Rafaydain Par Zabar Dast Tehqeeqi Guftgu | Molana Muhammad Musab Umair Al-Hussaini

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 сен 2024
  • #AhleSunnat #Molana_Musab #rafayadain
    Rafaydain Par Zabar Dast Tehqeeqi Guftgu
    Masla Rafaydain Main Asal Ikhtlaf Aur Uss Ka Hal
    Molana Muhammad Musab Umair Al-Hussaini

Комментарии • 374

  • @muftialiusmaniofficial4796
    @muftialiusmaniofficial4796 7 дней назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا انداز اور اچھی تحقیق

  • @aaberesabeel5718
    @aaberesabeel5718 9 часов назад

    ماشاءاللہ تبارک اللہ حضرت مولانا صاحب حفظہ اللہ فقیہ الثقہ ۔۔ اللھم زد لہ فی علمہ وعملہ و اجزہ کل خیر فی الدنیا والآخرۃ - اللھم آمین

  • @dr.muftisaeedahmad
    @dr.muftisaeedahmad 10 месяцев назад +9

    ماشاء اللہ، زبردست، اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 месяцев назад

      اطاعتِ رسول ﷺکا حکم الٰہی یا تقلید امام؟
      اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
      اور تم اللہ کی اطاعت کرتے رہو اور رسول کی اطاعت کرتے رہو اور احتیار رکھو، اگر تم (اُن کی اطاعت سے) روگردانی کروگے تو جان لو کہ ہمارے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ذمہ داری تو بس صاف صاف پہنچادینا ہے۔ (المآئدہ : ۹۲)
      ترجمہ : اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو اگر تم واقعی مومن ہو۔ (الانفال : ۱)
      اس آیت پر غور کیجئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اگر تم مومن ہو یعنی ایمان کا دعویٰ کرتے ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو ورنہ تمہارا یہ دعویٰ ایمان کیسے صحیح ہوسکتا ہے؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
      (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ تم اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت کرو پھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ تعالیٰ ایسے کافروں کو پسند نہیں فرماتا۔ (آل عمران : ۳۲)
      معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے روگردانی کرنا، اعراض کرنا، منہ پھیرنا کافروں کا طرزِ عمل ہے نہ کہ ایمان والوں کا ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔
      اور اطاعت کرو اللہ کی اور رسول کی تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (آل عمران : ۱۳۲)

  • @mahmoodiaonlinequranacadem6220
    @mahmoodiaonlinequranacadem6220 10 месяцев назад +6

    ماشاءاللہ بہت عمدہ انداذ بیان ۔۔۔
    محمد غیاث الحق ۔ ٹیکسلا

  • @user-iv4bc5fr2h
    @user-iv4bc5fr2h 10 месяцев назад +7

    ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین

  • @imranzafar4394
    @imranzafar4394 10 месяцев назад +5

    Best reply allama sab

  • @MuhammadIbrahim-zt6by
    @MuhammadIbrahim-zt6by 10 месяцев назад +5

    جزاکم اللہ خیرا ❤

  • @azizghouri1911
    @azizghouri1911 10 месяцев назад +7

    اللہ تعالیٰ آپ کے علم عمل میں برکت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @imranzafar4394
    @imranzafar4394 9 месяцев назад +6

    Excellent mufti sab

  • @FLURTOVE
    @FLURTOVE 9 месяцев назад +5

    Logical and convincing points

  • @hafizidrees1379
    @hafizidrees1379 10 месяцев назад +8

    ❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست کمال کر دیا مولانا اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @mudasirbashir5736
    @mudasirbashir5736 9 месяцев назад +3

    Mashallah.... zabardast

  • @mrsim5224
    @mrsim5224 10 месяцев назад +3

    ماشاءالله بہت عمدہ

  • @molanarehmatullahofficial
    @molanarehmatullahofficial 10 месяцев назад +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    عمدہ گفتگو

  • @mazharfsd134
    @mazharfsd134 9 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @muhammadgulzar9201
    @muhammadgulzar9201 10 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ
    مسئلہ سمجھانے کا حق ادا کردیا

  • @55294Taaqub
    @55294Taaqub 10 месяцев назад +6

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور استقامت دے

  • @azam1200
    @azam1200 10 месяцев назад +7

    Allah aapki Umr aur Ilm me barkat ata farmaye, aap Hazrat ka saya hamare Saro par qayam farmaye. Aameen

  • @asimabbasi1691
    @asimabbasi1691 10 месяцев назад +7

    السلام علیکم مولانا صاحب اپ کہاں چھپے ہوئے تھے اللہ تعالی اپ کو اس دنیا میں بھی اخرت میں بھی ڈھیروں ساری برکتیں عطا فرمائے اللہ ھم زد فزد

