ماشاءاللہ، بھائی ایسی ہی کچھ اور ویڈیو بنائیں ۔۔جس میں تھوڑی ڈیٹیل ہو، #کس موسم اور جگہ(علاقہ ) میں کون سا درخت لگ سکتا ہے۔؟ #ذمین کی تیاری کسے کی جائے؟ # اگر ممکن ہو تو کہاں سے پودہ مل سکتا ہے یہ بھی بتائیں #اگر نام لکھے ہوئے اسکرین پر آجائیں تو کیا ہی بات ہے۔ جزاکم اللہ
ماشاءاللہ جی اللہ کریم جزائے خیر دے اپکو صحت اور تندرستی مزید کامیابیوں سے نوازے۔ میں اس فیلڈ میں بالکل نیا اور انجان ہوں اپکی ویڈیوز سے ہی مستفیذ ہونے کی کوشش کر رہا ہوں بہت بہت شکریہ
Please please let people know that when you plant any tree you MUST give support to keep it straight at right angle. Most of the trees you have shown are bent to one side. Planting trees is an ART . I appreciate your good efforts.
A famous saying... don't ask what your country can do for you, but what you can do for your country....Hamein aadat Dalni chaheye ke khud Kutch Karein ... Govt key pass resources Kahan, magar jab ham govt ke bazoo ban Jaen, tab Sab Kuch mumkin he...
@@qamarzaman8470 پہلے ہی بہت لوگ گورنمنٹ کے آنکھ کان دل دماغ چہرہ بازو ٹانگیں اور بال بن کر چمٹے ہوئے ہیں۔ گورنمنٹ کے اتنے لوگ چہرے بنے ہوئے ہیں کہ سمجھ نہیں آتا کون سا چہرہ سچا ہے۔ گورنمنٹ کے اتنے لوگ آنکھیں اور کان بنے ہوئے ہیں کہ آپ کو کچھ کہتے، کرتے دس بار سوچنا پڑتا ہے۔ گورنمنٹ کے اتنے لوگ بازو ہاتھ اور ٹانگیں بنے ہوئے ہیں کہ آپ احتجاج بھی نہیں کرسکتے۔ گورنمنٹ کے اتنے لوگ بال بن کر چمٹے ہوئے ہیں کہ ہر ادارے میں ملازمین کا جنگل اگا ہوا ہے جس کی کبھی حجامت نہیں ہوتی، سارے وطن کے بدن کی طاقت ان بالوں (بندوں) میں جا رہی ہے۔ کوئی بال بنا بندہ خود ہی جھڑ جائے یا کوئی بال دوسرے بالوں سے زیادہ تیزی سے لمبا ہو جانے کے سبب گورنمنٹ اس بال کو نوچ کر اکھاڑ دے یا کاٹ کر نکال دے تو اور بات ہے، ورنہ جب گورنمنٹ آتی ہے نئے بال اگ آتے ہیں، پرانے بھی آگے رہتے ہیں۔ ضرورت ہے کہ فوری طور پر سابقہ حکومتوں کے لگائے پرانے لمبے بالوں کی حجامت کی جائے اور ان کی ماہانہ پنشن بھی مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت سے کم رکھی جائے۔ ہمارے لوگ جب تک گورنمنٹ میں نہیں ہوتے تب انہیں اچھے کام مفید باتیں اور دوسروں کو دینے کیلئے مفید مشورے یاد آتے رہتے ہیں۔ گورنمنٹ میں آنے کے بعد ہمارے لوگوں یعنی سرکاری ملازمین کو چھٹیاں، چھٹیوں کے بہانے، تنخواہیں بٹورنا، تنخواہوں میں اضافے کے جواز تلاش کرنا، طرح طرح کے الاؤنس لینا، گاڑی کا فیول لینا، گھر کا کرایہ لینا، چھٹی کے پیسے لینا، دفتر سے ہاف ڈے کی چھٹی لینا، چائے پر چائے پینا، ایک گھنٹہ دوپہر ایک سے دو میں کھانا اور نماز کیلئے وقت نکال کر، دفتر میں وضو کرنا، نماز پڑھنا، کھانا منگوانا پھر اسے کھانا پھر موبائل فون چیک کرنا، دوستوں سے کام کے دوران گپیں لگانا، سیاست، مذہب، موسم، حالات حاضرہ کی باتیں کرنا وغیرہ خوب یاد رہتا ہے۔
میری طرف سے آپ کو سلام آپ نے بہت زیادہ درخت لگائے ہیں یہ بہت اچھی بات ہے یہ خوبصورتی بھی ہے اور ثواب بھی ہے اللہ پاک آپ کو اور درخت لگانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو بھی
ماشا اللہ اس قدر حسین سبحان اللہ کتنا حسین منظر ہے اللہ تعالیٰ نے کس قدر حسن بخشا ھے دنیا کو. بھائی یہ حسین درخت کیا عام نرسری پر مل جاتے ہیں.؟ پرپل اور پنک والے درخت
Masha Allah, Jazakallah, fantastic, Amazing and Excellent information about the beautiful flowering trees,kindly write their names in your video, keep doing the best.videos,
My I m in a USA I watching ur video tree and greenery is my favorite nature and l like ur love with tree and nature too brother if these colorful tree are planted by both side of the road it looks very beautiful when travel or driving l wish if these colorful tree to be planted in all city inside areas specially like Islamabad then what a beautiful scene create l wish government should take advantage of ur knowledge than u and keep doing ur job
