@@MrStylus007 Mera kia guman ho sakta he Mera to vote Bhi nahi bana lekin Mulki halat dekhte huve ye BAAT to confirm he ke PTI ye Imran Khan Pakistan ko is turmoil se nahi Nikal sakte Ulta nuqsan kar Rahe hain Military ko hi ab politics se step out Karna paree ga takee aik stable democracy a sakee
یہ وہ فوج ہے جو جنگ جیتی نہین اور الیکشن ہاری نہین جرنیل اپنی نسل کو یورپ میں پڑھاتے اور عیاشی کرواتے ہیں اور غریب لوگوں کو اپنی عیاشی کا ایندھن بناتے ہیں غریب پر قربانی فرض ہے
Pakistani army 1947 Sy he Apne Control krna chati ha es Sy unhe Apne Marzi Sy wo Apne retired generals ko Apne Marzi Sy appoint krti ha es Sy unha Apne mrze Sy share Kam krna asan ho jata ha assal maqsat corruption
اظہار خیال کی آزادی تو جمہوریتوں کی صحت، تندرستی، خوبصورتی وغیرہ کو ظاہر کرتی ہے۔ مگر الزام تراشیوں اور مفادات کی کشمکش نے ہم سب کے اچھے اعتماد کو بہت ٹھیس پہنچایا ہے۔
السلام علیکم جی بلکل ایسا ہی ہے پر کیا کریں جن کے پاس اقتدار ہے وہ مدہوشی میں مست ہیں اور جن کو سمجھ بوجھ ہے ان کو آگے آنے میں پتہ نئیں کتنا عرصہ لگے گا ❤❤❤
اگر سٹیل مل ٹھیکہ پر دے دی جاتی تو ملک سٹیبل ہو جاتا جو ورلڈ بینک امریکہ اور پاکستان کے طاقتور نہیں چاہتے ایک میتھڈ ہے کہ اگر عوام مظبوط ہوگی تو ادارے عوام سے کمزور ہونگے جو ادارے نہیں چاہتے لہذا قیامت تک پاکستان کےمظبوط ہونے کا خواب پورا نہیں ہو سکتا
بہت ہی خوبصورت اور حقیقت پسندانہ تجزیہ مگر ان اداروں اور اداروں میں ایسی سوچ کے بندوں کو کون سمجھائے. سب تو برے نہیں ہوتے چند لوگ ہوتے ہیں. اور وہ ملک ترقی نہیں کر سکتے. عام آدمی کی زندگی مشکل ہوتی جاتی ہے.
I think the military is basically a political player with top generals trying to control both the judiciary and parliament. I also believe the army chief doesn't hold all the power alone, decisions are influenced by the USA which empowers them to suppress the public or other institutions.
May Allah Protect Imran Khan & his lion hearted supporters.... Insha'Allah Imran Khan will be the next lifetime Prime Minister of ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN
Pakistan ko 1971 May pindi kay Dahshat gardon nay tora tha aur phir Pakistani ko pindi kay dahshat gard he torain gay. Jub tak pakistani awam ka wo hisa jo maflokulhaal hai wo uth kar un logon ka safaya nahi kar daitay jo maujooda nizaam ka hisa hain aur isi nizam kay haq may hain tab tak aisa hee haal rahay ga
تمام مسائل کا حل اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی صرف جماعت اسلامی کی کامیابی سے ممکن ہو گی ۔ کرپشن ختم ہو گئی، ملاوٹ کے بغیر خوراک اور ادویات ، پولیس گردی اور رشوت سے نجات حاصل ہو گی ۔ پاکستانی قوم۔ اب صرف جماعت اسلامی کا ساتھ دے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اللّٰہ پاک مخلص ، ایماندار لوگوں کے ذریعے پاکستان کی ترقی اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
کیسے؟ آپ کتنے ایماندار ہیں؟
آپ قسم دے سکتے ہیں
آپ ایماندار ہیں ہر معاملے میں اپنے ملک، گھر، اور خاندان اور لوگوں کے معاملے میں؟؟؟؟
Bhai kia Imran Khan imandar aur mukhlis he?
😅😂😂😂
@@MuhammadFaiq-ec5ed آپ کا اپنا کیا گمان ہے؟؟؟؟
@@MrStylus007 Mera kia guman ho sakta he
Mera to vote Bhi nahi bana lekin Mulki halat dekhte huve ye BAAT to confirm he ke PTI ye Imran Khan Pakistan ko is turmoil se nahi Nikal sakte Ulta nuqsan kar Rahe hain
Military ko hi ab politics se step out Karna paree ga takee aik stable democracy a sakee
The bitter truth is yes
یہ وہ فوج ہے جو جنگ جیتی نہین اور الیکشن ہاری نہین جرنیل اپنی نسل کو یورپ میں پڑھاتے اور عیاشی کرواتے ہیں اور غریب لوگوں کو اپنی عیاشی کا ایندھن بناتے ہیں غریب پر قربانی فرض ہے
Wow, well articulated.
