اٹھے گی کوئی چنگاری آئے گی ان کی باری قدرت کا فیصلہ ہے اللہ بہت بڑا ہے ۔اللہ کی قدرت دیکھنے سے پہلے ہر فرعون ہی طاقتور لگتاہے اور اللہ کی قدرت دیکھنے کے بعد نشان عبرت بن جاتاہے انشاءاللہ
Pakistan imran Khan great leader ko tamaam muhibe watno sathiyon ko Allah pak apne karam o fazal se surkhuro farmaye ga insha Allah aameen ❤️ sir great analysis Allah bless you always aameen suma aameen ❤❤❤
واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
ماشااللہ زبردست تجزیہ خوبصورت لفظوں کا انتخاب اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی دے آمین عمران خان کو رہا کرو جیلی حکومت نامنظور عمران خان زنداباد پاکستان زنداباد ❤️
#پوری_قوم_کو_ادھوری_جشن_آزادی_مبارک😢 سر جی اللّٰہ آپکو صحت کیساتھ عمرخضر(ع)دے #پوری_قوم_کا_1نعرہ_رہا_کرو_کپتان_ہمارا💪 #مرشد_عمران_خان_ذندہ_باد_پاکستان_پائندہ_باد
💯 % drusth tha, phir konsi azadi rahi agr ham jo log hame ghulam banana chahte hain, jinho ne Imran khan ki hakomat giraii aor jo log hamari barbadi k asal zimadar hain unke samne ehtijaj bhi nahi kar sakte ho tho issi k khilaf tho ham Imran khan k sath karhay hain aor karhay rahenge, agr wo bhi issi tarah sochne laga k ye ghalti thi it means that he surrendered. And we will no longer be with him then.
تقريرکا مزہ الگ ہے لیکن جو شیر پڑتی ہو تو دل کو سکون مل تا ہے اور نشا چڑھاتا ہے بہت بہت شکریہ جناب شیر اور تقریر کا اور دوسری ویلوک کا انتظار رہے گا ❤🌹🌹🌹🌹🌹🙏🙏🙏🙏🥀🥀🥀🥀🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
خزاں بہار کا جھگڑا کھڑا نہ ہونے دیا شجر لگایا بھی خود، خود ہرا نہ ہونے دیا یوں فرض اپنا نبھاتے رہے طبیب سبھی کسی کو تیرے مرض کی دوا نہ ہونے دیا ہر ایک بار کئے وعدے جاں فزا تجھ سے ہر ایک بار مگر کچھ نیا نہ ہونے دیا قدم قدم پہ گرے سر کٹائے، اف بھی نہ کی کسی شکاری کو ہم نے خفا نہ ہونے دیا لٹا کے بیٹھے ہیں سب مال، جان و تن جن پر انہیں گلہ ہے کہ ان کو خدا نہ ہونے دیا ہماری قوم کو محسن کشی کی عادت ہے کسی بھی لعل کا حق ہی ادا نہ ہونے دیا ستم یہ ہے کہ پچھتر برس کا ہو کے بھی یہ بچہ پاؤں پہ ہم نے کھڑا نہ ہونے دیا ۔۔۔اتباف ابرک
یہ پاکستان کا آرمی چیف ہے جو یوم آزادی پر مبارک باد دینے کےلیے بھی پرچیاں پڑھ رہا ہے دو قومی نظریہ کی مثال دینے کےلیئے بھی تقریر لکھ کر لایا ہے۔عمران خان کو آزاد کر تجھے وہ ہر چیز سمجھا دے گا۔
ہارون رشید صاحب آپ یہ سوالات کس سے کررے ہوں سیدھا مسلہ پی ٹی آئی کا موجودہ آرمی چیف کا عمران سے مسلہ ہے یہ بات پورا پاکستان جانتی ہیں ماسوا فقط ٹی وی اینکر اور صحافی حضرات جن کو ابھی تک معلوم نہیں ہیں
Baba Haroon u Rasheed Allah bless and protect you Allah bless and protect PM imran Khan Allah bless Pakistan love from Canada 🇨🇦
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سدا سلامت رھیں۔۔۔
انکل ھارون صاحب
جو لوگ دوسروں کا جینا مشکل کرتے ہیں ان کا مرنا آسان نہیں ہوتا
وعلیکم السلام 🌹 جناب ، جو ڈرتے نہیں حالات کے خونی منظر سے ،وہ حق اور سچ کے راستے کے راہی ہوتے ہیں ھارون رشید سمیت، ان سب صحافیوں کو سبز سلام 🙏🌹
Great man
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد فوج بھی میری ملک بھی میرا عظیم لیڈر عمران خان
Very informative v log
Thank you Br Haroon, May Allah reward you.Ameen Ya Rabul Alameen
اٹھے گی کوئی چنگاری آئے گی ان کی باری قدرت کا فیصلہ ہے اللہ بہت بڑا ہے ۔اللہ کی قدرت دیکھنے سے پہلے ہر فرعون ہی طاقتور لگتاہے اور اللہ کی قدرت دیکھنے کے بعد نشان عبرت بن جاتاہے انشاءاللہ
وعلیکم السلام و رحمت و برکاتہ ۔
ہارون الرشید صاحب!