  • @tauheedkakhanjar6977
    @tauheedkakhanjar6977 10 месяцев назад +4

    ماشاء اللہ بہت عمدہ مفتی صاحب

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 месяцев назад

      آپ کے امام میں کیا خاص خوبی ہے؟
      ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
      ’’جو کسی ایک کی تقلید کرتا ہے ہمارا اس سے سوال ہے کہ تمہارے امام میں کون سی خصوصیت ہے کہ دوسروں کو چھوڑ کر اس کی تقلید کی جائے اگر وہ کہے کہ وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا عالم تھا تو اس سے پوچھا جائے گا تمہیں اس بات کا کیسے علم ہوا؟ تم اپنے بارے میں جاہل ہونے کا اقرار کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیونکر دے سکتے ہو کہ وہ اپنے وقت میں امت کا سب سے بڑا عالم تھا یہ بات تو صرف وہ جان سکتا ہے جسے مذاہب کے اقوال ان کے دلائل اور ان میں راجح اور مرجوع کا علم ہو وما للاعمی و نقد الدراھم یعنی اندھا کیا جانے لالے کی بہار‘‘ (اعلام الموقعین ۲؍۲۰۸)

    • @tauheedkakhanjar6977
      @tauheedkakhanjar6977 10 месяцев назад

      @@nazeerpasha2075
      اگر ایسا ہے تو آپ اپنے اجہل اِمام بٹالوی کی اندھی تقلید کا پٹّہ آج تک اپنے گلے میں ڈالے ہوئے انگریزوں سے بھیک میں ملے ہوئے " اہلِ حدیث " نام کو کیوں لے کر گھوم رہے ہو ؟ جبکہ آپ لوگ ائمہ اربعہ خصوصاً سیّدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی تقلید کو شرک بولتے ہو اور اپنے آقا انگریزوں کی اندھی تقلید کرتے ہوئے اُن سے بھیک میں ملے ہوئے نام کو شرک بولنے کے بجائے اُسے اپنے گلے كا پٹہ بنا کر گھوم رہے ہو

    • @AbdulWahab-gh5nb
      @AbdulWahab-gh5nb 8 месяцев назад

      ​@@nazeerpasha2075Andhi taqleed met Karo Jo alim sarasar quaran o hadees ka khilaf jaraha uski mat suno apni aqal or tlahqeeq sa mustanid alim Ka intekhab Karo or us sa masail pucho na ka quran o hadees sa masla nikalna baith jao

    • @worldsbestengineering7961
      @worldsbestengineering7961 8 месяцев назад +1

      ​@@nazeerpasha2075Arey bhai tu angrezo ki najayaz aulaad Ahle fitna wal jamaat wala hai na

  • @mohammedharis7968
    @mohammedharis7968 9 месяцев назад +6

    Great talk.. I had listened to Hazrat Maulana Muhammad Ameen Safdar Okadvi RA bayan on the topic. Hazrat Okadvi RA also touched these usool you talked in the video. Fantastic tahqiq Hazrat. Keep the good work up.. Maa Sha Allah, TabarakAllah

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 9 месяцев назад

      گمراہی اور گم راہ لوگ
      جس طرح حق اور اہل حق کا پہچاننا ضروری ہے اسی طرح ضلالت و گمراہی اور گمراہ لوگوں کا جاننا بھی ضروری ہے، تاکہ ان سے بچا جاسکے۔ چنانچہ گمراہی سے بچنے کا طریقہ اللہ کے رسول ﷺ نے اپنی اُمت کو یوں بتلایا ہے۔
      ’’یَا اَیُّھُا النَّاسُ اِنِّیْ قَدْ تَرَکْتُ فِیْکُمْ مَا أَنِ اعْتَصَمْتُمْ بِہِ لَنْ تَضِلُّوْا أَبدًا: کِتَابُ اللّٰہ وَسُنَّہُ نَبِیِّہِ‘‘
      ’’اے لوگو! میں تمہارے اندر جو چیز چھوڑے جارہا ہوں اگر اسے مضبوطی سے پکڑے رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہیں ہوگے، وہ اللہ تعالیٰ کی کتاب اور اس کے نبی ﷺ کی سنت ہے۔‘‘
      ثابت ہوا کہ جو لوگ ان دو چیزوں پر مضبوطی کے ساتھ جمے رہیں گے وہی ہدایت کی سیدھی راہ پر گامزن ہوں گے اور جو لوگ ان دونوں سے ادھر ادھر ہٹیں گے، سرکنے کی کوشش کریں گے وہ ’’ضلال ‘‘ یعنی گمراہی کی نظر ہوکر راستہ بھٹک جائیں گے۔

  • @rajakhizar5823
    @rajakhizar5823 9 месяцев назад +3

    ماشاءاللہ

  • @qarimuhammadsaleem2019
    @qarimuhammadsaleem2019 9 месяцев назад +1

    ماشاء اللّٰہ تبارک اللّٰہ فی العلم والعمل والعمرک فی الدارین❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 месяцев назад

      صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔
      پہلی حدیث:
      عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا
      صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء،
      “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے"
      دوسری حدیث:
      عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا
      صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام
      ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔
      تیسری حدیث:
      وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ
      فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ
      صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام
      “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔
      چوتھی حدیث:
      ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
      سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730
      پانچویں حدیث:
      عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ
      سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744
      “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے"
      :

  • @mdsufyan1924
    @mdsufyan1924 10 месяцев назад +3

    بارک اللہ فیکم وحفظگم اللہ

  • @vloggingvibes82
    @vloggingvibes82 10 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ زبردست👍👍👍👍❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @naeemkhank6277
    @naeemkhank6277 10 месяцев назад +3

