4 kaam jisse insaan pr Allah ka azaab aata hai isi dunia me 1)jhuti kasam Khana 2)kisi par zulm krna ya neecha dikhana 3)maa baap se battamizi ya unhe zleel krna 4) kisi khoon ke rishte ko todne ki pehel krna Astaghfirullah wa atubu alaihi In gunaho se bachne ka tariqa:- 1)subah shaam ke azkaar 2) har ek din sadqa/donation Dena 3) Allah ka shukar ataa krna hmesha shukr ki kaifiyat/feeling me rehna 4) har Amal/kaam nabi paak rasulallah Muhammad sallalahu alaihi wasallam ke sunnat k mutabik krna
Salaam qari saab 1 request ha apse k 1 live video kazoo ki or 1 namaz ki upload kr Dan main apna wazoo or namaz sunut ka mutabik ada krna chahti hun KHUDA ap ko zada DEEN ko roshun krna ki tofeeq da AMEEN
*زندگی کو سدھارنے کے کل 12 باتوں کا پیکج* عذاب الہی سے بچنے کیلئے 4 باتیں ۔ اگر ان میں سے ایک بھی کرنے سے انسان کی پکڑ ہو سکتی ہے۔ 1۔ جھوٹا حلف نہیں اتھانا۔ 2۔ اپنے سے کمزور یا ماتحت پر چڑھائی اور زیادتی نہیں کرنی۔ 3۔ قطعہ رحمی میں کبھی بھی پہل نہیں کرنی چاہے جیسے بھی حالات ہو۔ 4۔ ماں باپ جیسے بھی ہوں(آپ کی نظر میں ) ان کو ستانا۔ *مومن مسلمان بڑے دکھوں اور پریشانیوں سے بچنے کیلئے خیال رکھ لیں* 1۔ صبح و شام کے ازکار کی باقاعدگی 2۔ ہر دن کچھ نہ کچھ صدقہ دیں 3۔ ہر حال میں اللہ اور اس کے بندوں کے شکرگزار رہے۔ شکر کیفیت طاری رکھیں ۔ 4۔ اپنا ہر عمل سنت کے مطابق ہو ۔کم ازکم سنت کے قریب تر تو لازم ہو۔ *اگر پریشانی تکلیف آجانے کے بعد ان 4 باتوں پر عمل سے درجات بلند کرا سکتے ہیں* 1۔ یہ یقین اور تسلی ہو نیک لوگوں پر آتی رہتی ہیں ۔ *ہر حال میں توحید پر قائم رہنا ہے۔* 2۔ دکھ و پریشانی میں صبر کرنا ہے ۔ہر دکھ پریشانی اپنی قیمت ادا کر کے جاتی ہے اللہ کی قربت کی صورت میں۔ 3۔ کسی بھی پریشانی اور تکلیف میں ہو تو جتنی بھی بشارت والی احادیث ہیں ان کو سامنے رکھتے ہوئے خیر کی امید رکھنا۔ 4۔ جب بھی کوئی کتنی ہی بڑی پریشانی آئے تو کسی عالم سے رابطہ کرکے قرآنی نسخہ لے کر اس پر عمل کریں ۔ نسخہ قران سنت سے ہو یہ تسلی کر لیں ۔

Ma Shaa Allah .So beautiful speech by a great scholar
Ma sha Allah bhot piara bean ha
Wt a great man Mr.Rasikh...💖💞💝
Mashallah subhanallah it's beautiful amazing video thanks
Oh
بہت شکریہ شیخ صاحب
Masha Allah ji
Allah pak hamain amal ko toufeeq day
Very nice
Masha Allah
Ameen
ماشاء اللہ تبارک اللہ جی
اللہ پاک شیخ عبدالمنان راسخ صاحب کو صحت و تندروستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے
آمین الھم آمین
Ameen
Ameen
Nice
4 kaam jisse insaan pr Allah ka azaab aata hai isi dunia me
1)jhuti kasam Khana
2)kisi par zulm krna ya neecha dikhana
3)maa baap se battamizi ya unhe zleel krna
4) kisi khoon ke rishte ko todne ki pehel krna
Astaghfirullah wa atubu alaihi
In gunaho se bachne ka tariqa:-
1)subah shaam ke azkaar
2) har ek din sadqa/donation Dena
3) Allah ka shukar ataa krna hmesha shukr ki kaifiyat/feeling me rehna
4) har Amal/kaam nabi paak rasulallah Muhammad sallalahu alaihi wasallam ke sunnat k mutabik krna
mashAllah
Allah pak apkosehtyabi de ap ahl e hadees ka srmaya azeem hn Allah pak apki umr or seht or iman me barkt dy
Allah amal ki tofiq dy....ameen
AmeeN SumAmeeN YAA RABUL AALAMEEN
ماشاءاللہ اللہ پاک مولانا عبدالمنان راسخ صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے جو ہم کو علم کے بارے میں بتاتے ہیں
Ameen
Allah ap ky ilam me izafa farmay
Mashalha nice
MashAllah
mashalah subhanallah verry beautiful speach allah qari sab ko seht wali zindagi ata farmaye ameen
Hashim
جزاکم اللہ خیرا
Allah bless you
Salaam qari saab 1 request ha apse k 1 live video kazoo ki or 1 namaz ki upload kr Dan main apna wazoo or namaz sunut ka mutabik ada krna chahti hun KHUDA ap ko zada DEEN ko roshun krna ki tofeeq da AMEEN
Kari sahib mery Abu Jan ko blood kanser hy in k lia koi wazifa bta dy pls I reckvest Karti ho
shaykh aapko Allah ka waasta Urdu me khutba diya karen. Punjabi sabko samajh nahi aati hai theek se.
