Abbas Tabish Poetry - Jashn e Jaun Elia Mushaira - Ishq Abad
HTML-код
- Опубликовано: 20 окт 2024
- Abbas Tabish is an International Popular Urdu Poet he is presenting his poetry in Jashn e Jaun Elia, Mushaira Held by Ishq Abad in Lahore., This was three days festival, subscribe our this official channel for remaining videos of jashn e jaun elia festival.
#ABBASTABISH #JASHNEJAUNELIA #ISHQABAD #URDUPOETRY #MUSHAIRA
تری شراب کی عزت بچانا چاہتے ہیں ۔۔۔ کیا کہنے سر
Wah wahhhh
جون ایلیا کے وہ اشعار جسے وہ پڑتھے ہوۓ بہت روۓ
جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا
غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا
جب میرے سب چراغِ تمنّا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوٸی حق نہیں
مجھ کو تنہا کراہنے کا تمہیں کوٸي حق نہیں
جون ایلیا
اسی لیے تو نکالے گئے ہیں مسجد سے
کہ ہم وہاں صف ماتم بچھانا چاہتے ہیں۔۔۔واااااہ
ارشد نعیم
Gud
SubhannAllah❤❤
ہم بھی تھے ❤️
کیا کہنے 👏
bhut khoob
Wah wah wah sir g kia kahny❤
واہ بہت خوب بہت اعلی
چھلانگیں ہمیشہ جنون سے لگائی جاتی ہیں۔
Murshad ❤
Nice ❤ but tehzeeb hafi is all time favourite ❤
Kyun unki shakal pasand kyun ke shayiri to un ke bas ki baat nahi
جون ایلیا کے وہ اشعار جسے وہ پڑتھے ہوۓ بہت روۓ
جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا
غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا
جب میرے سب چراغِ تمنّا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوٸی حق نہیں
مجھ کو تنہا کراہنے کا تمہیں کوٸي حق نہیں
جون ایلیا