    زبردست مفتی صاحب ❤

  • @atifnawaz5642
    @atifnawaz5642 10 месяцев назад +7

    MashaAllah... ❤❤❤

  • @user-qi6fg6tq7o
    @user-qi6fg6tq7o 7 месяцев назад +1

    Zaberdast zaberdast zaberdast dalail Hain MashAllaha

  • @imranjaved1298
    @imranjaved1298 10 месяцев назад +2

    MashaAllah buhat huubb

  • @mushtaqhussain1569
    @mushtaqhussain1569 10 месяцев назад +3

    mashaallah zabardast

  • @rizwannisar4777
    @rizwannisar4777 10 месяцев назад +4

    Absolutely right 💯👍

  • @rajasajjadhussain5138
    @rajasajjadhussain5138 4 месяца назад

    ماشاءاللہ بہت عمدہ

  • @AsadAli-m6w
    @AsadAli-m6w Месяц назад

    ماشاءاللہ و تبارک اللہ

  • @sadaqathussain3605
    @sadaqathussain3605 9 месяцев назад +3

    Jazakallah

  • @EternalHidayah
    @EternalHidayah 10 месяцев назад +6

    Musab umair bhai ko Dawat e Islah:
    Rafa ul yadan ki hadees=
    1. Sahih Bukhari, Hadith- 735, 736, 737, 738,
    739.(Total Hadith = 5)
    2. Sahih Muslim, Hadith-
    861, 862, 864, 865, 896(TotalHadith = 5).
    3. Sunan Abu Dawood, Hadith- 721, 722,
    723,726, 730, 733, 739, 741, 742, 743, 744,
    745, 746, 761,757(TotalHadith=15).
    4. Jamai At-Tirmidhi, Hadith- 255, 256, 304,
    3423. (Total Hadith =4)
    5. Sunan Nasai, Hadith-889, 890, 891, 893,
    894, 902, 1037, 1038, 1064, 1065, 1066,
    1068, 1094, 1096, 1097, 1111, 1152, 1153,
    1168, 1190, 1191, 1268, 1270. (Total Hadith 23)
    6. Sunan lbne Majah, Hadith- 858, 859, 860,
    861, 862, 863, 864,865, 866, 867, 868, 1061.
    (Total Hadith = 12)
    .7. Sunan Darami, Hadith-1285, 1286, 1287,
    1346, 1347, 1348, 1396, 1397. (Total Hadith=8)
    8. Muwatta Imam Malik, Hadith- 196, 198,
    201. (Total Hadiths =3)
    9. Sahih lbne Khuzaima,Hadith-456, 457,
    583, 584, 585, 586, 587, 589, 643, 677, 693,
    694, 695, 697,698, 905. (TotalHadiths = 16).
    10. Munsad Ahmad, Hadith- 717, 4540, 4574,
    5033, 5034, 5054, 5081, 5279, 5762, 5843,
    6163, 6164, 6175, 6328, 6345, 9608, 14330,
    15000, 15604, 18848, 18850, 18852, 18853,
    18855, 18858, 18861, 18866, 18870,
    18871, 18876, 18877, 20535, 20536,20537,
    20831, 23599. (Total Hadiths = 36)
    .11. Dar Qutni, Hadith- 1119, 1120, 1121,
    1122, 1123, 1124, 1125, 1126, 1127, 1128,
    1129, 1130, 1131, 1132, 1133, 1134, 1135,
    1138, 1145, 1148. (Total Hadiths = 20).
    12 Musnad Shafai: 1/35, 1/212. (TotalHadiths = 2).
    13. Musnad Abu Dawood Attiyalsi,
    Hadith-1113, 1114, 1349.
    (Total Hadiths = 3)
    14. Musannif Abdur Razzaq, Hadith- 2517,
    2518, 2519, 2520, 2521, 2522, 2523, 2524,
    2525, 2526, 2527(TotalHadiths=11).
    15. Musnad Al-Hameedi, Hadith- 626, 627,
    909. (Total Hadiths = 3).
    16. Musnad Ahmad Makhraja, Hadith- 717,
    6175. (Total Hadiths = 2)
    17. Mustakhraj Abi Awana, Hadith- 1572,
    1576, 1577, 1578, 1579, 1586, 1587, 1588,
    1589,1590,1596(TotalHadiths=11)*
    18. Sunan Al-Kubra Lil Nasai, Hadith- 646,
    647, 648, 650, 676, 677, 678, 679, 693, 743,
    750,952, 953, 954, 956, 957, 959, 965, 1098,
    1099, 1106, 1187, 1189. (Total Hadiths = 23)

    • @muhammadzubair-uy5mh
      @muhammadzubair-uy5mh 9 месяцев назад +1

      بہت خوب
      ما شآء الله

    • @worldsbestengineering7961
      @worldsbestengineering7961 8 месяцев назад +1

      Tark e Rafulyaden ki sahi hadees
      SANAD
      Imam Muhammad Bin Haris Al Khushani-Usman Bin Muhammad- Ubaid Ullah Bin Yahya- Usman Bin Sawada Bin Abbad- Hafs Bin Maysara- Zaid Bin Aslam- Abdullah Bin Umar Raz..
      MATAN
      Hazrat Abdullah Bin
      Umar
      Raz. Farmaate Hai ke Hum
      Sahaba Rdh. Makkah
      Mukkaramah me Aap SAW ke
      Saat Shuru Namaz me Namaz
      ke Andar Ruku ke Waqt
      Rafedain Kiya Karte The , Pas
      Jab Nabi e Karim SAW ne
      Madina Munawwara ki Taraf
      Hijrat Farmaayi Toh Namaz ke
      Andar Ruku Wala Rafedain
      Tark Farmaadiya aur Sirf
      Shuru Namaz Wala Rafedain
      par Saabit Qadam Rahe..
      (Akhbaar ul Fuqaha Wal
      Muhaddiseen : 213,
      Iss Riwayat Ko Shaikh Abu Shoaib Rah Ne Sahih Kaha)

