Every true lover of Ahlulbayt should have knowledge of Masoomeen in order for us to stay on the right path. Allahyaar Bhai keep us up to date with history and Fazeelat of Masoomeen
Allah k zaat ap ko apny hifzo eman me rakhy salamat rahain Hassan bhai.... in loghu ko faraad laghany k ur bhagh jany k adat apny bharun sy warasat me mili hy😅
بہت افسوس کی بات ہے یہ اکثر دیکھا گیا ہے کے یہ لوگ جھوٹ ہی جھوٹ بولتے ہیں سچ نہی کہتے اور شرمندہ بھی نہی ہوتے جھوٹ بول کے۔ ماشاء اللہ اللہ یاری صاحب احترام کے قابل ہیں ان کا علم سمندر سے کم نہی ہے حقیقت اور حق بتاتے ہیں۔ ماشاء اللہ
یہ وہ لوگ ہیں جنکے متعلق اللہ عز و جل نے فرمایا، "ختم اللہ علی قلوبھم و علی سمعھم و علی ابصاریھم غشاوۃ ولا ھم عذاب العظیم"۔ بے شک اللہ کا فرمایا ہوا سچ ہے۔ صدق اللہ علی العظیم۔
Bhai jan apko salute ha. Ma sunni hon pr mjy ap p fakhar h Allah yaari sb. Ye molvi jb pakry jaty hn tu topic chnge kr lty hn r aram r sukon c bat b nhi sunty r na hi sukon r tahamal se se jwb dty hn.
اللہ یاری صاحب میں نے قرآن کو جمع کرنے والے اپ کے بہت سارے مناظرات دیکھے ہیں حقیقت یہی ہیں آپ کے پاس بہت زیادہ دلیلیں موجود ہیں جو سنی علماء حضرات کے پاس موجود نہیں میں خود سنی ہوں لیکن میں آپ کی دلیلوں سے مطمئن ہو آپ اہلیہ تشیع بھائی حق پر ہیں سنی علماء حضرات کے پاس دلیلیں موجود نہیں صرف بحث کرنا آتی ہیں
حضرت علی علیہ سلام اگر پہلے شخص تھے قران جمع کرنے والے اور پیغمبر اسلام کے وصال کے فورا بعد شیعہ سنی کا اختلاف پیدا ہو گیا تھا اور دو جماعتیں بن گئی تھیں تو پھر تو حضرت علی علیہ سلام کا جمع کیا ہوا قران محفوظ کر دیا جانا چائیے تھا ۔۔ پھر شیعہ نے قران کو محفوظ کیوں نہیں کیا ۔۔ جبکہ شیعہ سنی اختلاف تو واقع ہو چکا تھا ۔۔ اور اکر محفوظ کیا ہے اور وہ موجودہ قران سے مختلف ہے تو کہاں ہے ۔۔۔ یہ ایک valid سوال ہے
بہترین جواب اللّه یاری ۔ خدا آپ کو سلامت رکھے !! ابن ھند ہ کے ماننے والوں کا علی والوں سے کوئی مقابلہ نہی ۔ حضرت عائشہ کے صحابہ کو غسل کرکے دکھانے والی حدیث کی بھی تفسیر بیان کر دیں ۔
الھیاری صاحب آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے کہ موجودہ قرآن کامل ہے یا ناقص۔ جبکہ آپ خود امامِ معصوم کو نقل کررہے ہیں کہ امام علی علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس قرآن کو پڑھا کرو اس میں ھماری شان بیان کی گئی ہے ۔
قرآن مجید کے جمع کرنے کا بیان ہم سے موسی بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد عوفی نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابن شہاب نے بیان کیا اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ امیر المؤمنین حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اس وقت عثمان ارمینیہ اور آذربیجان کی فتح کے سلسلے میں شام کے غازیوں کے لئے جنگ کی تیاریوں میں مصروف تھے ، تاکہ وہ اہل عراق کو ساتھ لے کر جنگ کریں ۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی قراءت کے اختلاف کی وجہ سے بہت پریشان تھے ۔ آپ نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے کہا کہ امیر المؤمنین اس سے پہلے کہ یہ امت ( مسلمہ ) بھی یہودہوں اور نصرا نیوں کی طرح کتاب اللہ میں اختلاف کرنے لگے ، آپ اس کی خبر لیجئے ۔ چنانچہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حفصہ کے یہاں کہلایا کہ صحیفے ( جنہیں زید رضی اللہ عنہ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے حکم سے جمع کیا تھا اور جن پر مکمل قرآن مجید لکھا ہوا تھا “ ) ہمیں دے دیں تا کہ ہم انہیں مصحفوں میں ( کتابی شکل میں ) نقل کروا لیں ۔ پھر اصل ہم آپ کو لوٹا دیں گے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا نے وہ صحیفے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس بھیج دئیے اور آپ نے زید بن ثابت ، عبد اللہ بن زبیر ، سعد بن العاص ، عبدا لرحمن بن حارث بن ہشام رضی اللہ عنہم کو حکم دیا کہ وہ ان صحیفوں کو مصحفوں میں نقل کرلیں ۔ حضر ت عثمان رضی اللہ عنہ نے اس جماعت کے تین قریشی صحابیوں سے کہا کہ اگر آپ لوگوں کا قرآن مجید کے کسی لفظ کے سلسلے میں حضرت زید رضی اللہ عنہ سے اختلاف ہو تو اسے قریش ہی کی زبان کے مطابق لکھ لیں کیونکہ قرآن مجید بھی قریش ہی کی زبان میں نازل ہوا تھا ۔ چنانچہ ان لوگوں نے ایسا ہی کیا اور جب تمام صحیفے مختلف نسخوں میں نقل کر لئے گئے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ان صحیفوں کو واپس لوٹا دیا اور اپنی سلطنت کے ہر علاقہ میں نقل شدہ مصحف کا ایک ایک نسخہ بھیجوا دیا اور حکم دیا کے اس کے سوا کوئی چیز اگر قرآن کی طرف منسوب کی جاتی ہے خواہ وہ کسی صحیفہ یا مصحف میں ہو تو اسے جلا دیا جائے ۔
اللہ یاری صاحب قرآن ایک ہی تھا ایک ہی ہے مگر اس کے جمع کرنے کے طریقے میں اختلاف تھا قرآن تو ہر آیت کے اصل نسخے کی حالت میں تو دورِ نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم میں ہی موجود تھ