You missed Cassia Fistula ( Amaltas ) tree. It's a beautiful tree, suited well for our subcontinent. Lahore, and Amritsar are full of these trees alongside roads, and they bloom beautifully
I need detail of grass type to fix in garden . A good quality stuff with excellent growth and lush silky green Please help by sharing your experience knowledge Thanks
Sir you have forgotten " Dombeya" as its height goes more than 20 ft and its filled with white and pink flowers. Most important its loved by honey bees.
Sir you missed most important trees that are local to Pakistan and can grow easily and are good for shade and landscaping. I am naming them here: 1) Sukh Chain (unique to Punjab mostly and you make Miswaak from it and also known for the cold shade) 2) Neem (known as a medicinal miracle in villages of Punjab, you grind its leaves for many diseases) 3) Dharaik 4) Banyan - One of the most beautiful ancient tree 5) Alstonia 6)Mango trees - for shade 7) Ashok 8) Ulta Ashok (for path ways and landscaping) 9) Thuja or Saroun - For landscaping 10) Kikar tree (especially for desert) 11) Ghaf or Jhand (ideal for desert) 12) Local date tree (ideal for Desert)
Very informative video! Usually there's not much content on this topic. We are planning to have a tree for both shade and cover from neighbours. We live in Karachi, what would you suggest is better for both privacy and shade in the summers. Also, what is the water sucking rate of these tree that you've mentioned? Do they suck a lot of water? People are saying trees' roots are damaging people foundations these days and people are starting to cut the trees in their houses. Plz explain if it's true or just rumours. Is peepal a good tree for a small space just outside the house? I'm asking these questions because your video was very informative and you seem educated enough to answer these questions, more like queries. Anticipating eagerly. Thanks
Assalamualaikum Sir, I just need a suggestion about evergreen, shade trees for planting in front yards of a house in areas like Islamabad. Also the trees whose roots do not mess with the sewerage.
Thanks. I have planted about 13 Pilkan, Cassaia Nodosa and terminelia at my home. Inspired by this video. I trying to complete all mentioned trees in this video.
Bahut khoob, bahut shandar sooch aur bahut ache kaam hain. Apne ird gird main darakhton ka lagana, saaye aur phoolon se apne mahool ko khubsorat bnane ki baatin aur amal aik parha likha insan he sooch aur kar ke dikha sakta hay. Dekh kebahut acha lagga aur bahut khushi bhi hiyi ke Pakistan ki croron ki abadi main chahe kuch main he hay, yeh shaor toh hay.
سایہ دارل پھلدار درخت میں جامن کی ایک قسم جسے ہم جمنی یا جمولی کہتے ہیں بہت اچھی چیز ۔ پھل کھٹا چھوٹا اور گچھے میں ہوتا ہے درخت کی گروتھ بہت اچھی اور سایہ دار اور کنوپی میں ہوتا ہے
1...Becyn،
2....Pilcen
3...Lejestonia.
4... Cashia nadosa..umbrella type
5...jecorenda
6...taboobia pink
7...termenelia.
8...Mango.
9...jaman
10...Amrood
11..imlee
12...Badam
13....Moringa.
Plz contect number I buy it
Plz contect number I buy it
املتا س کا درخت بھی پیلے پھولوں سے بھر جاتا ھے بہت ھی خوبصورت لگتا ھے اور خوبانی کا درخت بھی سفید پھولون سے بھر جاتا ھے
You are right
Amaltas jis ko English mein golden shower tree kahty heyn.
