudo intellectuals are unnecessarily targeting n criticizing him. Hats off n salutes to him for his patience n tolerance to critique.

  • @ira1747
    @ira1747 3 месяца назад +37

    Pakistani society needs these lectures so badly these days.

    • @diyideas599
      @diyideas599 3 месяца назад +1

      Amal b zruri h

    • @faizajaved7070
      @faizajaved7070 2 месяца назад +1

      Kia pata Allah hidaya day muslims ko

  • @MalikIbrahim-o5h
    @MalikIbrahim-o5h 3 месяца назад +2

    اللّٰہ تعالیٰ ذاک نائیک کو سلامت رکھے

  • @mehraalfatima
    @mehraalfatima 3 месяца назад +25

    Ma Shaa Allah. Thanks To Allah Almighty for sending Dr. Zakir to Pakistan

  • @niazakbar9694
    @niazakbar9694 3 месяца назад +69

    Iqrar in fact hates Dr Naik due to sectarian problem.... shame on iqrar

    • @Khan10-r8l
      @Khan10-r8l 2 месяца назад

      Wo bhi insan hain. Maaf karen aap sb aur aagay berhain

  • @Tanahmed571
    @Tanahmed571 3 месяца назад +1140

    اقرار الحسن ایک شیعہ ہے نظریاتی طور پر وہ ڈاکٹر ذاکر نائس سے اختلاف ہی کر سکتا ہے ۔ ڈاکٹر ذاکر نائک موجودہ دنیا کے سب سے بہترین انسان ہے

    • @zeemano8433
      @zeemano8433 3 месяца назад +10

      ❤❤❤

    • @waseemraza8081
      @waseemraza8081 3 месяца назад +40

      Me shia ho lekin me doctor sahib ko ap se ziyada sunta ho kisi pe ye ghatiya tohmat mat lagao please or phir jo baki sab bol rahe he doctor sahib par kia wo b shia he sharam karo

    • @zohaibfarooq8482
      @zohaibfarooq8482 3 месяца назад +8

      بہت بہترین بات بتائی ہے۔

    • @muhammadimranmani2744
      @muhammadimranmani2744 3 месяца назад +2

      Listen For All Worlds ❣️,

    • @imrandar9831
      @imrandar9831 3 месяца назад

      میرا خیال اقرار الحسن شیعہ نہیں ہے لیکن جو الزام ڈاکٹر ذاکر نائیک پر لگائے گئے وہ بے بنیاد ہے ۔ وہ ایسے نہیں ،مگر احتیاط کرتےاور زنا سے بچتے ہیں

  • @muhammadiqbalkalya4585
    @muhammadiqbalkalya4585 Месяц назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @jawadiq7741
    @jawadiq7741 3 месяца назад +73

    اقرارالخسن اپ کو خطیب کو ایکسپوز کرنے کی وجہ سے اللہ نے بہت عزت دی ھے ڈاکٹر ذاکر نائیک کا مقام دین کی وجہ سے بہت بلند ہے اپ نے ان پر طنز کر کے اپنی دنیا اور اخرت کے لیے اچھا نہیں کیا دین سیکھیں پلیز ۔
    ھم اپ دل سے چاہتے ہیں
    اپ کی ڈاکٹر ذاکر نائیک
    پر تنقید انتہائی نامناسب بات ہے ۔

    • @MazharHussain-hs1nj
      @MazharHussain-hs1nj 3 месяца назад +2

      اللہ تعالٰی ہدایت دے آمین

    • @Muneeba-shafiq
      @Muneeba-shafiq 3 месяца назад

      کسی بھی عالم دین کو بدنام کرنے والا زلیل ہی ہوا

    • @Muhammad.Ahsain
      @Muhammad.Ahsain 3 месяца назад

      ❤🎉

  • @SamiKhan-jr3gk
    @SamiKhan-jr3gk 3 месяца назад +64

    ڈاکٹر زاکر نائک صاحب ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ سلام آپ پر