    • @worldsbestengineering7961
      @worldsbestengineering7961 8 месяцев назад +1

      ​@@muhammadzubair-uy5mhSahi bukhari 828 aur 6667 kyu bhul gaya bhai munafiq ki aulaad

    • @muhammadzubair-uy5mh
      @muhammadzubair-uy5mh 8 месяцев назад

      @@worldsbestengineering7961
      موضوع روایت ہے۔

    • @muhammadzubair-uy5mh
      @muhammadzubair-uy5mh 8 месяцев назад

      @@worldsbestengineering7961
      اس کتاب ( اخبار الفقہاء والمحدثین ) کے مذکور مصنف محمد بن حارث القیروانی ( متوفی 361ھ ) کی وفات کے 122 سال بعد اس کتاب کی تکمیل اور لکھنے والا کون ہے ؟ کسی کو پتا نہیں۔ لہذا اس کتاب کا مذکور مصنف کے نام سے کتاب ہونا ہی ثابت نہیں ہے۔
      مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ جب نماز پڑھتے تو تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرتے ، جب رکوع کرتے تو رفع الیدین کرتے اور جب سر اٹھاتے تو رفع الیدین کرتے اقر فرماتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے۔
      ( متفق علیہ )
      مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینۃ المنوّرۃ میں غزوہ تبوک کی تیاری کر رہے تھے۔
      ( فتح الباری۔ جلد 2 ، صفحہ 110 ، حدیث نمبر 628 )
      آپ کے مطابق مدینہ منورہ میں رفع الیدین نہیں کیا۔ حد ہے ہٹ دھرمی کی۔

  • @mujeebulhaque1853
    @mujeebulhaque1853 10 месяцев назад +3

    Masha allah❤❤

  • @user-zh1hj6sc5e
    @user-zh1hj6sc5e 6 месяцев назад

    مشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے ❤

  • @lifebeyondthethoughts3465
    @lifebeyondthethoughts3465 9 месяцев назад +1

    حکم والی شرائط کا مطالبہ ایسا ہے جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی مطالبہ کفار مکہ کرتے رہے، جیسے چاند کے دو ٹکڑے کرنے کا مطالبہ

  • @reayazahmed9698
    @reayazahmed9698 9 месяцев назад +2

    Masha Allah

  • @comefunnwithmefunn8554
    @comefunnwithmefunn8554 5 месяцев назад

    Jazak Allah khair bht tafseel aur asan tareqy sy aap ny samjaya

  • @muhammadzamanmari7746
    @muhammadzamanmari7746 9 месяцев назад +1

    MashaAllah zabardast

  • @muhammadasif8351
    @muhammadasif8351 10 месяцев назад +3

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم شکریہ

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 9 месяцев назад +1

    Emaz maloom nahi hai ke kitna aur kaise padhen magar bahas khoob hai. Nafrat aur separation ka real root nemaz hi hai.

  • @mohdazeemuddin2740
    @mohdazeemuddin2740 4 месяца назад

    جزاک اللہ خیرا

  • @mohammadnaeem2506
    @mohammadnaeem2506 Месяц назад

    اللہ تعالیٰ حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @TariqMahmood-yf4ot
    @TariqMahmood-yf4ot 4 месяца назад

    Mashallah aap ny Allah ky liay bahtareen kawaish hy

  • @muhammadmuaaz7055
    @muhammadmuaaz7055 8 месяцев назад +2

    Subhanallah 🎉🎉🎉 Bari mudalllil guftigo farmI❤❤

  • @shahzaadahmed7527
    @shahzaadahmed7527 9 месяцев назад +4

    Jo baat inko samajh agai.wo baat Imam Malik Imam Hambal Aur Imam Safai ko nhi bata chali 😮 jo khod fiqu ke imam the..to inke hisab se wo galti per the,aur aaj bhi inke manne wale galti per h...bas ye jo nara h inka ke charo haqu per h...uske baad ye bhi kahe ki har mamlat per nhi bas kuch mamlat per Haqu per h aur RAFAULYADAIN ke mamle me ham Haqu per h...kahe na ...h jorrat....😊

    • @worldsbestengineering7961
      @worldsbestengineering7961 8 месяцев назад +1

      Kisne kaha bhai tujhe yeh

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 месяцев назад

      صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔
      پہلی حدیث:
      عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا
      صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء،
      “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے"
      دوسری حدیث:
      عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا
      صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام
      ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔
      تیسری حدیث:
      وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ
      فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ
      صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام
      “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔
      چوتھی حدیث:
      ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
      سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730
      پانچویں حدیث:
      عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ
      سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744
      “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے"
      :

    • @user-li3wd9vx4v
      @user-li3wd9vx4v 5 месяцев назад

      ​@@nazeerpasha2075
      حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا اپنا عمل کیا تھا ؟

