Wow,ghamdi Saib,What an analysis! Super,duper.Only deep critical thinking can evovle such a superb outcome.May Allah SWT bless you for this service of Islam.Ameen.Dil khush kar dia.Microlevel analysis.
قرآن فرماتا ہے کہ ایک نفس سے آدم کو پیدا کیا اور اسی نفس سے آدم کا جوڑا پیدا کیا۔ نہ عورت کی تصریح ہے نہ لفظ ہوا کہیں آیا ہے۔ یہ حوا بائبل کا لفظ ہے نہ کہ قرآن کا۔ اسکو بائبل سے لا کر قرآن میں داخل نہیں کرنا چاہیے بلکہ اس پر غور کرنا چاہیے کہ اس لفظ کے قرآن میں نہ ہونے میں کیا مصلحت ہے۔
Ek sawaal ye hai ke jab Hijrat ka calendar hi Hijrat ke din se shuru hua hai phir ye kaise kaha jaata hai ke Huzoor s.a. Rabiul awwal me paida hue. ??? Jab wo paida hue us wakt eeswi sin thha. Doosri baat ye ke wo 20/04/570 Monday ko paida hue. Asal baat ye hai ke 12 Rabiul Awwal ko wafaat paye... kye ghalat hai ??? Aisi koi tareekh nahi hai ke Huzoor ki Hijrat se pahle kabhi kisi Islami calender ka Tasawwer ho. Na hi daur. w moosa a.s. ye eesa a.s. ke daur me kaise Hijri saal ki koi tareekh Istemaal ki gayee ho. isme koi logic hai kyaa ???
ہم قبل از مسیح کا بھی تو ذکر کرتے ہیں وہ عیسیٰ علیہ سلام نے تو نہیں بنائے تھے۔ ہجری سالوں کی گنتی شروع نہیں ہوئی تھی مگر مہینے وہی چل رہے تھے بلکہ اگر آپ تاریخ پڑھیں تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ عرب اپنی ضرورت اور مرضی کے مطابق حرمت والے مہینے آگے پیچھے کر دیتے تھے۔ مگر اللہ کی حکمت و رضا سے آنحضرت ﷺکے پیدائش والے سال مہینے اپنی مقررہ جگہ پر آ چکے تھے۔ اور عرب تاریخوں کا حساب رکھتے تھے جیسے ابرہہ والا واقعہ کے سال کو عام الفیل قرار دے دیا گیا تھا حضورﷺ کی پیدائش اس کے چند سال بعد ربیع الاول میں ہوئی۔ تاریخی اعتبار سے واقعہ ہونے کے بعد گواہوں کی اسناد سے تعین کیا جاتا ہے کہ کب کیا چیز رونما ہوئی۔
I watched a shorter version of israar Ahmed's speech and I'm convinced more by him . But I think the true test is believing that Allah is capable of anything and not fighting about it and falling into that discussion Similar to the people of kahaf People try to get into guessing the number of people in the cave and forget about what is actually being conveyed.
بصد احترام استاد محترم اگر تو “آمادہ” کرنے سے آپ کی مراد مجبور کرنا ہے تو ایسا بلکل بھی نہیں کسی نے مجبور نہیں کیا کیونکہ عربوں میں لے پالک بیٹا سگا بیٹا ہی تصور کیا جاتا تھا اسی لئے حضرت زید کو زید بن محمد بھی کہا جاتا تھا۔ تو جب آپ ص نے حضرت زید یعنی اپنے بیٹے کے لیے سیدہ زینب کا ہاتھ مانگا تو بلا چون چرا بخوشی ان لوگوں نے اسے قبول کر لیا بشمول سیدہ زینب کے۔
جد رسول اللہ ص نے اپنی آزاد کردہ غلام بیوی کو ماریا آزاد بیویوں برابر مرتبہ نہ دے سکے پھر آزاد کردہ غلام زید کی شادی ایک قریشی عورت زینب سے کرانا آزاد کردہ غلام منہ بولے بیٹے زید اس کو کیسے نبھاتے ۔۔۔۔باقی رسول اللہ خدیجہ کی وفات کے بعد شادیاں حضرت علی نے فاطمہ کی وفات کے بعد ھی 17 شادیاں کی ،،،،،،،خدیجہ امیر عورت تھی آپ ص اس کے احسانمند تھے فاطمہ آپ ص کی بیٹی تھی علی انکی زندگی دوسری شادی نہ کر سکے ۔۔۔۔۔۔عربوں میں عمر لڑکیوں شادیاں کرنا بھی فخر سمجھا جاتا تھا ۔۔۔
@@amjadali0606 پیارے بھائی برابر مرتبہ دیا تو ہے۔ یہاں تک کہ اکثر لوگ ان کو بیوی ہی تصور کر تے ہیں۔ شادی اس لئے نہیں کر سکتے تھے کہ مزید شادیوں پر اللہ نے پابندی لگا دی تھی
Nabi ki shadiya unkaa zaati mamla isske baare may Quraan may koi daleel nahi phir ye hadisso may kahanse aayaa? Usski malumaat se hume kya faayda hai, Quraan chodker fuzul baate kya kerni hai😮😮
مستشرقین کے بارے میں ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ گویا اسلام کا مطالعہ کرنے والے مغربی علماء۔ جبکہ اسکے مفہوم میں وہ تمام مغربی علماء شامل ہیں جو مشرق کا بحیثیت مجموعی مطالعہ کرتے ہیں۔مثلاً بدھ مت اور ہندو مت کا مطالعہ کرنے والے بھی مستشرقین ہیں۔
I ye imaan walo apne imaan ki hifazat karo iske gumrahi me allah tala aur uske habeeb s, a w ka wasta iske peeche na jaeo baaz ajaeo verna fitne me gumrah hojawoge
Ap kaisy khty hein k shadian farzi hein🤔...koi reference Bhi Tu ho...aur us time waisy hi Ziada shadian krty thy sbhi ..ye log fazool MN HAZOOR SAWW k peechy pray hein .kya Sri Krishan ki nai btai jati 16108 shadian?
