ان صاحب کو بتائی کہ 30بکریوں کے لیے ایک ایکڑ زمین کافی ہوتی ہے اس میں 4 کنال لوسن اچھے والا ورائٹی بیج ڈالیں کم سے کم دو سال چلے گا اور 4 کنال میں آسٹریلیا گھاس دو تین قسم کا بیج ملتا ہے زمین سے مٹی لے کر زراعت والوں سے چیک کروائیں اور وہ آپ کو بتائیں گے کہ اس ورائٹی کا بیج ڈالیں وہ تین سال مسلسل ہوتا ہے وہ بھی پورا سال صبح کے وقت گھاس میں 2سے 3گھنٹے چرائی کروائی جائے ظہر کے بعد لوسن میں 3گھنٹے شام کو بھوسے کا گتاوا کریں چوکر آٹے کا ادھا خرچہ بھی نہیں ہو گا جانور کو متوازن خوراک ملے گی کمزور بھی نہیں ہو گا 15 مہینے میں کم سے کم دو بار بچے بھی دے گی
ان صاحب کی تھوڑی بھی تعلیم ہوتی تو ان کو پتہ ہوتا کے کون سی نسل پالنی ہے آگر آپ کے پاس وسائل ہیں تو اپ بیتل ناگری یا مکھی چینی کا انتخاب کریں وہ اپ کو دودھ کی مد میں بھی بے پناہ فائدہ دے گی اور قربانی پر 20 بکرے بھی اپ فروخت کریں گے تو کم سے کم 8 لاکھ کے ہوں گے اگر آپ کے پاس وسائل کی کمی ہے جلدی فائدہ چاہیے تو اپ ٹیڈی بکری رکھ کر دیکھیں وہ سال میں دو بار بچے دیتی ہے اور کم سے کم دو بچے دے گی اگر 8 مہینے کا بچہ بھی اپ فروخت کریں گے تو 7ہزار کم سے کم کا ہو گا سال کے 4 بچے چھے مہینے بعد دو سیل کریں تو 14 ہزار سال کے 28 ہزار ایک بکری کا منافع 20 بکریاں بھی ہوں تو کتنا کما سکتے ہیں سب سے بڑی بات کہ اس کو بیماری بہت کم آتے ہے مادہ 7 مہینے کی بالغ ہو جاتی ہے کچھ بھی ڈالو نخرہ نہیں
@@greenleafplantsnursery85 سر یہ کام میری سمجھ سے باہر ہے اس تکلیف میں زیادہ آور امدنی نا ہونیں کے برابر اور جو امدنی ہو گی وہ بھی حرام کیوں کہ آپ ملاوٹ ضرور کریں گے آپ اس سے دور رہیں تو آپ کو کافی فائدہ ہو گا 😉
اس سے کام آسان اور زیادہ فائدہ تکلیف کم آپ خد کر سکتے ہیں ملازم کی بھی ضرورت نہیں آپ تھوڑی سی جگہ میں ہونیوالا کام 500 مرغی رکھیں 30دن کا چوزا لیں اپریل میں خرید لیں یہ پانچ مہینے بعد انڈے دینے شروع کر دیں گی جو روزانہ آپ کو کم سے کم 400 انڈے دیں گی جو کم سے کم 4000 ہزار کے ہوں گے خرچہ آگر آپ سمجھداری سے کریں گے تو 1000 زیادہ سے زیادہ ہو گا اور سیزن ختم ہوتے ہی اگر آپ سیل کریں تو مرغی پہلے پانچ مہینے کی خوراک اور اپنی خرید کے پیسے اپ کو واپس کر دے گی ویکسین اور صفائی کا خیال آپ کی ذمےداری ہے
dosto har kam mn waqat laghta hy us ke bakrion ke tadad be to badh rahi hy jaisay jaisay kaam karta jay ga tajrba be baday ga tadad be baday ga us ke samat theek hy
اسلام علیکم جناب برائے مہربانی ذرا بتائیے گا کہ وہ سال میں دو لاکھ روپے سے کیسے گزارہ کرتے ہیں یہ اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ میرا ارادہ بھی گوٹ فارمنگ کا ہے
Sir 2 lakh to boht ziada hy log 70000 main b guzara karty hain hr bndy ka stayle hyundai jitni incm ho ge utna hi ziada kharcha ho gaa goat garming best business hy
@@shahidsupertv جناب یہ تو نہیں کہہ رہا ہے بزنس اچھا نہیں پر سال میں صرف دو لاکھ بہت مشکل ہے اور یہ مکھی چینی نسل پر ویڈیو ہے ایک پیور بیتل نسل پر بھی ویڈیو بنائیں شکریہ
اس سیٹ اپ میں فائدہ کیا ہوا فر 3 ایکڑ زمین کا ٹھیکہ 90000 کاشت کے کا خرچہ سالانہ کم از کم 3 ایکڑ پر 30ہزار خرچہ بندے کی خد کی دیہاڑی 500 روپے سال اگر مہینے کے 10 ہزار بھی مزدوری لگائیں تو سال کے 120000 بنا امدنی 200000 لاکھ
