سب سے پہلے تو میرا ایک کھیل ’’آزاد قیدی‘‘ دکھایا گیا جسے حاضرین نے بے پناہ سراہا۔ یہ کھیل چیخوف کی کہانی’شرط‘ (BET ) اقبال نظر صاحب نے اُردو ڈرامے میں ڈھالا تھا۔اس کھیل نے پی ٹی وی کے ایک ڈرامہ مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی تھی۔عارف با حلیم اور میں نے مرکزی کردار ادا کیئے تھے اور مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ خوب ادا کیئے تھے۔ عارف با حلیم نے کھیل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کھیل کے کرنے سے اُسے ادب حقیقی دلچسپی پیدا ہوئی۔ عارف نے یہ بھی کہا کہ اس کھیل میں کام کرتے ہوئے اُس نے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرتے ہوئے اچھی اداکاری کا مظاہرہ کیا تھا اور بطور ڈائریکٹر میں کہہ سکتا ہوں کہ عارف نے واقعی کردار کا حق ادا کیا تھا۔رشین کلچرسینٹر کے مہتمم ضیا ء الدین نے بتایا کہ لاہور سمیت اُنہوں نے اس کھیل کو آج آٹھویں مرتبہ دکھایا ہے ۔اس کھیل میں کسی خاتون کا کردار نہیں ہے۔ ہے ناں عجیب سی بات؟! اور موضوع یہ ہے کہ اگر انسان کو پندرہ برس کی قیدِ تنہائی بھی ہو جائے لیکن اُسے اچھی اچھی کلاسک کتابیں مہیا رہیں تو وہ زندگی کا راز پا کر مال و متاع کے بجائے علم و دانش سے مالا مال ہو جائے گا۔آندرے فیضیون صاحب نے فرمایا کہ ہر چند اُردو اُن کی سمجھ میں نہیں آئی مگر ڈرامہ اتنا اعلیٰ تھا کہ سمجھ میں آتا گیا۔اُنہوں نے مزید ایسے عمدہ کھیلوں کی فرمائش بھی کی۔اُدھر پی ٹی وی میں میرے کچھ ایسے بد نصیب کرم فرما بھی تھے جنہوں نے اس کھیل اور ایک دوسرے کھیل ’’دیوار‘‘ کے ساتھ کھلواڑ کیا تھا۔کاش اُنہیں عقلِ سلیم سے تھوڑا سا حصہ ملا ہوتا!محترمہ زینت کوثر لاکھانی نے ورلڈ ٹی وی ڈے کے حوالے سے ایک خوبصورت نیم مزاحیہ مضمون پیش کیا جسے حاضرین نے دل سے سراہا۔ہفتے کا وہ دن ایک پُر مسرت دن تھا جس دن مجھے ملیر یونیورسٹی کو وزٹ کرنا نصیب ہُوا اور ورلڈ ٹی وی ڈے پر فرینڈشپ ہاؤس میں پُر لُطف محفل ملی۔میں نے اپنی لائبریری کی کتابیں ملیر یونیورسٹی کو عطیہ کر دی ہیں۔ مزید جو بھی خدمت میں اس جامعہ کی کر سکا انشاء اللہ ضرور کروں گا کہ علم ہی سے انسانی ارتقاء ممکن ہے۔ بختیار احمد
Please Arif ba Halim withdraw this play as it is property of Universal Productions. I am it's producer and Director. Although it is not entirely my property yet in their absence of them owners of production house I am there custodian. I shall be grateful.
Aj b yad he mje ye drama aj phr yad i search kiya shukr ml.gya
Mene aj especially ye drama search kiya,
Best memory of my past
I really love it. ❤❤❤
Best best drama.I watch this drama when I was 15 years age now am I 31 years still I remember this story I am a huge fan of this writer
Same here
Its master piece. I saw this drama in my childhood and it left a geart impact on my mind.
Best story.
رشین ناول سے ماخوز بہت خوبصورت ۔۔۔۔ اور حقیقت سے بہت قریب سوچ ۔۔۔۔۔۔۔ میرے ذاتی تجربے کےبھی بہت قریب
بہت خوبصورت!!! شیخوف کا قلم کیا کچھ کر گیا۔۔۔!
Excellent, Outstanding 👍👌💯💯
i still remeber when i watched this drama in 1998 at the age of 9 .very nice story .good old days.
aap ne kaha ke aap ne yeh drama 1998 me dekha tha magar yeh drama to 2003 me drama festival ke 3rd play ke tor par monday ko chala tha.
