بہت شکریہ ، آپ بہت عمدگی سے فارسی سکھا رہی ھیں ، اللّہ آپ کا بھلا کرے ، مجھے بھی فارسی سیکھنی ھے ، خاص طور سے تلفظ ۔۔ کیا آپ میری رہنمائی فرمائیں گی ؟ بہت سے باتیں ھیں جو پوچھنی ھیں ، کیا آپ کو ای میل کیا جاسکتا ھے ؟ آپ کو زیادہ زحمت نہیں دونگا ، بس شروعات کے لیے چند سوالات ھیں تاکہ باقی سفر آسانی سے ہو جائے ،، بہت شکریہ اتنی عمدہ تدریس کے لیے بہت ساری دعائیں آپ کےلئے
محترمہ ، فارسی زبان کو لے کر میری دلچسپی 'تجسس' کی حد تک ہے؛ شوق کی حد تک فیالحال نہیں پہنچی۔، اور اب تک ( مجھے لگ رہا پے ) کہ اس زبان کو سنجھانے کا سب سے بہتر طریقہ اپ کا ہے۔ میرے خیال سے آپ کو اس زبان میں دلچسپی رکھنے والے مجھ جیسے بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کے لیے on line - face to face classes کا کوئ پروگرام شروع کرنا چاہیے، کیونکہ بول چال وغیرہ بھی لازم ہوتی ہے ۔
علیک السلام فارسی مکالمے زیادہ سے زیادہ سنیں۔۔فارسی میں ڈرامے کارٹون وغیرہ دیکھیں سنیں جس لفظ کا معنی نہ آتا ہو گوگل پر سرچ کرلیں تلفظ سیکھیں دہرا دہرا کر
Nice video to you dear mam
ماشاءاللہ
Mash Allah
Smjhany ka acha andaz
Great points. You are one of the best instructors on RUclips.
Thanks for comment
Great teacher ❤
لاجواب ، بہت شکریہ
Thanks for comment
Very nice
زبردست بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
Thanks for comment
I don't know aap ko yad hoga kay nahi lkn ap consistent hain channel pr dekh kr acha lga
بہت شکریہ ، آپ بہت عمدگی سے فارسی سکھا رہی ھیں ، اللّہ آپ کا بھلا کرے ، مجھے بھی فارسی سیکھنی ھے ، خاص طور سے تلفظ ۔۔ کیا آپ میری رہنمائی فرمائیں گی ؟ بہت سے باتیں ھیں جو پوچھنی ھیں ، کیا آپ کو ای میل کیا جاسکتا ھے ؟ آپ کو زیادہ زحمت نہیں دونگا ، بس شروعات کے لیے چند سوالات ھیں تاکہ باقی سفر آسانی سے ہو جائے ،،
بہت شکریہ اتنی عمدہ تدریس کے لیے
بہت ساری دعائیں آپ کےلئے
ماشاءالله 🌼🇵🇰🌼
Thanks for comment
محترمہ ، فارسی زبان کو لے کر میری دلچسپی 'تجسس' کی حد تک ہے؛ شوق کی حد تک فیالحال نہیں پہنچی۔، اور اب تک ( مجھے لگ رہا پے ) کہ اس زبان کو سنجھانے کا سب سے بہتر طریقہ اپ کا ہے۔ میرے خیال سے آپ کو اس زبان میں دلچسپی رکھنے والے مجھ جیسے بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کے لیے on line - face to face classes کا کوئ پروگرام شروع کرنا چاہیے، کیونکہ بول چال وغیرہ بھی لازم ہوتی ہے ۔
Saaf saaf bolo k iska face daikhna chahte ho 😂😂😂
Haan
@@al-rehmanhighwaycompany1309 🤦♂
سلام۔۔۔ مجھے فارسی کے بیسک سب پتا ہیں۔۔۔ لیکن میں یہ روانی سے نہیں بول سکتا۔۔۔ اس کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
علیک السلام فارسی مکالمے زیادہ سے زیادہ سنیں۔۔فارسی میں ڈرامے کارٹون وغیرہ دیکھیں سنیں جس لفظ کا معنی نہ آتا ہو گوگل پر سرچ کرلیں تلفظ سیکھیں دہرا دہرا کر
اہم چیز بات چیت کرنا ہے کسی سے فارسی میں
جزاک اللّٰہ❤️
Facebook peh apk page kis naam se hai?
same name se..link b dia hua hy meray channel pr
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔عورت کو فارسی میں کیا کہتے ہیں
وعلیکم السلام۔۔۔۔زن
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷👍👍👍🌹🌷🌹💝😍