نہیں یہ اس بھائی نے جو بتایا ہے اس کا حساب لگا کر آپ کو بتا رہا ہوں بقول اس کے کہ وہ 2لاکھ کے سال میں فروخت کرتا ہے جب کہ زمین کا ٹھیکہ آپنی مزدوری زمین کا کاشت کے لیے خرچہ ملا کر آپ چیک کریں تو 40ہزا سالانہ نقصان میں جاتا ہے جو بندہ ان کی دیکھ بھال کرتا ہے اس کا حساب بھی لگائیں
@@azeeshah6997 بھائی آگر آپ 2سال تک انتظار کر سکتے ہیں تو آپ بڑی بکریوں کا انتخاب کریں آگر شوق بھی ساتھ ہے تو اگر آپ نیں فورن آمدنی لینی ہے تو آپ ٹیڈی کا انتخاب کریں اگر بڑی بکری کا انتخاب کریں تو کوالٹی میں جانور خریدنا بیس کی جگہ دس خرید لیں مکھی چینی اور ناگری بیتل
@@amirchattha8361 Sir ji agar 20 tedi bakri hon or 2 bakery hon to 2 saal ka kharcha or amdan ki ho gi. Rah-nomai ka shukria. 1.5 qila zamen bhi apni ho.
ماشااللہ جی کیا بات ھے اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے امین
Nice farm
You doing amazing work shahid God bless u
Thank u sir جزاک اللہ جی
Excellent video
Thank u sir جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ بہت عمدہ انٹرویو
Thank u sir
ان صاحب کو بتائی کہ 30بکریوں کے لیے ایک ایکڑ زمین کافی ہوتی ہے اس میں 4 کنال لوسن اچھے والا ورائٹی بیج ڈالیں کم سے کم دو سال چلے گا اور 4 کنال میں آسٹریلیا گھاس دو تین قسم کا بیج ملتا ہے زمین سے مٹی لے کر زراعت والوں سے چیک کروائیں اور وہ آپ کو بتائیں گے کہ اس ورائٹی کا بیج ڈالیں وہ تین سال مسلسل ہوتا ہے وہ بھی پورا سال صبح کے وقت گھاس میں 2سے 3گھنٹے چرائی کروائی جائے ظہر کے بعد لوسن میں 3گھنٹے شام کو بھوسے کا گتاوا کریں چوکر آٹے کا ادھا خرچہ بھی نہیں ہو گا جانور کو متوازن خوراک ملے گی کمزور بھی نہیں ہو گا 15 مہینے میں کم سے کم دو بار بچے بھی دے گی
Boht khoob sir
boht achi information hy apki baat bilku thk hy logon ko pata hi ni hy kitna chara chy or road grass ka to bilkul ni pata
Please sand me his personal number 03125725615
Kh
Mashallah Allah. Or barkt dy
جزاک الللہ
ماشاءاللہ
شکریہ جی
ue
G
ان صاحب کی تھوڑی بھی تعلیم ہوتی تو ان کو پتہ ہوتا کے کون سی نسل پالنی ہے آگر آپ کے پاس وسائل ہیں تو اپ بیتل ناگری یا مکھی چینی کا انتخاب کریں وہ اپ کو دودھ کی مد میں بھی بے پناہ فائدہ دے گی اور قربانی پر 20 بکرے بھی اپ فروخت کریں گے تو کم سے کم 8 لاکھ کے ہوں گے اگر آپ کے پاس وسائل کی کمی ہے جلدی فائدہ چاہیے تو اپ ٹیڈی بکری رکھ کر دیکھیں وہ سال میں دو بار بچے دیتی ہے اور کم سے کم دو بچے دے گی اگر 8 مہینے کا بچہ بھی اپ فروخت کریں گے تو 7ہزار کم سے کم کا ہو گا سال کے 4 بچے چھے مہینے بعد دو سیل کریں تو 14 ہزار سال کے 28 ہزار ایک بکری کا منافع 20 بکریاں بھی ہوں تو کتنا کما سکتے ہیں سب سے بڑی بات کہ اس کو بیماری بہت کم آتے ہے مادہ 7 مہینے کی بالغ ہو جاتی ہے کچھ بھی ڈالو نخرہ نہیں
Sir boht achi malomaat hain shukria ap ne rehnumai ki next in topic py baat karon gaa inshallah
thanks sir
Sir, I find your reply very helpful . Can you please guide me for dairy cattle farming.