Haseen tree hota heyy
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ تبارک اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عط فرمایے امین
مظہر بھائی بہت اچھی کاوش ھے اور ویڈیو بھی بہت اچھی ھے اس تفصیل اور وضاحت کے لئے آپکا شکریہ۔
ماشاءاللہ، بھائی ایسی ہی کچھ اور ویڈیو بنائیں ۔۔جس میں تھوڑی ڈیٹیل ہو،
#کس موسم اور جگہ(علاقہ ) میں کون سا درخت لگ سکتا ہے۔؟
#ذمین کی تیاری کسے کی جائے؟
# اگر ممکن ہو تو کہاں سے پودہ مل سکتا ہے یہ بھی بتائیں
#اگر نام لکھے ہوئے اسکرین پر آجائیں تو کیا ہی بات ہے۔
جزاکم اللہ
اگر آپ ان سب درختوں کے نام پکچر کیساتھ اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ کہاں دستیاب ہونگے۔ اس سے سب کو فائیدہ ہوگا۔
آ پ کی ویڈیو بہت پسند آئی ہے کیا ہی اچھا ہو اک آدھ آگر یعنی عود کا درخت بھی اپنے فارم پر لگا دیں شکرا اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین
ماشاءاللہ جی اللہ کریم جزائے خیر دے اپکو صحت اور تندرستی مزید کامیابیوں سے نوازے۔ میں اس فیلڈ میں بالکل نیا اور انجان ہوں اپکی ویڈیوز سے ہی مستفیذ ہونے کی کوشش کر رہا ہوں بہت بہت شکریہ
Bilkul
اور اگر ایسا ممکن نہی تو اپنا موبائل نمبر
0333 6566090 پر واٹس ایپ کر دیں شکریہ
Where can I find these trees ?
Please please let people know that when you plant any tree you MUST give support to keep it straight at right angle. Most of the trees you have shown are bent to one side. Planting trees is an ART . I appreciate your good efforts.
ماشااللہ جی بہت ہی خوبصورت ہے
بھائی صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ رہنمائی کرنے کا
مجھے بہت شوق ہے اور پیار ہے
سرسبز درختوں سے
Ecellent....Govt ko chahye k iss kisam ki trees parks aur road sides pa lagaye...ta k mulk ki khoobsurat main izafa ho
A famous saying... don't ask what your country can do for you, but what you can do for your country....Hamein aadat Dalni chaheye ke khud Kutch Karein ... Govt key pass resources Kahan, magar jab ham govt ke bazoo ban Jaen, tab Sab Kuch mumkin he...
aap ne apnay area Mai kuch lagaya hai ......?
@@qamarzaman8470 absolutely right 😍😍😍👍
@@jaguar2ru maine lgay hain apny ghar k bahir 😍
@@qamarzaman8470 پہلے ہی بہت لوگ گورنمنٹ کے آنکھ کان دل دماغ چہرہ بازو ٹانگیں اور بال بن کر چمٹے ہوئے ہیں۔
گورنمنٹ کے اتنے لوگ چہرے بنے ہوئے ہیں کہ سمجھ نہیں آتا کون سا چہرہ سچا ہے۔
گورنمنٹ کے اتنے لوگ آنکھیں اور کان بنے ہوئے ہیں کہ آپ کو کچھ کہتے، کرتے دس بار سوچنا پڑتا ہے۔
گورنمنٹ کے اتنے لوگ بازو ہاتھ اور ٹانگیں بنے ہوئے ہیں کہ آپ احتجاج بھی نہیں کرسکتے۔
گورنمنٹ کے اتنے لوگ بال بن کر چمٹے ہوئے ہیں کہ ہر ادارے میں ملازمین کا جنگل اگا ہوا ہے جس کی کبھی حجامت نہیں ہوتی، سارے وطن کے بدن کی طاقت ان بالوں (بندوں) میں جا رہی ہے۔
کوئی بال بنا بندہ خود ہی جھڑ جائے یا کوئی بال دوسرے بالوں سے زیادہ تیزی سے لمبا ہو جانے کے سبب گورنمنٹ اس بال کو نوچ کر اکھاڑ دے یا کاٹ کر نکال دے تو اور بات ہے، ورنہ جب گورنمنٹ آتی ہے نئے بال اگ آتے ہیں، پرانے بھی آگے رہتے ہیں۔