  • @MdMd-yl9vn
    @MdMd-yl9vn 5 месяцев назад

    ماشاءالله تبارك الله اللهم زدفزد

  • @ghulamhassan44
    @ghulamhassan44 27 дней назад

    Zinda bad

  • @user-zh1hj6sc5e
    @user-zh1hj6sc5e 6 месяцев назад

    ❤ بہت خوب

  • @user-bx2id3yc8f
    @user-bx2id3yc8f 2 месяца назад

    Mashaa Allan kya bat ha molana ki😊

  • @ArshadAli-rr9df
    @ArshadAli-rr9df 10 месяцев назад +2

    Mashallah 🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🌹

  • @imranhaneef4524
    @imranhaneef4524 8 месяцев назад

    Zabardast Masha'Allah

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 8 месяцев назад

      صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔
      پہلی حدیث:
      عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا
      صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء،
      “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے"
      دوسری حدیث:
      عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا
      صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام
      ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔
      تیسری حدیث:
      وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ
      فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ
      صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام
      “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔
      چوتھی حدیث:
      ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
      سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730
      پانچویں حدیث:
      عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ
      سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744
      “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے"
      :

  • @moaviavlogs3957
    @moaviavlogs3957 8 месяцев назад +1

    mashallah❤❤❤❤❤

  • @sohaibshah9236
    @sohaibshah9236 9 месяцев назад +2

    14صدیوں میں تحقیق بہت ہو چکی ہے، عوام کو چاہیئے کہ اپنے زمانے کے متقی علماء، صالحین کے پیچھے پیچھے چلیں۔

  • @bconsultant5564
    @bconsultant5564 10 месяцев назад +4

    Assalam alaikum
    Apki her video bahut kheemti hai, video , audio quality and videos khareeb se banaye

  • @criszyoung
    @criszyoung 10 месяцев назад +4

    Please voice clearity k liye kuch kiye har video k liye

  • @XDSohel-ix1ne
    @XDSohel-ix1ne 8 месяцев назад

    mashallah bohot acche se samjhaye hai aap ne allah aapko shalamat rakhe 😊

  • @lifebeyondthethoughts3465
    @lifebeyondthethoughts3465 9 месяцев назад +2

    ایسی پہلی میں پھنسا رکھا ہے، کہ ہوا بھی یے اور نہیں بھی، ذندگی میں تیس سال نہیں کیا تو باقی کی ذندگی میں کرلیں۔

  • @user-ys8pp2gl7y
    @user-ys8pp2gl7y 4 месяца назад

    Masha Allah.

  • @user-qi6fg6tq7o
    @user-qi6fg6tq7o 10 месяцев назад +3

    Zaberdast dalail Hain

  • @muhammadali7597
    @muhammadali7597 10 месяцев назад +2

  • @aamir7791
    @aamir7791 9 месяцев назад +3

    😢 molana musab umair sahab ap sy dua ke darkhas hy.... Allah mujhy me deen ke ilam atta farmaiye....

  • @abubakaransari8954
    @abubakaransari8954 10 месяцев назад +1

    Mashaallah

  • @abdulmoiz6304
    @abdulmoiz6304 10 месяцев назад +2

    رفع یدین سنت نہی کسی صورت نہیں باقی باقی مستحب ہے اگر کبھی کبھی کرلی جاے تو اتفاقا اور اگر وہ بھی نہ کی تو کوئی مسہلہ نہیں نماز پوری ادا ہوگی فرض واجب سنت سب ادا ہوگیے

    • @ansaikhan007
      @ansaikhan007 10 месяцев назад +2

      BHAI SABIT TO YE KARNA HAI K NABI(SAWW) NE BINA RAFAYADAIN K NAMAZ PARHI HAI K NAHI, AP LOGO KO FARAZ, SUNNAT, MSTAHAB K CHAKAR ME KIO DALTE HO?

    • @abdulmoiz6304
      @abdulmoiz6304 10 месяцев назад

      ​@@ansaikhan007پتہ نہی تم کس قدر نا سمجھ آدمی ہو یہ ساری روایات کا نچوڑ ہے اور فقہا محدثین نے کہا کہ فرض کا منکر کافر ہے پہلے عقاید ہے پھر ایمان ہےپھر اعمال ہے جیسے نماز روزہ وغیرہ

    • @worldsbestengineering7961
      @worldsbestengineering7961 8 месяцев назад +1

      Bhai hum log witr mein aur Eid ki Namaz mein rafulyaden karte hai

  • @muhammadharis1254
    @muhammadharis1254 10 месяцев назад +6

    اگر حضرت عبد اللّٰہ بن عمرؓ حُضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی مُبارک زندگی ہی میں رفع الیدین ترک کرچکے تھے تو نافع رحمہ اللّٰہ تعالی کی روایت کے مطابق تابعین کے زمانہ میں اگر وہ تابعین میں سے کسی شخص کو نماز میں رفع الیدین نہ کرتے ہوۓ دیکھتے تو اسے کنکریوں سے کیوں مارا کرتے تھے حتٰی کہ وہ نماز میں رفع الیدین شروع کرتے؟؟