وعلیکم السلام
عزت مآب ہارون صاحب
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں۔آمین
Qaqaaqqaqqaaa❤a❤aaaQ1
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے ( اللّٰہ الحق ہے)
Pakistan imran Khan great leader ko tamaam muhibe watno sathiyon ko Allah pak apne karam o fazal se surkhuro farmaye ga insha Allah aameen ❤️ sir great analysis Allah bless you always aameen suma aameen ❤❤❤
salaam Haroon bhai
REVOLUTION, REVOLUTION, REVOLUTION. Whole systems MUST CHANGE.
🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳
Ye Ha Imran Khan Ki Asli Haqiqi Azadi Or Riyasate Pudina Jaha Jaha Pakistan Ki Kabar Me Ek Mari Hui Aurat Bhi Shef Nahi Ha
Waalaikumsalamwrbr sir there is no power but from Allah subhanawataala inshaAllah ❤️
ھارون الرشید صاحب اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ آللہ آپ کو سلامت رکھے امین عمران خان زندہ باد اللہ تعالیٰ مرشد کو سلامت رکھے امین عمران خان کو رھا کرو
Imran Khan k sath Allah apko lmbi eman or seht wali Zindagi de AAmeeN
I am Syed and praying for you because you are supporting IMRAN KHAN
وعلیکم السلام سر اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے اللّهِ عمران خان کو زندگی دے اللّهِ نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹
Aameen
@@shahzadsiddiqui1 . 8
Aap jaisay tamam sahafi huzraat ko salam jo haq o such bayan karty hain. Murshid @Pakistan Zindabad ❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام محترم ھارون الرشید صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین تاکہ حقائق عوام تک پہنچاتے رہے
وعلیکم السلام سے مارشل لاء لگا ہوا ہے پاکستان میں سر
واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
Abhi hm jaisay lakhon ladies n gents ghron mn rhy but hmaray votes khan sb k liye hn only ❤
ہارون صاحب اللہ اپ کو خوش رکھے اپ نے بالکل سچی بات کی ہے پولیس ہماری حرام کر دی ہے اور ہماری گورنمنٹ بھی حرام کاٹ دی ہے
Jeo salamat raheen,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,;(Duayon ma Germany sa shamal)
Maa Shaa ALLAH Tabarak ALLAH! ALLAH KAREEM Ap ke omer me barkat naseeb farmaye Aameeeeen
Haroon sahab Pakistan main insaaf aur qanoon naam ki koi chez nahi hai
Haroon Sahab aapko aur puri qoum ko Azadi ka Din MUBARAK
نحترم گارون رشید صاحب ۔۔۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
آہ جیسے لوگ اس دور میں بہت ناپید ہو چکے ہیں۔
Haroon sab ghbrna nai time ak jhsa nai rahttha Insha Allah ap ke b jbetth b ho ge aure Pakistan ke b H coy baghnay waley ha waite and watche❤❤❤❤❤❤
جناب پاکستانی پولیس پر کام کریں ۔ انہیں موٹیویٹ کریں
ووٹ صرف وزیراعظم عمران خان ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ کراچی والے
Mola salamat rakhay AAmeeN
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Rashid zai-khan--yes okey.right. kamyab.hogay.
ہموطنوں کو جشن آزادی مبارک ہو ۔ عمران احمد خان صاحب کو آزاد کریں
آزادی ؟ مائی فٹ !
