#dr_abbas_raza_nayyar_jalalpuri #dastaan #a_story_of_channu_lal_dilgeer #چھننو_لال_دلگیر #nayyar_jalalpuri #channu_lal_delgeer #grafh_agency #lucknow_india #abuzer_kintoori Dastaan | A Story of Channu Lal Dilgeer | چھننو لال دلگیر हिन्दू शायर और अज़ादारी Hindu Shora Ka Azadari Me Contribution By : Dr Abbas Raza Nayyar Jalapuri Saheb Host : Abuzer Kintoori Global Released : GRAFH AGENCY Lucknow India
ماشاءاللہ ۔ استاذ محترم پروفیسر عبّاس رضا نیر صاحب کا شاندار مذاکرہ اور لائق تحسین بیان ۔ نہایت اہم موضوع پر بہترین نکات و جہات کی پیشگی ۔ دور حاضر کا یہ چمکتا سورج ہمیشہ روشن رہے ۔ خوش قسمت ہُوں کے میری تحقیق کے نگران پرفیسر نیر صاحب ہیں ۔
ماشاء اللہ بہت بہترین گفتگو رہی تحقیق کا حق بھی یہی ہے کہ چھنو لال دلگیر سے متعلق ہر گوشہ پر روشنی ڈالی گئی اور ابوذر بھائی نے اپنے سوالات کے ذریعے ہم تمام طلباء کے ذہن میں اٹھنے والے سوالات کئے جن کے پروفیسر عباس رضا نیر صاحب نے بہترین انداز میں اور حوالوں کے ساتھ جوابات دئے۔۔ آٹھ سال پہلے آپ نے میر انیس پر جو ویڈیو بنایا تھا جس سے آج بھی دنیا بھر کے ادب کے طلباء استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ آپ کی گفتگو سے کافی نئے گوشے جاننے اور سمجھنے کو ملتے ہیں لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی ایک ویڈیو مرزا دبیر کی شخصیت پر بھی بنائیں ۔ جزاک اللہ
ابوذر بھائی بہت عمدہ کاوش ہے میری گزارش ہے بلکہ وقت کی ضرورت بھی ہے لیکن اس میں تھوڑی زحمت ہے آپ اودھ کی جتنی بھی عمدہ شخصیات ہیں علمی ادبی اور تاریخی آپ ان پر اس طرح کا کام ضرور کیجیے اس سے آگاہی ہو لوگوں کو سلامت رہیے
Wah wah jitni bhi tareef ki jaya kam hai Abuzar sb aapse guzarish ki purane marsiya kahne walo pe guftogo ho jinke aam log nahi jante iska bhi bahot sawab h
Abuzar Bhai Great Job Moula Salamat Rakhe Apko Aur Jalapuri SB Ko Aur Apki Puri Teem Ko Bahoot Zaruri Aur Ahm Kam Karna Shuru Kiya Hai Apne Main Lafzo Main Bayan Nahi Kar Sakta Bus Yeh Karuga Jiyooo Ap Sab Ameen
Janab Dilgeer ne apna ghazal wala dewan Jo naher me dal diya . Us silsile me aur raushni daliye Ishq e husain a.s me kya kayfiyat hui k ghazal ka diwan naher me dala... Kis wajah se wo isna ashri Hue?
