ماشااللہ اس کھلاڑی کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اس سال جیٹھ کا شوق دیکھنے کا مزہ آیا تو وہ اس چمپین چھت کا شوق تھا ۔چھ کبوتروں کے ساتھ تھرتھلی ڈال دی ہر طرف ۔ اس چھت کا اس سال کا شوق دیکھنے کے بعد تجسس ہوا کہ ان کے کبوتروں کا شوق کیا جاے کیونکہ کیمیا گری تو ماشااللہ نظر آ ہی گیی تھی اس سال خیر جب مختلف یو ٹیوب چینلز پر اس چھت کا شوق دیکھا یعنی کبوتر دیکھے تو اپنی سمجھ کے مطابق سمجھ آیا کہ چمپین استاد کے کبوتر بھی چمپین ہیں ۔اڑنے کا شوق ہے ان کبوتروں کو اور اتنے آچھے کبوتر بن چکے ہیں کہہ یہ پرندے گرمی کو کچھ نہی سمجھیں گے بلکہ یہ کبوتر جیٹھ میں رات رہنے کا خدشہ رکھیں گے۔ ال پنجاب ضرور اڑنا چاہیے ایسے استاد چمپین کھلاڑی کو ہماری دعایں اس ناڈر ذہین اور کیمیا گری کے کاریگر کھلاڑی کے ساتھ ہیں اللہ کامیابیاں عطا کرے ۔اور لاہور کے سب ہی آچھے کھلاڑیوں کو چاہیے کہہ ایسے ناڈر کھلاڑی کا جس حد تک ہو ساتھ دیں کیونکہ یہ لاہور کی عزت ہے اور لاہور کے سارے قابل احترام کھلاڑیوں کی بھی عزت بھڑے گی۔ بلکل ٹھیک بات کر رہے ہیں محترم لاہور کا چمپین ہے کون یہ سمجھ ہی نہی آی اس سیزن تو۔ ہماری طرف سے بیسٹ اف لک 👍🏿✌🏼
@@UstadMalikMubashirKhokhar22 محترم اپنے پرندوں کا شوق کرواتے رہا کریں اپنے ہی چینل پر بہت مزہ آتا ہے آپ کے پرندے دیکھ کر اور اگر کوی سکھنے والا ہو تو اس کے لیے بھی آپ کے پرندوں کا شوق بہت فایدہ مند ثابت رہے گا ۔ جزاک اللہ ☺
Maa Shaa Allah❤❤❤❤❤ In Shaa Allah punjab champion❤❤❤❤❤
wah g wah bohat kamal❤❤❤❤❤
Maa Shaa Allah❤❤❤❤❤
Ustad ji aap mere dil may raj karte ho ustad Malik mubashar khokhar ji party zindabad 🦁
@@RahulSharma-iy6ui Shukriya Bhai Jan
MashaAllah 🌺🌺🌺
@@rajayasir4060 Jazak Allah bhai jan 💖
لاھور کی آن شان بان شیر لاھور ملک مبشر کھوکھر کنگ استاد 😊
@@Uk999 Shukriya bhai jan 🥰
Keya bat ha buht hoob punjab khelna cahye ❤❤❤ wellcoom jnb buht hi achay
@@Ali-ur3it Shukriya bhai jan
insha'Allah
@@ShahanGulzar Ameen
Mashallah ❤ great ustad gee
🥰💝💖
❤❤❤
@@AbbasKhokhar1 💖💗💓
ماشااللہ
اس کھلاڑی کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اس سال جیٹھ کا شوق دیکھنے کا مزہ آیا تو وہ اس چمپین چھت کا شوق تھا ۔چھ کبوتروں کے ساتھ تھرتھلی ڈال دی ہر طرف ۔
اس چھت کا اس سال کا شوق دیکھنے کے بعد تجسس ہوا کہ ان کے کبوتروں کا شوق کیا جاے کیونکہ کیمیا گری تو ماشااللہ نظر آ ہی گیی تھی اس سال خیر جب مختلف یو ٹیوب چینلز پر اس چھت کا شوق دیکھا یعنی کبوتر دیکھے تو اپنی سمجھ کے مطابق سمجھ آیا کہ چمپین استاد کے کبوتر بھی چمپین ہیں ۔اڑنے کا شوق ہے ان کبوتروں کو اور اتنے آچھے کبوتر بن چکے ہیں کہہ یہ پرندے گرمی کو کچھ نہی سمجھیں گے بلکہ یہ کبوتر جیٹھ میں رات رہنے کا خدشہ رکھیں گے۔
ال پنجاب ضرور اڑنا چاہیے ایسے استاد چمپین کھلاڑی کو ہماری دعایں اس ناڈر ذہین اور کیمیا گری کے کاریگر کھلاڑی کے ساتھ ہیں اللہ کامیابیاں عطا کرے ۔اور لاہور کے سب ہی آچھے کھلاڑیوں کو چاہیے کہہ ایسے ناڈر کھلاڑی کا جس حد تک ہو ساتھ دیں کیونکہ یہ لاہور کی عزت ہے اور لاہور کے سارے قابل احترام کھلاڑیوں کی بھی عزت بھڑے گی۔
بلکل ٹھیک بات کر رہے ہیں محترم لاہور کا چمپین ہے کون یہ سمجھ ہی نہی آی اس سیزن تو۔
ہماری طرف سے بیسٹ اف لک 👍🏿✌🏼
Jazak Allah bhai jan 🥰Ameen 🤲
@@UstadMalikMubashirKhokhar22 محترم اپنے پرندوں کا شوق کرواتے رہا کریں اپنے ہی چینل پر بہت مزہ آتا ہے آپ کے پرندے دیکھ کر اور اگر کوی سکھنے والا ہو تو اس کے لیے بھی آپ کے پرندوں کا شوق بہت فایدہ مند ثابت رہے گا ۔
جزاک اللہ ☺
❤❤