واہ واہ واہ ایک عظیم شاعر جب زندہ تھا تو زندگی کے بے شمار زندگی کہ دن فٹ پاتھ پر گذارے اور کوئی رہنما کروڑوں میں نا ملا مگر موت کہ بعد اب عرس مناتے ھیں ساغر کی تربت پر واہ واہ واہ پاکستانی قوم
ڈاکٹر صاحب، ادب، ادیب اور اس نابغہ روزگار شخصیت پر اتنی محنت سے اتنی اچھی پیشکش پر میرا سلام عقیدت۔ ساغر تو چلا گیا مگر آپ جیسے عظیم لوگوں نے اسے امر کر دیا۔ کہیں آسمانوں میں اس کی روح کو یہ جان کر قرار حاصل ہوتا ہو گا کہ زندگی میں نہ سہی، میرے بعد تو میرے چاہنے والوں نے مجھے فراموش نہیں کیا۔ عجیب بات ہے کہ اب بھی کوئی ساغر، کوئی بھلے شاہ ہمارے گردونواح میں ہو گا مگر دنیا اسے نظر انداز کر رہی ہوگی اور اس کے چلے جانے کے بعد اس کا ماتم شروع کر دے گی۔ شاید، یہی دستور دنیا ہے۔
بہت شکریہ جناب آپ جیسے ادب سےمخلص لوگوں نے ان نامور ادیبوں اور شاعروں کو ذندہ رکھا ہوا ہے ورنہ تو اس سوشل میڈیا کے دور میں کتابوں کو تو دیمک نے چاٹ لیا ،،،بہت شکریہ ،
آپ کا ولاگ آج پہلی بار سنا۔ شاید اس لیے ٹائم لائن پر آ کیا کہ کل ہی میں نے ساغر صدیقی کا کلام چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے، ایکس اور فیس بک پر پوسٹ کیا تھا۔ میں ساغر صدیقی کے بارے کچھ بھی نہیں جانتی تھی، لیکن آپ نے ان کی ایک جامع تصویر میرے اور مجھ جیسے دوسرے کئی ناواقف لوگوں کے سامنے پیش کر دی۔ آپ کا انداز بیان بھی بہت عمدہ ہے۔ جزاک اللّٰہ
Dhoondh ujray hue logon MN wafa k Moto.ye khazanay tumhari mumkin Hy kharabon mn Milan.Allah tala daghar siddiqui KO apni rahmat mn jagah Ata farmaey Aamin
Aapne aankhe num kar di , sagar saab ne kitni taqlife sahee aapne sab bataa dia , par sagar Saab tou roj marte honge jeene k lie yaa roj jeete honge Marne k lie , aur roj ik sher unko aur door kar deta hoga unki hee dunia se unki hee jindgi se , aapne jo bayan kia mai usme doob gaya aur uss galte hue sagar ko uss galte hue insaan ko mesoos kar paa raha thaa , bahut shuqria aapka aur aapki reserch team kaa , khuda aap sabko khush rakhe dil bhari saa ho gaya h aaj aankho se aansoo nahee ruq rahe , esse aaj bhee bahut honge jo kissi anjan c Sadak pe badahal pade honge , bahut bahut shuqria ek baar phir iss tasveer ko theek se dikhane k lie
واھ ڈاکٹر صاحب یہ پھول کہاں سے تلاش کیا مدت ہوئی شاخ سے ٹوٹے ہوئے اب بھی خوشبو سے بھرا اور تازہ الفاظ کی صورت میں آج میں آپ کا وی لاگ گھبرا کے دو مرتبہ دیکھ گیا الفاظ کے سرور سے گھبرا کے وی لاگ سنتا ہی رہ گیا
ساغر صدیقی کی شاعری میں ان کی صورت و سیرت دونوں کی جھلکیاں نمایاں ھیں ۔ عشقِ نا تمام بلکہ خاندانی رسموں کی سلاخوں کے اسیر تھے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے کافی شد و مد کے ساتھ ان کے پوشیدہ رازوں سے پردہ چاک کر دیا ۔ بہت دلکش اور دلفریب انداز سے ان کا ذکر خاص کر دیا ۔
ضیاء محی الدین مرحوم کے بعد بیگ صاحب کا انداز بیان نے خوب متاثر کیا ساغر صدیقی کے بارے میں بہت ہی خوبصورت اندازے بیان نے اس بلاگ کو لاجواب کردیا زبردست ❤❤
Muhtaram Khush rehen Baba ji ke bare MEIN iss post ka...mein uin Chand logon mein se hon Jo 1970 se 1974 tak uinke bohat qareeb reha..AUR Baba ka bohat SA Kalam Jo ghair matboaa tha Aayena e aadab wale publisher buzurugon ko diya aaj bhi Meri yaadon mein uinke ke isshar gungunate hai...salamat rehen
ساغر یقیناً ایک عظیم سرمایہ ہیں لیکن آپ کے اندازِ بیان کو بھی سلام ہے ، ماشاءاللہ کس قدر روانی اور تسلسل ہے واقعی اس سے بہتر تعارف پہلے کسی نے نہیں کروایا
AoA What a rare and brief vlog sir, Thanks. I met great poet with my father in my 7/8 years age. Every day after Asar prayer, he seated on foot path ahead Imperial Medical Hall o/s Lohari Gate Lahore. Many people come to heared & noted his poetry against only one cigarette of K2, then published with their own names... Allah maghfirat farmaey. Aameen.
