الیکٹرک بائک کی شکل الیکٹرک بائک والی ہی ہونی چاہیے۔ یہ جگاڑی بائک کون لے گا۔ 125 پٹرول والے بائک کے فریم اور باڈی میں نیچے بیٹری کا بڑا سا چھجہ لٹکا دیا ہے جس نے بائک کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا ہے۔ بائک دیکھنے میں ہی بھدی لگتی ہے. انڈیا کے الیکٹرک بائک دیکھو اور اسی طرح کے بائک مینوفیکچر کرو گے تو مارکیٹ میں چلیں گے۔
Price
Chhoty no1