@@najmhassan610 pehle mujhe bhi ye ghalat laga pr esa nhi he.. Thora ghor krne se pta Chala k Iqbal unko hazrqt Esa or hazrat Khizar a.s. se uncha nhi blke masih or khizar se uncha keh rhe he...dono bato me frq he...
چینل والے صاحب ❤ آپ جیسے لوگ ھمارے سروں کا وہ تاج ھیں جس میں حضرت علامہ محمد اقبال رح کوہ نور کے ھیرے کی طرح چمکتا دھمکتا نظر آتا ھے۔ آپ کا یہ تاج سدا سلامت رھے اور طہ کے تاج والے (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم) کے صدقے کبھی کسی کا دنیا میں محتاج نہ کرے۔ آمین، آمین، آمین ثم آمین بحق رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ یا رب الناس ، یا مالک الناس ، یا الہ الناس ! تو مجھے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے اسی کے فرمان کے خیر الناس اور ینفع الناس کی عملی تصویر بنا دے ❤ آمین ثم آمین آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@@salahdin6382 Yahan Zia Mohiyyedin Sahib ko koi bhi replace nhi kar sakta... lekin unhi ki roohani shagirdagi ka dam bhartey hain... Kindly let me send my voice samples agar me Hazrat e Iqbal se dua le sakun...
No one can replace Zia Mohyeddin Sahib... but we draw inspiration from his spiritual discipleship. Kindly allow me to send my voice samples, so that I may seek blessings from Hazrat Iqbal.
The reality is that Allama Iqbal presented a prayer which was accepted by the virtue of Hazrat Mehboob e Ilaahi RA. So Iqbal was made Iqbal by the prayer of Hazrat Nizam uddin Aulia.
1:02 Can someone please clarify. Who is referred here ? Does it mean that the status of hz. Nizamuddin Auliya is higher than that of Masih ( Prophet Isa ) and Khizr ( Prophet Khidr) ? Edit: Thanks for your clarification
اس سے مراد ہے کہ حضرت عیسیٰ اللہ کے حکم سے مردوں کو دوبارہ زندہ کر دیتے تھے اور حضرت خضر سیدھا رستہ دکھاتے تھے اسی طرح حضرت نظام الدین اولیاء نے زندگی بھر اللہ کے دین کی تبلیغ کی اور اللہ نے وہ بلند مرتبہ عطا فرمایا ہے کہ لوگ ان کی قبر کی زیارت سے بھی فیض یاب ہو رہے۔ سادہ سی مثال یہ ہے کہ جب لوگوں کو پریشانی ہو تو لوگ اللہ کے ان بندوں کی قبر پہ آ کر اللہ سے دعا کرتے تھے تو ان کو روحانی سکون ملتا ہے اور اللہ ان کی مشکلات حل کر دیتا ہے ( اللہ کو جہاں بھی جا حال میں بھی ہو سچے دل سے پکارو وہ سنتا ہے)
مسیح کا مطلب ہوتا ہے مدد کرنے والا اسی وجہ سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کو مسیح بھی کہا جاتا ہے کیونکہ وہ مخلوق خدا کی بے حد خدمت کرتے تھے اور حضرت خضر علیہ السلام کی وجہ سے لفظ خضر ایک تشبیہہ بن چکا ہے جس سے مراد ہے بھولے بھٹکے لوگوں کو راستہ دکھانے والا یہاں اقبال نے یہی دو تشبیہات یا استعارے کا ذکر کر سمندر کو کوزے میں بند کردیا، جیسے غالب کا بھی ایک شعر ہے ابن مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی تو یہاں اس سے مراد مدد کرنے والا لیا گیا ہے
Iqbal writing this about a buzrug. Is it really ok in poetry? Or was he just an artist showing his art that what he can do with the words and verses irrespective of taking sides. Doesn’t matter if the art clashes or take sides with any ideology the art must be catchy to the audience.
اللّٰہ تعالیٰ ضیاء محی الدین صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ آمین
Ameen
آمین
Aameen
آمین
Sum amin
ضیاء محی الدین صاحب کی آواز نے چار چاند لگا دۓ❤
گراں جو مجھ پہ ہنگامہ زمانہ ہوا میں زمین سے باندھ کے رکھتے سفر روانہ ہوا علامہ اقبال
Allah tala ALLAMA ko muaf frmae Nizamuddin Sahab ko Allah k Peghambaron KHIZR o MASEEH se uncha krny pr.
