السلام علیکم بھائی۔ایک بات سمجھ نہیں ائیL3 8000 سی ٹائپ مجھے یہ جاننا ہے تین پلیٹوں کے لیے دو اسٹینٹ لینے پڑیں گے مطلب 8000+8,000 کے یا پھر 8000 میں تین پلیٹوں کے لیے دو اسٹینڈ اتے ہیں
اس L3 اسٹینڈ پر آپ بڑھے 3 سولر پینل لگا سکتے ہیں اس مین 2 اسٹینڈ ہوتے ہیں ایک پینل کی رائیٹ سائیڈ پے لگتا ھے اور دوسرا لیفٹ سائیڈ پر یہ دونوں مل کر ایک کمپلیٹ L3 اسٹینڈ بنتا ہے
السلام علیکم ۔بھائی صاحب مجھے 585واٹ کے 18 پینلز جہانگیرہ صوابی کے پی کے میں لگانے کو ھیں ۔ایل 6 کے سی ثایپ 14 گیج بمعہ نٹ بولٹ وعیرہ کا مکمل خرچہ بمعہ ڈیلیوری کتنا اے گا۔اور ڈیلیوری کتنے دنوں تک مل جاے گا۔
Bhai is may is height apni marzi ka bana sakte han meray roof par char diwari he 6foot ki toh back side ki hight toh 6.5 he aur agy wali 6diwar sa upar karna he us ka liya kiya ya lag sakta he
Sir L4 ki Ditale
Bhai KO log hoo ap stand KO b technology bolty hoo
220 Watts ki 2 plates k liye kon se stand leny chaeiye, or price kitni ho gi
2000 hy price
Bhai sb L2 stand u type 12 gauge ka wazan kitna hy?
Only available in 14 gauge
Bhai weight kia hy?
سی ٹائپ کے سٹینڈ 10پینل کے لئے کی قیمت اٹک شہر ڈلیوری کے ساتھ خرج کیا ہے
زبردست
خیرپور سنده
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
اپ نے بہترین معلومات فراہم کی ۔
Thank u sir
Good information 👍
Good
Karachi me kahan se milega yah???
Delivery all over Pakistan from Gujranwala
السلام علیکم بھائی۔ایک بات سمجھ نہیں ائیL3 8000 سی ٹائپ مجھے یہ جاننا ہے تین پلیٹوں کے لیے دو اسٹینٹ لینے پڑیں گے مطلب 8000+8,000 کے یا پھر 8000 میں تین پلیٹوں کے لیے دو اسٹینڈ اتے ہیں
اس L3 اسٹینڈ پر آپ بڑھے 3 سولر پینل لگا سکتے ہیں اس مین 2 اسٹینڈ ہوتے ہیں ایک پینل کی رائیٹ سائیڈ پے لگتا ھے اور دوسرا لیفٹ سائیڈ پر یہ دونوں مل کر ایک کمپلیٹ L3 اسٹینڈ بنتا ہے
8000 میں ایک سٹینڈ ہو گا جس کے اوپر 3 سولر پینل لگیں گے۔
3 panels k lye L3 sirf 1 lgy ga 8000 mn
L3 k 1 stand pe sirf 3 panels lgein gy
Ar 1 he sequence se
Yes but ye heavy stand ho ga achi quality ka
السلام علیکم ۔بھائی صاحب مجھے 585واٹ کے 18 پینلز جہانگیرہ صوابی کے پی کے میں لگانے کو ھیں ۔ایل 6 کے سی ثایپ 14 گیج بمعہ نٹ بولٹ وعیرہ کا مکمل خرچہ بمعہ ڈیلیوری کتنا اے گا۔اور ڈیلیوری کتنے دنوں تک مل جاے گا۔
635 watt
کے لئے کون سااسٹینڈہو گا؟
9 Feet Wala
Karachi main mil jayenge ?
Aap cycle stand laga lein
@@NavAli-tb3nw Woh kahan say milega?
G sir
Watsapp me 0333-8476732
کراچی میں کہاں پر ملے گا
Online delivery krty Hain
Not only online delivery, offline delivery is also available. But you have to spend money. lolz
Delivery all over Pakistan
Bhai is may is height apni marzi ka bana sakte han meray roof par char diwari he 6foot ki toh back side ki hight toh 6.5 he aur agy wali 6diwar sa upar karna he us ka liya kiya ya lag sakta he
0333-8476732 WhatsApp me
Bhai sab abi kal he me L2 14 guage, u type 3 stand le k aya hoo, 3500 ka aik, Ap wholesale me 4,000 ka chuna laga rahay hain
Quality mn Bhot difference hy Company sheet pure Galvanized, full gauge ar special Panels punch waly stand hn bhi
@irtazatechnicalsolution7534 ok sir
بھائ 28 پلیٹوں کے لئے کونسا سٹینڈ اچھا رہے گا۔ اور قیمت کتنی پڑے گی ڈلوری سمیت بتائیں۔۔ ۔ ھوا میں ہل جانا یا گر جانے والا تو نہیں ھے
Koi issue nhi Bhot achay heavy stand hn single capsule waly
Wahan pe AP L2 ya L3 double bend waly stand lga lein
L4 agar 12 gage me ho tu Oska kia price Hoga?
0333-8476732 WhatsApp me
Is pr paint kr sakty hn