سبحان اللہ العظیم ۔ کیا عمدگی سے غامدی صاحب نے بات کو سمجھایا ہے۔
Wow,ghamdi Saib,What an analysis! Super,duper.Only deep critical thinking can evovle such a superb outcome.May Allah SWT bless you for this service of Islam.Ameen.Dil khush kar dia.Microlevel analysis.
میں قربان اپنے نبی کریم پر صل علیہ وآلہ وا❤❤لسلم
Mashallah Kia positive mindset up hai ALLAH ham sab ko hidayat naseeb farmane amen jazakallah Ghamidi sahab
Jazakallah khair
قرآن فرماتا ہے کہ ایک نفس سے آدم کو پیدا کیا اور اسی نفس سے آدم کا جوڑا پیدا کیا۔ نہ عورت کی تصریح ہے نہ لفظ ہوا کہیں آیا ہے۔ یہ حوا بائبل کا لفظ ہے نہ کہ قرآن کا۔ اسکو بائبل سے لا کر قرآن میں داخل نہیں کرنا چاہیے بلکہ اس پر غور کرنا چاہیے کہ اس لفظ کے قرآن میں نہ ہونے میں کیا مصلحت ہے۔
I second U ! 💕
Ek sawaal ye hai ke jab Hijrat ka calendar hi Hijrat ke din se shuru hua hai phir ye kaise kaha jaata hai ke Huzoor s.a. Rabiul awwal me paida hue. ??? Jab wo paida hue us wakt eeswi sin thha. Doosri baat ye ke wo 20/04/570 Monday ko paida hue. Asal baat ye hai ke 12 Rabiul Awwal ko wafaat paye... kye ghalat hai ??? Aisi koi tareekh nahi hai ke Huzoor ki Hijrat se pahle kabhi kisi Islami calender ka Tasawwer ho. Na hi daur. w moosa a.s. ye eesa a.s. ke daur me kaise Hijri saal ki koi tareekh Istemaal ki gayee ho. isme koi logic hai kyaa ???
ہم قبل از مسیح کا بھی تو ذکر کرتے ہیں وہ عیسیٰ علیہ سلام نے تو نہیں بنائے تھے۔ ہجری سالوں کی گنتی شروع نہیں ہوئی تھی مگر مہینے وہی چل رہے تھے بلکہ اگر آپ تاریخ پڑھیں تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ عرب اپنی ضرورت اور مرضی کے مطابق حرمت والے مہینے آگے پیچھے کر دیتے تھے۔ مگر اللہ کی حکمت و رضا سے آنحضرت ﷺکے پیدائش والے سال مہینے اپنی مقررہ جگہ پر آ چکے تھے۔ اور عرب تاریخوں کا حساب رکھتے تھے جیسے ابرہہ والا واقعہ کے سال کو عام الفیل قرار دے دیا گیا تھا حضورﷺ کی پیدائش اس کے چند سال بعد ربیع الاول میں ہوئی۔
تاریخی اعتبار سے واقعہ ہونے کے بعد گواہوں کی اسناد سے تعین کیا جاتا ہے کہ کب کیا چیز رونما ہوئی۔
Very informative video content
Rasool e Allah Salalahu Alehi Wa Aalehi Wasalam
Meherbani farma kar zara is tareeqay se darood parha karain. Jazak Allah
I watched a shorter version of israar Ahmed's speech and I'm convinced more by him .