رثائی ادب اردو زبان و ادب کی بنیاد ہے۔۔۔۔ اور مرثیہ اس کا ستون اس سے کوئی ادب نواز انکار نہیں کرسکتا ۔۔۔لکھنو کے ایک ادب نواز ناشر لکھنؤی گزرے ہیں انکی ایک کتاب آج سے چالیس پچاس سال قبل شائع ہوئی تھی ۔۔۔جسکا نام ہے ہندو شعراء اہلبیت علیہم السلام ۔۔۔ دو جلدوں میں ہے اور تقریباً 500 شعراء کے نام ہیں
نیر صاحب بہت اچھا مذاکرہ پیش کیا ایک بات قابل توجہ ہے کہ گھبراءے گی زینب اگر انکے کلیات میں موجود نہیں ہے ٹھیک ہے لیکن کسی اور کا دعوی بھی کہیں موجود نہیں ہے کہ یہ نوحہ فلاں ابن فلاں کا ہے ۔
پوچھیں گے جو سب لوگ کہ بازو کو ہوا کیا یہ نیل ہے کیسا کس کس کو نشاں رسی کے دکھالاءے گی زینب گھبراءے گی زینب ............. آج تک اس معیار کا نوحہ جناب زینب کی شان کوءی مسلم شیعہ بھی پیش نہ کر سکا تہہ دل سے اس عزاد ار حسینی کو خراج عقیدت پیش خدمت ہے 🙏🙏
#dr_abbas_raza_nayyar_jalalpuri #dastaan #a_story_of_channu_lal_dilgeer #چھننو_لال_دلگیر #nayyar_jalalpuri #channu_lal_delgeer #grafh_agency #lucknow_india #abuzer_kintoori
Dastaan | A Story of Channu Lal Dilgeer | چھننو لال دلگیر
हिन्दू शायर और अज़ादारी
Hindu Shora Ka Azadari Me Contribution
By : Dr Abbas Raza Nayyar Jalapuri Saheb
Host : Abuzer Kintoori
Global Released : GRAFH AGENCY Lucknow India
Masha Allah bahut umda sarkar behtreen tareekh ka bayan ki
Behtreen video hai
Khuda taufeqaat me izafa kare
Umda kaam abuzar bhai aur Nayyar jlalpuri sb
ماشااللہ بہت عمدہ گفتگو سلامت رہیں
Very good research
❤❤ Fe amen nel labak ya husain
معلومات میں بہت اضافہ ہوا ہے کیا کہنے محترم ڈاکڑ نیر صاحب جیتے رہیں
ماشاءاللہ ۔ استاذ محترم پروفیسر عبّاس رضا نیر صاحب کا شاندار مذاکرہ اور لائق تحسین بیان ۔ نہایت اہم موضوع پر بہترین نکات و جہات کی پیشگی ۔ دور حاضر کا یہ چمکتا سورج ہمیشہ روشن رہے ۔
خوش قسمت ہُوں کے میری تحقیق کے نگران پرفیسر نیر صاحب ہیں ۔
Mashallah
MashaAllah 🎉Behtreen History 🎉🎉🎉🎉🎉
گھبرائے گی زینب جس کا بھی کلام ہو اللہ اس شاعر کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
رہی بات دلگیر کی تو غلام حسین کے کیا کہنے لاکھوں سلام ہوں ان پر
JazakAllah!
Bhut khoobsurat series mashallah
Bahot shandaar episode jazakallah ❤❤
بہترین گفتگو
محترم نیر صاحب کو مولا سلامت رکھے۔
کمال گفتگو ہے
Mashallah bhut umdah
Mashallah shandar tahqeeq
Wow great 🤲🤲😊Thnk you so much for information
Great insaan great scholar great poet long live Dr sahib
Mashallah Abuzar bhai and Nayyar bhai! Excellent work!