سورہ القیامہ 👑: لَا تُحَرِّكْ بِهٖ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهٖ (16) ↖ آپ (وحی ختم ہونے سے پہلے) قرآن پر اپنی زبان نہ ہلایا کیجیے تاکہ آپ اسے جلدی جلدی (یاد کر) لیں۔ اِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهٝ وَقُرْاٰنَهٝ (17) ↖ بے شک اس کا جمع کرنا اور پڑھا دینا ہمارے ذمہ ہے۔ فَاِذَا قَرَاْنَاهُ فَاتَّبِــعْ قُرْاٰنَهٝ (18) ↖ پھر جب ہم اس کی قراءت کر چکیں تو اس کی قراءت کا اتباع کیجیے۔ ثُـمَّ اِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهٝ (19) ↖ پھر بے شک اس کا کھول کر بیان کرنا ہمارے ذمہ ہے۔
Ya Ali Madad...........bs Ali a.s ke mohabat he humara asasa yea hum se koi bhe NAHI Le sakta Hy.ap ko apnay Mubarak our humay apnay.aghar hum apno ke Sath jahanm ja rahy Hy.....humari Dua Hy k AP apno k Sath jannat jao.humay koi ghum NAHI ho gaa .....bs ya Hussain...ya Hussain.
❤Meher bani kerkey yeh bahes mubahisa band karoo kunki Hem eaisey he theak hai Aap ko jewab deney ki slahet nahi hai ❤Molvi AB Hakeem sahab sa sekhoo❤pher mobahisa karo❤
اللہ یاری صاحب اس نے آپ پر سوال کیا ہے شاید جسکا جواب آپ کے پاس نہیں آپ الٹا سوال پہ سوال کر رہے ہو۔ آپکا طریقہ باالکل غلط ہے سوال پہ سوال نہیں ہوتا آپ اصول ہی نہیں جانتے۔ حضرت علی امیر المومنین نے جو قرآن جمع کیا پہمے آپ وہ تو دکھا دیں۔ اس بندے کے سوال کو آپ الجھانے کی کوشش میں ہو جواب دینے کی طرف آپ نہیں آ رہے۔ شکریہ میرے محترم
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن شہاب نے بیان کیا، ان سے عبید بن سباق نے اور ان سے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` جنگ یمامہ میں (صحابہ کی بہت بڑی تعداد کے) شہید ہو جانے کے بعد ابوبکر رضی اللہ عنہ نے مجھے بلا بھیجا۔ اس وقت عمر رضی اللہ عنہ میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا کہ یمامہ کی جنگ میں بہت بڑی تعداد میں قرآن کے قاریوں کی شہادت ہو گئی ہے اور مجھے ڈر ہے کہ اسی طرح کفار کے ساتھ دوسری جنگوں میں بھی قراء قرآن بڑی تعداد میں قتل ہو جائیں گے اور یوں قرآن کے جاننے والوں کی بہت بڑی تعداد ختم ہو جائے گی۔ اس لیے میرا خیال ہے کہ آپ قرآن مجید کو (باقاعدہ کتابی شکل میں) جمع کرنے کا حکم دے دیں۔ میں نے عمر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ ایک ایسا کام کس طرح کریں گے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اپنی زندگی میں) نہیں کیا؟ عمر رضی اللہ عنہ نے اس کا یہ جواب دیا کہ اللہ کی قسم! یہ تو ایک کارخیر ہے۔ عمر رضی اللہ عنہ یہ بات مجھ سے باربار کہتے رہے۔ آخر اللہ تعالیٰ نے اس مسئلہ میں میرا بھی سینہ کھول دیا اور اب میری بھی وہی رائے ہو گئی جو عمر رضی اللہ عنہ کی تھی۔ زید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا آپ (زید رضی اللہ عنہ) جوان اور عقلمند ہیں، آپ کو معاملہ میں متہم بھی نہیں کیا جا سکتا اور آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی لکھتے بھی تھے، اس لیے آپ قرآن مجید کو پوری تلاش اور محنت کے ساتھ ایک جگہ جمع کر دیں۔ اللہ کی قسم! اگر یہ لوگ مجھے کسی پہاڑ کو بھی اس کی جگہ سے دوسری جگہ ہٹانے کے لیے کہتے تو میرے لیے یہ کام اتنا مشکل نہیں تھا جتنا کہ ان کا یہ حکم کہ میں قرآن مجید کو جمع کر دوں۔ میں نے اس پر کہا کہ آپ لوگ ایک ایسے کام کو کرنے کی ہمت کیسے کرتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود نہیں کیا تھا۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کی قسم! یہ ایک عمل خیر ہے۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ یہ جملہ برابر دہراتے رہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے میرا بھی ان کی اور عمر رضی اللہ عنہ کی طرح سینہ کھول دیا۔ چنانچہ میں نے قرآن مجید (جو مختلف چیزوں پر لکھا ہوا موجود تھا) کی تلاش شروع کر دی اور قرآن مجید کو کھجور کی چھلی ہوئی شاخوں، پتلے پتھروں سے، (جن پر قرآن مجید لکھا گیا تھا) اور لوگوں کے سینوں کی مدد سے جمع کرنے لگا۔ سورۃ التوبہ کی آخری آیتیں مجھے ابوخزیمہ انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس لکھی ہوئی ملیں، یہ چند آیات مکتوب شکل میں ان کے سوا اور کسی کے پاس نہیں تھیں «لقد جاءكم رسول من أنفسكم عزيز عليه ما عنتم» سے سورۃ براۃ (سورۃ توبہ) کے خاتمہ تک۔ جمع کے بعد قرآن مجید کے یہ صحیفے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس محفوظ تھے۔ پھر ان کی وفات کے بعد عمر رضی اللہ عنہ نے جب تک وہ زندہ رہے اپنے ساتھ رکھا پھر وہ ام المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کے پاس محفوظ رہے۔
Me Sunni tha per shiya hua hun me jab b mullaon se kuch b puchta tha to wo b is mulla ki tarhan talamatoli karte the. Or bolty the aap kisi shia k saat to ni rehty. Ye sun ker mujhy boht dukh hota tha. K me to sirf apne islam k bare me koi baat puch raha hun to ye mujhy shia samjh rahe he. Yani islam sirf shiaon k pass he. To phr me b shia hun. Or shia alim se me ne jab b kuch pucha to shia alim ne mujhy proof k sat har chiz dekhai isliye me alhamdulillah shia hua hun..
*سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کا قَاتِل کون؟* نَبِى عَلَيْهِ السَّلَام نے اِرشَاد فرمایا: *”اے عَلِی! اپنے بیٹوں کو اپنے شِیعوں سے بَچانا، کِیونکہ تیرے شِیعہ تیری اَولاد کو قَتل کر دیں گے.“* بحوالہ شِیعہ کِتاب: (اُصُولِ کافِی:260/8) سَیَّده زَینَب بِنتِ عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنہَا نے فرمايا: *”اے کُوفِیو! اے غَدَّارو! تُم نے نَبِی عَلَيْهِ السَّلَام کے جِگَر کے ٹُکڑے کو قَتل کِیا ہے.“* بحوالہ شِیعہ کِتاب: (جَلَاءُ العُیُون:424) *”سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کے قَاتِلوں میں کوئی شَامِی یا حِجَازِی نہیں تها بلکہ وه سب کُوفِی تهے.“* بحوالہ شِیعہ کِتاب: (خُلاصَةُ المِصَائِب:201) *”کُوفِی سب کے سب شِیعہ تهے.“* بحوالہ شِیعہ کِتاب: (مَجَالِسُ الْمُؤمِنِینَ:25) *اِعتِرافِ جُرم:* *مُعتَبَر شِيعہ عَالِم مُلّا بَاقِر مَجلِسى لِکهتا ہے:* *”لوگ ہمیں غَدَّار اور قَاتِلانِ حُسَین کہتے ہیں. آج میں اِقرار كرتا ہُوں کہ ہاں! شِیعوں نے ہِی اَہلِ بَیت سے غَدَّاری کی اور اُن کو شَہِید کِیا. پَر قَسَم لے لو وه ہم نہیں تهے بلکہ ہمارے آبا و اَجداد تهے، ہم تو اُن کا کَفَّاره اَدا کر رہے ہیں مَاتَم کر کے.“* بحوالہ شِیعہ کِتاب: (بِحَارُ الْأَنوَار:34/55) كيا یَزِید نے سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ كے قَتل کا حُکم دِیا تها؟ *”یَزِید نے سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کے قَتل کا حُکم نہیں دِیا تها، اور نہ ہِی وه قَتلِ حُسَين رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ پر راضِی تها.“* بحوالہ شِیعہ کُتُب: (جَلَاءُ العُیُون:246) (خُلاصَةُ المِصَائِب:405) (اِحتِجاجِ طَبرسِی:162) (تَارِیخُ الطَّبَرِيّ:288/4 ,285) اِمَام غَزَّالِی رَحِمَهُ اللّٰهُ تَعٰالىٰ نے فرمايا: *”یَزِید بِن مُعَاوِيَہ مُسَلمَان تها اور اُس نے قَتلِ حُسَين رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کا حُکم نہیں دِیا تها، اور نہ ہِی وه قَتلِ حُسَين رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ پر راضِی تها.“* (وَفِیَاتُ الْأَعیَانِ:288/3) *”جو شخص یہ گُمَان کرے کہ یَزِید بِن مُعَاوِيَہ نے قَتلِ حُسَین رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کا حُکم دِیا، یا اُس پر راضِی تها، تو ایسا شخص پَرلے دَرجے کا اَحمَق ہے.“* (تارِیخ اِبنِ خَلِّکَان:449/2)
الہیاری اپنی بے ادبی تو برداشت نہیں کرسکتا اور جلیل القدر اکابر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو تبراء بکتا ہے اور اجماع امت مسلمہ کے خلاف خلفاء راشدین ثلاثہ کو برا کہتا ہے جس سے تمام اہلسنت والجماعت اور امت مسلمہ کی دل آزاری ہوتی ہے اس کا اسے احساس نہیں ہے ۔ میرا الہیاری کو چلینج ہے کہ وہ قرآن سے دلیل لائے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم پچیس سال خلفاء راشدین ثلاثہ کے خلافت کے ماتحت کیوں رہے ، ان کے مشیر خاص اور حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے سفر کے دوران ان کے قائم مقام خلیفہ کیوں رہے پھر حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حسنین کریمیں نے اپنے بچوں کے نام خلفاء راشدین ثلاثہ کے نام پر کیوں رکھے اور اس کے بعد رافضی شیعوں نے ان کے نام پر آج تک خلفاء راشدین کے نام پر کیوں آئمہ اطہار کی سنت پر عمل کرتے ہوئے نام نہیں رکھتے اس کے بعد حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے انیس سالہ دور خلافت میں حسنین کریمیں رضوان اللہ علیہم اجمعین ان کے خلافت کے ماتحت کیوں رہے اور اگر ان کا عقیدہ یہ ہے کہ سب آئمہ اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین تقیہ کرتے رہے اور بقول الہیاری علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے اس خوف سے کہ ان کو قتل نہ کر دیا جائے یا مومنین ختم نہ ہو جائیں تلوار نہیں اٹھائی تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر امام حسین رضی اللّٰہ عنہ نے یزید کی خلافت میں تقیہ کیوں نہیں فرمایا اور اپنے ساتھ اہلبیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین بیٹے ،بھتیجے ، بھانجوں کو کربلا میں کیوں شہید کروایا ۔۔۔ اس کا جواب ابنِ سباء کے چیلوں نے بھی اپنی کتابوں میں نہیں دیا ہے جس میں انہوں نے اکثر احادیث آئمہ اطہار کی طرف منسوب کی ہیں جو قرآن کریم کے خلاف ہیں ؟؟؟؟؟؟
I am a sunni practicing person but feeling ashamed after watching this Joker, who is proclaiming to be sunni aalim. Allayari is doing great job for his sect.
