Dark Side of Islamic Banks | Meezan Bank Huge Profit only for Owners not for Account Holders

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 ноя 2024

Комментарии • 19

  • @FerozKhan-jn9vh
    @FerozKhan-jn9vh Месяц назад

    Literally true
    Very comprehensive analysis based on facts👍👍👍

  • @ansarmahboob5713
    @ansarmahboob5713 2 месяца назад

    Sir g they invested in government bounds

    • @soft.analysis
      @soft.analysis  2 месяца назад

      Government Bonds are Interest bearing

    • @ansarmahboob5713
      @ansarmahboob5713 2 месяца назад

      @@soft.analysis u right. They gave nothing to account holders. If government cut interest rates. They cut accounts holders profit. They show loss. Dil ke khoos rakhe ko ghalib ya khayal acha hia.

  • @soft.analysis
    @soft.analysis  2 месяца назад

    سود مولوی کے فتوے سے حلال نہیں ھو سکتا۔ پاکستان کا بنکنگ کا نظام استحصالی ھے اور سود پر مبنی ھے۔

    • @chrukhsan7936
      @chrukhsan7936 2 месяца назад

      Bhai ab tak koi Bank sood k bagher open huwa?

  • @mehmoodulhassan3556
    @mehmoodulhassan3556 2 месяца назад

    People don't want to listen the truth as they don't listen the Hades sahia.They are habitual to listen fake stories.

    • @soft.analysis
      @soft.analysis  2 месяца назад

      There is factor of fake news

    • @soft.analysis
      @soft.analysis  2 месяца назад

      People earn from fake news and stories

  • @lucentchemicals16
    @lucentchemicals16 2 месяца назад +1

    کیا آپ نے ایسا کوئی تجزیہ کسی کمرشل بنک پر بھی کیا ہے یا ان کا حرام اچھا ہے

    • @zahirkhan6326
      @zahirkhan6326 2 месяца назад

      وہ بینک میزان سے بہت اچھے ہیں وہ حرام کام کر رہے ہیں اور اسکو حرام کہہ کر کناہ گار ہو رہے ہیں جبکہ میزان حرام کو حلال کہہ کر دجل سے کام لے رہا ہے ۔ اس کے حرام کاموں کو فتوں سے جواز فراہم کرنے والوں کے بارے میں آپ خود سوچ لیں کہ وہ کیا ہیں۔

    • @soft.analysis
      @soft.analysis  2 месяца назад +2

      میں آپ کو سمجھا نہیں سکا۔ دیگر کمرشل بنک تو سود کا لین دین کر رھے ھیں۔ جبکہ دیگر بنک اسلام کا نام استعمال کر کے سودی بنکنگ کر رھے۔ دونوں۔میں سے کوئی بھی اچھا نہیں

    • @soft.analysis
      @soft.analysis  2 месяца назад +1

      میں آپ کو سمجھا نہیں سکا۔ دیگر کمرشل بنک تو سود کا لین دین کر رھے ھیں۔ جبکہ دیگر بنک اسلام کا نام استعمال کر کے سودی بنکنگ کر رھے۔ دونوں۔میں سے کوئی بھی اچھا نہیں

    • @soft.analysis
      @soft.analysis  2 месяца назад +1

      دونوں قسم کے بنک سودی کام کر رھے ھیں جناب۔ اسلامی بنکوں کو ایک خاص مکتب فکر کے علماء کے فتووں کی سہولت حاصل ھے۔
      یہ علماء شریعت سے واقف ھیں۔ لیکن بنکرز نہیں ھیں۔

  • @wajahatswhh
    @wajahatswhh 2 месяца назад +1

    بھائی جان، آپ نے اپنا یہ تجزیہ اور معلومات میزان بینک کے کسی اعلیٰ ذمہ دار سے یا جو شریعہ بورڈ ھے میزان کا اس کے کسی ممبر کے سامنے اپنی یہ سٹوری رکھی یا اپنے یو ٹیوب کے چینل کی میمبر شپ بڑھانے اور ویوز اور لائیکس ملٹی پلائی کرنے کے لئے یہ من گھڑت کہانی بنائی ھے، کیونکہ آپ کے چینل کے سبسکرائیبر تو نہ ھونے کے برابر ھیں۔۔۔۔۔۔۔!!!!
    آپ کی بات میں وزن جب ھوتا جب میزان بینک کے کسی کرتا دھرتا کے سامنے اپنا مُدَّعا رکھتے اور ان سے جو جواب آتا اس کو بھی اپنی تقریر میں شامل کرتے تو بلیک اینڈ وائٹ یعنی سچ سامنے آتا اور آپ کے تجزیہ میں نہایت وزن ھوتا ۔۔۔۔۔۔!!!
    لیکن اس طرح ںسے یکطرفہ کہانی سنانے کا مطلب، لگتا ھے آپ کو خدائی بیر ھے میزان سے، میں سمجھتا ھوں ۔۔۔۔۔۔🙏🙏🙏
    بہت دکھ ھوا آپ کا یکطرفہ تجزیہ سن کے ۔۔۔۔!!!

    • @soft.analysis
      @soft.analysis  2 месяца назад

      میرا 35 سال کا ب بنکنگ کا تجربہ ھے۔ سینکڑوں لوگ اور سینکڑوں برانچز ماتحت ھوتی تھیں۔ بنکنگ میرا مضمون ھے اور مجھے پتہ ھے کہ کون سا بنکنگ کیا کرتا ھے۔