حیا کا ضامن ، حجاب میرا مرا محافظ ، نقاب میرا یہ مجھ پہ تھونپا، نہیں گیا ہے پسند ، یہ ، انتخاب میرا میں کیوں نہ اس کو ، کور لگاؤں ہے رخ مقدس ، کتاب میرا تلائی اعمال کی ہو گی، جس دن بڑھائے گا یہ ، ثواب میرا مجھے رہائی سے قید ، اچھی ہے دشمنوں کو ، جواب میرا ارادہ پختہ ، رہے گا ہر دم حیات بھر ، ہم رکاب میرا دیشمکھ ساجد مقصود، بلڈانہ مہاراشٹر
Mashaallha🥰💯
Shukriya
Mashallah so beautiful Kalam hai ❤🎉
Shukriya
👍👍👍👍👍👍👍👍
Shukriya
❤❤❤
Shukriya
Mashallah bahut khoob
حیا کا ضامن ، حجاب میرا
مرا محافظ ، نقاب میرا
یہ مجھ پہ تھونپا، نہیں گیا ہے
پسند ، یہ ، انتخاب میرا
میں کیوں نہ اس کو ، کور لگاؤں
ہے رخ مقدس ، کتاب میرا
تلائی اعمال کی ہو گی، جس دن
بڑھائے گا یہ ، ثواب میرا
مجھے رہائی سے قید ، اچھی
ہے دشمنوں کو ، جواب میرا
ارادہ پختہ ، رہے گا ہر دم
حیات بھر ، ہم رکاب میرا
دیشمکھ ساجد مقصود، بلڈانہ مہاراشٹر
Mashallah allah sab bahno ko aap jaise samajhne ki taufique de
👍👍👍👍👍
Shukriya
❤❤❤
Shukriya
❤❤❤❤❤
Shukriya