چیزوں کا معیار اتنا اچھا نہیں ہے اور وہاں پر جو ریٹ مل رہی ہیں بتانے میں بہت فرق ہے 47 پیسے کیسا لکھا ہوا ہے جب بل بن کے آخر میں آتا ہے تو وہ راؤنڈ اپ کرکے ایک روپیہ بن جاتا ہے پھل اور سبزی کا معیار بہت خراب ہے چکن تو ملتے ہی نہیں ہے رہا بیف کا سوال تو وہ بھی مہنگا ہے اگر چار چیزوں میں پیسے کم ہیں مگر 10 چیزوں میں پیسے بہت زیادہ لگے ہوئے ہیں اسٹاپ کو کچھ معلوم ہی نہیں ہے بس جو چل رہا ہے چلنے دو پاکستان زندہ باد