وعلیکم اسلام رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲🤲🤲
Very nice analysis sir
بیشک ظلم مٹ کر ہی رہے گا
سر کچھ لوگ اپنی ذاتی دشمنی میں آئین و قانون اور اپنی موت کو بھول کر اندھے ہو چکے ہیں۔
ان کو کچھ بھی نظر نہیں آرہا
پچھتر سال سے سازشوں نے ہی ترقی کی ہے لوگ کدو کھانے کے لۓ بھی ترس گۓ ہیں
جیتے رہیں سر اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو دونوں جہان کی بھلائی عطا فرمائے اور عمر بالخیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
قوم خان صاحب کے ساتھ ھے کچھ بھی ھتکندے استعمال کر کے دیکھ لیں۔
Nice to hear your analysis ❤
ماشااللہ زبردست تجزیہ خوبصورت لفظوں کا انتخاب اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی دے آمین
عمران خان کو رہا کرو
جیلی حکومت نامنظور عمران خان زنداباد پاکستان زنداباد ❤️
Her urooj ko zawaal hy.is Jahan me kis ko baqa hy .Imran Zinda rahy ga.insha Allah
" سرکاری دیشت گردی " کبھی کبھی اللہ پاک خود بندے سے سچ کہلوا دیتے ہیں ۔
Hundred % Correct ,
Haroon Ur Rasheed Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
بھاولنگر نگر میں انٹرنیٹ نہیں پتھروں کے دور میں رھتے ھیں ھم
Allah help imran khan.
Slamat rahen hamesha jnab ❤❤❤❤❤
نگر نگر کی خیر ہو مالک کی پناہ میں رہیں آمین ثمہ آمین یارب العالمین
آذادی ڈسپلن کے بغیر آوارگی ہوتی ہے ۔
ان شاء الله عنقریب پاکستان کی قسمت بدلے گی❤
#پوری_قوم_کو_ادھوری_جشن_آزادی_مبارک😢
سر جی اللّٰہ آپکو صحت کیساتھ عمرخضر(ع)دے #پوری_قوم_کا_1نعرہ_رہا_کرو_کپتان_ہمارا💪 #مرشد_عمران_خان_ذندہ_باد_پاکستان_پائندہ_باد
Ameen
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad wow adhori azadi😂😂
Salute to Haroon Rasheed SAHB
Imran khan zindabad
We stand with imran khan zindabad
zulm ki inteha hai pakistani hukumat me.... mazlum pti aur 80% awwam
.
LOVE YOU MURSHAD ❤❤❤❤????TAHIR GUJJAR
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ Great analysis
❤❤❤❤❤ Allah Taala Aapko apnaiy hifz of Amaan main Rakhaiy Aameen Summa Aameen Elahi Aameen
Free PM Imran Khan Fof pakistan
آزاد پاکستان آزاد عمران خان
Haroon Rashid Saheb. Salam. Allah bless you.
ہارون صاحب جو اصلی طاقت والے ہیں وہ بار بار کہ رہے ہیں کہ 9 مئ والوں کو نہیں چھوڑیں گے
❤salam thanks for sharing 👍 good to see you ..time difference and net problem from Pakistan 🇵🇰 in social media ...God gives you health. AMEEN...❤❤❤❤
یہ تجزیہ کب تک امل کب ہوگا
ھارون رشید کیا ہم بھی دیکھےگے❤+❤❤❤❤
❤❤❤❤+❤❤❤❤
❤❤❤-----------------++--
ماشاءاللہ بہت جرات سے وی لاگ ہے
اللّٰہ تعالیٰ اپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی عافیت میں رکھے آمین ثم آمین
پاکستان پائندہ باد
یہ حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ نے فرمایا تھا کہ لوگوں کو ان کی ماؤں نے آزاد جنا تھا ۔۔۔
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
والیکم اسلام سر.
اللہ تعالا اپ کو صحیت والی لمبی فعال زندیگی عطا فرماے اپ کا حقیقت پر مبنی تجزیعہ بہیت پسند کیا جاتا ھے
تمام پاکستانی بہن بھائیوں کو اور بزرگوں بچوں سب کو میری طرف سے یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو 🎉
Haroon Rasheed sb well done .you are doing work very well. Keep it up mashallah ❤❤❤❤❤❤
💯 % drusth tha, phir konsi azadi rahi agr ham jo log hame ghulam banana chahte hain, jinho ne Imran khan ki hakomat giraii aor jo log hamari barbadi k asal zimadar hain unke samne ehtijaj bhi nahi kar sakte ho tho issi k khilaf tho ham Imran khan k sath karhay hain aor karhay rahenge, agr wo bhi issi tarah sochne laga k ye ghalti thi it means that he surrendered. And we will no longer be with him then.