ضرورت ہے کہ فوری طور پر سابقہ حکومتوں کے لگائے پرانے لمبے بالوں کی حجامت کی جائے اور ان کی ماہانہ پنشن بھی مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت سے کم رکھی جائے۔
ہمارے لوگ جب تک گورنمنٹ میں نہیں ہوتے تب انہیں اچھے کام مفید باتیں اور دوسروں کو دینے کیلئے مفید مشورے یاد آتے رہتے ہیں۔
گورنمنٹ میں آنے کے بعد ہمارے لوگوں یعنی سرکاری ملازمین کو چھٹیاں، چھٹیوں کے بہانے، تنخواہیں بٹورنا، تنخواہوں میں اضافے کے جواز تلاش کرنا، طرح طرح کے الاؤنس لینا، گاڑی کا فیول لینا، گھر کا کرایہ لینا، چھٹی کے پیسے لینا، دفتر سے ہاف ڈے کی چھٹی لینا، چائے پر چائے پینا، ایک گھنٹہ دوپہر ایک سے دو میں کھانا اور نماز کیلئے وقت نکال کر، دفتر میں وضو کرنا، نماز پڑھنا، کھانا منگوانا پھر اسے کھانا پھر موبائل فون چیک کرنا، دوستوں سے کام کے دوران گپیں لگانا، سیاست، مذہب، موسم، حالات حاضرہ کی باتیں کرنا وغیرہ خوب یاد رہتا ہے۔
میری طرف سے آپ کو سلام آپ نے بہت زیادہ درخت لگائے ہیں یہ بہت اچھی بات ہے یہ خوبصورتی بھی ہے اور ثواب بھی ہے اللہ پاک آپ کو اور درخت لگانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو بھی
Buhut Khubsurat Video MashaAllah. Excellent Brother.
sir g bohot khub . maza aya
میری طرح بہت سے احباب کو ناموں کے بارے میں ضرورت محسوس ہوئی کہ لکھ دیئے جاتے تو اچھا تھا، اسلیے آپ کی خدمت میں نام پیش خدمت ہیں۔۔۔
Kidher hain?
Phulon walay tree ka name btaya ni
Kahan hen name
Check description
سکھ چین کے بارے میں کیا رائے ہے برادر آپ کی۔چھاوں اور گروتھ کے حوالے سے
ماشاءاللہ بہت خوب صورت درخت ہیں
I am thinking about fast growing plants and you make a video thank you mazar bhi.
Beautiful Trees.. good to know different types of trees., thanks for sharing 🎉
ماشا اللہ اس قدر حسین سبحان اللہ کتنا حسین منظر ہے اللہ تعالیٰ نے کس قدر حسن بخشا ھے دنیا کو.
بھائی یہ حسین درخت کیا عام نرسری پر مل جاتے ہیں.؟ پرپل اور پنک والے درخت
ماشاءاللہ۔بہت ہی مفید ویڈیو۔
Jazakallah for sharing
Great information
ماشاءاللہ بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے سعودی عرب ریاض سے سلام علیکم 👌💔
Masha Allah, Jazakallah, fantastic, Amazing and Excellent information about the beautiful flowering trees,kindly write their names in your video, keep doing the best.videos,
Masha Allah zaberdast Ache Malumat ka shukreya khub Taraqe karuo Allah Barkat den
امریکہ میں یہ پھولدار درخت بہت جگہ دیکھے اور بہت خوبصورت ہوتا ہے جون جولائ فل بہار ہوتی ہے
Name of this tree please ?
Ap Kia amerca ma ho
Ma sha Allah bohoth achey information Jzk
Bravo, thats more like it. Great Content Excellent presentation clean and fluent speech :)
زبردست انتخاب کیا ھے اپ نے شکریہ ۔
Please display their names on the screen when you talk about them. Thanks
video hai liye Gaye hain naam unke
From where I can get these flowers trees
Ye kahan s milain gay karchi mein ??