Dr, Nasir sab, after listening you, I believe that Allah give Saghar a chance to change his life but he destroyed. He was poor, Allah give him everything but he did not keep himself on the right track. I do not think anyone is responsible for destroying his life. He was a poet but not a person of wisdom.
یہ کونسی نئی بات ہے یہ بات تو عرصہ پہلے کسی بڑے آ دمی نے کہاتھا کہ ہم بر صغیر پاک و ہند والے مردہ پرست ہیں،جب تک کو ئی مرتا نہیں اسکی خوبیاں نظر نہیں آ تی۔
مجھے فخر ہے کہ میں اپ کے چینل کو سبسکرائب کر رہا ہوں کیا خوب انداز گفتگو کیا خوب ویڈیو ایڈیٹنگ کی کیا خوب جامع تبصرہ کیا اپ نے ماشاءاللہ جناب دل خوش کر دیا
میرا پسندیدہ شاعر۔ میں نے ان کے مصرعے پر ایک غزل بھی لکھی ہے۔ ساغر صدیقی۔ جیسے فرہاد نے سینے سے لگائے پتھر میری غزل کا ایک شعر۔ اشک بن جاتے میری آنکھ میں کیوں کر موتی دل نے کھائے تھے تو آنکھوں نے بہائے پتھر میں نے اس شعر میں ایک شچے واقعےکی عکاسی کی ہے۔
@Dilawar_khan7 بہت بہت شکریہ غزل بہت لمبی ہے چند شعر حاضر خدمت ہیں۔ پھول بوئے تھے مقدر نے کھلائے پتھر میں نے غیروں سے نہیں اپنوں سے کھائے پتھر اب تو ہر زخم نظر آتا ہے یاقوت مجھے ایسے کچھ میری نگاہوں میں سمائے پتھر میں نے اک بت کو چوما تو کافر کہلایا شیخ و زاہد نے بھی ہونٹوں سے لگائے پتھر
ساغر صدیقی ۔ سابقہ تمام شعرا سے بڑھ کر عرفان و تصوف ، آگہی کے شاعر تھے۔ مجھے ایک شعر نے بہت زیادہ متاثر کیا: چلو اک سجدہ کر لیں عالم مدہوشی میں ، لوگ کہتے ہیں ساغر کو خدا یاد نہیں
Dear.. umdaaaa tehqiq...but ABI chand log Baki Hain Jo sach aur uinki gair matboaa ashaar seene mein rakhy hoye akhri saans le rehe Hain...for your information there's was one child always with him...chhota... ONLY younas uncle talib haidre Radio Pak LHR,actor Naeem hashmi, Aladdin late knows him.he is me.saghir was my Baba...😢😢😢😢😢😢
Dr. Sahib you have brought tears in my eyes. I have seen him and even met him. I was in my teens. I wish I was old enough to take care of him. May his soul rest in peace. Amin!
بے حد شکریہ محترم. بہرحال میں بھارت سے ہوں. مگر اردو سے لگاؤ بچپن ہی سے ہے. اتنے اعلی درزی کی عظیم شاعر کی اس طرح رخصتی سے بہت درد محسوس ہوا. مگر, روبرو کروانے کے لئے اپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں.