عقیدہ شیعہ ۞ "حضرت علی خدا ہے" شیعہ کہتے ہیں اللہ نے اپنی عمر حضرت علی کو سپرد کر دیا ہے۔ جیسی تما م مخلص کی روزی کی تقسیم یا اولڈ کی پیدایش وگیرہ حضرت علی جائیسا چاہتے ہیں ویسا ہی ہوتا ہے۔ اس میں اللہ کو کسی قوم کا ڈاکل نہیں۔ 📚 (تذکرۃ العائمہ، صفحہ: 77)
Every true lover of Ahlulbayt should have knowledge of Masoomeen in order for us to stay on the right path. Allahyaar Bhai keep us up to date with history and Fazeelat of Masoomeen
علامہ حسن الھاری صاحب آپ تو ماشاءاللہ بہت علم والے ھےمولا آپ کی حفاظت فرمائے آمین یا ❤❤❤❤❤
Ap hazaro saal jiye Allahyari bhai...I wish humare paas bhi itni knowledge ajaye...ameen...🤲
Allah k zaat ap ko apny hifzo eman me rakhy salamat rahain Hassan bhai.... in loghu ko faraad laghany k ur bhagh jany k adat apny bharun sy warasat me mili hy😅
😂😂😂😂😂
If Mr. Allahyari is here to answer the questions then he should give an opportunity to guests to ask the questions.
بہت افسوس کی بات ہے یہ اکثر دیکھا گیا ہے کے یہ لوگ جھوٹ ہی جھوٹ بولتے ہیں سچ نہی کہتے اور شرمندہ بھی نہی ہوتے جھوٹ بول کے۔
ماشاء اللہ اللہ یاری صاحب احترام کے قابل ہیں ان کا علم سمندر سے کم نہی ہے حقیقت اور حق بتاتے ہیں۔ ماشاء اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے صحت تندرستی آعلی زندگی عطا فرمائے آمین
Ap salamat rahen Allahlehari sahab 🤲❤
Assalamualaikum ya Ali madad hassan allahyari Allah apko salamat rakhey ❤️❤️🙏🙏💕💕
Assalam o Alikum Hassan Allahyari brother Geo harpal UR WORDS IS AWESOME❤
علامہ صاحب مولا آپ کو سلامت رکھے 🤲♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹
Hassan allahyari saab app k bohat bohat salam hai ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Shabash Allahyaari sahab ❤
Meri Ehl_e Sunnat Behnain Or Bhai sunain is molvi ki jahalat or jhot 😢 khudara Ali as he Haq Hain bus 🤲 mola as Hassan Bhai ko Apni amaaan ma rkhien
یہ وہ لوگ ہیں جنکے متعلق اللہ عز و جل نے فرمایا، "ختم اللہ علی قلوبھم و علی سمعھم و علی ابصاریھم غشاوۃ ولا ھم عذاب العظیم"۔ بے شک اللہ کا فرمایا ہوا سچ ہے۔ صدق اللہ علی العظیم۔
Bhai jan apko salute ha. Ma sunni hon pr mjy ap p fakhar h Allah yaari sb. Ye molvi jb pakry jaty hn tu topic chnge kr lty hn r aram r sukon c bat b nhi sunty r na hi sukon r tahamal se se jwb dty hn.
