Aamir Liaquat ki namaz e janaza unke bete ne parhai - SAMAATV - 10 June 2022
HTML-код
- Опубликовано: 12 сен 2024
- #AamirLiaquat #Namazejanaza #LatestNews #PakistanNewsLive
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News RUclips Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals RUclips Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY RUclips channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS RUclips channel: bit.ly/34jyINP
► DEEN KA SAMAA RUclips channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
Beshak neik aulad waliden k lie magfirat k Saman h
WALLAHI
ڈاکٹر صاحب کی خوش قسمتی ہے کہ نمازِ جنازہ بیٹے نے پڑھائی اللہ تعالیٰ رحم کا معاملہ فرمائے آمین
کاش بیتی بیتا اور ایک عالمه بیوی بشری صاحبه جیسی باکردار عورت کی قدر کرتا لیاقت حسین نی اس کا شوق تها شادیو کا اور پهربهی اس پهلی عورت اخری رسومات می بهی شامل هوگیی اور تا اخر اپنی شوهر کی برایی نه کی اس باوقار خاتون نی
Inshallah bhi
Aameen
Ameen
Bad qismat admi tha Jo dikhta hy waisa hota ni.
افرین ھے جو اسی اولاد ,,جو اپنے ماں باپ کا جنازہ پرھاے ,,مرحوم کو جنت میں اعلئ مقام عطا کرے ,,امین
Aameen😭
رونگھٹے کھڑے کر دینے والی حدیث
ادھر ہر کوئی ایک دوسرے کا شہید. مرحوم. مغفور کہتا پھرتا ہے. اور اسلام کا پیغام کیا ہے خود پڑھ لیجئے
*صحیح بخاری: كتاب: الجنائز*
*《باب: الدخول على الميت بعد الموت إذا أدرج في كفنه》*
*《باب: میت کو جب کفن میں لپیٹا جا چکا ہو تو اس کے پاس جانا (جائز ہے)》*
.
*《حدیث نمبر: 1243》*
اردو:
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث بن سعد نے کہا، ان سے عقیل نے، ان سے ابن شہاب نے، انہوں نے فرمایا کہ مجھے خارجہ بن زید بن ثابت نے خبر دی کہ ام العلاء رضی اللہ عنہا انصار کی ایک عورت نے جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی، نے انہیں خبر دی کہ مہاجرین قرعہ ڈال کر انصار میں بانٹ دیئے گئے تو عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ ہمارے حصہ میں آئے. چنانچہ ہم نے انہیں اپنے گھر میں رکھا. آخر وہ بیمار ہوئے اور اسی میں وفات پا گئے. وفات کے بعد غسل دیا گیا اور کفن میں لپیٹ دیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے. میں نے کہا ابوسائب آپ پر اللہ کی رحمتیں ہوں میری آپ کے متعلق شہادت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی عزت فرمائی ہے. اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی عزت فرمائی ہے؟ میں نے کہا یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپ (ﷺ) پر قربان ہوں پھر کس کی اللہ تعالیٰ عزت افزائی کرے گا؟ آپ (ﷺ) نے فرمایا اس میں شبہ نہیں کہ ان کی موت آ چکی، قسم اللہ کی کہ میں بھی ان کے لیے خیر ہی کی امید رکھتا ہوں لیکن واللہ! مجھے خود اپنے متعلق بھی معلوم نہیں کہ میرے ساتھ کیا معاملہ ہوگا؟ حالانکہ میں اللہ کا رسول ہوں. ام العلاء رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اللہ کی قسم! اب میں کبھی کسی کے متعلق (اس طرح کی) گواہی نہیں دوں گی.