💯 % right
Absolutely right
بلکل صحیح👍
اپنے ابو کے کہنے پر ہی فوج ملک کو تباہ کرتی ہے. فوج کے جنرل ہی غدار ہے.
کمال ھے اس بات کا اعتراف بھی کیا جارہاہے اور چھوڑ بھی نہیں رہے۔وہ فیصلہ کرو جس سے ملک کو کوئی نقصان نہ ھو۔مدالحت نہیں ھونی چاہیے ۔مدلحت
BBC news thanks your all tame
BBC Urdu is the only news I listen to
Allah Pakistan pe reham kari
یہ شروع سے ہی کرپٹ تھے بس انہوں نے اپنا بھرم بنا رکھا تھا نغموں ترانوں کے زریعہ
😂
😂😂😂😂😂😂
💯 %
ان تمام مسائل کا ذمہ دار میں جنرل باجوہ اور جنرل عاصم منیر صاحب کو سمجھتا ہوں۔
درست سمجھا آپ نے برائی کی جڑ کو۔
بھای انکو صاحب مت بولو یہ ھی تو اصل فساد کی جڑ ھے انکو بیغرت بولو
Too , too, too good to be true. First time in my life, I am 1000000000% agree with BBC analysis.
Generals are the culprits in the country.
*انشاءاللہ نقصان کی آخرت سے فوائد کے غُنچے پُھوٹیں گے ورنہ فوجی بہادر قیامت تک نہ سُدھریں گے ماشاءاللہ* 🇵🇰ZB
Islamabad has became an Army occupied city
یہ رپورٹ دے کر BBC نے بہت اچھا کیا
میں سمجھتا ہوں کہ اگر فوج سیاست سے باز رہے تو تمام مسائل حل ہوجائیں۔
پاکستان الحمد للہ مسلم ہے لیکن افسوس عیاشیوں اور بےحیائی قبضہ گروپ میں جرنیل نمبر ون ہیں اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
عوام کو اس کا سب سے بڑا نقصان ہوتا ہے
There is no power but from Allah subhanawataala inshaAllah
Danke für den sachlichen Beitrag.
Pakistani army 1947 Sy he Apne Control krna chati ha es Sy unhe Apne Marzi Sy wo Apne retired generals ko Apne Marzi Sy appoint krti ha es Sy unha Apne mrze Sy share Kam krna asan ho jata ha assal maqsat corruption
جتنے سیاستدان اور فوج کے سربراہ کے ملک سے باہر اثاثے ہئں وہ سب ملک میں لائیں
Absolutely right 😡 😡 😡
سب آرمی چیف اور وزیر اعظم باہر اپنی جائداد بناتے ہئں ملک کو مقروض بنایا ہے
The silence of Britain and other western countries despite the knowing reality of is very sad 😐.
Imran Khan is Great leader and politician.
اج جو ہورہا ہے صرف باجوہ صاحب کی وجہ سے ہورہا ہے
Right or Asim munir sb ki wja sae bhi
Best analysis.
موجودہ حکومت چور ھے۔😢😢😢
Pakistani justice ⚖️♎ cheap justice also corrupt
یہ رپورٹ دے کر BBC نے بہت اچھا کیا👍👍👍
Great analysis
اظہار خیال کی آزادی تو جمہوریتوں کی صحت، تندرستی، خوبصورتی وغیرہ کو ظاہر کرتی ہے۔ مگر الزام تراشیوں اور مفادات کی کشمکش نے ہم سب کے اچھے اعتماد کو بہت ٹھیس پہنچایا ہے۔
یہ سب مال بنانے کے لئے قبضہ کرتے ہئں پاکستان پر
great analysis Aliya Nazki as always
سپریم کورٹ کس کے کہنے پر ایسے فیصلے دیتی ہے ؟
پاکستان کا اصل مسئلہ صرف عوامی ملکی وسائل کو لوٹنا اور طاقت کا حصول۔۔! 🇵🇰
یہ سارے آرمی چیف اور وزیر اعظم اور چیف جسٹس بھی امریکہ بناتا ہے
In Pakistan POWER is everything
یہ سب غلط کام باہر کے انگریز حکمران غلط کام کرواتے پیں تاکہ ان غریب ملکوں کو غلام بناکر رکھا جائے
Pakistan is a banana state till now
Bajwa ki ghalti ki wajah Sy aaj mulk suffer Kar raha he.
Adary APNA APNA Kam nhi Kar rahy.zati ana k liye tabah Kar diya he.
This is bitter reality
All good clear views from young people.
یا تو سارے اداروں پہ ریٹائرڈ جنرل ہی چیئرمین ہو کے بیٹھے ہیں یہ ساروں کو پتہ ہے
9 مئی بھی اسٹیبلشمنٹ نے کع
روایا۔
Good episode 👏
Only option Imran Khan zinda bad pti ❤🎉🎉🎉
نقصان تو عوام کا ہو گا نا۔ لیکن جو یہ سب کروا رہے ہیں وہ تو دن دگنی رات چوگنی ترقی کریں گے
Excellent analysis!