اپنی تحقیق کے مطابق آپ نے ساغر صدیقی کے حالات زندگی پر روشنی ڈالی ھے۔میں نے لوہاری مسلم مسجد کے نیچے کارنر پر کسی زمانے میں ایک پان سگریٹ کی دوکان ہوا کرتی تھی میں اور میرے کزن نے ساغر اسی حال میں دیکھا تھا جو تصاویر آپ نے دیکھائی ہیں 1971یا72 کی بات ہے ہمیں معلوم تھا کہ یہ ساغر صدیقی شاعر ھے۔ پھر اپنے دوستوں کو بتایا کہ ہم آج ساغر صدیقی سے ملے تھے اسکے پاس کافی دیر کھڑے رھے۔یہ اس زمانے کی بات ھے جب کسی اداکار کو دیکھ لینا یا فلم کی شوٹنگ دیکھ لینا تو فخر سے بتانا۔ساغر صدیقی کے ہم بھی شیدائی ہیں اسکا کلام موجود ھے۔ اس پر آپ کم از کم ایک پروگرام اور کریں۔فلمی دنیا کے لوگ تو سگریٹ چائے پلا کر ساغر سے پوری فلم کے گیت لکھوا لیا کرتے تھے اور شاعر ان گیتوں کے خود بن جاتے تھے۔۔۔۔ساغر کی لکھی اک مشہور نعت۔۔ بزم کونین سجانے کے لئے آپ آئے شمع توحید جلانے کے لئے آپ آئے ۔داتا صاحب پر ایک ساغر کی منقبت بھی ہے۔اور بہت کُچھ۔۔۔
ہمارے ضلع جھنگ جو کہ پنجاب میں واقع ایک شہر ہے وہاں کے ایک بہت ہی مشہور شاعر ظفر سعید سے کہ اللہ انہیں غریق رحمت کرے اللہ کریم کو پیارے ہوگئے ہیں ان سے بھی میں نے ایک دفعہ ساغر صدیقی کی ایک غزل کے مقطع کے بارے میں دریافت کیا کہ یہ شعر ادبی اعتبار سے کیسا ہے ؟؟ وہ شعر تھا کہ فقیہہ شہر نے یہ تہمت لگائ ساغر پر + کہ یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے- تو انہوں نے جواب دیا کہ تکنیکی طور پر یہ شعر درست نہیں بیٹھتا تو میں نے ان سے کہا کہ وہ کیسے تو وہ جواب میں بولے کہ فقیہہ شہر اگر شاعر کو کہے کہ یہ درد کی دولت کو عام کرتا ہے تو یہ سچ بات ہے یہ تہمت ہو ہی نہیں سکتی کہ کسی بھی شاعر کے اشعار درد اور فراق میں ڈوبی ہوئ دولت ہی ہوتے ہیں مگر یہاں شاعر خود کہہ رہا ہے کہ شہر کا مفتی و قاضی مجھ پر تہمت باندھ رہا ہے کہ یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے 😅😅😊
یارو بہت عرصے بعد کوئی سنجیدہ شخص دیکھنے میں آیا ھے۔۔۔ہم تو سمجھتے تھے ادب عنقاء ہوگیا ھے اور اب صرف مادیت ہی رہ گئی ھے۔۔لیکن کچھ آشفتہ سر ابھی باقی ہیں۔
یا اللہ دل درد سے بھر گیا ھے
ہم بھی کتنے بے حس ہیں کہ مرنے کے بعد کتنا خیال رکھتے ہیں مجبور زندگی میں کسی پاکستانی نے ا روٹی بھی نا دی ہو گی😢😢😢
واہ جناب ساغر صدیقی کے بارے میں لاجواب اور معلوماتی تخلیق پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول ہو۔ساغر صدیقی جیسے شاعر صرف ایک بار ہی پیدا ھوتے ھیں
ماشاءاللہ 🤲💞
Your present is very nice dua
بہت عمدہ۔ آج تک کسی نے بھی اتنی عمدگی اور نفاست سے ساغر صاحب کو اس طرح پیش نہیں کیا آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔
ماشاءاللہ 🤲💞
بلکل صحیح کہا
ساغر صدیقی کی شاعری پر آپ نے بہترین ڈاکومنٹ ولوگ۔ بنایا ھے ۔ آپ کا انداز بیان بہت خوب ھے ۔
True
زیر و بم ، اتار چڑھاو ، سلیس اردو ،روانی کلام اور موضوع کی گہرائی کو ذہنوں تک رسائی دینے کا انداز عالی ہے
الحمدللّٰہ 🤲💞
Kaler nahi bhai....kalliar hai... Bahut shukriya aapne....itnaa umdaa awr tafseeli ittala frahamm kiya
Maine saghar Siddiqui ke bare me pahli bar suna.unke ashaar dil ki gahrai tak asar karte hai.
