بلکل درست فرمایا مجھے الباٸنو ریڈ آٸ جاوا کے کچھ پیٸر چاہیۓ تھے اپنے لیے وہ خریدنے میں مجھے دو مہینے لگاگۓ جو تھے مارکیٹ میں وہ بیکار تھے سیٹ اپ کے حساب سے نہیں تھے پٸیر تو پانچ چھ ہزار کا مل رہا تھا مگر کوالٹی بلکل بیکار تھی۔ پھر مارکیٹ سے ہی میں نو ہزار کے حساب سے لیا مگر کوالٹی بہترین اور ایک مہینے میں بریڈ بھی کردی۔ واقعی پرندے مہنگے تو لیے مگر ریزلٹ بھی فورا آیا۔ الباٸنو جاوا اوپل جاوا تو کوالٹی والے کسی ایک کے پاس ہی نظر آتے ہیں وہ بھی کبھی کبھی مگر وہ آٹھ نو ہزار سے کم نہیں دیتے کوالٹی بھی مناسب ہوتی۔ الحمدللہ میرے پاس جو بچے نکلے ہیں وہ صرف اپنے آٸ رنگ سے بچے لگتے ہیں ساٸز سے تو لگتا ہے ریڈی ٹو بریڈ پیٸر ہیں۔ سچ کہا کسی نے مہنگا رولاۓ ایک بار سستا رولاۓ باربار۔
Rehan bhai ye bhi add kro k fown k chick's February 15 k bad purchase kre death ratio phir km hoga or mosam k hisab se birds survive krega jazakallah 🎉❤
السلام علیکم اصف بھائی السلام علیکم ریحان بھائی کیا حال ہے خیریت سے ٹھیک ٹھاک خیریت ریحان بھائی میں نے کالی ویڈیو دیکھی ہے ایک بندے دے رہا ہے فون جاواں کے پٹھے پینتیس رز کے پیر اور وائٹ جاوا کے پٹھا دیا ہے 500 پر پیس یعنی کے 1000 کا جوڑا پر میری اس سے بات چل رہی ہے دیکھیں میں اسے میں نے 8 پیر میں نے وائٹ جاوا کے اور دو میں نے فون کے اٹھانے ہیں اس سے
حیرت کی بات ہے الحمد للہ میں تو واٸٹ کا پٹھہ آٹھارا سو سے کم میں دے ہی نہیں رہا فون کا پٹھہ چھ ہزار الباٸنوں کا پٹھہ پانچ ہزار سے کم دیتا ہی نہیں ہوں اور لوگ لیتے ہیں بس کوالٹی ہونی چاہیۓ برڈ میں ساٸز گول مٹول آٸ رنگ۔
Good information dono mashallah senior breeder ho ap khushi hoi dekh kr or sun kr bohot kch extra mila sikhne ko ❤
بلکل درست فرمایا مجھے الباٸنو ریڈ آٸ جاوا کے کچھ پیٸر چاہیۓ تھے اپنے لیے وہ خریدنے میں مجھے دو مہینے لگاگۓ جو تھے مارکیٹ میں وہ بیکار تھے سیٹ اپ کے حساب سے نہیں تھے پٸیر تو پانچ چھ ہزار کا مل رہا تھا مگر کوالٹی بلکل بیکار تھی۔
پھر مارکیٹ سے ہی میں نو ہزار کے حساب سے لیا مگر کوالٹی بہترین اور ایک مہینے میں بریڈ بھی کردی۔
واقعی پرندے مہنگے تو لیے مگر ریزلٹ بھی فورا آیا۔
الباٸنو جاوا اوپل جاوا تو کوالٹی والے کسی ایک کے پاس ہی نظر آتے ہیں وہ بھی کبھی کبھی مگر وہ آٹھ نو ہزار سے کم نہیں دیتے کوالٹی بھی مناسب ہوتی۔
الحمدللہ میرے پاس جو بچے نکلے ہیں وہ صرف اپنے آٸ رنگ سے بچے لگتے ہیں ساٸز سے تو لگتا ہے ریڈی ٹو بریڈ پیٸر ہیں۔
سچ کہا کسی نے مہنگا رولاۓ ایک بار سستا رولاۓ باربار۔
Masha Allah
Mery pas b ak jora hy Jo 12 eggs dyta hy
Rehan bhai ye bhi add kro k fown k chick's February 15 k bad purchase kre death ratio phir km hoga or mosam k hisab se birds survive krega jazakallah 🎉❤
Mosam ki tension nahi haia java ko mosam say kuch nahi HOTA. Chicks achi bloodline say honay chaya
@theultimatefun4220 Acha bhai hn bloodline to alhamdulillah strong h apni
Bathy Koy fiuchar ni Rehan bahe ,or love bird ka TU tabha hogye
السلام علیکم اصف بھائی السلام علیکم ریحان بھائی کیا حال ہے خیریت سے ٹھیک ٹھاک خیریت ریحان بھائی میں نے کالی ویڈیو دیکھی ہے ایک بندے دے رہا ہے فون جاواں کے پٹھے پینتیس رز کے پیر اور وائٹ جاوا کے پٹھا دیا ہے 500 پر پیس یعنی کے 1000 کا جوڑا پر میری اس سے بات چل رہی ہے دیکھیں میں اسے میں نے 8 پیر میں نے وائٹ جاوا کے اور دو میں نے فون کے اٹھانے ہیں اس سے
Rehan Bhai mere pass