کاش محدثوں کی طرح بخاری شریف بھی اوپر رکھی جاتی نہ یہ کہ آدمی اوپر چڑھ کر بیٹھے اور حدیث کی کتاب نیچے رہے اگر استاذ حدیث بن کر حدیث کی کتاب کا اتنا بھی ادب دل میں پیدا نہ ہوا تو پھر یہ بڑے خسارے اور محرومی کی بات ہے
صاحب کتاب اوپر ہی ہے ذرا عینک لگاکے بھی غور کریں پہلے اپنی اصلاح کی کوشش کریں پھر اپنے سے بڑے کی اصلاح کرنے کا حوصلہ پیدا کریں امید کہ حضرت والا سمجھ گئے ہوں گے اللہ سمجھ کی توفیق عنایت فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت منظر پرانی یاد تازہ ہوگئی مزہ آ گیا دیکھ کر اور سن کر دل باغ باغ ھوگیا۔
Mashaallah ❤❤❤
Mashallah mashallah
allah aap ke padhne ko qubool farmae
Masha Allah
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤
Mashaallah
Mashallah ❤ میری بھی خواہش ہے کہ میں بھی ایسے ہی آخری حدیث پڑھ کر ختم بکھاری کروں😢
بخاری ہوتا ہے
نا کہ بکھاری
کیا مولوی بنیگا رے تو
اتنی دل شوز آواز کس کی ہے
کاش محدثوں کی طرح بخاری شریف بھی اوپر رکھی جاتی
نہ یہ کہ آدمی اوپر چڑھ کر بیٹھے اور حدیث کی کتاب نیچے رہے
اگر استاذ حدیث بن کر حدیث کی کتاب کا اتنا بھی ادب دل میں پیدا نہ ہوا
تو پھر یہ بڑے خسارے اور محرومی کی بات ہے
Aur phir wo khade hoke padhta ? 😑🤦🤦
صاحب کتاب اوپر ہی ہے
ذرا عینک لگاکے بھی غور کریں
پہلے اپنی اصلاح کی کوشش کریں پھر اپنے سے بڑے کی اصلاح کرنے کا حوصلہ پیدا کریں
امید کہ حضرت والا سمجھ گئے ہوں گے
اللہ سمجھ کی توفیق عنایت فرمائے آمین