Love from India ❤️❤️
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت میں حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سائے تلے جگہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
آمین 🤲💞
بہت اچھے اشعار ہیں ۔ حکومت تو سوئی رہتی ہے۔کیسے کیسے ہیرے ہم نے کھو دئیے۔
بےشک 🤲
اللہ تعالیٰ ساغر صدیقی صاحب کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
آمین 🤲💞
،،🤲🎊🤲
Ameen
آمین
Aameen
واہ واہ واہ ایک عظیم شاعر جب زندہ تھا تو زندگی کے بے شمار زندگی کہ دن فٹ پاتھ پر گذارے اور کوئی رہنما کروڑوں میں نا ملا مگر موت کہ بعد اب عرس مناتے ھیں ساغر کی تربت پر واہ واہ واہ پاکستانی قوم
ماشاءاللہ ادبی گفتگو کی مکمل تفصیل کے ساتھ آ پ جیسے لوگ ادب کو زندہ رکھے ہوئے ہیں
ڈاکٹر جی آپ نے تو ساغر صدیقی پر مقالہ لکھ دیا ھے- آپ کا از حد شُکریہ جو اتنے کم وقت میں یہ معلومات دی ھیں
*جامع معلومات
ڈاکٹر صاحب، ادب، ادیب اور اس نابغہ روزگار شخصیت پر اتنی محنت سے اتنی اچھی پیشکش پر میرا سلام عقیدت۔
ساغر تو چلا گیا مگر آپ جیسے عظیم لوگوں نے اسے امر کر دیا۔ کہیں آسمانوں میں اس کی روح کو یہ جان کر قرار حاصل ہوتا ہو گا کہ زندگی میں نہ سہی، میرے بعد تو میرے چاہنے والوں نے مجھے فراموش نہیں کیا۔
عجیب بات ہے کہ اب بھی کوئی ساغر، کوئی بھلے شاہ ہمارے گردونواح میں ہو گا مگر دنیا اسے نظر انداز کر رہی ہوگی اور اس کے چلے جانے کے بعد اس کا ماتم شروع کر دے گی۔ شاید، یہی دستور دنیا ہے۔
بہت شکریہ جناب آپ جیسے ادب سےمخلص لوگوں نے ان نامور ادیبوں اور شاعروں کو ذندہ رکھا ہوا ہے ورنہ تو اس سوشل میڈیا کے دور میں کتابوں کو تو دیمک نے چاٹ لیا ،،،بہت شکریہ ،
Ji
Bilkul
اندازِ بیاں بات بدل دیتی ہے
ورنہ کوئی بات نئی بات نہیں۔۔۔
Saif andaaz e bayan baat badl deta ha,,,
Veri nice
آپ کا ولاگ آج پہلی بار سنا۔ شاید اس لیے ٹائم لائن پر آ کیا کہ کل ہی میں نے ساغر صدیقی کا کلام چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے، ایکس اور فیس بک پر پوسٹ کیا تھا۔
میں ساغر صدیقی کے بارے کچھ بھی نہیں جانتی تھی، لیکن آپ نے ان کی ایک جامع تصویر میرے اور مجھ جیسے دوسرے کئی ناواقف لوگوں کے سامنے پیش کر دی۔ آپ کا انداز بیان بھی بہت عمدہ ہے۔ جزاک اللّٰہ
Dhoondh ujray hue logon MN wafa k Moto.ye khazanay tumhari mumkin Hy kharabon mn Milan.Allah tala daghar siddiqui KO apni rahmat mn jagah Ata farmaey Aamin
The great poet " SAGHAR SAD'DIQI "
بہت خوبصورت ویلوگ ھے اپکی آواز میں ساگر صدیقی کا درد نمایاں ھے بہت ہی عمدہ تحریر ھے اللّه آپکو سلامت رکھے
بہت خوب صورت انداز بیان براہ کرم شورش کاشمیری کے حالات زندگی پر کوئی ویڈیو بناہں
Would you contact
FROM 🇺🇸
An urdu poetry lover😢
اللہ تعالٰی ساغر صدیقی کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے، آمین اور آپکو صحت و تندرستی عطاء فرمائے، لمبی عمر کے ساتھ، آمین ثم آمین
Aapne aankhe num kar di , sagar saab ne kitni taqlife sahee aapne sab bataa dia , par sagar Saab tou roj marte honge jeene k lie yaa roj jeete honge Marne k lie , aur roj ik sher unko aur door kar deta hoga unki hee dunia se unki hee jindgi se , aapne jo bayan kia mai usme doob gaya aur uss galte hue sagar ko uss galte hue insaan ko mesoos kar paa raha thaa , bahut shuqria aapka aur aapki reserch team kaa , khuda aap sabko khush rakhe dil bhari saa ho gaya h aaj aankho se aansoo nahee ruq rahe , esse aaj bhee bahut honge jo kissi anjan c Sadak pe badahal pade honge , bahut bahut shuqria ek baar phir iss tasveer ko theek se dikhane k lie
