Falsafa , mantiq ,tafseer , history, siysisyat , dua se muta aliq bachpan mein radio ke zariya kafi suna hai aur ub bhi zindagi ke last padao per jub preshan hota hai allama ki majlis u tube per laga ker sunta hun Qalb ko sukoon milta hai. Allah Maghferat kare Allama ki. Durjat ko buland fermaye.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللّہ خیرا اللہ تعالیٰ ترابی صاحب کے درجات بلند فرمائیں اور کروٹ کروٹ رحمتیں عطا فرمائیں آمین یارب العالمین ۔۔ کمال بیان ھے ۔۔ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
قرآن نے 28 مقام پر یقین پہ گفتگو کی ہے۔ علم اور یقین بڑی دولتیں ہیں۔اور اس طرح بڑی دولتیں ہیں کہ فرمایا اذا علمتم فعلمو۔۔۔ اگر علم ہے عمل کرو۔ واذا تیقنتم فقدمو۔۔۔ اگر یقین ہے اقدام کرو خبردار علم کو جہل سے نہ بدلو۔اور یقین کو شک سے نہ بدلو۔ علم اپنی منزل پر رہے ۔علم کی ضد شک نہیں ہے علم کی ضد جہل ہے۔یقین کی ضد ہے شک۔اور جہاں شک آ جائے اور شک پر شک آ جائے اور مسلسل شک آ جائے تو پھر وہ بیماری ہے اور پھر دل کی بیماری ہے روح کی بیماری ہے۔ جسم کی 6 حالتیں ہیں۔ جسم یا خوابیدہ ہے یا بیدار جسم یا مردہ ہے یا زندہ جسم یا صحتمند ہے یا بیمار بالکل اسی طرح روح کی 6 حالتیں ہیں روح کی زندگی علم ہے۔ روح کی موت جہل ہے روح کے لیے نیند غفلت ہے روح کے لیے بیداری انتباہ ہے۔ متنبہ کرتے جانا روح کی بیماری شک ہے روح کی صحت یقین ہے صحت روح یقین ہے جب انسان کو یہ دولت مل جاتی ہے تو روح اپنی صحت کے ساتھ قلب بیماریوں کو توڑ کرکے اپنے آپ کو معرفت کی راہوں میں پاتا ہے۔ معصوم ع نے فرمایا۔۔۔ ایمان کے لیے لازم ہے کہ صبر و یقین و عدل و جہاد ہو ۔ یقین کی 4 حالتیں ہیں 1۔ تبصرہ فطنہ۔۔ دھیمے دھیمے ڈوبا ہوا ہو۔ عقلمندی ہی عقلمندی ہو 2۔ تعول الحکمہ۔۔۔ یعنی عقلمندی میں ڈوب جائے تو حکمت کے موتی لائے۔ 3۔ تبصرہ المائلہ۔۔۔ یعنی دنیا کو برابر دیکھتا جائے اور عبرت حاصل کرتا جائے 4۔سنت الماضیین۔۔۔۔ یعنی جانے والوں پر نظر رہے کہ ان کے یقین کا کیا عالم ہے۔جائے والوں پر نظر رہے کیونکہ ہمارا ماضی مستقبل سےکٹا ہوا نہیں ہے۔ ہم ماضی سے کٹ کر زندہ نہیں رہ سکتے۔ہم اپنے یقین کو اسی یقین سے ملانا چاہتے ہیں کہ جس نے آواز دی تھی۔۔۔ لو كشف الغطاء عنى ما ازددت يقينا کہ اگر حجابات ہائے آسمانی ہٹ جائیں تو جو یقین کی منزل ہے وہاں سے ہم نہیں ہٹیں گے۔
meri friends subscription k ander suni shia sab majood hain,..Hindu friends be add hain jo achay positive geet sontay hain sab k sath spirituality pr bat krta rehta hon.
اس بندے کو موضوع پہ بڑی گرفت تھی آجکل کے عالم تو تقریر شروع گندم سے کرتے ہیں اور ختم چنے پہ جا کے کرتے لیکن علامہ صاحب کی تقریر میں بہت چاشنی اور علم چھپا ہوتا تھا نہ موضوع سے ہٹتے تھے
Falsafa , mantiq ,tafseer , history, siysisyat , dua se muta aliq bachpan mein radio ke zariya kafi suna hai aur ub bhi zindagi ke last padao per jub preshan hota hai allama ki majlis u tube per laga ker sunta hun Qalb ko sukoon milta hai. Allah Maghferat kare Allama ki. Durjat ko buland fermaye.
❤❤معرفت کی بارش علم کا استعمال واہ سبحان اللہ جب سنو روح کو سکون دینے والہ بیان
Bar bar sun chuka per dil bharta hi nahin
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللّہ خیرا
اللہ تعالیٰ ترابی صاحب کے درجات بلند فرمائیں اور کروٹ کروٹ رحمتیں عطا فرمائیں آمین یارب العالمین ۔۔ کمال بیان ھے ۔۔ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
Allama rasheed turabi
A legend of knowledge
A treasure
جزاکم اللہ اجرکم اللہ
اس علم و حکمت سے بھرپور تقریر کو ہم تک پہنچانے کے لیے۔
As Salam O Alaikum
Masha Allah
Allama ke Misl koe nahi
Allah unhe Ahle Bait ke Jawar me Jagah Ata kare..