Pl btaen
N naam urdu mein subkay btaen kyunkay nursery waly hamesha English waly naam nh smjhty
Cassia nadosa
زبردست ویڈیو جزاک اللہ خیرا کثیر ا
Very informative and interesting vlog,
MashAllah jameel Bohat khoob JazakAllah khair 🌿❤🌿
آپ کی ویڈیو بہت خوبصورت ھے اگر آپ مہربانی کرکے پودوں کے نام بھی لکھ دیتے تو اچھا تھا براے مہربانی کرکے نام لازمی بے
بتایں
اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں سارے پودوں کے نام لکھے ہوئے ہیں 😍😍
Oe
@@maryamalizohanvlogs1926 kkuo
Sun k likh lain
Yes description mai likhay gain very nice
My I m in a USA I watching ur video tree and greenery is my favorite nature and l like ur love with tree and nature too brother if these colorful tree are planted by both side of the road it looks very beautiful when travel or driving l wish if these colorful tree to be planted in all city inside areas specially like Islamabad then what a beautiful scene create l wish government should take advantage of ur knowledge than u and keep doing ur job
Jazak Allah
Great Effort
For the first time viewed your video and we'll appreciated plz if possible add cost of plants average price of each
ماشاء اللہ۔۔۔۔۔یہ سب دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے
You missed Cassia Fistula ( Amaltas ) tree. It's a beautiful tree, suited well for our subcontinent. Lahore, and Amritsar are full of these trees alongside roads, and they bloom beautifully
گرمیوں میں املتاس کا درخت پیلے رنگ کے خوشبو دار پھولوں کے گچھوں سے بھر جاتا ہے۔
@@abdussamadmughal6871 صحیح کہا۔
Best👍💯
Very Informative, Thanks for Sharing
💕 🌃 YA QAHHAR ALLAH BLESSING AND PROTECT ALL MUSLIM'S YA ALLAH ALLAH huSAMAD 💚 FEEL BLESSING EXPERIENCE ♥️
U just made us enjoy farm. Didn't let us get able to grow our own.
Good one MashaALLAH ❤but didn't mention how to grow these trees..kindly make video on it
ماشاءاللہ بہت خوبصورت درخت
Excellent info u forgot to include
Castia fustala its the best among all and quite suitable with our climate
V nice n informative vedio.mashaAllah.keep it up
Please add tree names in description or mention in reply to my comment. I will be very thankful 😘
Check description
Ma shaa Allah,❤️ sada tibiyat, khush ikhlaq sakhsiat
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
jazak Allah very informative video thanks
I need detail of grass type to fix in garden . A good quality stuff with excellent growth and lush silky green
Please help by sharing your experience knowledge
Thanks
Good bro ajj tak indian videos dekh app ki ye bohat achi kavish thi welldone
Sir you have forgotten " Dombeya" as its height goes more than 20 ft and its filled with white and pink flowers. Most important its loved by honey bees.
The name of 3rd tree after Bakaen and Pilkhan is missing or clipped in video edit @3:20.
Can you tell the name of thst flowering tree?
Very good information however you should also mention the areas where it grows best. Like some will grow better in certain parts of Pakistan.
Masha Allah. Mza ageya video dekh kr
Thank you... very useful....
Two questions:
1. What type of soil and water needs etc.
2. Where are these plants available..
اور ساتھ قیمت بھی بتاٸی جاۓ
Zaror
Yes, these are important questions.
Glad you mentioned them.
Price 20000each
Mashallah Bhai bht Achi information Di h
Wonderful information. Kindly Guide us from where we can buy these trees?
Ma sha Allah Wonderful Jazakalha kher 👍👍👍New Friend
Sir you missed most important trees that are local to Pakistan and can grow easily and are good for shade and landscaping. I am naming them here:
1) Sukh Chain (unique to Punjab mostly and you make Miswaak from it and also known for the cold shade)
2) Neem (known as a medicinal miracle in villages of Punjab, you grind its leaves for many diseases)
3) Dharaik
4) Banyan - One of the most beautiful ancient tree
5) Alstonia
6)Mango trees - for shade
7) Ashok
8) Ulta Ashok (for path ways and landscaping)
9) Thuja or Saroun - For landscaping
10) Kikar tree (especially for desert)
11) Ghaf or Jhand (ideal for desert)
12) Local date tree (ideal for Desert)
اسلام علیکم جی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرمائے صحت تندرستی دے آمین
You should plant Azaan flower plants too. They blossom only at the time of Azaan .
Really?
Bht hi achi video .bht informative .
سر ساتھ ساتھ ان کے ریٹ بھی بتاتے۔
Boht ache information hy.ALLAH ap k kam mein barkar ata kary
Very informative video! Usually there's not much content on this topic. We are planning to have a tree for both shade and cover from neighbours.