واھ ڈاکٹر صاحب یہ پھول کہاں سے تلاش کیا مدت ہوئی شاخ سے ٹوٹے ہوئے اب بھی خوشبو سے بھرا اور تازہ الفاظ کی صورت میں
آج میں آپ کا وی لاگ گھبرا کے دو مرتبہ دیکھ گیا الفاظ کے سرور سے گھبرا کے وی لاگ سنتا ہی رہ گیا
اور ساغر کی طرح اپکایہ ویلاگ بھی ہمیشہ زندہ رہے گا
ان شاءاللہ تعالیٰ 🤲💞 آمین 🤲💞
اللہ تعالیٰ اُن کے درجات میں بلندی عطا فرمائے
شاندار پیشکش شکریہ جناب
ساغر صدیقی کی شاعری میں ان کی صورت و سیرت دونوں کی جھلکیاں نمایاں ھیں ۔ عشقِ نا تمام بلکہ خاندانی رسموں کی سلاخوں کے اسیر تھے ۔ ۔ ۔ ۔
آپ نے کافی شد و مد کے ساتھ ان کے پوشیدہ رازوں سے پردہ چاک کر دیا ۔ بہت دلکش اور دلفریب انداز سے ان کا ذکر خاص کر دیا ۔
ماشاءاللہ آپ اس دور ایسی خوبصور ت پوڈ کاسٹ کر رہے سلام ہے آپ کو جناب
بہت اچھے انداز میں ساغر صدیقی کی شخصیت اور ان کے فن کو پیش کیا۔ اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ
ضیاء محی الدین مرحوم کے بعد بیگ صاحب کا انداز بیان نے خوب متاثر کیا ساغر صدیقی کے بارے میں بہت ہی خوبصورت اندازے بیان نے اس بلاگ کو لاجواب کردیا زبردست ❤❤
بيگ واقعي بھترين انسان آھي❤❤❤
bohat Azeem shaier the saghir sadique sahib.khuda unhen ajer-e-azeem dey.ameen
Thank You So Much.
Ameen
Muhtaram Khush rehen Baba ji ke bare MEIN iss post ka...mein uin Chand logon mein se hon Jo 1970 se 1974 tak uinke bohat qareeb reha..AUR Baba ka bohat SA Kalam Jo ghair matboaa tha Aayena e aadab wale publisher buzurugon ko diya aaj bhi Meri yaadon mein uinke ke isshar gungunate hai...salamat rehen
بہت خوب جناب، تحقیق کا معیار کمال ھے
عمدہ کام دنیائے ادب میں آپ کی کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی
الحمدللّٰہ 🤲💞
شیریں گفتار ڈاکٹر صاحب۔ اپ نے بہت ہی منفرد طریقے سے ساغر کو بیان کیا۔
Wah janab Nasir Sahab maza aagaya aapko sun ker !!
rula diya aapny
ماشاءاللہ جناب آپ نے بہت اچھے انداز میں ساغر صدیقی کا حال بیان کیا ھے۔
اللہ تعالیٰ ۔مرحوم۔کی۔مغفرت۔فرمائے۔آمین۔
آمین 🤲💞
آپ کا انداز تکلم عالی ہے ۔
Dr Nasir Baig awesome andaze Batam. Beautiful ❤
بہت ہی شاندار اور معلوماتی وی لاگ،،
شکر یہ
ساغر یقیناً ایک عظیم سرمایہ ہیں لیکن آپ کے اندازِ بیان کو بھی سلام ہے ، ماشاءاللہ کس قدر روانی اور تسلسل ہے واقعی اس سے بہتر تعارف پہلے کسی نے نہیں کروایا
I am one of the fortunate who met Saghar in Lahore when I used to work as a dr in Rewaz Garden.
Dr sb, ur really lucky man.
If you have any information about him kindly share them
آپ کا ہر پروگرام اتنا خوبصورت ہوتا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی ہر پوڈ کاسٹ دیکھنے پر مجبور ہو جاتا ہوں
Thank You So Much.
بیگ صاحب جیتے رہیں سبحان اللہ ۔۔
بیگ صاحب زندہ رھے تو جینے کی سزا دیتی ھے دنیا مر جائے تو بڑ جاتی ھے انسان کی قیمت ❤❤❤❤😂😂😂😂
اس شاعر کے الفاظ دِل پر بُہت اثر انداز ہوتے ہیں ۔ جیسے کوئی اپنی کہانی سُن رھا ھو ۔۔
Allah Pak aap ko is azeem kaar e khair pe jazay e khair de our Sagher Siddiqui ko Jannat may aala muqam ata farmayen (Aameen).