Ameen
M
Ameen
betay kay hoslay ko salam
Beta konsa milta tha Amir se
ہر ایک کا اپنا اپنا لیڈر ہے ہمارا لیڈر تاقیامت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ ماشاءاللہ
اللہمہ صل علی سیدنا محمد و علی آل سیدنا محمد و علی ازواج سیدنا محمد و علی ذریت سیدنا محمد و صحبہ اجمعین و بارک وسلم🌷🌸🌺🌹🌼💐❤️💖😇
Har kise k leader Muhammad Mustafa (S.A.W.W) hain. Jo ni manty un k b, Q k ap ko tmam jahano k lyay Rehmat bna kr byja gya.😊
@@syedzafariqbal1545 😍o
Allhamdullillah
⁰
I can feel the pain of his son through his face ….. his son is very brave person …. This pain will push you to another level brother … Respect for you. Brother …
مزہ آ جاۓ اے عامر تجھے جب سامنے رب کے
نبیﷺ کہ دیں تیرے عشق کے اطوار اچھے ہیں😢😢😥😥😢😢
😢😢😢😢😢
AAMEEN
Ameen
😂😂😂😂
آمین
ماشاءاللہ عامر لیاقت صاحب کے بیٹے نے اپنے والد کی نماز جنازہ پڑھائی، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس مین جگہ دے، آمین ثم آمین.
Aameen
Ameen
Khush qismat baap
Ameen
@@hayasalman2145 میرا بھی یہی مطلب تھا، ہم لوگوں کو چاھئیے کہ کم از کم نماز جنازہ تو پڑھانا سیکھ لیں، واقعی آپ کی بات بالکل درست ہںے کہ خوش قسمت تھے. ماشاءاللہ.
بیٹے کا نماز پڑھنا بہت ہی اچھا عمل ہے امامت کرنا
ماشاءاللہ بے شک ہر مرد کو اس قابل ہونا چاہیے کہ وہ نکاح اور جنازہ پڑہا سکے کیونکہ جو دعا ایک باپ اپنی بیٹی کو اور باپ کو دے سکتا ہے وہ کوئ مولوی نہیں دے سکتا۔
بہشک
beshak
Byshak
لیکن افسوس کے جنازہ کو لمبا کرنے کی بجائے چند سیکنڈ میں ختم کر دیا گیا
بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک بیشک 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ اکبر
پاکستانی تاریخ میں اپنے علم کے مطابق پہلا سیاست دان دیکھا جسکا جنازہ اسکے بیٹے نے پڑھایا
اللہ پاک اس تربیت کے صدقے ڈاکٹر صاحب کی بے حساب بخشش فرمائے آمین
khadim rizvi ka janaza dekho
Khadim Hussain rizvi sahb ka janaza UN k bety Saad rizvi NY parrhaya
Ya zarori nhi phla hy ya dosra ya fiqer kry kya hum apny byto ko ya talem dy rhy hy
@@allamazaheerabbasqadri2526 saad rizvi apne baap Jesa nahi. Saad rizvi behik gya hai.
Aameen
اللہ تعالیٰ عامر لیاقت حسین کے درجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
Tabyat to ma ki h .jbh
Ameen
Ameeeeeen
Ameen sum ameen
Bacho ko saber de Ameen.
بھلے وہ اپنے ذاتی زندگی میں جیسے بھی تھے انہوں نے اولاد کی پرورش بہت اچھی کی مولا انکے درجات بلند کرے۔ آمین
Kuch duniya k liye kiya ya na kiya amair liyaqat bus usne apne bete ko tayyar kiya apna janaza padhane warna is generation mein sirf University k degrees liye na kisiko janaze ko ghusal dena ata na janaze ki namaz padhana...well done Ahmed liyaqat
or yea abroad tha shayad
@@fahad-vz7ed yes he is living in London
@@kindnessisagreatquality7368 Bari baat hay tarbyat hay father bhi lucky hay
Bilul sahi
I think is main is bache ki walida ka bhi hath hai ke usne bachon ki achi tarbiyat ki or baap ke lye mohabat bachon ke dil main qayem rkhi....
حلال رزق نظر آتا ہے ۔۔عامر صاحب کی تربیت ہی ہے کہ ان کے بیٹے نے باپ کا جنازہ پڑھایا ۔۔
Bushra Amir ke Tarbiyyat hy
Bilkul baap b khush naseeb bayta b ❤️👍🤲
بےشک
Maan ki tarbiyat. Talaq kay baad bachay maan kay pass thay. Maan nay kaisay sambhala ho ga, just imagine.