@@greenleafplantsnursery85 سر یہ کام میری سمجھ سے باہر ہے اس تکلیف میں زیادہ آور امدنی نا ہونیں کے برابر اور جو امدنی ہو گی وہ بھی حرام کیوں کہ آپ ملاوٹ ضرور کریں گے آپ اس سے دور رہیں تو آپ کو کافی فائدہ ہو گا 😉
اس سے کام آسان اور زیادہ فائدہ تکلیف کم آپ خد کر سکتے ہیں ملازم کی بھی ضرورت نہیں آپ تھوڑی سی جگہ میں ہونیوالا کام 500 مرغی رکھیں 30دن کا چوزا لیں اپریل میں خرید لیں یہ پانچ مہینے بعد انڈے دینے شروع کر دیں گی جو روزانہ آپ کو کم سے کم 400 انڈے دیں گی جو کم سے کم 4000 ہزار کے ہوں گے خرچہ آگر آپ سمجھداری سے کریں گے تو 1000 زیادہ سے زیادہ ہو گا اور سیزن ختم ہوتے ہی اگر آپ سیل کریں تو مرغی پہلے پانچ مہینے کی خوراک اور اپنی خرید کے پیسے اپ کو واپس کر دے گی ویکسین اور صفائی کا خیال آپ کی ذمےداری ہے
Amir chattha aap number plz
MashAllah g
Thank u g
Good
جزاک الللہ جی
Very nice
Thank u
Boht zberdst
جزاک الللہ
بہت خوب جناب
شکریہ سر
MASHALLAH nice Bhai g
شکریہ سر
👌👌👌👌👌NICE
Thnks g
ماشاءاللہ زبردست
Thank u sir
Massallah
Thank u sir
Wah g wah
Thank u sir
bhai bhense k bache ko motioñ lag gye hn koi duai btao
Half chmch chye ki pati ly kr half glas pani main halka se boail kr k pila dain motion ruk jain gy
22 g iss janwar mea hea hi barkat
bilkul sir
Bai AP kay village main zammen ka fee Acer rate kaya ha 8 Acer zammen chaheyeh farming kay liyeh
hasilpur or srounding main takrebn 15 se 20 ka acer hy
bhai doghli se kia murad he. ye koi elyhda nasal he jesey desy r tedy ya do naslon ka cross he please btaen
Ye sir desi or teddy ka cros hy ye dogli kehlati hy do naslon ko jb kras karwaty hain to new nasl bnti hy
Cost
7 bakriun se start lia tha ab dekh lain
Super Tv MashAllah
پا نانیاں
Smj ni ai g
دوغلی بکری کون سی ہوتی ہے ۔۔ اس کے بارے میں تو بتا دیتے۔ ۔ دوغلی بکری کیسی ہوتی ہے۔ کتنے کی ملتی ہے۔ ۔ اس کا کیا فایدہ ہے۔ ۔؟
Dogli mix breed hoti hy 15 tk mil jati hy
dosto har kam mn waqat laghta hy us ke bakrion ke tadad be to badh rahi hy jaisay jaisay kaam karta jay ga tajrba be baday ga tadad be baday ga us ke samat theek hy
200% agree whith u
100 bakreon ki khorak kay leay kitni zameen chaheay ho gi kici bahi ko idea ho to replay main plsssss thanks Allah hafiz
Thank u sir جزاک اللہ جی
1 ekar kafi h
اسلام علیکم جناب برائے مہربانی ذرا بتائیے گا کہ وہ سال میں دو لاکھ روپے سے کیسے گزارہ کرتے ہیں یہ اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ میرا ارادہ بھی گوٹ فارمنگ کا ہے
Sir 2 lakh to boht ziada hy log 70000 main b guzara karty hain hr bndy ka stayle hyundai
jitni incm ho ge utna hi ziada kharcha ho gaa
goat garming best business hy
@@shahidsupertv جناب یہ تو نہیں کہہ رہا ہے بزنس اچھا نہیں پر سال میں صرف دو لاکھ بہت مشکل ہے اور یہ مکھی چینی نسل پر ویڈیو ہے ایک پیور بیتل نسل پر بھی ویڈیو بنائیں شکریہ
I'm 9pm I'm off
Ok still wait ur next comment
شیڈ بھی دیکھا دیتے۔ ۔۔
Ok next sahi
Sir ji
Tady bakri par bhi video dalo.