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 10 месяцев назад +1

      Rafayadein na karne ka word aapne nikala, sahih lafz check karo.. iska jawab bhi inke channel pe hai.. laikin aap musannaf ibn e abi shaeba ki riwayat aane k bawajood dhadak se palti maarke dusri baat par aagaye hain, kamaz kam hadees ko maanne k liye raazi ho to jayein

    • @muhammadharis1254
      @muhammadharis1254 10 месяцев назад

      ​@@mrjanaab3998 میرے پیارے بھاٸ میں مُصنف ابن أبی شیبة میں موجود مُجاھد رحمہ اللّٰہ والی روایت کو کیوں نہ مانتا اگر اس پر مُحدثین کا کلام نہ ہوتا اور دوسرا اسکا اپنا راوی امام مُجاھد رحمہ اللّٰہ رفع الیدین کے قاٸل نہ ہوتے۔ میرے بھاٸ آپکو مُصنف ابن أبی شیبة سے مُجاھد رحمہ اللّٰہ کی روایت تو دکھاٸ جاتی ہے لیکن آپکو اِسکے راوی امام مُجاھد رحمہ اللّٰہ تعالی کا عمل نہیں دکھلایا جاتا۔ اگر آپکے بقول مُصنف ابن أبی شیبة والی روایت بالکل صحیح ہے اور اس سے ترک رفع الیدین ثابت ہوتا ہے تو میرا آپ سے ایک معصومانہ سا سوال ہے کہ اس روایت کے مرکزی راوی امام مُجاھد رحمہ اللّٰہ تعالی اپنی ہی اس روایت کے خلاف نماز میں رفع الیدین کرنے کے قاٸل کیوں تھے؟؟؟

    • @muhammadharis1254
      @muhammadharis1254 10 месяцев назад

      ​@@mrjanaab3998 میرے بھاٸ اگر آپ میں تحقیق کرنے کا تھوڑا سا بھی مادہ پایا جاتا ہے تو آپ جا کر محدثین کرام کی کتابیں کھول کر پڑھ لیں آپکو اندازہ ہو جاۓ گا کہ مُحدثین نے امام مُجاھد رحمہ اللّٰہ کا شُمار رفع الیدین کے قاٸلین میں سے کیا ہے نہ کہ ان میں سے جو ترک رفع الیدین کے قاٸل تھے۔

    • @muhammadharis1254
      @muhammadharis1254 10 месяцев назад

      ​@@mrjanaab3998 میرے بھاٸ ہر روایت کو آنکھیں بند کرکے نہیں لیا اور سمجھا جاتا روایت کے سند کو دیکھا جاتا ہے اُسکے متن کو دیکھا جاتا اِسکے سند اور متن پر مُحدثین کے اعتراضات دیکھے جاتے ہیں ان اعتراضات کی روشنی میں روایت کی سند اور متن کو پرکھا جاتا ہے محدثین کے اعتراضات کے وجوہات کو دیکھا جاتا ہے اور روایت کے سیاق کی روشنی میں ان اعتراضات کے وجوہات کو ڈھونڈا اور سمجھا جاتا ہے پوری چھان پھٹک کے بعد تب کہیں جاکر روایت کو لیا اور سمجھا جاتا ہے اور کوٸ حتمی نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے۔

    • @ansaikhan007
      @ansaikhan007 10 месяцев назад

      BHAI YE JHUT PHALA HUA HAI K HAZRAT ABDULLAH BIN UMAR(RA) NE RAFAYADAIN TARK KAR CHUKE THE, WO YE HADEES PARH LE. BUKHARI # 739

  • @RedRose-bg5ir
    @RedRose-bg5ir 10 месяцев назад +2

    ❤❤

  • @aabidtantry6709
    @aabidtantry6709 9 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @HSDR
    @HSDR 5 месяцев назад +1

    Mashallah aaj tak to rafayadain mansuq tha baghlon me buth the ghodon ki dume thi aaj achanak kya hogaya
    koi b ye na samjhe ke ye log deen ka kaam karrahe hai deen to barre sagheer me 600 saal se hai or inhi andhe taqleed karne wale hanafiyon ke pass hai phir b koi rafayadain se namaz nahi padhta hatta ke namaz hi nahi padhta pehle ye log elaniya tauba karen ge ke aaj tak hum taqleed ki waje se Rasoolullah ﷺ ke tareqe jo kitab me likha the use andhe ban kar jhutlate rahe
    Allah hum sab ko hidayat aata farmaye

  • @obaidnaveed9707
    @obaidnaveed9707 6 месяцев назад

    awsome

  • @Islam-is-Truth102
    @Islam-is-Truth102 7 месяцев назад

    Masha Allah Hazrat Bahut khub Allah Hame Ulma e karam ki Qadar karne ki Taufiqe ata kare ameen ❤

  • @AadilBahar
    @AadilBahar 10 месяцев назад +2

    Jazza' Kallahu Khairan Kaceera...
    From Kashmir...
    Hazrat ko mera pyaar bara Assalamu alaikum kehna @ admin

  • @masoodali1799
    @masoodali1799 10 месяцев назад +2

    Molana Sahab mufti Sahab raffa yadein nah krny wali Hadith jhoti ha or raffa yadein krny wali thk ha to ap ko sahi Hadith py Amal kr KY raffa yadein krny ma kia masla ha

    • @worldsbestengineering7961
      @worldsbestengineering7961 8 месяцев назад

      Accha kya zabardast gumrah huwa hai bhai tu Sahi hadees ko inkaar karne ke liye Sahi hadees ko hi jhuta sabit kar diya tune