@@najmhassan610 pehle mujhe bhi ye ghalat laga pr esa nhi he.. Thora ghor krne se pta Chala k Iqbal unko hazrqt Esa or hazrat Khizar a.s. se uncha nhi blke masih or khizar se uncha keh rhe he...dono bato me frq he...
A lot of prayers for Allama sb,Zia sb and adhibaat ❤
Jazak Allah Khair.
نظر ہے ابر کرم پر درخت صحرا ہوں
کیاخدا نے نہ محتاج باغباں مجھ کو
شگفتہ ہوکےکلی دلکی پھول ہوجائے
یہ التجائےمسافر قبول ہوجائے 🤲🏼
اللہ پاک ہمیں اقبال رحمۃ اللہ علیہ کو سمجھنے کی اور انکے مقصد عین پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین
اللّٰہ اللّٰہ ❤🔥 اللّٰہ اللّٰہ
ماشاءاللہ
چینل والے صاحب ❤
آپ جیسے لوگ ھمارے سروں کا وہ تاج ھیں جس میں حضرت علامہ محمد اقبال رح کوہ نور کے ھیرے کی طرح چمکتا دھمکتا نظر آتا ھے۔
آپ کا یہ تاج سدا سلامت رھے اور طہ کے تاج والے (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم) کے صدقے کبھی کسی کا دنیا میں محتاج نہ کرے۔
آمین، آمین، آمین ثم آمین بحق رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
Beautiful ❤️❤️❤️
Late hai parr mehnat umda hai 🤲🏽, behtareen
Thanks brother thanks ❤❤❤❤
اک اک حرف دل میں اتر جاتا ہے ❤۔ کہاں سے اے اقبال تونے سیکھی ہے درویشی 😢
❤❤❤🌱🌷🌱❤❤❤
بہترین
What a piece of excellence
Khubsurat andaaz Aala Kalaam ❤
Finally bohot dino ke bad video i he
Masa allah bohot khoobsurat kalam he mere ustaad ki ❤
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
یا رب الناس ، یا مالک الناس ، یا الہ الناس !
تو مجھے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے اسی کے فرمان کے خیر الناس اور ینفع الناس کی عملی تصویر بنا دے ❤ آمین ثم آمین
آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
جزاک اللہ خیر کثیر ، اتنی لمبی خاموشی ، اتنے اہم کام میں !!! اور بھی تو آوازیں ہیں پاکستان میں ، لیکن پلیز اس میں بریک یا لمبے وقفے مت لائیں ۔
@@salahdin6382
Yahan Zia Mohiyyedin Sahib ko koi bhi replace nhi kar sakta... lekin unhi ki roohani shagirdagi ka dam bhartey hain...
Kindly let me send my voice samples agar me Hazrat e Iqbal se dua le sakun...
🌼❤🥀✍️🥀❤🌼
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ اور عمدہ کاوش اللّٰہ سبحانہ وتعالی اپ کو اور اپ کی پوری ٹیم کو جزائے خیر دیں فرمایے!!❤
آمین۔ جزاک اللہ خیرا
Zia Mohiyuddin sahab ko hum se bichre aik saal hogya. AadhiBaat channel se darkhwast h k unke liye tribute video banain. Shukriya
Finally after a long time.i was missing my favourite channel on RUclips.
खेत पानी क़ो तरसता है हमारे देश मे,,जिंदगी का हाल खस्ता है हमारे देश मे,,,दूध महेंगा ख़ून सस्ता है हमारे देश मे,,,!🌹💕🌹
🌹❣️🌹
No one can replace Zia Mohyeddin Sahib... but we draw inspiration from his spiritual discipleship. Kindly allow me to send my voice samples, so that I may seek blessings from Hazrat Iqbal.
❤
MashAllah
😍😍😍😍❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
1877 to Forever 🙏
❣
The reality is that Allama Iqbal presented a prayer which was accepted by the virtue of Hazrat Mehboob e Ilaahi RA. So Iqbal was made Iqbal by the prayer of Hazrat Nizam uddin Aulia.