India
G zaror inshallah 1 2 din tk teddy goat video ay ge
اس سیٹ اپ میں فائدہ کیا ہوا فر 3 ایکڑ زمین کا ٹھیکہ 90000 کاشت کے کا خرچہ سالانہ کم از کم 3 ایکڑ پر 30ہزار خرچہ بندے کی خد کی دیہاڑی 500 روپے سال اگر مہینے کے 10 ہزار بھی مزدوری لگائیں تو سال کے 120000 بنا امدنی 200000 لاکھ
Good sir main is data ko use kar k fesibilti report bnaon gaa 1 2 din main right information hy
90000+120000+30000=240000 خرچہ
200000آمدنی
خرچہ 240000
امدنی200000 _
_________________________________
نقصان 40000
Sir ye konsi report hy bkrion ki ya chary ka plan hy
نہیں یہ اس بھائی نے جو بتایا ہے اس کا حساب لگا کر آپ کو بتا رہا ہوں بقول اس کے کہ وہ 2لاکھ کے سال میں فروخت کرتا ہے جب کہ زمین کا ٹھیکہ آپنی مزدوری زمین کا کاشت کے لیے خرچہ ملا کر آپ چیک کریں تو 40ہزا سالانہ نقصان میں جاتا ہے جو بندہ ان کی دیکھ بھال کرتا ہے اس کا حساب بھی لگائیں
2لاکھ 40ہزار سال کا خرچہ آ رہا ہے اور 2لاکھ کے وہ سال میں جانور بیچ رہے ہیں
@@azeeshah6997 بھائی آگر آپ 2سال تک انتظار کر سکتے ہیں تو آپ بڑی بکریوں کا انتخاب کریں آگر شوق بھی ساتھ ہے تو اگر آپ نیں فورن آمدنی لینی ہے تو آپ ٹیڈی کا انتخاب کریں اگر بڑی بکری کا انتخاب کریں تو کوالٹی میں جانور خریدنا بیس کی جگہ دس خرید لیں مکھی چینی اور ناگری بیتل
@@amirchattha8361 Sir ji agar 20 tedi bakri hon or 2 bakery hon to 2 saal ka kharcha or amdan ki ho gi. Rah-nomai ka shukria. 1.5 qila zamen bhi apni ho.
Farmer Nahi Bolte ap to Urdu bolo
Please urdo
Aj wali video dekho
20 makhi cheena bakri cha can u help me to find it because I'm away from you I'm from jhelum
Sir bakrian mil jayain ge ap madrsa mandi aa jao alaa nasl ki bkrian available hain
ye koi pagal he
Wo kesy
sar India ch milu punjab ch
Sir pakistan punjab se
یہ فارم پنجاب میں کہاں ھے
Sir hasil pur se 23 km agy chistian road py pind hy
Mashallah very nice apna namr snd kro
03002027061 whats up only
بھائ جان اردو میں کمنترئ کرو اردو ہمارا قومی زبان ہے ہم فتان ہیں فنجابی کدھر معلوم ہے .سعودی عرب دواسر سے اف کا چینل دیکھتے ہیں
Sir urdu farmer ni bolty kya karin log to baat karty howy sharmaty hain
Bhae inn farmer ko urdu nae pta. Yehi musla hy
جگہ کونسی ہے
Sir hasil pur city se 23 km agy chistian road py pind hy
Bhai Mike kitne ka hai
Sir 1500 ka hy
Kya a urduhai
Siraj cattle farm k name se video aa rahi hy suba urdu main hy totl
Shahid sb location ka zaror bataya karay
Ok sir next sahi
Good
Thank u sir