❤Think.s B B C News
مقروض ملک کے
چند افراد آدھی دنیا خرید چکے ہیں. لیکن مشکل فیصلے
غریب عوام نے بھگتے ہیں ! !
Shame on pak-army
السلام علیکم جی بلکل ایسا ہی ہے پر کیا کریں جن کے پاس اقتدار ہے وہ مدہوشی میں مست ہیں اور جن کو سمجھ بوجھ ہے ان کو آگے آنے میں پتہ نئیں کتنا عرصہ لگے گا ❤❤❤
Well analysed
solution of All problem are astablisment...!! Feeling shamefull and pity on Pakistan satiation..!
اگر سٹیل مل ٹھیکہ پر دے دی جاتی تو ملک سٹیبل ہو جاتا جو ورلڈ بینک امریکہ اور پاکستان کے طاقتور نہیں چاہتے ایک میتھڈ ہے کہ اگر عوام مظبوط ہوگی تو ادارے عوام سے کمزور ہونگے جو ادارے نہیں چاہتے لہذا قیامت تک پاکستان کےمظبوط ہونے کا خواب پورا نہیں ہو سکتا
Pakistan k tamam department fouj supervis kartie
پاک فوج کے جوان زندہ باد
Good information
good reporting
Realty of Pakistan 😢😢😢
Pakistani Mazloom awaam zinda bad, Zalim jabri Musallat Aaiyash Hukmaran Murda bad 😭😭😭
Nice 👍
Allah pak sa dowah ha ka Pakistan ko rat din tarqee ath kara
بہت ہی خوبصورت اور حقیقت پسندانہ تجزیہ مگر ان اداروں اور اداروں میں ایسی سوچ کے بندوں کو کون سمجھائے. سب تو برے نہیں ہوتے چند لوگ ہوتے ہیں. اور وہ ملک ترقی نہیں کر سکتے. عام آدمی کی زندگی مشکل ہوتی جاتی ہے.
ANY COUNTY WHO
HAS ZARDARI
THEN THAT COUNTY NOT NEED ANY ENEMY
I think the military is basically a political player with top generals trying to control both the judiciary and parliament.
I also believe the army chief doesn't hold all the power alone, decisions are influenced by the USA which empowers them to suppress the public or other institutions.
❤️❤️❤️ We are With Our Great Leader Imran Khan ❤ Insha ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤❤ Na Wo Baghi Na Ghaddar Qaidi No 804 Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice news from nisar Ahmed sheikh pakistan
عوام کا سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے
وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
❤
Hope ❤
May Allah Protect Imran Khan & his lion hearted supporters....
Insha'Allah Imran Khan will be the next lifetime Prime Minister of ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN
Bbc is best ❤❤
❤❤❤❤❤ Our Proud Imran Khan ❤❤ Our Prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Shameless Man of GHQ Bajwa Lanati
True
Judiciary is always responsible, may be for their personal gains or pressure. When no reason was there they damaged the country by 'suo motos .
Hello BBC Team
Playing with out sounds
Imran khan is kung ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Imran khan ❤
Beautiful lady
Pakistan ko 1971 May pindi kay Dahshat gardon nay tora tha aur phir Pakistani ko pindi kay dahshat gard he torain gay.
Jub tak pakistani awam ka wo hisa jo maflokulhaal hai wo uth kar un logon ka safaya nahi kar daitay jo maujooda nizaam ka hisa hain aur isi nizam kay haq may hain tab tak aisa hee haal rahay ga
اللہ ہی حافظ ہے پاکستان کا پتا نہیں کب اس فورس سے جان چھوٹے گی یہ غدار ملک کے بیڑہ غرق کر دیا ہے فوج نے سارے ملک کا😢😢😢😢😢😢
100% true
I love Pakistan and Pakistan Army❤❤❤❤❤❤❤
تمام مسائل کا حل اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی صرف جماعت اسلامی کی کامیابی سے ممکن ہو گی ۔ کرپشن ختم ہو گئی، ملاوٹ کے بغیر خوراک اور ادویات ، پولیس گردی اور رشوت سے نجات حاصل ہو گی ۔
پاکستانی قوم۔ اب صرف جماعت اسلامی کا ساتھ دے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Power corrupts; and absolute power corrupts absolutely.
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
You know what?
Shame on Pakistan Army 🇵🇰
Shameless dictators
Like
Imran Khan zindabad
🎉
You left the main culprit... Establishment
فوج سیاست نہ کرے تو ملک ترقی کرے گا
Which Progress???
BBC
سور اگر دریا سے گزر جائے نہ تو سور پاک ہوتا ہے نہ ہی دریا ناپاک ہوتا ہے ۔یہ مثال عاصم منیر پر فٹ ہوتی ہے