  • @user-vc11hi9fs3u
    @user-vc11hi9fs3u 4 месяца назад +1

    Deen imamo per nazil hua ya Allah ke nabi per

  • @Bilawal_Bakhtiar
    @Bilawal_Bakhtiar 9 месяцев назад +4

    ALLAH se Dar , jhut ko proof karne ke liye kya natok hai
    Jaalem

  • @Waleed.Ahmad4015
    @Waleed.Ahmad4015 10 месяцев назад +18

    اللہ ہمیں اندھی تقلید سے محفوظ فرمائے اور قرآن و حدیث پر تحقیق کر کے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

    • @AmeerHamza-et4tg
      @AmeerHamza-et4tg 10 месяцев назад +3

      apne apni tehkeek kia ki he phir abhi tak

    • @mdmuzzammil1252
      @mdmuzzammil1252 10 месяцев назад +10

      تقلید کیلئے بصارت کے ساتھ ساتھ بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے اور تقلید ،،،،عقل کے اندھوں کو سمجھ نہیں آتی ،،

    • @muhammadgulzar9201
      @muhammadgulzar9201 10 месяцев назад +2

      ساون کے اندھے کو ہرا ہی سوجھتا ہے

    • @Sohail-in8fh
      @Sohail-in8fh 10 месяцев назад +4

      Kiski engineer ki😂😂😂

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 месяцев назад

      تحقیق یا تقلید؟
      (۱) تحقیق کا لفظ تقلید کی ضد ہے۔ جب تحقیق ہوگی تو تقلید ختم ہوجائے گی۔ تقلید آتی ہی اس وقت ہے جب تحقیق نہ ہو۔ ایک غالی دیوبندی مولوی امدادالحق شیووی ’’فاضل جامعتہ العلوم الاسلامیہ، بنوری ٹاؤن کراچی‘‘ نے صاف صاف لکھا ہے کہ
      ’’حققوا ولاتقلدوا‘‘ (حقیقت الالحاد ص ۲۳۱ مطبوعہ : اسلامی کتب خانہ، علامہ بنوری ٹاؤن، کراچی نمبر ۵
      شیووی کی عبارت کا ترجمہ: ’’تحقیق کرو اور تقلید نہ کرو‘‘
      معلوم ہوا کہ تقلید تحقیق کی ضد ہے۔ والحمدللہ
      تحقیق اور تقلید ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں۔ تحقیق کا مادہ ’’حق‘‘ ہے جس کا معنی ثابت شدہ بات صحیح بات وغیرہ ہے اور ’’تحقیق‘‘ کا معنی ثابت کرنا، صحیح بات تک پہنچنا ہے جبکہ ’’تقلید‘‘ اس کے بالکل برعکس: غیرثابت باتوں کو ماننا اور اپنانا ہے۔

  • @muhammadharis1254
    @muhammadharis1254 10 месяцев назад +4

    حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏ أَنَّهُ كَانَ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ ، ‏‏‏‏‏‏وَيَرْفَعُ ذَلِكَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    • @Ashraf-Al1
      @Ashraf-Al1 10 месяцев назад

      Hazrat sb. ye riwayat hazam kar gaye

    • @AimenAli-jg4ez
      @AimenAli-jg4ez 9 месяцев назад +2

      Iski sanad meinعبدالاعلیqadri(taqdeer Ka munkir) ha . ( Tehzeeb ul Kamal;vol:2,pg116,alkashif;vol2pg116,meezan;vol2pg531. Aur Abu dawood mein ha k nabi SAW ne farmaya k qadri meri ummat k majoosi hain.

  • @aliamehboob5438
    @aliamehboob5438 5 месяцев назад

    Mashallah

  • @kidgamers9842
    @kidgamers9842 10 месяцев назад +2

    Fiqh asmaan se kab utaari gai

  • @qazisajidmehmood1200
    @qazisajidmehmood1200 2 месяца назад +3

    باتونی مولوی سے ایک سوال یہ ھے کہ آپ نے جو جو باتیں تحقیق کے نام پر بیان کی ھیں۔۔۔۔تو کیا ؟ امام شافعی اور امام احمد بن حنبل کی تحقیق غلط تھی کہ ان کے ھاں رفع الیدین رکوع سے قبل اور بعد کرنا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور تم نے اپنی ضد میں نھیں کرنا۔۔۔۔کیا وہ دونوں اما م کے درجے میں نھیں آتے ؟؟؟؟؟؟؟

  • @tariqtabani305
    @tariqtabani305 9 месяцев назад +1

    Bhi shahb koi bata sakta mufti shahb kha rhata ha ma na milna tha

  • @waqarkhan9490
    @waqarkhan9490 10 месяцев назад +1

    Emam jesa hai hi koi nahien hanafi tau shay hi koi nahien

    • @muhammadkashifnadeem6488
      @muhammadkashifnadeem6488 10 месяцев назад +1

      G G APKY EMAMSAAA JHOOTAAA HAY E KOEE NI.... MIRZA AWWAL TO SHAAAY E KOEEEE NI

    • @waqarkhan9490
      @waqarkhan9490 9 месяцев назад

      @@muhammadkashifnadeem6488 Emam ne namaz theek kera di hamari nahien tau Hanafi mar jatay ham ab ham Nabi صلى الله عليه وسلم wali namaz perhte hain kyun k kalima Nabi ka perha hai imam abu hanafia ka nahien