Maabki tarbiat b to ho skti hey
Jasa be tha koch be howa laken kitna khosh naseebi ha ka 1 bata namaza janaza parai ماشاء اللہ
Bcho ki trbiat bushra ny ki h so nzr aarhi h trbiat
Heart breaking moment for the Son but Proud moment for his Father as his soul watching him.
Its a very very very sad moment to lost a father i lost my father too last year no one can fill that space 😭😭😭😭😭😭
I also......😓😓
@@meenazartash2039 😭😭
me also😭😭💔
رمضان چھیپا صاحب کو اللہ پاک سلامت رکھے ایسے لوگ ایدھی صاحب کی یاد دلاتے ہیں۔۔عامر صاحب کے ورثا کو صبر عطا فرماۓ۔
چل اوئے صحابہ کا گستاخ تھا یہ ۔ کہا ایدھی صاحب اور کہاں یہ۔ میں نے اس کے بیان سنے ہیں
Ye kya hota h bhai
proud of his mother who grown up him he is good boy .
Yes, kaash zindagi me bhee bache mil lete baap se aur maaf kar dete
Beshak
Great father of a great son
جس باپ نے بیٹے کی تربیت اتنی اچھی کی ہو وہ برا کیسے ہو سکتا ہے اللّہ عامر لیاقت حسین کو جنت کا اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور اللّہ تعالیٰ اسے بہت سی حوریں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Sorry to say tarbiat mother ny ki h
Ameen
@@khadijalatif3514 ma bap dono ny kiii hai
@@khadijalatif3514 Saar g pesaaa too amirr g ka thaanaaa
میں معذرت خواہ ہوں کہ ماں کی گود بچے کی پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے۔ لیکن پہچان تو والد محترم کے نام سے ہوتی ہے۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
AMEEN SUMA AMEEN
Aameen
Ameen
AMEEN
Ameen suma Ameen
Jis ki namaz e janaza us ka beta parha de Inshallah us ki maghfirat paki
Aisa ni h Janaza Baap ka prhana aik acha amal h
Massallha beauty n apny Walid ka janza pardhai allha in ke mugfirat farmay Ameen
Aameen
عظیم باپ کا عظیم بیٹا، رولا دیا بیٹے نے، بڑی ہمت والا بچہ ہے۔ اللہ اپنی حفاظت میں رکھے اور باپ کی مغفرت کرے۔امین
خوش قسمتی ہے کہ نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے ث
wah yar aulaad to kamal ki hay.tarbiyat ko salam. bari bat hay khud jnaza prhana
MashaAllah,God blessing upon him that his son is performing his Namaz e Janaza.Inalillah e w Ina illeha e rajioon
Ahmad bayta ap ky walad great person thae we proud him khuch logo ne un ki qaddar ni ki ap apne dill mein koi baat na rakhna un ko lykr ky🙏😭😭😭 aj pakistan ak alam se mehroom ho gya 💔😩
خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کے بچے ان کی نماز جنازہ ادا کرتے ہیں ۔۔ اللہ تعالی ڈاکٹر عامر لیاقت کی مغفرت فرمائے
البقاء لله وانا لله وانا اليه راجعون
يارب يرحمه ويغفر له ويجعل مثواه الجنة
ماشااللہ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ڈاکٹر صاحب کے بیٹے نے انکی نماز جنازہ پڑھائی اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اللہ تعالٰی عزوجل ، عامر لیاقت صاحب مرحوم کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
رونگھٹے کھڑے کر دینے والی حدیث
ادھر ہر کوئی ایک دوسرے کا شہید. مرحوم. مغفور کہتا پھرتا ہے. اور اسلام کا پیغام کیا ہے خود پڑھ لیجئے
*صحیح بخاری: كتاب: الجنائز*
*《باب: الدخول على الميت بعد الموت إذا أدرج في كفنه》*
*《باب: میت کو جب کفن میں لپیٹا جا چکا ہو تو اس کے پاس جانا (جائز ہے)》*
.