Best
Language samaj nahi a rahe hai urdu me bole from India
*زندگی کو سدھارنے کے کل 12 باتوں کا پیکج*
عذاب الہی سے بچنے کیلئے 4 باتیں ۔ اگر ان میں سے ایک بھی کرنے سے انسان کی پکڑ ہو سکتی ہے۔
1۔ جھوٹا حلف نہیں اتھانا۔
2۔ اپنے سے کمزور یا ماتحت پر چڑھائی اور زیادتی نہیں کرنی۔
3۔ قطعہ رحمی میں کبھی بھی پہل نہیں کرنی چاہے جیسے بھی حالات ہو۔
4۔ ماں باپ جیسے بھی ہوں(آپ کی نظر میں ) ان کو ستانا۔
*مومن مسلمان بڑے دکھوں اور پریشانیوں سے بچنے کیلئے خیال رکھ لیں*
1۔ صبح و شام کے ازکار کی باقاعدگی
2۔ ہر دن کچھ نہ کچھ صدقہ دیں
3۔ ہر حال میں اللہ اور اس کے بندوں کے شکرگزار رہے۔ شکر کیفیت طاری رکھیں ۔
4۔ اپنا ہر عمل سنت کے مطابق ہو ۔کم ازکم سنت کے قریب تر تو لازم ہو۔
*اگر پریشانی تکلیف آجانے کے بعد ان 4 باتوں پر عمل سے درجات بلند کرا سکتے ہیں*
1۔ یہ یقین اور تسلی ہو نیک لوگوں پر آتی رہتی ہیں ۔ *ہر حال میں توحید پر قائم رہنا ہے۔*
2۔ دکھ و پریشانی میں صبر کرنا ہے ۔ہر دکھ پریشانی اپنی قیمت ادا کر کے جاتی ہے اللہ کی قربت کی صورت میں۔
3۔ کسی بھی پریشانی اور تکلیف میں ہو تو جتنی بھی بشارت والی احادیث ہیں ان کو سامنے رکھتے ہوئے خیر کی امید رکھنا۔
4۔ جب بھی کوئی کتنی ہی بڑی پریشانی آئے تو کسی عالم سے رابطہ کرکے قرآنی نسخہ لے کر اس پر عمل کریں ۔ نسخہ قران سنت سے ہو یہ تسلی کر لیں ۔
Ma sha Allah
یا اللہ شیخ عبدالمنان راسخ صاحب کی صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فر ما اور اپنی حفاظت میں رکھ امین ثمہ امین
Masha allah
Allah pak apkosehtyabi de ap ahl e hadees ka srmaya azeem hn Allah pak apki umr or seht or iman me barkt dy
ماشاءاللّه
Good
Mashallah
Allah bless you
*زندگی کو سدھارنے کے کل 12 باتوں کا پیکج*
عذاب الہی سے بچنے کیلئے 4 باتیں ۔ اگر ان میں سے ایک بھی کرنے سے انسان کی پکڑ ہو سکتی ہے۔
1۔ جھوٹا حلف نہیں اتھانا۔
2۔ اپنے سے کمزور یا ماتحت پر چڑھائی اور زیادتی نہیں کرنی۔
3۔ قطعہ رحمی میں کبھی بھی پہل نہیں کرنی چاہے جیسے بھی حالات ہو۔
4۔ ماں باپ جیسے بھی ہوں(آپ کی نظر میں ) ان کو ستانا۔
*مومن مسلمان بڑے دکھوں اور پریشانیوں سے بچنے کیلئے خیال رکھ لیں*
1۔ صبح و شام کے ازکار کی باقاعدگی
2۔ ہر دن کچھ نہ کچھ صدقہ دیں
3۔ ہر حال میں اللہ اور اس کے بندوں کے شکرگزار رہے۔ شکر کیفیت طاری رکھیں ۔
4۔ اپنا ہر عمل سنت کے مطابق ہو ۔کم ازکم سنت کے قریب تر تو لازم ہو۔
*اگر پریشانی تکلیف آجانے کے بعد ان 4 باتوں پر عمل سے درجات بلند کرا سکتے ہیں*
1۔ یہ یقین اور تسلی ہو نیک لوگوں پر آتی رہتی ہیں ۔ *ہر حال میں توحید پر قائم رہنا ہے۔*
2۔ دکھ و پریشانی میں صبر کرنا ہے ۔ہر دکھ پریشانی اپنی قیمت ادا کر کے جاتی ہے اللہ کی قربت کی صورت میں۔
3۔ کسی بھی پریشانی اور تکلیف میں ہو تو جتنی بھی بشارت والی احادیث ہیں ان کو سامنے رکھتے ہوئے خیر کی امید رکھنا۔
4۔ جب بھی کوئی کتنی ہی بڑی پریشانی آئے تو کسی عالم سے رابطہ کرکے قرآنی نسخہ لے کر اس پر عمل کریں ۔ نسخہ قران سنت سے ہو یہ تسلی کر لیں ۔
Ma sha Allah
Eoo I 989ew (¥¥¥¥¥)((((((¥¥££££¥¥¥¥¥££¥££¥¥££€££₩¥
ماشاءاللہ الحمد للہ
ماشا ءاللہ
masha allah
Masha allah
Mashallah
Mashallah
Masha Allah
Mashallha