تقريرکا مزہ الگ ہے لیکن جو شیر پڑتی ہو تو دل کو سکون مل تا ہے اور نشا چڑھاتا ہے بہت بہت شکریہ جناب شیر اور تقریر کا اور دوسری ویلوک کا انتظار رہے گا ❤🌹🌹🌹🌹🌹🙏🙏🙏🙏🥀🥀🥀🥀🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
السلام علیکم محترم اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین عمران خان ذندہ باد
Very realistic n informative analysis
Great leader Imran Khan
عظیم وطن پرست ہیں ۔۔۔۔ما شا اللہ۔۔۔۔۔یہاں ۔۔۔۔۔۔۔پولیش بی ٹیم اور ایف ایس ایف بنی ھے۔
🎉🎉🎉 ❤❤❤ GIK Weldon's ZANDBAD PAKISTAN
ووٹ صرف وزیراعظم عمران خان ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ووٹ صرف وزیراعظم عمران خان ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ووٹ صرف وزیراعظم عمران خان ❤️
خزاں بہار کا جھگڑا کھڑا نہ ہونے دیا
شجر لگایا بھی خود، خود ہرا نہ ہونے دیا
یوں فرض اپنا نبھاتے رہے طبیب سبھی
کسی کو تیرے مرض کی دوا نہ ہونے دیا
ہر ایک بار کئے وعدے جاں فزا تجھ سے
ہر ایک بار مگر کچھ نیا نہ ہونے دیا
قدم قدم پہ گرے سر کٹائے، اف بھی نہ کی
کسی شکاری کو ہم نے خفا نہ ہونے دیا
لٹا کے بیٹھے ہیں سب مال، جان و تن جن پر
انہیں گلہ ہے کہ ان کو خدا نہ ہونے دیا
ہماری قوم کو محسن کشی کی عادت ہے
کسی بھی لعل کا حق ہی ادا نہ ہونے دیا
ستم یہ ہے کہ پچھتر برس کا ہو کے بھی
یہ بچہ پاؤں پہ ہم نے کھڑا نہ ہونے دیا
۔۔۔اتباف ابرک
یہ پاکستان کا آرمی چیف ہے جو یوم آزادی پر مبارک باد دینے کےلیے بھی پرچیاں پڑھ رہا ہے دو قومی نظریہ کی مثال دینے کےلیئے بھی تقریر لکھ کر لایا ہے۔عمران خان کو آزاد کر تجھے وہ ہر چیز سمجھا دے گا۔
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
زبردست تجزیہ ہارون صاحب
Waalikum Salaam
کم سے کم ہمیں یہ تو پتا چلا کہ ہمارا دشمن کون ہے اب چاہے خان کو چھوڑیں یا نہ چھوڑیں۔۔۔۔ کیونکہ خان اللہ کے سامنے تو کامیاب ہو چکا۔۔۔
عوام الناس کے سامنے بھی مرشد سرخرو ہو چکے ہیں ۔ میرے مرشد
@@badermunir5944 آپ کے نہیں میرے بھی اور میرے تو اس وقت سے جب سیاست میں کچھ بھی نہیں تھے
وعلیکم السلام!
سر بقول عمران ریاض کے مطابق انڈیا کی آئی ٹی کی برآمدات 195 بلین ہیں
Allah aapko sehat tundrusti ataa fermaaen.Aameen
اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
ہارون رشید صاحب آپ یہ سوالات کس سے کررے ہوں سیدھا مسلہ پی ٹی آئی کا موجودہ آرمی چیف کا عمران سے مسلہ ہے یہ بات پورا پاکستان جانتی ہیں ماسوا فقط ٹی وی اینکر اور صحافی حضرات جن کو ابھی تک معلوم نہیں ہیں
Free free Imran khan ❤
وعلیکم سلام ہارون رشید صاحب جی سلامت رہیں ✌🏻✌🏻✌🏻بلجیم
Walaikum àssalam Sir
Pakistan zindabad 🇵🇰❤️
Imran Khan great leader 💪
اللہ ہمارے ملک کو جھوٹ سے آزادی عطا فرمائے
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
You are here to give analysis on today’s situation
سلام