ماشاء اللہ بہت بہترین گفتگو رہی تحقیق کا حق بھی یہی ہے کہ چھنو لال دلگیر سے متعلق ہر گوشہ پر روشنی ڈالی گئی اور ابوذر بھائی نے اپنے سوالات کے ذریعے ہم تمام طلباء کے ذہن میں اٹھنے والے سوالات کئے جن کے پروفیسر عباس رضا نیر صاحب نے بہترین انداز میں اور حوالوں کے ساتھ جوابات دئے۔۔ آٹھ سال پہلے آپ نے میر انیس پر جو ویڈیو بنایا تھا جس سے آج بھی دنیا بھر کے ادب کے طلباء استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ آپ کی گفتگو سے کافی نئے گوشے جاننے اور سمجھنے کو ملتے ہیں لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی ایک ویڈیو مرزا دبیر کی شخصیت پر بھی بنائیں ۔ جزاک اللہ
Mashaallah🌹
ابوذر بھائی بہت عمدہ کاوش ہے میری گزارش ہے بلکہ وقت کی ضرورت بھی ہے لیکن اس میں تھوڑی زحمت ہے
آپ اودھ کی جتنی بھی عمدہ شخصیات ہیں علمی ادبی اور تاریخی آپ ان پر اس طرح کا کام ضرور کیجیے اس سے آگاہی ہو لوگوں کو
سلامت رہیے
Masha Allah Bahut Hi Umda Video Hai Very Informative ❤
اس طرح کی گفتگو کی شدید ضرورت ہے
بہترین عمدہ جو شمع گل ہو چکی تھی اسے پھر سے روشن کرنا ضروری ہے بہت اچھا قدم ہے ماشاءاللہ
Wah wah jitni bhi tareef ki jaya kam hai
Abuzar sb aapse guzarish ki purane marsiya kahne walo pe guftogo ho jinke aam log nahi jante iska bhi bahot sawab h
Abuzar Bhai Great Job Moula Salamat Rakhe Apko Aur Jalapuri SB Ko Aur Apki Puri Teem Ko
Bahoot Zaruri Aur Ahm Kam Karna Shuru Kiya Hai Apne
Main Lafzo Main Bayan Nahi Kar Sakta Bus Yeh Karuga Jiyooo Ap Sab Ameen
Bht Umda Abuzer bhai , Nayyar bhai ne Haq ada kar diya . JazakAllah aapke channel ko mazeed kamiyabi ata kare
Salam alaikum ❤
Janab Dilgeer ne apna ghazal wala dewan Jo naher me dal diya . Us silsile me aur raushni daliye
Ishq e husain a.s me kya kayfiyat hui k ghazal ka diwan naher me dala...
Kis wajah se wo isna ashri Hue?
رثائی ادب اردو زبان و ادب کی بنیاد ہے۔۔۔۔ اور مرثیہ اس کا ستون
اس سے کوئی ادب نواز انکار نہیں کرسکتا ۔۔۔لکھنو کے ایک ادب نواز ناشر لکھنؤی گزرے ہیں انکی ایک کتاب آج سے چالیس پچاس سال قبل شائع ہوئی تھی ۔۔۔جسکا نام ہے ہندو شعراء اہلبیت علیہم السلام ۔۔۔ دو جلدوں میں ہے اور تقریباً 500 شعراء کے نام ہیں
Why not his name in history of urdu literature? History of urdu literature Ram babo saskeena
نیر صاحب بہت اچھا مذاکرہ پیش کیا ایک بات قابل توجہ ہے کہ
گھبراءے گی زینب اگر انکے کلیات میں موجود نہیں ہے ٹھیک ہے لیکن کسی اور کا دعوی بھی کہیں موجود نہیں ہے کہ یہ نوحہ فلاں ابن فلاں کا ہے ۔
یہ ویڈیو دیکھ لیں آپ
پوچھیں گے جو سب لوگ کہ بازو کو ہوا کیا
یہ نیل ہے کیسا
کس کس کو نشاں رسی کے دکھالاءے گی زینب
گھبراءے گی زینب .............
آج تک اس معیار کا نوحہ جناب زینب کی شان کوءی مسلم شیعہ بھی پیش نہ کر سکا تہہ دل سے اس عزاد ار حسینی کو خراج عقیدت پیش خدمت ہے 🙏🙏
Abuzar sahab History ko kisi historian say puchna caahey Ladosaqan ka imambada nakhas mey hay Imambada Asifi say koye talluq nahey tha
@Roomi Nawab Saheb Shayed Apne Mukammal Video Nahi Dekha Warna Apko Confusion Na Hota
Pura dekha hay theek say dekha hay
Puri guftgu Dr. Taqi Abidi say copi key gay hay apna kuch nahey hay sab naqal hay