*《حدیث نمبر: 1243》*
اردو:
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث بن سعد نے کہا، ان سے عقیل نے، ان سے ابن شہاب نے، انہوں نے فرمایا کہ مجھے خارجہ بن زید بن ثابت نے خبر دی کہ ام العلاء رضی اللہ عنہا انصار کی ایک عورت نے جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی، نے انہیں خبر دی کہ مہاجرین قرعہ ڈال کر انصار میں بانٹ دیئے گئے تو عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ ہمارے حصہ میں آئے. چنانچہ ہم نے انہیں اپنے گھر میں رکھا. آخر وہ بیمار ہوئے اور اسی میں وفات پا گئے. وفات کے بعد غسل دیا گیا اور کفن میں لپیٹ دیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے. میں نے کہا ابوسائب آپ پر اللہ کی رحمتیں ہوں میری آپ کے متعلق شہادت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی عزت فرمائی ہے. اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی عزت فرمائی ہے؟ میں نے کہا یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپ (ﷺ) پر قربان ہوں پھر کس کی اللہ تعالیٰ عزت افزائی کرے گا؟ آپ (ﷺ) نے فرمایا اس میں شبہ نہیں کہ ان کی موت آ چکی، قسم اللہ کی کہ میں بھی ان کے لیے خیر ہی کی امید رکھتا ہوں لیکن واللہ! مجھے خود اپنے متعلق بھی معلوم نہیں کہ میرے ساتھ کیا معاملہ ہوگا؟ حالانکہ میں اللہ کا رسول ہوں. ام العلاء رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اللہ کی قسم! اب میں کبھی کسی کے متعلق (اس طرح کی) گواہی نہیں دوں گی.
اللہ پاک قبر جنت کا باغ بنائے عامر لیاقت حسین کی
عامر لیاقت سے اختلافات اپنی جگہ لیکن اللہ کی قسم یہ قابل تحسین لگا، اللہ پاک میری اولاد کو بھی یہ توفیق عطا فرمائے آمین
اللّه پاک قبر میں عامر لیاقت حسین کے ساتھ رحم کا معملہ فرماۓ آمین انہیں بخش دے آمین انہیں جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطاء فرماۓ آمین
Ameen
Aameen
Aameen
Aamir liaquat achcha insan tha sab media wale UN per ilzaam lagate Hain aur uski teesri biwi ne tabah kar diya
آمین
Salaat for the dead should not be so full of commotion. There is a decorum of silence and discipline that one must have during such times
Why are these people like that even during namazay janazah? Why can't they all come quietly and stay quite? These are muslims of all people.
Mashalla kitna neke beta he ma bab ka alla seb ko esy olad de
Allha tala in kai baitai ki ar baiti ko sabar e jameel ata farmaya
Aameen
Ameen
ameen sumameen
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Ya Rabbi in pr rehm fermana inki maghfirat fermana...ameen
اللہ کا شکر ھے کہ نعامر کے بیٹے نے نماز جنازہ اھل سنت کے طریقے پر پزھایا مغفرت نصیب ھوگی
انااللہ واناالیہ راجعون اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن..
اللّٰہ پاک اپنے حبیب محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کے صدقے
درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ اور بلند مقام عطا فرمائے.. آمین ثم آمین یاربــ العالمیــن🤲😢
May his Soul Rest in Piece 😭🙏🏻
Peace*
MashAllah beta u r real gift of God for ur parents.
Bahut khush naseeb hota Hai woh bap Jiska namaz e jnaza uska beta parhaye
RAB E KAINAT apko karwat karwat jannat Ata karay ELAHI AAMEEN
Mashallha bht acha insaan thaa jis ney apni olad ki itne behtreen tarbiayat ki
اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے میں عامر لیاقت مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
MashaaAllah bety ny namazy janaz parhai SubhanAllah
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
عامر لیاقت خوش نصیب انسان تھے جو ان کی نماز جنازہ ان کے بیٹے نے پڑھائی
اللہ پاک درجات بلند فرماۓ ،قبر کی منزلیں آسان فرماۓ ۔۔
Ameen
Brave man, good son.
