بد نیتی کے تخم نے جو تراشے ہیں شجر سراب ان کا سایہ اور ثمر ہیں انگارے تہذیب فرنگ کی جادوئی ترقی ہے عذاب اساس اس کی ہے شر - باقی ہیں افسانے خرد و قلب کی اس خاموش سی جنگ میں انسان لہو لہو ہے اور مشین کے نقارے خناس عقل ہے خود زہر تحیر کا شکار سراب ہے اس کا فسوں اور خام فن پارے فلک پریشان کہ انسان کو آخر ہوا کیا ہے خود اپنے دست سے بنا رہا ہے شر پا رے محو حیرت ہوں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی نشان نہ ہوگا انسان کا - ہوں گے خود پا رے (عامر فرید )
حجاب آرزو میں نہاں کوئی سحرہو گا سحاب جستجو سے عیاں کوئی شرر ہو گا طائر خیال کو مقید قفس نہ کر اسی اڑان میں پیدا کوئی گہر ہو گا میرے اندر کو باھرکی نظروں سے نہ دیکھ تجھے ملا نہیں مجھ سا - کوئی بشر ہو گا تضحیک جذبہ معصوم کی اجازت تمہیں میرے اس مہر سا کہاں کوئی قہر ہو گا بتاں عہد کہن کو نہیں پوجتا میں نئی سوچ نئی راہ پر اب سفر ہو گا آینہ طاعت میں عکس جمال سجتا نہیں حسن باغی کا پرستار اک عصر ہو گا شریر و آتما کا سمبندھ اک پہیلی ہے یہ رازتو روز حشر- نشر ہو گا (عامر فرید)
@@kashirkahani09 بد نیتی کے تخم نے جو تراشے ہیں شجر سراب ان کا سایہ اور ثمر ہیں انگارے تہذیب فرنگ کی جادوئی ترقی ہے عذاب اساس اس کی ہے شر - باقی ہیں افسانے خرد و قلب کی اس خاموش سی جنگ میں انسان لہو لہو ہے اور مشین کے نقارے خناس عقل ہے خود زہر تحیر کا شکار سراب ہے اس کا فسوں اور خام فن پارے فلک پریشان کہ انسان کو آخر ہوا کیا ہے خود اپنے دست سے بنا رہا ہے شر پا رے محو حیرت ہوں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی نشان نہ ہوگا انسان کا - ہوں گے خود پا رے (عامر فرید )
تبدیلی لائی ایک نئی کہانی، پر ساتھ لائی بے چین جوانی۔ ہر خواب بکتا ہے بازار میں، ہر در پر تھا سودا اس کاروبار میں۔ جو دیکھتے، وہ حیران تھے، خوشیوں کے بیچ میں پریشان تھے۔ کامل خلیل
khurram bhai, do ancient philosophies or modern philosophies matter today? i would say All past philosophies are dead.😢 we need new philosophical nods.
آپ کے ایک سوال کے جواب میں خرم نے کہا کہ اے آئی کے پاس محسوس کرنے کا تجربہ نہیں ہے، اور یہ انسان ہی کی خاصیت ہے۔ کیا الگوردم کے ذریعے وہ انسانوں کا یہ تجربہ حاصل نہیں کر سکتا؟
There comes the play of Will what we call free will that is how humans destroyed themselves created bombs and destroyed themselves and now AI but we need to be enough strong and enlighten people about this and try to stop this and that is how humans can fight these evils by simply using their will on right things
Highly thought provoking and interesting. Various perspectives were discussed. Really enjoyed.
