Jab Allah Dil Mein Aa Jata Hai Life Changing Bayan December 31, 2024 islamic bayan clips

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 янв 2025

Комментарии • 11

  • @rahmatkhan5585
    @rahmatkhan5585 4 дня назад +2

    ماشاءاللہ ایسے بیانات سے ایمان تازہ ہوتا ہے

  • @SahibzadaAhmad-v2i
    @SahibzadaAhmad-v2i 2 дня назад

    ❤❤❤❤❤ ALLAH HU AKBAR ALLAH HU AKBAR ALLAH HU AKBAR ❤❤❤ ALLAH HU AKBAR ❤❤❤ ALLAH H

  • @mominmian8943
    @mominmian8943 5 дней назад

    Subhanallah SAW

  • @MuhammadSaddique-p6j
    @MuhammadSaddique-p6j 4 дня назад

    Ameen

  • @mominmian8943
    @mominmian8943 5 дней назад

    Allaha pak humien ache amaal wala bana de ameen sumameen

  • @mahadijaz8418
    @mahadijaz8418 4 дня назад

    اسلام = کلمہ، نماز، زکاة، روزہ، حج
    ایمان= اللہ پر، فرشتوں پر، اس کے رسولوں پر، آسمانی کتابوں پر، اور یوم آخرت پر ایمان۔۔۔
    قرآن پاک میں ہے، کہ جس کے دل میں یہ ایمان نہ ہوا، وہ اس کے بدلہ میں، روز قیامت زمین سونے سے بھر کر بھی پیش کرے، تو قبول نہیں کی جائے گی۔۔۔یا اللہ ہم سب کا خاتمہ کلمہ اور ایمان پر فرمانا۔۔☝️🤲💫

  • @naveedrehman3335
    @naveedrehman3335 5 дней назад +1

    اللہ اکبر کبیرا

  • @SaifUllah-vh8io
    @SaifUllah-vh8io 5 дней назад +2

    ماشاءاللہ ،، یا اللّٰہ ہمیں ھدایت ، تقوی ، اچھے اخلاق ، ایمان اور عافیت عطاء فرما آمین ،، یا اللّٰہ ہمیں زکر ، شکر اور صبر کرنے والی زبان عطاء فرما آمین ،، یا اللّٰہ ہمیں فتنہ دجال سے محفوظ فرما آمین ،، یا اللّٰہ ہمیں قبر کے عذاب سے اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما آمین ،، یا اللّٰہ ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما آمین ،، لا الہ الااللہ ،، لا الہ الااللہ ،، لا الہ الااللہ ،، لا الہ الااللہ ،، لا الہ الااللہ ،، لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ ،،

  • @HameedLakhani
    @HameedLakhani 5 дней назад

  • @humanrightsmissionary
    @humanrightsmissionary 3 дня назад

    روز محشر قرآن آپ کے خلاف گواہی دے گا اگر آپ قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے کوشش کیوں نہیں کرتے تھے
    خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے کوشش کریں اس لیے کہ قید یا قید بامشقت کی سزاء قرآن سے ثابت نہیں ھے ،
    اللّہ آپ کو قرآن سے ملے گا ،
    قرآن کو عزت دو قرآن پر اعتبار کرو اور قرآن کا تقاضا اپنی زمہ داری قبول کرو
    🎉🎉❤🎉🎉

  • @HameedLakhani
    @HameedLakhani 5 дней назад