We live in Karachi, what would you suggest is better for both privacy and shade in the summers.
Also, what is the water sucking rate of these tree that you've mentioned?
Do they suck a lot of water?
People are saying trees' roots are damaging people foundations these days and people are starting to cut the trees in their houses. Plz explain if it's true or just rumours.
Is peepal a good tree for a small space just outside the house?
I'm asking these questions because your video was very informative and you seem educated enough to answer these questions, more like queries.
Anticipating eagerly.
Thanks
TRY IMBLY ,PAKISTAN STEEL GUST HOUSE IN KARACHI HAS THESE YOU CAN SEE FOR YOURSELF.
Hey can you tell me what's the name of that pink flowers tree?
Bhai ap ke video bohat ache hai u covered every aspect
Assalamualaikum Sir, I just need a suggestion about evergreen, shade trees for planting in front yards of a house in areas like Islamabad. Also the trees whose roots do not mess with the sewerage.
Amaltas ( Cassia Fistula ), Crape Jasmine, Neem, Sukhchain.
ماشاءﷲ very informative video ❤
MAKE AN VIDEO AND MENTION WHERE THESE TREES CAN GROW BY STATE WISE PUNJAB ,BALOCHISTAN KPK AND SINDH. AND PRICE AND BEST MONTH TO PLANT.
I forget to mention that different videos to state wise people
your casia nadosa plant is very beautifull and nice Mashallah
تیسرے درخت کا نام بھی بتا دیں شکریہ
Lagerstroemia
Lagislonia
@@bilalrafiq6238 en.wikipedia.org/wiki/Lagerstroemia
Excellent choices,thank you very much for sharing
بہت اچھی کاوش ہے آپ کی بھائی جان
Salam bhai, very happy to see your channel. Today I search for trees and got details
واہ
کمال ہے سرجی سیر کو دل چاہتا ہے
India se bohot sara pyar 🙏 .. Thank you sir
Thanks. I have planted about 13 Pilkan, Cassaia Nodosa and terminelia at my home. Inspired by this video. I trying to complete all mentioned trees in this video.
Can you please share the pictures of the plants you have grown. I am planning to grow these at my home.
Bahut khoob, bahut shandar sooch aur bahut ache kaam hain. Apne ird gird main darakhton ka lagana, saaye aur phoolon se apne mahool ko khubsorat bnane ki baatin aur amal aik parha likha insan he sooch aur kar ke dikha sakta hay.
Dekh kebahut acha lagga aur bahut khushi bhi hiyi ke Pakistan ki croron ki abadi main chahe kuch main he hay, yeh shaor toh hay.
Bhai mai ap ko appreciate karta hu. K ap n buhat achi vedio banai. Buhat informative thi
bery informative video... keep it up
بہت اچھی کوشش۔۔۔
🇵🇰Wa aalaikum salaam Bhai jaan❤️ Nice information about different beautiful trees🎄🌴🌳🌳♥️👏👏
Mashaallah bhai very informative video
Mashalla mashalla mashalla u r so relented person
V good . Usefull information Thanks for sharing
Bohat acha mashwara dia hay ap ney
Nicely briefed and selection of information very valuable
اچھی معلومات دی ہے آپ نے۔۔۔میں گل موہر کے بیج ابھی لگائے ہیں
MA SHA Allah very good 👍 ⌚ full zabardast Allah apko zindagi sehat or tandarusti dy ameen or apny hifzuaman me rakhy Ameen 👍 ❤️ 👌 🌹 🤝🎁🌹❤️
Great information
Nice work
Wonderful plants mashALLAH, jazakALLAH khair bhai for really informative video
معلوماتی پروگرام کا شکریہ
Good information and presentation 💐🎉
سایہ دارل پھلدار درخت میں جامن کی ایک قسم جسے ہم جمنی یا جمولی کہتے ہیں بہت اچھی چیز ۔ پھل کھٹا چھوٹا اور گچھے میں ہوتا ہے درخت کی گروتھ بہت اچھی اور سایہ دار اور کنوپی میں ہوتا ہے
Jaman to he humry ghar mein or wo aj kal masha Allah se khub phal de raha he
👏👏👍👌 very good information
I love farming, all type of farming
MashaAllah you are doing wonderful job
بہت خوب جناب
ThankU u r doing a great job
Allah Rab Rahman bless u
Your effort is appreciated 👍
Dear good informative video, keep it up.