    • @worldsbestengineering7961
      @worldsbestengineering7961 8 месяцев назад

      Tab toh aap ke hisaab se pura Islam hi gumrah aur jhuta huwa

  • @tahirjaved4429
    @tahirjaved4429 Месяц назад +1

    اخری عمل اپ بتا دیں جس کالولی پاپ دے رھے ھو حدیث پیش کریں حدیث نمبر بتا دیں کتاب بتا دیں لوگ دیکھ لیں گے

  • @destroyer25500
    @destroyer25500 9 месяцев назад +2

    اچھا جی بغیر تقلید کے عمل کرنا نا ممکن ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ تقلید کی جائے تو آپ مجھے تمام آیمہ کرام سے ثابت کر کے دیں کہ موبائل پر قرآن پڑھنا جائز ہے اور پینٹ شرٹ میں نماز ہو جاتی ہے میں تقلید شروع کر دوں گا ۔۔۔حضرت (ٹائم قیامت تک ہے)

  • @muhammadharis1254
    @muhammadharis1254 10 месяцев назад +2

    مُحترم مُصعب صاحب آپ نے مُجاہد رحمه الله تعالی کی روایت تو بیان کی جسکی سند پر محدثین کا کلام موجود لیکن آپ نے نافع مولی ابن عمرؓ کی روایت کا ذکر نہیں کیا۔ نافع رحمہ اللّٰہ بھی تو تابعی ہیں وہ جو اپنے مالک حضرت عبداللّٰہ بن عمرؓ سے رفع الیدین کرنے کی روایت نقل کر رہے ہیں کیا وہ تابعین کے دور کا عمل نہیں ہے؟؟

  • @najmaparveen9246
    @najmaparveen9246 7 дней назад

    Ghamdi sb durast hain 18:09 sb tariqj 17:20

  • @SayyedMAHAMMEDAkbar786
    @SayyedMAHAMMEDAkbar786 10 месяцев назад +2

    TARIKAT aur HADEES

  • @salmanfareed-xb9cq
    @salmanfareed-xb9cq 9 месяцев назад +1

    tarig jamil jo aj kal target jamil bana hua hai us ne 1 kul khani karayi apne betay ki or 2 phool charhaye . in baton pe log ko ashkaal h is pe bat farmayen .ya fir tarik jamil sahab ka koi moakkaf batayen .

  • @IqbalDhera
    @IqbalDhera 6 месяцев назад

    28:05 reference?

  • @alwadqislamiccenter7511
    @alwadqislamiccenter7511 4 месяца назад

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
    تمام ضعیف احادیث کا سہارا لیا ہے

  • @kidgamers9842
    @kidgamers9842 10 месяцев назад +1

    Imam per wahi kab uttribhai

  • @umarlocutorio6177
    @umarlocutorio6177 8 месяцев назад

    SALAAM Hazrat, i m not qualified person as far as Din is concerned, i want a video of your side over this link(video of youtube),i need your response over this link about rafa yadain,,,,, molana abdul wahid qurashi made a video over rafa ul yadain,,, plz give ur response over it... regards

  • @SayyedMAHAMMEDAkbar786
    @SayyedMAHAMMEDAkbar786 10 месяцев назад +1

    Shirk e Kabira

  • @scoobyop307
    @scoobyop307 Месяц назад

    Ibne umar rz ki rawayat musannad abi shayeba ka koi refrence de do

  • @muhammadkashifnadeem6488
    @muhammadkashifnadeem6488 10 месяцев назад

    🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @m.r.ansari2946
    @m.r.ansari2946 Месяц назад +1

    All the salaf and muhaddis used to do rafaaidain whether he was Imam Bukhai, Imam Muslim and Abdul Qadir jeelani etc.
    Taqlid is the door 🚪 to misguidance and deviation.

  • @ameerhamza9762
    @ameerhamza9762 10 месяцев назад +2

    Allah say dar jaa

  • @Khairulamin-dz6pb
    @Khairulamin-dz6pb 2 месяца назад

    Har koi apnai firqi ka gole kipar kai.agar rapulyadin nahi KIA to nimaz ho gai.aur agar kar dia to sawab zyada ho ga kio k aik sunat zyada kar dia

  • @ahsanuqoul
    @ahsanuqoul 9 месяцев назад +2

    اس مولوی سے کہو کہ صحیح بخاری کی 631نمبر روایت میں آپﷺ نے حضرت مالک بن حویرث سے فرمایا "نماز اس طرح پڑھنا جس طرح تم نے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھا ہے"۔ اس مولوی سے کہو کہ مالک بن حویرث کی نماز دیکھ لے جو کہ صحیح بخاری کی حدیث نمبر 737میں موجود ہے ۔اس کی عقل میں بات آجائے گی۔ حنفیت کے جعلی مسئلوں کا دفاع نہ کرو تمھاری جنفیت مشکوۃ المصابیح کے لکھ جانے کے بعد ایک سائیڈ لگ چکی ہے اور ہمارے امام ابو حنیفہ یہ فرما کر گئے ہیں کہ "جب صحیح حدیث ہو تو وہ ہی میرا مذہب ہے "۔