Nasir sahib you are the only one who is worth listening person on u tube
Top of the Vlog بہتر ين انداز بيان آپ کی ويڈيو کا انتظار رہتا ھے آج آپ نے بہت بڑا قرض چکا ديا ميرے خيال ميں يہ آپ کا سب سے بہترين vlog ھو گا USA
Thanks
😢😂
Bahut afsos es azeem shayear ko mara salam aur aap kobhe
اللہ تعالٰی ساغر۔کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
عمدہ انداز بیاں ۔۔۔۔ الفاظ کی ادائیگی بھی عمدہ
AoA What a rare and brief vlog sir, Thanks. I met great poet with my father in my 7/8 years age. Every day after Asar prayer, he seated on foot path ahead Imperial Medical Hall o/s Lohari Gate Lahore. Many people come to heared & noted his poetry against only one cigarette of K2, then published with their own names...
Allah maghfirat farmaey.
Aameen.
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ آپ پیش کیا ہے ❤🎉
بیشک ! بہت پسند آیا آج کا podcast,
شُکریہ تہہ دل سے 🇨🇦سے
Dag-e-dil humko yad aany lagy,
Log apny diye jalany lagy.
Apni qismat se hey mufer kis ko,
Teeron per bhi ur kar nishany lagy....
Sagher Siddiqui.
ITS NOT SAGER POETRY
ITS BAQI SIDDQUI
@@fuadsaeed4510
Thanks for correct me.
Jazak-Allah
ماشاءاللہ انداز بیاں بہت خوب مولا سلامت رکھے آپ کو اور ساغر صدیقی رحمۃ اللہ کو تمام عالمین میں سلامت رکھے آمین یارب العالمین شکریہ!!
today you added significant information to my knowledge about Saghir Siddiqui, thank you so much
Thanks for liking
Masha Allah apki Urdu ki rawangi bohat zabardast he❤
Dr, Nasir sab, after listening you, I believe that Allah give Saghar a chance to change his life but he destroyed. He was poor, Allah give him everything but he did not keep himself on the right track. I do not think anyone is responsible for destroying his life. He was a poet but not a person of wisdom.
Dil ro pada Mera, 😭 bahut dukh hua ki ek shayar ko aise hi chhod Diya logo ne ,
اللہ پاک ساغر صدیقی کے درجات بلند فرمائے آمین
Wah....mazaa aa gaya...bahut umda bayan....aur alamiya zindagi...
Love ur style n personality
ڈاکٹر صاحب بہت لاجواب انداز بیاں سر مزا آگیا
Thank you so much! Stay blessed always
ہمیں اس وقت کسی کی قدر ہوتی جب ہم کسی کو کھو دیتے ہیں
یہ کونسی نئی بات ہے یہ بات تو عرصہ پہلے کسی بڑے آ دمی نے کہاتھا کہ ہم بر صغیر پاک و ہند والے مردہ پرست ہیں،جب تک کو ئی مرتا نہیں اسکی خوبیاں نظر نہیں آ تی۔
مجھے فخر ہے کہ میں اپ کے چینل کو سبسکرائب کر رہا ہوں کیا خوب انداز گفتگو کیا خوب ویڈیو ایڈیٹنگ کی کیا خوب جامع تبصرہ کیا اپ نے ماشاءاللہ جناب دل خوش کر دیا
میرا پسندیدہ شاعر۔ میں نے ان کے مصرعے پر ایک غزل بھی لکھی ہے۔
ساغر صدیقی۔ جیسے فرہاد نے سینے سے لگائے پتھر
میری غزل کا ایک شعر۔
اشک بن جاتے میری آنکھ میں کیوں کر موتی
دل نے کھائے تھے تو آنکھوں نے بہائے پتھر
میں نے اس شعر میں ایک شچے واقعےکی عکاسی کی ہے۔
Kamall ka shair banaya hay.very nice
واہ بھت خوب
Yara puri ghazal hi likh du
🔥
@Dilawar_khan7 بہت بہت شکریہ
غزل بہت لمبی ہے چند شعر حاضر خدمت ہیں۔
پھول بوئے تھے مقدر نے کھلائے پتھر
میں نے غیروں سے نہیں اپنوں سے کھائے پتھر
اب تو ہر زخم نظر آتا ہے یاقوت مجھے
ایسے کچھ میری نگاہوں میں سمائے پتھر
میں نے اک بت کو چوما تو کافر کہلایا
شیخ و زاہد نے بھی ہونٹوں سے لگائے پتھر
Janab aap ke podcast ne to ankhon mn tughyani sa kuchh kar dia bahar hal thanks for that.