Labaik ya moula HUSSAIN ABNI RASOOL ALLAH
کمال۔❤
Allah pak sadqay panjtan Allama ke Darjat Buland farmay Ameen
Allama Rasheed Turasbi ra ki har ek Majlis, dars, hidaayaten, Ilmo, marifat ka nayaab Qhazaana hai
یا علی مولا کائنات الیہ السلام🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Kudah ki zaat apko Jaant میں alla muqam عطا kry ameeen
Kya yaqeen hae Allah Pak apki turbat par rehmaty nazil karay ameen
رحمتہ اللہ علیہ جناب علامہ رشید ترابی صاحب 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Jzakallah.Ejaz Naqvi.
Edmonton.Canada.
Yaqeen Sajda Dua Aqal Sari Majisaein Shandar Parhaein
Ilm ka kamaal kya baat hai
allama Rahseed Turabi marhoom ki taqreer mujay notification k ander send kro. ( I am shia syed jafri ).
Mashallah allah ajre Azim inayat farmay ameen
Best ever mjlis
JazakaAllah
Masha Allah !
Inka koe jawab nahi
BEMISAAL HAIN.
Rooh ki sehat yaqeen kya baat hai
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
Dil ki quwwat
WA Wa Wa Wa keya baat ha Qibla Keya baat ha
Wah kesay kesay loog is dunya say chalay gay oa hua hua
Allah bless him Ameen
Amin
ya Ali madad
Best...marfat and yakeen
bht qeemti insan thy allama shb
Jazakallah
Allah marhum key darajat buland karey
قرآن نے 28 مقام پر یقین پہ گفتگو کی ہے۔
علم اور یقین بڑی دولتیں ہیں۔اور اس طرح بڑی دولتیں ہیں کہ فرمایا
اذا علمتم فعلمو۔۔۔ اگر علم ہے عمل کرو۔
واذا تیقنتم فقدمو۔۔۔ اگر یقین ہے اقدام کرو
خبردار علم کو جہل سے نہ بدلو۔اور یقین کو شک سے نہ بدلو۔ علم اپنی منزل پر رہے ۔علم کی ضد شک نہیں ہے علم کی ضد جہل ہے۔یقین کی ضد ہے شک۔اور جہاں شک آ جائے اور شک پر شک آ جائے اور مسلسل شک آ جائے تو پھر وہ بیماری ہے اور پھر دل کی بیماری ہے روح کی بیماری ہے۔
جسم کی 6 حالتیں ہیں۔
جسم یا خوابیدہ ہے یا بیدار
جسم یا مردہ ہے یا زندہ
جسم یا صحتمند ہے یا بیمار
بالکل اسی طرح روح کی 6 حالتیں ہیں
روح کی زندگی علم ہے۔
روح کی موت جہل ہے
روح کے لیے نیند غفلت ہے
روح کے لیے بیداری انتباہ ہے۔ متنبہ کرتے جانا
روح کی بیماری شک ہے
روح کی صحت یقین ہے
صحت روح یقین ہے جب انسان کو یہ دولت مل جاتی ہے تو روح اپنی صحت کے ساتھ قلب بیماریوں کو توڑ کرکے اپنے آپ کو معرفت کی راہوں میں پاتا ہے۔ معصوم ع نے فرمایا۔۔۔
ایمان کے لیے لازم ہے کہ صبر و یقین و عدل و جہاد ہو ۔
یقین کی 4 حالتیں ہیں
1۔ تبصرہ فطنہ۔۔ دھیمے دھیمے ڈوبا ہوا ہو۔ عقلمندی ہی عقلمندی ہو
2۔ تعول الحکمہ۔۔۔ یعنی عقلمندی میں ڈوب جائے تو حکمت کے موتی لائے۔
3۔ تبصرہ المائلہ۔۔۔ یعنی دنیا کو برابر دیکھتا جائے اور عبرت حاصل کرتا جائے
4۔سنت الماضیین۔۔۔۔ یعنی جانے والوں پر نظر رہے کہ ان کے یقین کا کیا عالم ہے۔جائے والوں پر نظر رہے کیونکہ ہمارا ماضی مستقبل سےکٹا ہوا نہیں ہے۔ ہم ماضی سے کٹ کر زندہ نہیں رہ سکتے۔ہم اپنے یقین کو اسی یقین سے ملانا چاہتے ہیں کہ جس نے آواز دی تھی۔۔۔
لو كشف الغطاء عنى ما ازددت يقينا
کہ اگر حجابات ہائے آسمانی ہٹ جائیں تو جو یقین کی منزل ہے وہاں سے ہم نہیں ہٹیں گے۔
MashahAllah
Thanks for written
شکریہ بہت عمدہ تحریر
meri friends subscription k ander suni shia sab majood hain,..Hindu friends be add hain jo achay positive geet sontay hain sab k sath spirituality pr bat krta rehta hon.
Ameen
Subhan Allah
خدا درجات بلند فرمائے
Elahi Aameen
Lanaik ya Hussain
۔۔۔ یا علی مدد، ،
❤
عالم حقیقی
Slam kya ap k pas Allama Rasheed Turabi sahb ki aur majaaalis hain ?
soul k 6 symptoms hain.
اس بندے کو موضوع پہ بڑی گرفت تھی آجکل کے عالم تو تقریر شروع گندم سے کرتے ہیں اور ختم چنے پہ جا کے کرتے لیکن علامہ صاحب کی تقریر میں بہت چاشنی اور علم چھپا ہوتا تھا نہ موضوع سے ہٹتے تھے
JazakAllah