Jiyen hassan bhai maula pak salamat rakhe❤
اللہ یاری صاحب میں نے قرآن کو جمع کرنے والے اپ کے بہت سارے مناظرات دیکھے ہیں حقیقت یہی ہیں آپ کے پاس بہت زیادہ دلیلیں موجود ہیں جو سنی علماء حضرات کے پاس موجود نہیں میں خود سنی ہوں لیکن میں آپ کی دلیلوں سے مطمئن ہو آپ اہلیہ تشیع بھائی حق پر ہیں سنی علماء حضرات کے پاس دلیلیں موجود نہیں صرف بحث کرنا آتی ہیں
Mae bhy Sunni Hun laikin mujy koi shak ni hai Sunni hone par
@@maazaliraja5593ماشاللہ
حضرت علی علیہ سلام اگر پہلے شخص تھے قران جمع کرنے والے اور پیغمبر اسلام کے وصال کے فورا بعد شیعہ سنی کا اختلاف پیدا ہو گیا تھا اور دو جماعتیں بن گئی تھیں تو پھر تو حضرت علی علیہ سلام کا جمع کیا ہوا قران محفوظ کر دیا جانا چائیے تھا ۔۔ پھر شیعہ نے قران کو محفوظ کیوں نہیں کیا ۔۔ جبکہ شیعہ سنی اختلاف تو واقع ہو چکا تھا ۔۔ اور اکر محفوظ کیا ہے اور وہ موجودہ قران سے مختلف ہے تو کہاں ہے ۔۔۔ یہ ایک valid سوال ہے
Sir, don't talk to him, nothing will be achieved by him, the time of those who watch feel guilty
Love u Hasan Bhai. mai bhi siya hona chata hu sunne se
Ap buhat khoob Hain... Hassan allahyari...Mola ap ko slamat rakhain
Quran Paak wahid wo kitaab hai jo aaj tak waisi hai,ye aik moajza hai k Quran aik hee hai aur zer zabar ka faraq nahi hai.
Be dam yahi tu panch he Maqsood e Qainat khairunnisa Hussain o Hassan Mustafa Ali
Imam Hussain a. S KY hath ka likha HOWA Quran pak Hai imam Hussain a. S KY hath ka likha HOWA Quran pak majhood Hai ajo hum dekhty Hai.
MashALLAH you have grabbed him by the ear, this actor Moulvi
Labbak ya hussain
EVERY UMRI SAY SAME , MAIN SHIA HU JAOUN GA , MAGER ZALEEL HUTY HAIN SHIA KABHEE NAHI HUTY
MashaAllah Allahyari Sahab,Allah ki rahmat se Imaan wale shakhs ko pata chl jata he k mere samne jo admi betha he wo moonaafiq he.
Ya Ali madad 🙌🙌
Me Sunni hu Banda khuda ka hu Huzur ki ummat me hu Gulam Aehlebait ka hu aur in se afzal motabar mohtaram kisi ko nahi manta
jeooo Hassan bhai Mola panjtn pak slamt rakhy 🙏🏻❤🙏🏻
بہترین جواب اللّه یاری ۔ خدا آپ کو سلامت رکھے !! ابن ھند ہ کے ماننے والوں کا علی والوں سے کوئی مقابلہ نہی ۔ حضرت عائشہ کے صحابہ کو غسل کرکے دکھانے والی حدیث کی بھی تفسیر بیان کر دیں ۔
الھیاری صاحب آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے کہ موجودہ قرآن کامل ہے یا ناقص۔
جبکہ آپ خود امامِ معصوم کو نقل کررہے ہیں کہ امام علی علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس قرآن کو پڑھا کرو اس میں ھماری شان بیان کی گئی ہے ۔
قرآن مجید کے جمع کرنے کا بیان ہم سے موسی بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد عوفی نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابن شہاب نے بیان کیا اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ امیر المؤمنین حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اس وقت عثمان ارمینیہ اور آذربیجان کی فتح کے سلسلے میں شام کے غازیوں کے لئے جنگ کی تیاریوں میں مصروف تھے ، تاکہ وہ اہل عراق کو ساتھ لے کر جنگ کریں ۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی قراءت کے اختلاف کی وجہ سے بہت پریشان تھے ۔ آپ نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے کہا کہ امیر المؤمنین اس سے پہلے کہ یہ امت ( مسلمہ ) بھی یہودہوں اور نصرا نیوں کی طرح کتاب اللہ میں اختلاف کرنے لگے ، آپ اس کی خبر لیجئے ۔ چنانچہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حفصہ کے یہاں کہلایا کہ صحیفے ( جنہیں زید رضی اللہ عنہ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے حکم سے جمع کیا تھا اور جن پر مکمل قرآن مجید لکھا ہوا تھا “ ) ہمیں دے دیں تا کہ ہم انہیں مصحفوں میں ( کتابی شکل میں ) نقل کروا لیں ۔ پھر اصل ہم آپ کو لوٹا دیں گے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا نے وہ صحیفے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس بھیج دئیے اور آپ نے زید بن ثابت ، عبد اللہ بن زبیر ، سعد بن العاص ، عبدا لرحمن بن حارث بن ہشام رضی اللہ عنہم کو حکم دیا کہ وہ ان صحیفوں کو مصحفوں میں نقل کرلیں ۔ حضر ت عثمان رضی اللہ عنہ نے اس جماعت کے تین قریشی صحابیوں سے کہا کہ اگر آپ لوگوں کا قرآن مجید کے کسی لفظ کے سلسلے میں حضرت زید رضی اللہ عنہ سے اختلاف ہو تو اسے قریش ہی کی زبان کے مطابق لکھ لیں کیونکہ قرآن مجید بھی قریش ہی کی زبان میں نازل ہوا تھا ۔ چنانچہ ان لوگوں نے ایسا ہی کیا اور جب تمام صحیفے مختلف نسخوں میں نقل کر لئے گئے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ان صحیفوں کو واپس لوٹا دیا اور اپنی سلطنت کے ہر علاقہ میں نقل شدہ مصحف کا ایک ایک نسخہ بھیجوا دیا اور حکم دیا کے اس کے سوا کوئی چیز اگر قرآن کی طرف منسوب کی جاتی ہے خواہ وہ کسی صحیفہ یا مصحف میں ہو تو اسے جلا دیا جائے ۔
Mashallah Allah yari Sb❤
حضرت عثمان نے قرآن جمع نھیں کیا تھا۔ حضرت ابوبکر کا جمع شدہ قرآن کی کاپیاں بنا کر کراچی قسیم کی تھی
مجودہ قرآن مجید ہی اصلی قرآن ہے اور کامل ہے
Phir Aysha.Ummar or dosry jhoty hn😂
Ali raziallah ne kon SA quran JAMA Kiya quran pk KO ya koi or quran
Waha Allahyaar sain Waha Mola ap ko salamat rakhi
❤ Allha ap ko salmat rakhay ap ke har dam khir karay
Love you my brother allahyari ❤
اللہ یاری صاحب قرآن ایک ہی تھا ایک ہی ہے مگر اس کے جمع کرنے کے طریقے میں اختلاف تھا
قرآن تو ہر آیت کے اصل نسخے کی حالت میں تو دورِ نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم میں ہی موجود تھ
Allahyari sahab ye sirf muhzor hai..