  • @AqsaKhan-vf8nz
    @AqsaKhan-vf8nz 3 месяца назад +40

    Dr zakir is right. Allah knows us more than ourselves that’s why He gave all instructions about Parda

  • @Aqsaaftabrahu
    @Aqsaaftabrahu 3 месяца назад +2

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @khalidahmad3455
    @khalidahmad3455 3 месяца назад +16

    Absolutely right Absolutely right
    Dr Zakir Nayek very outstanding ISLAMIC scholar MASHA ALLAH very true based on facts 👍👍♥️

  • @abdullahnizami691
    @abdullahnizami691 3 месяца назад +12

    ڈاکٹر ذاکر نائیک دین برحق دین اسلام کے بہترین انٹرنیشنل داعی جرأت مند اور بے باک مجاھد ھیں۔ وہ دنیابھر میں عالم اسلام کی دل کی دھڑکن ھیں۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @comfortheatingcooling4211
    @comfortheatingcooling4211 3 месяца назад +32

    Dr Zakir Sahib is very very right❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @MariaAshraf-o6f
    @MariaAshraf-o6f 3 месяца назад +1

    میں کسی مولوی کو نہیں مانتی نہ سننے کو دل کرتا سوائے ڈاکٹر زاکر نائیک ۔۔۔۔۔۔قسم سے دل گوائی دیتا ہے کہ یہ بندا سچ حق قرآن کی بات کرتا ہے۔

  • @UsmanHaider-zl4hw
    @UsmanHaider-zl4hw 3 месяца назад +19

    You have talked on a very important topic, Excellent explanation by Dr Zakir Naik May Allah Bless you

  • @NaziaMushtaq-u8p
    @NaziaMushtaq-u8p 3 месяца назад +18

    Dr. Sahib ny Jo parody k bary mein bt ki hai bilkul theek kaha hai. Hamaray quran aur hadees k matabiq achi bt samjayi hai

  • @786Satrangy
    @786Satrangy 3 месяца назад +22

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا 🤲

  • @mohammadyounus2212
    @mohammadyounus2212 3 месяца назад +4

    ذاکرنائیک سے ان تمام لبرلز اور تمام ایسے لوگوں کو پریشانی ہے جن کی دکانیں جن کے کاروبار بند ہو رہے ہیں تو ایسے لبرل ایسے اینکر ایسے علماء ایسے لوگوں کو بہت پریشانی ہو رہی ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انے سے
    اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائک کو اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے اور دین کا کام اسی طرح کرنے کی توفیق دے اور ان کی اللہ حفاظت فرمائے امین

  • @zaiqa-with-dureshahwar
    @zaiqa-with-dureshahwar 3 месяца назад +284

    Iqrarul Hasan ne aaj phir bohat choti Soch Ka hone Ka sabot dedia

    • @AsimMughal-g5o
      @AsimMughal-g5o 3 месяца назад

      TM NANGI PHIRO KIS NY ROKA HAI TM KO

    • @abbasbeig-LoverOfJesus
      @abbasbeig-LoverOfJesus 3 месяца назад +10

      Iqrar ul Hasan is money monger.
      Iqrar ul Hasan need read and study Quran and Hadees, first before making ignorant comments on any one.
      Any command of Allah, and teaching of Prophet is not without reason. Does not matter we understand or not. Not understanding is our problem, not fault in Deen,
      Iqrar ul Hasan just want increase his TRP, and that is all.

    • @AsimMughal-g5o
      @AsimMughal-g5o 3 месяца назад

      APNA ZAIQA CHAKAO SB KO

    • @Mahrji-q9p
      @Mahrji-q9p 3 месяца назад +1

      ​@@abbasbeig-LoverOfJesusright

    • @Kashmiri-i9j
      @Kashmiri-i9j 3 месяца назад

      وہ پلید مزہب شیعہ سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ شیعہ ہے