Thanks. Good information
Welcome
ایک اور. دل کو چھو لینے والا پوڈکاسٹ بہت شکریہ. لوگ عمومی طور پر ایسی شخصیات کو ملحوظ خاطر نہیں رکھتے لیکن آپ نے حق ادا کردیا. 🌺
بہت زبردست ہے آپ کی معلومات ساغر صدیقی کے بارے میں اگر سارہ شگفتہ کے بارے میں ایک پروگرام ہو جائے تو بہت اچھا لگے گا
Excellent baig sab..i read his poetry in my student age. No doubt he was a great poet.
خلوص آپ کا دیکھا تو یہ دعا نکلی= خدا کرے کہ بہاروں میں زندگی گزرے آمین ثم آمین ق عشرت قادری محلہ شیشگران راویر ضلع جلگاؤں مہاراشٹر بھارت
Thanks. Great program. Allah Saghar marhoom ki maghfarat farmaaiay
ساغر صدیقی ۔ سابقہ تمام شعرا سے بڑھ کر عرفان و تصوف ، آگہی کے شاعر تھے۔ مجھے ایک شعر نے بہت زیادہ متاثر کیا: چلو اک سجدہ کر لیں عالم مدہوشی میں ، لوگ کہتے ہیں ساغر کو خدا یاد نہیں
😭😭😭😭
ہاۓ سبحان اللہ
Mujhe bhi
Dear.. umdaaaa tehqiq...but ABI chand log Baki Hain Jo sach aur uinki gair matboaa ashaar seene mein rakhy hoye akhri saans le rehe Hain...for your information there's was one child always with him...chhota... ONLY younas uncle talib haidre Radio Pak LHR,actor Naeem hashmi, Aladdin late knows him.he is me.saghir was my Baba...😢😢😢😢😢😢
@@tariveer Bht Zabardast Poet thy apky baba masha ALLAH
Dr. Sahib you have brought tears in my eyes. I have seen him and even met him. I was in my teens. I wish I was old enough to take care of him. May his soul rest in peace. Amin!
بے حد شکریہ محترم. بہرحال میں بھارت سے ہوں. مگر اردو سے لگاؤ بچپن ہی سے ہے. اتنے اعلی درزی کی عظیم شاعر کی اس طرح رخصتی سے بہت درد محسوس ہوا. مگر, روبرو کروانے کے لئے اپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں.
الله مغفرت فرما۔ساغر صد یقی کی انکی کوتاھی کو معاف فرما یا رب کعبہ امین۔
ساغر صدیقی کےحالات بہت تفصیل اور خوبصورت انداز میں بیان کیے ہیں ،،،،،،،
اللہ ساغر صاحب کی مغفرت فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲 ۔بہت اعلیٰ تبصرہ کیا ہے
BAHUT KHUB Doctor sahib,SAGHIR ,SAHIB ko Humsafar rakh😊😊😊😊😊😊😊
شاید اس وقت کے کمرشل ادیب وشاعر ایک عظیم شاعر کی صلاحیتوں سے خوفزدہ ھوں
Boht alaa.
Kmal kr diya Sir ap ne...
میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی ساغر صدیقی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
امین یا رب العالمین❤️
Zaberdust tha aap ka detailed tabsira.