Ek kahawat hai ki
1000 ka waqeel na Karo bas 100 ka muh zor karlo Jeet jaeoge
Allah Yaari Ap ka.saber krty hn Ap ka behavior bohat asha h. Bhaly hum Ap c.mukhalif hu pr.Ap.ka behavior bohat asha h
Mashallah...Allahyari sir
Huzoor S A W Jo k Allah ki biwian ha jinhon ne Apne Chand sitaron se prda kia .TU maloon unki ye kh Raha ha Allah kare TU zinda zammen m garh Jai.
حسن اللہ یاری کسی دوسرے شخص کی بات سنتا ہی نہیں صرف اپنی سناتا ہے اور جلدی آ پے سے باہر ہو جاتا ہے اس کو چاہیے کہ برداشت کرے
شروع میں بندہ چیختا ہے بعد میں آہستہ آہستہ عادت پڑ جاتی ہے
Hassan Allahyari you r great
MashAllah Allahyaare bhai Allah ap salmat rekha very good 💯
Sheikh Patience 📈
سورہ القیامہ
👑: لَا تُحَرِّكْ بِهٖ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهٖ (16) ↖
آپ (وحی ختم ہونے سے پہلے) قرآن پر اپنی زبان نہ ہلایا کیجیے تاکہ آپ اسے جلدی جلدی (یاد کر) لیں۔
اِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهٝ وَقُرْاٰنَهٝ (17) ↖
بے شک اس کا جمع کرنا اور پڑھا دینا ہمارے ذمہ ہے۔
فَاِذَا قَرَاْنَاهُ فَاتَّبِــعْ قُرْاٰنَهٝ (18) ↖
پھر جب ہم اس کی قراءت کر چکیں تو اس کی قراءت کا اتباع کیجیے۔
ثُـمَّ اِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهٝ (19) ↖
پھر بے شک اس کا کھول کر بیان کرنا ہمارے ذمہ ہے۔
Allah yari sb mola ap ko salamat rakhay (Ameen)
ضرورت تھی کیونکہ اس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال بھی تھے
جو حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے لکھا تھا
Ya Ali Madad...........bs Ali a.s ke mohabat he humara asasa yea hum se koi bhe NAHI Le sakta Hy.ap ko apnay Mubarak our humay apnay.aghar hum apno ke Sath jahanm ja rahy Hy.....humari Dua Hy k AP apno k Sath jannat jao.humay koi ghum NAHI ho gaa .....bs ya Hussain...ya Hussain.
Ya Ali Madat
❤❤❤❤mashaallah
❤Meher bani kerkey yeh bahes mubahisa band karoo kunki Hem eaisey he theak hai Aap ko jewab deney ki slahet nahi hai
❤Molvi AB Hakeem sahab sa sekhoo❤pher mobahisa karo❤
Hamary pas maula ali as ka likha huwa Quraan haie
Kia kehne Alayari sb ap k
Hazrat Ali ka Quran bata ho
زندہ باد اللہ یاری
اللہ یاری صاحب اس نے آپ پر سوال کیا ہے شاید جسکا جواب آپ کے پاس نہیں آپ الٹا سوال پہ سوال کر رہے ہو۔ آپکا طریقہ باالکل غلط ہے سوال پہ سوال نہیں ہوتا آپ اصول ہی نہیں جانتے۔ حضرت علی امیر المومنین نے جو قرآن جمع کیا پہمے آپ وہ تو دکھا دیں۔ اس بندے کے سوال کو آپ الجھانے کی کوشش میں ہو جواب دینے کی طرف آپ نہیں آ رہے۔ شکریہ میرے محترم
MAI SHIA HONA CHAHTA HU 😆
Hassan Allahyari ❤️❤️❤️❤️❤️
We shia and sunni are one
Makke m or sb se ziada hmara Quran Yani sunni Jo Quran prhte han
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن شہاب نے بیان کیا، ان سے عبید بن سباق نے اور ان سے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` جنگ یمامہ میں (صحابہ کی بہت بڑی تعداد کے) شہید ہو جانے کے بعد ابوبکر رضی اللہ عنہ نے مجھے بلا بھیجا۔ اس وقت عمر رضی اللہ عنہ میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا کہ یمامہ کی جنگ میں بہت بڑی تعداد میں قرآن کے قاریوں کی شہادت ہو گئی ہے اور مجھے ڈر ہے کہ اسی طرح کفار کے ساتھ دوسری جنگوں میں بھی قراء قرآن بڑی تعداد میں قتل ہو جائیں گے اور یوں قرآن کے جاننے والوں کی بہت بڑی تعداد ختم ہو جائے گی۔ اس لیے میرا خیال ہے کہ آپ قرآن مجید کو (باقاعدہ کتابی شکل میں) جمع کرنے کا حکم دے دیں۔ میں نے عمر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ ایک ایسا کام کس طرح کریں گے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اپنی زندگی میں) نہیں کیا؟ عمر رضی اللہ عنہ نے اس کا یہ جواب دیا کہ اللہ کی قسم! یہ تو ایک کارخیر ہے۔ عمر رضی اللہ عنہ یہ بات مجھ سے باربار کہتے رہے۔ آخر اللہ تعالیٰ نے اس مسئلہ میں میرا بھی سینہ کھول دیا اور اب میری بھی وہی رائے ہو گئی جو عمر رضی اللہ عنہ کی تھی۔ زید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا آپ (زید رضی اللہ عنہ) جوان اور عقلمند ہیں، آپ کو معاملہ میں متہم بھی نہیں کیا جا سکتا اور آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی لکھتے بھی تھے، اس لیے آپ قرآن مجید کو پوری تلاش اور محنت کے ساتھ ایک جگہ جمع کر دیں۔ اللہ کی قسم! اگر یہ لوگ مجھے کسی پہاڑ کو بھی اس کی جگہ سے دوسری جگہ ہٹانے کے لیے کہتے تو میرے لیے یہ کام اتنا مشکل نہیں تھا جتنا کہ ان کا یہ حکم کہ میں قرآن مجید کو جمع کر دوں۔ میں نے اس پر کہا کہ آپ لوگ ایک ایسے کام کو کرنے کی ہمت کیسے کرتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود نہیں کیا تھا۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کی قسم! یہ ایک عمل خیر ہے۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ یہ جملہ برابر دہراتے رہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے میرا بھی ان کی اور عمر رضی اللہ عنہ کی طرح سینہ کھول دیا۔ چنانچہ میں نے قرآن مجید (جو مختلف چیزوں پر لکھا ہوا موجود تھا) کی تلاش شروع کر دی اور قرآن مجید کو کھجور کی چھلی ہوئی شاخوں، پتلے پتھروں سے، (جن پر قرآن مجید لکھا گیا تھا) اور لوگوں کے سینوں کی مدد سے جمع کرنے لگا۔ سورۃ التوبہ کی آخری آیتیں مجھے ابوخزیمہ انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس لکھی ہوئی ملیں، یہ چند آیات مکتوب شکل میں ان کے سوا اور کسی کے پاس نہیں تھیں «لقد جاءكم رسول من أنفسكم عزيز عليه ما عنتم» سے سورۃ براۃ (سورۃ توبہ) کے خاتمہ تک۔ جمع کے بعد قرآن مجید کے یہ صحیفے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس محفوظ تھے۔ پھر ان کی وفات کے بعد عمر رضی اللہ عنہ نے جب تک وہ زندہ رہے اپنے ساتھ رکھا پھر وہ ام المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کے پاس محفوظ رہے۔
SHAITAN MOULANA 😅 30:20
Ali haq❤❤
AP ne Hazrat Ayesha pr bht bari tohmat lagai ao ne Huzoor saw ki toheen ki ha
Ali(A.S) ka likha hua Quran Paak Iran meusam mein hai
mashallh 🙏 ya all madad
Allahyari is right
hassan allahyari❤
Me Sunni tha per shiya hua hun me jab b mullaon se kuch b puchta tha to wo b is mulla ki tarhan talamatoli karte the. Or bolty the aap kisi shia k saat to ni rehty. Ye sun ker mujhy boht dukh hota tha. K me to sirf apne islam k bare me koi baat puch raha hun to ye mujhy shia samjh rahe he. Yani islam sirf shiaon k pass he. To phr me b shia hun. Or shia alim se me ne jab b kuch pucha to shia alim ne mujhy proof k sat har chiz dekhai isliye me alhamdulillah shia hua hun..
Great
Plz koi bhai mola Ali alahe salam wala quran dekha do plz qayamat tak sirf yahe quran hai, mola Ali ka bhe or abu bukar raze tala anho ka
اللہ یاری زبردست گفتگو کرتا ہے
*سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کا قَاتِل کون؟*
نَبِى عَلَيْهِ السَّلَام نے اِرشَاد فرمایا:
*”اے عَلِی! اپنے بیٹوں کو اپنے شِیعوں سے بَچانا، کِیونکہ تیرے شِیعہ تیری اَولاد کو قَتل کر دیں گے.“*
بحوالہ شِیعہ کِتاب:
(اُصُولِ کافِی:260/8)
سَیَّده زَینَب بِنتِ عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنہَا نے فرمايا:
*”اے کُوفِیو! اے غَدَّارو! تُم نے نَبِی عَلَيْهِ السَّلَام کے جِگَر کے ٹُکڑے کو قَتل کِیا ہے.“*
بحوالہ شِیعہ کِتاب:
(جَلَاءُ العُیُون:424)
*”سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کے قَاتِلوں میں کوئی شَامِی یا حِجَازِی نہیں تها بلکہ وه سب کُوفِی تهے.“*
بحوالہ شِیعہ کِتاب:
(خُلاصَةُ المِصَائِب:201)
*”کُوفِی سب کے سب شِیعہ تهے.“*
بحوالہ شِیعہ کِتاب:
(مَجَالِسُ الْمُؤمِنِینَ:25)
*اِعتِرافِ جُرم:*
*مُعتَبَر شِيعہ عَالِم مُلّا بَاقِر مَجلِسى لِکهتا ہے:*
*”لوگ ہمیں غَدَّار اور قَاتِلانِ حُسَین کہتے ہیں. آج میں اِقرار كرتا ہُوں کہ ہاں! شِیعوں نے ہِی اَہلِ بَیت سے غَدَّاری کی اور اُن کو شَہِید کِیا. پَر قَسَم لے لو وه ہم نہیں تهے بلکہ ہمارے آبا و اَجداد تهے، ہم تو اُن کا کَفَّاره اَدا کر رہے ہیں مَاتَم کر کے.“*
بحوالہ شِیعہ کِتاب:
(بِحَارُ الْأَنوَار:34/55)
كيا یَزِید نے سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ كے قَتل کا حُکم دِیا تها؟
*”یَزِید نے سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کے قَتل کا حُکم نہیں دِیا تها، اور نہ ہِی وه قَتلِ حُسَين رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ پر راضِی تها.“*
بحوالہ شِیعہ کُتُب:
(جَلَاءُ العُیُون:246)