MashaAllah SubhaHanAllah salam h Ahmed ky hosly ko ❤️
الله پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😭
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا کرے
یا اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے عامر لیاقت حسین کو آمین 🤲
why
@@anassiddiqui9544 shame on you
One precious thing are gone out😭😭
یہ عامر لیاقت حسین اور اور اس کے بیٹے دونوں کی خوش نصیبی ہے کہ اس کے بیٹے احمد عامر نے اس کا جنازہ پڑھایا
ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ۔ اللہ کریم عامر لیاقت حسین کی بخشش فرمائے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
انا للہ وانا الیہ راجعون
الله يرحمها ويغفر لها ويسكنها فسيح جناته ويلهم أهله وذويه الصبر والسلوان وانا لله وانا اليه راجعون الله پاک مغفرت فرمائے
kitnay dil say parhai is nay❤
اللّه پاک آخرت کی منزلیں آسان فرماے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے __آمین
ملک قمرضیاء اعوان ___فرام جدّہ
Aameen sum a Aameen ❤
his son is so innocent
Allha magfirat farmay ameen jin k haty mae datfeen h un k sadqy karam kary ameen
Proud of his son
Haq Ada Kar dya Betay nay
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین ❤️💓❤️💓❤️❤️💓💓💓❤️💓❤️
ایسی اولاد اللہ ہر کسی کو دے جو اپنے والد کا جنازہ خود پڑھا سکے😢😢
subhanallah, for his son...
MashaAllah juma Mubarak ka din or Betty ka namaz e jnaza parhana.subhanAllah.
اللہ عامر بھائ کو فیملی کو سدا خوش و آباد رکھے
اللہ عامر بھائ کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین 🤲🤲🌹🌹
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک ان کی مغفرت فرماۓ، آمین۔
Iss ek waqt mein ek naujawan mard ban jaata hai jab uspar khandaan ki zimmedari aati hai ...sakht tareen waqt hota hai bete ke liye baap ke janaze mein
Inna lillahi wa Inna elahi rajiioun
Every parent should prepare their children to pray their Janaza.
انا للہ وانا الیہ راجعون مالک انکی مغفرت فرمائے اور گھروالوں کو ضبہر عطا فرمائے امین
الله پاک اس جہان میں آسانیاں پیدا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
جو لوگ مر جائیں انہیں برا نہ کہے وہ اپنے انجام کو پہنچ گئے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
انا اللہ واناالہ راجعون اللہ تعالی اپنےجواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اوراہلخانہ کوصبرجمیل عطافرمائے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے
Jumuah aor itni achi jagha naseeb hoi .mashallah
Her muslaman ko apny walidain ka namaz junaza khud phlhana chahiye
Bete ko namaz e janaza parhatey hue dekhte hue ankhon main Ansu agaye
😢😢😢😢😢😢I miss you Ramzan transmission
Ulad Present k liye sadqa e jareya hoti h mashallah beta apny bap ki magfrat ka zerya bny ga inshallah
Boht khusi hoi inke khud k baty ny Jazana Parhaya MashAllah.
Rest in peace aamir bhai AL ki mot ka zimadar ye muashra b hay 😢
I hope log aap ki qabar pr memes nai bnai gay ab
Ye memes kia hy?
Memes ??
@@noureenshoaib8143 mazaaq k chutkle. Yeh media pr kaafi jokes waghaira banayi geyi Amir liaqat k baare main.
Yes in or boht se memes bnai jate they aur inhain troll kia jata that😢
behind every successful man there stands a woman
Proud mother raised a successful man
اللہ تعالی جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ
اللہ بھاءی درجات بلند کرے
Mashllah hemat he jawan ki
Bety ny iski izzet mein izafa kr dia
نماز کے بعد ایک سپارہ اور دو نفل ادا کار کے امت اور پاکستان کی حفاظت کے لۓ دعا کریں۔
😭😭😭😭😭😭😭🤲ameen
Khush naseeeb bap tha jo namaz e janaza BETE nai parhai
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔آمین 😭
اناللہ وانا الیہ راجعون
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے ملک کو ویران کر گیا
اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ اہل خانہ وپسماند گان افراد خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائےاور قبر میں کروٹ کروٹ چین نصیب کرے۔آمین یا رب العالمین
ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا
آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا
ایک روشن دماغ تھا نہ رہا
ملک میں ایک چراغ تھا نہ رہا