کر رہئ ہے درحقیقت کام ساقی کی نظر
مئے کدے میں گردش۔ساغر، برائے۔نام ہے
ساغر صدیقی
FROM NAROWAL PUNJAB PAKISTAN 🇵🇰
واہ جی واہ کیا کہنے لاجواب
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Beautiful voice beautiful Andaz e bayan keep up the good work 👍💯
اسلام علیکم ۔ڈاکٹر صاحب بہت بہت شکریہ
بہت دفع ریکویسٹ کی تھی آپسے
چلیں آج آپ نے مان ہی لی
آپ کیلئے سلوٹ ہے سر
آپکا بہت بہت شکریہ
اپنی تحقیق کے مطابق آپ نے ساغر صدیقی کے حالات زندگی پر روشنی ڈالی ھے۔میں نے لوہاری مسلم مسجد کے نیچے کارنر پر کسی زمانے میں ایک پان سگریٹ کی دوکان ہوا کرتی تھی میں اور میرے کزن نے ساغر اسی حال میں دیکھا تھا جو تصاویر آپ نے دیکھائی ہیں 1971یا72 کی بات ہے ہمیں معلوم تھا کہ یہ ساغر صدیقی شاعر ھے۔ پھر اپنے دوستوں کو بتایا کہ ہم آج ساغر صدیقی سے ملے تھے اسکے پاس کافی دیر کھڑے رھے۔یہ اس زمانے کی بات ھے جب کسی اداکار کو دیکھ لینا یا فلم کی شوٹنگ دیکھ لینا تو فخر سے بتانا۔ساغر صدیقی کے ہم بھی شیدائی ہیں اسکا کلام موجود ھے۔ اس پر آپ کم از کم ایک پروگرام اور کریں۔فلمی دنیا کے لوگ تو سگریٹ چائے پلا کر ساغر سے پوری فلم کے گیت لکھوا لیا کرتے تھے اور شاعر ان گیتوں کے خود بن جاتے تھے۔۔۔۔ساغر کی لکھی اک مشہور نعت۔۔ بزم کونین سجانے کے لئے آپ آئے
شمع توحید جلانے کے لئے آپ آئے ۔داتا صاحب پر ایک ساغر کی منقبت بھی ہے۔اور بہت کُچھ۔۔۔
محترم آپ کا انداز وبیاں کمال درجہ ہے ۔ ایک شا عر ڈاکٹر نذیر قیصرانی ہیں ان کے شاعری پر اک ویڈیو بنا دیں تو نوازش ہوگی۔
کمال کا انداز ھے بیان کرنے کا ساغر صاحب کے بارے میں سن کر بہت اچھا لگا جزاک الله
Wht a meaningful vlog based on facts
Top of the podcasts #1
ہمارے ضلع جھنگ جو کہ پنجاب میں واقع ایک شہر ہے وہاں کے ایک بہت ہی مشہور شاعر ظفر سعید سے کہ اللہ انہیں غریق رحمت کرے اللہ کریم کو پیارے ہوگئے ہیں ان سے بھی میں نے ایک دفعہ ساغر صدیقی کی ایک غزل کے مقطع کے بارے میں دریافت کیا کہ یہ شعر ادبی اعتبار سے کیسا ہے ؟؟ وہ شعر تھا کہ فقیہہ شہر نے یہ تہمت لگائ ساغر پر + کہ یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے- تو انہوں نے جواب دیا کہ تکنیکی طور پر یہ شعر درست نہیں بیٹھتا تو میں نے ان سے کہا کہ وہ کیسے تو وہ جواب میں بولے کہ فقیہہ شہر اگر شاعر کو کہے کہ یہ درد کی دولت کو عام کرتا ہے تو یہ سچ بات ہے یہ تہمت ہو ہی نہیں سکتی کہ کسی بھی شاعر کے اشعار درد اور فراق میں ڈوبی ہوئ دولت ہی ہوتے ہیں مگر یہاں شاعر خود کہہ رہا ہے کہ شہر کا مفتی و قاضی مجھ پر تہمت باندھ رہا ہے کہ یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے 😅😅😊
"تہمت" کی جگہ "الزام" صحیح ہے ـ
@@JalalurRahmanShararkdr یہاں الزام کی بھی گنجائش نہیں ہے کیونکہ یہ بات شاعر خود کہہ رہا ہے
Bahoot achi video ahy ap or saaghar sadiqi jesa or koi nahi aye ga
یارو بہت عرصے بعد کوئی سنجیدہ شخص دیکھنے میں آیا ھے۔۔۔ہم تو سمجھتے تھے ادب عنقاء ہوگیا ھے اور اب صرف مادیت ہی رہ گئی ھے۔۔لیکن کچھ آشفتہ سر ابھی باقی ہیں۔
Excellent vlog thanks for your efforts and comprehensive information about Great Poet Sager Saddiqui.
Thank You So Much
His poetry is very sad, but realty based poetry....
WAh zaberdast g Wah ❤❤
Ap ka v logs ka hum boat ba tabe sa intazar kurte ha Allah pak ap ko slamat rukhe ameen
ساگر کا انداز بیاں بہت ہی خوبصورت
جو اللہ کی ازمائشوں اور درد کو سہ نہ سکا وہ ساگر تو نہ تھا
پھر بھی بولتا ہوں ساگر افرین
Parveen shaker and Sagher sidique poetry have mostly excellent, both poet have best respected in Urdu poetry 🎉.
Beshakkk..
Bahetreen tabsara saghar saheb ka,
.love you sir ..
Ma sha Allah andaz e bayan
اندازِ بیان کمال است❤
Me kho si gai sagar Siddiqui ki zindgi m 😢kisi ko bina maange sb kuch mil jata h
Koi mang mang kr thak jata h Allah tera shukr
phenomenal andaz e bian and amazing personality. thankyou for this information
Excellent podcast, I was looking for Saghar’s life and love which Nasir explained me. 🙏