(خُلاصَةُ المِصَائِب:405)
(اِحتِجاجِ طَبرسِی:162)
(تَارِیخُ الطَّبَرِيّ:288/4 ,285)
اِمَام غَزَّالِی رَحِمَهُ اللّٰهُ تَعٰالىٰ نے فرمايا:
*”یَزِید بِن مُعَاوِيَہ مُسَلمَان تها اور اُس نے قَتلِ حُسَين رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کا حُکم نہیں دِیا تها، اور نہ ہِی وه قَتلِ حُسَين رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ پر راضِی تها.“*
(وَفِیَاتُ الْأَعیَانِ:288/3)
*”جو شخص یہ گُمَان کرے کہ یَزِید بِن مُعَاوِيَہ نے قَتلِ حُسَین رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کا حُکم دِیا، یا اُس پر راضِی تها، تو ایسا شخص پَرلے دَرجے کا اَحمَق ہے.“*
(تارِیخ اِبنِ خَلِّکَان:449/2)
Mashallah
اللّٰہ یاری زندہ آباد
Mashallah laly gul
الہیاری اپنی بے ادبی تو برداشت نہیں کرسکتا اور جلیل القدر اکابر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو تبراء بکتا ہے اور اجماع امت مسلمہ کے خلاف خلفاء راشدین ثلاثہ کو برا کہتا ہے جس سے تمام اہلسنت والجماعت اور امت مسلمہ کی دل آزاری ہوتی ہے اس کا اسے احساس نہیں ہے ۔
میرا الہیاری کو چلینج ہے کہ وہ قرآن سے دلیل لائے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم پچیس سال خلفاء راشدین ثلاثہ کے خلافت کے ماتحت کیوں رہے ، ان کے مشیر خاص اور حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے سفر کے دوران ان کے قائم مقام خلیفہ کیوں رہے پھر حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حسنین کریمیں نے اپنے بچوں کے نام خلفاء راشدین ثلاثہ کے نام پر کیوں رکھے اور اس کے بعد رافضی شیعوں نے ان کے نام پر آج تک خلفاء راشدین کے نام پر کیوں آئمہ اطہار کی سنت پر عمل کرتے ہوئے نام نہیں رکھتے اس کے بعد حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے انیس سالہ دور خلافت میں حسنین کریمیں رضوان اللہ علیہم اجمعین ان کے خلافت کے ماتحت کیوں رہے اور اگر ان کا عقیدہ یہ ہے کہ سب آئمہ اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین تقیہ کرتے رہے اور بقول الہیاری علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے اس خوف سے کہ ان کو قتل نہ کر دیا جائے یا مومنین ختم نہ ہو جائیں تلوار نہیں اٹھائی تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر امام حسین رضی اللّٰہ عنہ نے یزید کی خلافت میں تقیہ کیوں نہیں فرمایا اور اپنے ساتھ اہلبیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین بیٹے ،بھتیجے ، بھانجوں کو کربلا میں کیوں شہید کروایا ۔۔۔ اس کا جواب ابنِ سباء کے چیلوں نے بھی اپنی کتابوں میں نہیں دیا ہے جس میں انہوں نے اکثر احادیث آئمہ اطہار کی طرف منسوب کی ہیں جو قرآن کریم کے خلاف ہیں ؟؟؟؟؟؟
Yar thm syed na bno , syed ho kay umari na bno
Geo Hassan bhai❤
I am a sunni practicing person but feeling ashamed after watching this Joker, who is proclaiming to be sunni aalim. Allayari is doing great job for his sect.
mashaa llh❤❤❤
As salamo alaikum sir main Aihly hadees KO like karta hon . KAYA main Aihly tashee larki SE shadi Kar Sakta hon?
Mola salamat rkhy ❤
Will Allah ask us question in qayamat about ahlebait and sahaba no Allah will ask us question about our deeds
mein aik shia hon bhai sab ap se guzaresh hai ap Pakistan mein kisi Shia molana se sawal karo or jawab lo is ki baat ki to muje be samaj nai ati
❤
Aik hi možu per Doosri dafa Kisi ko programme mn na laya krn. Dekhne walon ka want zaya hota hy
Jab ham tak sahi Quran pohancha hi nahi tou saza jaza kesi
عقیدہ شیعہ
۞ "حضرت علی خدا ہے"
شیعہ کہتے ہیں اللہ نے اپنی عمر حضرت علی کو سپرد کر دیا ہے۔
جیسی تما م مخلص کی روزی کی تقسیم یا اولڈ کی پیدایش وگیرہ حضرت علی جائیسا چاہتے ہیں ویسا ہی ہوتا ہے۔
اس میں اللہ کو کسی قوم کا ڈاکل نہیں۔
📚 (تذکرۃ العائمہ، صفحہ: 77)
Sham sham moulana
Mr. Allahyari clearly distracting the guest from original question. To answer a question with another question is not the right approach.
جئی صحابی ابو بکر صدیق حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی رضہ اللھ تعلق عنھ❤❤❤❤❤
Ap sy question karna ha
Plz debate to Adnan Rashid or Mohammed Hijab
Geo agha Jan 🤲🤲🙏🙏
🤣
Hassan bhai mola ap ko salmat ro❤
Ya Ali madad ❤️