But I think the true test is believing that Allah is capable of anything and not fighting about it and falling into that discussion
Similar to the people of kahaf
People try to get into guessing the number of people in the cave and forget about what is actually being conveyed.
Gamdi sahab the great scholar of the time
Masha Allah
Well explained
اسلام ہے ہی ہمیشہ رہنے والا دین
زلک دین القیمتہ یہ ہے ہمیشہ رہنے والا دین
بصد احترام استاد محترم اگر تو “آمادہ” کرنے سے آپ کی مراد مجبور کرنا ہے تو ایسا بلکل بھی نہیں
کسی نے مجبور نہیں کیا
کیونکہ عربوں میں لے پالک بیٹا سگا بیٹا ہی تصور کیا جاتا تھا اسی لئے حضرت زید کو زید بن محمد بھی کہا جاتا تھا۔
تو جب آپ ص نے حضرت زید یعنی اپنے بیٹے کے لیے سیدہ زینب کا ہاتھ مانگا تو بلا چون چرا بخوشی ان لوگوں نے اسے قبول کر لیا بشمول سیدہ زینب کے۔
جد رسول اللہ ص نے اپنی آزاد کردہ غلام بیوی کو ماریا آزاد بیویوں برابر مرتبہ نہ دے سکے پھر آزاد کردہ غلام زید کی شادی ایک قریشی عورت زینب سے کرانا آزاد کردہ غلام منہ بولے بیٹے زید اس کو کیسے نبھاتے ۔۔۔۔باقی رسول اللہ خدیجہ کی وفات کے بعد شادیاں حضرت علی نے فاطمہ کی وفات کے بعد ھی 17 شادیاں کی ،،،،،،،خدیجہ امیر عورت تھی آپ ص اس کے احسانمند تھے فاطمہ آپ ص کی بیٹی تھی علی انکی زندگی دوسری شادی نہ کر سکے ۔۔۔۔۔۔عربوں میں عمر لڑکیوں شادیاں کرنا بھی فخر سمجھا جاتا تھا ۔۔۔
@@amjadali0606
پیارے بھائی برابر مرتبہ دیا تو ہے۔ یہاں تک کہ اکثر لوگ ان کو بیوی ہی تصور کر تے ہیں۔ شادی اس لئے نہیں کر سکتے تھے کہ مزید شادیوں پر اللہ نے پابندی لگا دی تھی
Baaahuutt ummdaah❤
Bahut kuchh samajh e ko mila
Nabi ki shadiya unkaa zaati mamla isske baare may Quraan may koi daleel nahi phir ye hadisso may kahanse aayaa? Usski malumaat se hume kya faayda hai, Quraan chodker fuzul baate kya kerni hai😮😮
Mashallah ❤❤
Is baat ko bahut din se main talash kar raha tha aa jakar sukun mila hai
❤❤❤❤
Mashallah
مستشرقین کے بارے میں ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ گویا اسلام کا مطالعہ کرنے والے مغربی علماء۔ جبکہ اسکے مفہوم میں وہ تمام مغربی علماء شامل ہیں جو مشرق کا بحیثیت مجموعی مطالعہ کرتے ہیں۔مثلاً بدھ مت اور ہندو مت کا مطالعہ کرنے والے بھی مستشرقین ہیں۔
❤
wah ghamdi sb
I ye imaan walo apne imaan ki hifazat karo iske gumrahi me allah tala aur uske habeeb s, a w ka wasta iske peeche na jaeo baaz ajaeo verna fitne me gumrah hojawoge
Nabi ke buland mertabe ko daagdaar kerne ke liye ye ferzi shadiyoo wali hadisse ghadi hai😮😮
Ap kaisy khty hein k shadian farzi hein🤔...koi reference Bhi Tu ho...aur us time waisy hi Ziada shadian krty thy sbhi ..ye log fazool MN HAZOOR SAWW k peechy pray hein .kya Sri Krishan ki nai btai jati 16108 shadian?
@shahpar4107
Jaise udher hai, waise idheer bhi hai, thoda thoda change ker her mazhab may wahi hai. Insanoo ke banaya mazhab aise he hote hai
AP KA NAAM CORRECT KAR DIYYA GHULAM JAWED AHMED QADIYYANEE
@arahadimam1177 Apna naam bhi correct kar lo Arshad Shaitani ya Arshad Bohtaani kar lo.
AP KAY PAOON QABAR MA LATKAY HAIN JAWED SHB AB AAP KA FITNAA DAFAN HONAY WALA HAI
FITNA E JAWED MARDOOD
U are mardood 100%
AAP TU PUNJABEE HAIN AAP ARABEE BUNNAY KA SHOQ KAHAN SE HO GAYA
JI JANAB JAWED QAADIYYANEE SHB
TOHMAT lagany waly per lanat