❤❤❤❤😊
❤❤❤🥀
🙏☝️
I’m ahle bait from madeena masjid in india Haryana
1:02 Can someone please clarify. Who is referred here ?
Does it mean that the status of hz. Nizamuddin Auliya is higher than that of Masih ( Prophet Isa ) and Khizr ( Prophet Khidr) ?
Edit: Thanks for your clarification
Seems so
اس سے مراد ہے کہ حضرت عیسیٰ اللہ کے حکم سے مردوں کو دوبارہ زندہ کر دیتے تھے اور حضرت خضر سیدھا رستہ دکھاتے تھے اسی طرح حضرت نظام الدین اولیاء نے زندگی بھر اللہ کے دین کی تبلیغ کی اور اللہ نے وہ بلند مرتبہ عطا فرمایا ہے کہ لوگ ان کی قبر کی زیارت سے بھی فیض یاب ہو رہے۔ سادہ سی مثال یہ ہے کہ جب لوگوں کو پریشانی ہو تو لوگ اللہ کے ان بندوں کی قبر پہ آ کر اللہ سے دعا کرتے تھے تو ان کو روحانی سکون ملتا ہے اور اللہ ان کی مشکلات حل کر دیتا ہے ( اللہ کو جہاں بھی جا حال میں بھی ہو سچے دل سے پکارو وہ سنتا ہے)
مسیح کا مطلب ہوتا ہے مدد کرنے والا
اسی وجہ سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کو مسیح بھی کہا جاتا ہے کیونکہ وہ مخلوق خدا کی بے حد خدمت کرتے تھے
اور حضرت خضر علیہ السلام کی وجہ سے لفظ خضر ایک تشبیہہ بن چکا ہے جس سے مراد ہے بھولے بھٹکے لوگوں کو راستہ دکھانے والا
یہاں اقبال نے یہی دو تشبیہات یا استعارے کا ذکر کر سمندر کو کوزے میں بند کردیا،
جیسے غالب کا بھی ایک شعر ہے
ابن مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
تو یہاں اس سے مراد مدد کرنے والا لیا گیا ہے
نبوت کا مقام ولایت سے اونچا ہے
@@zohaib9256 beshaq
🌳🇯🇴🌷🔰🌷🇵🇰🌳
🌳🛰️🇵🇰🦅🇨🇳⚓🇹🇷🦅🇯🇴🛰️🌳
😢
مسیح و خضر سے بڑھ کر مقام ہے تیرا
یہ شعر صحیح نہیں ہے کوئی ولی کسی نبی کے برابر نہیں ہو سکتا
App samjhe nahi bhai jaan
جس نے علامہ اقبالؒ کے کلام کا ظاہری معنی لیا وہ اقبال شناس نہیں ہوسکتا، شاعری میں اشارہ و کنایہ بھی دیکھ لیں تھوڑا۔ کہ کیوں استعمال ہوتا ہے
Can you translate the commentary in English please!!!
In future may I will see your videos I will see when you stop adding music with this fantastic content 💔
Is it AI or do have pre recoreded tapes of sir Zia muhayuddin ?
Pre-recorded, courtesy of Iqbal Academy Pakistan.
اقبال بھی بعض اوقات بہک جاتے ہیں ۔ اس نظم کا پہلا بند مشرکانہ ہے ۔
Brother where ever you from.. you are doing great work...!
Jazak Allah Khair for your kind words.
جواب شکوہ اپلوڈ کر دیں
already uploaded .....!
میں زمین سے باندھ کے رکھتے سفر روانہ ہوا
جب گراں مجھ پے ہنگامہ زمانہ علامہ اقبال کی یہ والی نظم اپ کی ویڈیو نہیں ہے کیا اس پے
ruclips.net/video/vqcIkT27L3M/видео.html
عقیدہ سراسر غلط ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام موجود ہیں اور وہ بھٹکے ہو رہا ہے کی رہنمائی کرتے ہیں
Iqbal writing this about a buzrug. Is it really ok in poetry? Or was he just an artist showing his art that what he can do with the words and verses irrespective of taking sides. Doesn’t matter if the art clashes or take sides with any ideology the art must be catchy to the audience.
Subhan ALLAH! Thanks for doing this amazing work Brother. Can i contact you? Is there any email address please?
Jazak Allah Khair. Yes, please send an email to support@aadhibaat.org