یہ لاہور ہے، کاش وہی لاہور رہتا جہاں میرا بچپن کہیں کھیل رہا تھا اور ہر روز اخلاق احمد رضوی صاحب اور مصطفی علی ھمدانی صاحب کی آواز "یہ لاہور ہے" سن کر شروع ہوتی اور ہر اتوار کو صبح نو بجے نغمی بھائیجان اور آپا شمیم کی آوازیں انکے درمیان بیٹھ کے سنتے تھے، اس بچوں کے پروگرام کا آغاز کبھی کبھی جاوید حفیظ صاحب کے خوبصورت سلام اور سلام کا مطلب سننے سے ہوتا۔۔۔ وے صورتیں الہی کس دیس بستیاں ہیں کہ جن کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں ہیں
Nice
Thanks!!
بہت خُوب نور بھائی،
بہت ہی عمدہ پروگرام ہے۔
Bohat bohat sukria Bhai !!
یہ لاہور ہے، کاش وہی لاہور رہتا جہاں میرا بچپن کہیں کھیل رہا تھا اور ہر روز اخلاق احمد رضوی صاحب اور مصطفی علی ھمدانی صاحب کی آواز "یہ لاہور ہے" سن کر شروع ہوتی اور ہر اتوار کو صبح نو بجے نغمی بھائیجان اور آپا شمیم کی آوازیں انکے درمیان بیٹھ کے سنتے تھے، اس بچوں کے پروگرام کا آغاز کبھی کبھی جاوید حفیظ صاحب کے خوبصورت سلام اور سلام کا مطلب سننے سے ہوتا۔۔۔
وے صورتیں الہی کس دیس بستیاں ہیں
کہ جن کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں ہیں
Puri koshish karoon ga ke Aap ki kuch purani yadain taza ho jain.