@@temoorahmad6744 exactly I still remember is k sath or bhi dramas thy
@@temoorahmad6744 2004
The greatest Drama of ptv history , the direction production and acting of millinum , minds changing drama
سب سے پہلے تو میرا ایک کھیل ’’آزاد قیدی‘‘ دکھایا گیا جسے حاضرین نے بے پناہ سراہا۔ یہ کھیل چیخوف کی کہانی’شرط‘ (BET ) اقبال نظر صاحب نے اُردو ڈرامے میں ڈھالا تھا۔اس کھیل نے پی ٹی وی کے ایک ڈرامہ مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی تھی۔عارف با حلیم اور میں نے مرکزی کردار ادا کیئے تھے اور مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ خوب ادا کیئے تھے۔ عارف با حلیم نے کھیل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کھیل کے کرنے سے اُسے ادب حقیقی دلچسپی پیدا ہوئی۔ عارف نے یہ بھی کہا کہ اس کھیل میں کام کرتے ہوئے اُس نے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرتے ہوئے اچھی اداکاری کا مظاہرہ کیا تھا اور بطور ڈائریکٹر میں کہہ سکتا ہوں کہ عارف نے واقعی کردار کا حق ادا کیا تھا۔رشین کلچرسینٹر کے مہتمم ضیا ء الدین نے بتایا کہ لاہور سمیت اُنہوں نے اس کھیل کو آج آٹھویں مرتبہ دکھایا ہے ۔اس کھیل میں کسی خاتون کا کردار نہیں ہے۔ ہے ناں عجیب سی بات؟! اور موضوع یہ ہے کہ اگر انسان کو پندرہ برس کی قیدِ تنہائی بھی ہو جائے لیکن اُسے اچھی اچھی کلاسک کتابیں مہیا رہیں تو وہ زندگی کا راز پا کر مال و متاع کے بجائے علم و دانش سے مالا مال ہو جائے گا۔آندرے فیضیون صاحب نے فرمایا کہ ہر چند اُردو اُن کی سمجھ میں نہیں آئی مگر ڈرامہ اتنا اعلیٰ تھا کہ سمجھ میں آتا گیا۔اُنہوں نے مزید ایسے عمدہ کھیلوں کی فرمائش بھی کی۔اُدھر پی ٹی وی میں میرے کچھ ایسے بد نصیب کرم فرما بھی تھے جنہوں نے اس کھیل اور ایک دوسرے کھیل ’’دیوار‘‘ کے ساتھ کھلواڑ کیا تھا۔کاش اُنہیں عقلِ سلیم سے تھوڑا سا حصہ ملا ہوتا!محترمہ زینت کوثر لاکھانی نے ورلڈ ٹی وی ڈے کے حوالے سے ایک خوبصورت نیم مزاحیہ مضمون پیش کیا جسے حاضرین نے دل سے سراہا۔ہفتے کا وہ دن ایک پُر مسرت دن تھا جس دن مجھے ملیر یونیورسٹی کو وزٹ کرنا نصیب ہُوا اور ورلڈ ٹی وی ڈے پر فرینڈشپ ہاؤس میں پُر لُطف محفل ملی۔میں نے اپنی لائبریری کی کتابیں ملیر یونیورسٹی کو عطیہ کر دی ہیں۔ مزید جو بھی خدمت میں اس جامعہ کی کر سکا انشاء اللہ ضرور کروں گا کہ علم ہی سے انسانی ارتقاء ممکن ہے۔
بختیار احمد
I read this short story 15 years ago it is still as fresh as I read it on first day... jazakallah for portraying it with such an excellence
فارق صاحب کمال کیا ہے۔ کاش آج بھی ایسا کام ہوتا رہتا۔ مگر اب اس معیار کی کہانیاں دور دور تک وجود نہیں رکھتی۔
Finally I got it master piece drama
میرے افسانوی مجموعہ کا نام بھی (آزاد قیدی ھے)۔
Hey! Pls share your afsaanvi majmua. I would be very glad😊
Finally i found the drama which i had seen in my childhood but its impression is still alive in my mind.
Awesome i watched when it telecast on ptv its series of drama competition
Great drama and best writer Iqbal Nazar very well done..
I was trying to find it for quite a long time but forgot its name.
Great
Please Arif ba Halim withdraw this play as it is property of Universal Productions. I am it's producer and Director. Although it is not entirely my property yet in their absence of them owners of production house I am there custodian. I shall be grateful.
Plz share this play on yours chanel
Great work sir
I meet Arif Bhai and discussed something about his career and this drama also
Kia koi smja sakta hy ye Kia hua hy last seen man
❤❤❤
Love from kpk
Live ye drama deka ta... Master piece
Amazing story .
❤️
MASTERPIECE... THANKS FOR UPLOADING
isi serial ka ak drama chokhat tha jis mein sara chodry ny kaam kiya tha agr wo kisi k pass ho toh upload kar dain thanx
Is series mn bhtt si stories tn. Sb mil jaen to kea he bat h
truly deserved to win the competition
GEM! thank you so much for uploading this...
great concept, great work.
The bet👍
great work
Masterpiece!
must watch kind of drama