بد نیتی کے تخم نے جو تراشے ہیں شجر
سراب ان کا سایہ اور ثمر ہیں انگارے
تہذیب فرنگ کی جادوئی ترقی ہے عذاب
اساس اس کی ہے شر - باقی ہیں افسانے
خرد و قلب کی اس خاموش سی جنگ میں
انسان لہو لہو ہے اور مشین کے نقارے
خناس عقل ہے خود زہر تحیر کا شکار
سراب ہے اس کا فسوں اور خام فن پارے
فلک پریشان کہ انسان کو آخر ہوا کیا ہے
خود اپنے دست سے بنا رہا ہے شر پا رے
محو حیرت ہوں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
نشان نہ ہوگا انسان کا - ہوں گے خود پا رے
(عامر فرید )
حجاب آرزو میں نہاں کوئی سحرہو گا
سحاب جستجو سے عیاں کوئی شرر ہو گا
طائر خیال کو مقید قفس نہ کر
اسی اڑان میں پیدا کوئی گہر ہو گا
میرے اندر کو باھرکی نظروں سے نہ دیکھ
تجھے ملا نہیں مجھ سا - کوئی بشر ہو گا
تضحیک جذبہ معصوم کی اجازت تمہیں
میرے اس مہر سا کہاں کوئی قہر ہو گا
بتاں عہد کہن کو نہیں پوجتا میں
نئی سوچ نئی راہ پر اب سفر ہو گا
آینہ طاعت میں عکس جمال سجتا نہیں
حسن باغی کا پرستار اک عصر ہو گا
شریر و آتما کا سمبندھ اک پہیلی ہے
یہ رازتو روز حشر- نشر ہو گا
(عامر فرید)
U r the ist ai poet
@@kashirkahani09 Thanks dear. Share your feedback in more details
@@kashirkahani09 بد نیتی کے تخم نے جو تراشے ہیں شجر
سراب ان کا سایہ اور ثمر ہیں انگارے
تہذیب فرنگ کی جادوئی ترقی ہے عذاب
اساس اس کی ہے شر - باقی ہیں افسانے
خرد و قلب کی اس خاموش سی جنگ میں
انسان لہو لہو ہے اور مشین کے نقارے
خناس عقل ہے خود زہر تحیر کا شکار
سراب ہے اس کا فسوں اور خام فن پارے
فلک پریشان کہ انسان کو آخر ہوا کیا ہے
خود اپنے دست سے بنا رہا ہے شر پا رے
محو حیرت ہوں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
نشان نہ ہوگا انسان کا - ہوں گے خود پا رے
(عامر فرید )
MashAllah the conversation has opened various perspectives in my thoughts!!! Love respect ❤❤❤
❤❤❤
اللہ آپ کو صحت دے خرم بھائی❤❤
I am from Chittagong city of Bangladesh plz host brother bring Sahil Aadim in your Podcast.k
Do watch "The Artifice Girl"
Amazing 👋
What a beautiful Analysis of A1 👍briilaint host Mashallah
Visit @khurramellahiofficial to listen to more of his philosophical thoughts on various topics.
Great 👍
what a sweet comment @ 30.08
Please do podcast with Sahil Adeem
ایک بہترین گفتگو 💐
تشنگی باقی ہے۔ کچھ سوالات ہیں، ایک ایک کر کے پوچھتا ہوں۔
تبدیلی لائی ایک نئی کہانی،
پر ساتھ لائی بے چین جوانی۔
ہر خواب بکتا ہے بازار میں،
ہر در پر تھا سودا اس کاروبار میں۔
جو دیکھتے، وہ حیران تھے،
خوشیوں کے بیچ میں پریشان تھے۔
کامل خلیل
❤
interesting
khurram bhai, do ancient philosophies or modern philosophies matter today?
i would say All past philosophies are dead.😢
we need new philosophical nods.
Excellent ending a person who continues using shopper without giving a thought
What can on expect from those worse then sheep
Bicentenial men was an amazing movie
@khuramIllahi ka aik podcast @irfanmalik k sath hona chahiye on AI
This programme should hit 100 million views
but what about soul....Many people like dr pim van lonnel talk about consiousness beyond material world....
آپ کے ایک سوال کے جواب میں خرم نے کہا کہ اے آئی کے پاس محسوس کرنے کا تجربہ نہیں ہے، اور یہ انسان ہی کی خاصیت ہے۔ کیا الگوردم کے ذریعے وہ انسانوں کا یہ تجربہ حاصل نہیں کر سکتا؟
Bhai Alif Shafiq se ki Kya personal problem aap hr podcast me unhi ka example let’s ho😅
Five stages of an
entrepreneur,businessman, tycoon.
1- Need
2-Greed
3-lust
4-Arrogance
5- Mental disorder
Game over....good bye
Pakistan mai b log pade likhe hai ye to hairat k bat hai
Thats not true, decision making will be easy for AI..great podcast
the professor is correct in what he says but he says it with a touch of smugness which is a little bit grating, thought provoking nevertheless!
Can Kafirs' creations (AI & Robot) become more powerful than Allah SWT's creation (Humans) ??
There comes the play of Will what we call free will that is how humans destroyed themselves created bombs and destroyed themselves and now AI but we need to be enough strong and enlighten people about this and try to stop this and that is how humans can fight these evils by simply using their will on right things