حدیث کا عربی متن تلاش کریں،صرف ایک لفظ کی مدد سےصحیحین کی احادیث کو بغیر نیٹ کے بھی تلاش کر سکتے ہیں

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • {{السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ}}
    📚یہ ایپ بہت ہی فاسٹ ہے،صرف ایک کلک میں لاکھوں ذخیرۂ احادیث میں سے آپ کی مطلوبہ حدیث آپ کے سامنے ہوگی۔
    📚حدیث کی مصادر اصلیہ کے ساتھ کئی بڑے بڑے محدثین کا الگ الگ حکمِ حدیث بھی دیکھ سکتے ہیں۔
    📚اس میں مرفوع کے ساتھ موقوف یعنی صحابہ کرام کے آثار بھی موجود ہیں
    📚صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث کو بغیر انٹرنیٹ کے بھی تلاش کر سکتے ہیں۔
    📚تقریباً ہر حدیث کی مختصر مگر جامع عربی شرح مل جائے گی،
    محترم احباب اگر ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کئے ہیں تو ضرور کر لیں کہ اس طرح کی مفید معلومات لیکر ان شاءاللہ ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے رہیں گے۔
    شکریہ
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹
    الموسوعة الحديثي👇👇
    play.google.co...
    🌸🌻🏵️🌺🌼🌹
    عربی میں حدیث کیسے تلاش کریں؟ وہ بھی صرف ایک کلک میں 👇
    • عربی میں حدیث(کسی بھی ...

Комментарии • 28

  • @islamicvideostrchannel873
    @islamicvideostrchannel873 2 года назад

    Masha allah

  • @knowledgeofislam5890
    @knowledgeofislam5890 3 года назад +1

    ماشاءاللہ بھائ محترم جزاک اللہ خیرا

  • @AmdadurRahman-r5r
    @AmdadurRahman-r5r Год назад

    ماشاءاللہ بہت اچھا جزاک اللہ خیرا
    بھائی اسی طرح قرآن کریم کی کوئی آیت مکمل یاد نہ ہو تو کیسے اور کس ایپ کے ذریعہ تلاش کروں گا ؟ ذرا راہنمائی فرمائیں گے تو بڑی مہر بانی ہوگی .

    • @payamemohammadi4464
      @payamemohammadi4464  Год назад

      قرآن کے لئے پلے اسٹور میں بے شمار ایپ ہے بھائی ۔۔۔یہ دیکھ لیں دو👇
      ruclips.net/video/uGM31PBy4hA/видео.html

    • @payamemohammadi4464
      @payamemohammadi4464  Год назад

      play.google.com/store/apps/details?id=com.quran.labs.androidquran

  • @dawahisourresponsibility4065
    @dawahisourresponsibility4065 3 года назад

    السلام عليكم ورحمة الله
    اپنے موبایل میں جمیل نوری فونٹ کیسے انسٹال کریں وڈیوں ضرور بناے

    • @payamemohammadi4464
      @payamemohammadi4464  3 года назад

      وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
      اس وڈیو میں دیکھ لیجئے 👇👇
      ruclips.net/video/TlEXSKGBmrs/видео.html

  • @knowledgeofislam5890
    @knowledgeofislam5890 3 года назад +1

    اردو ترجمہ کے ساتھ ایسے ہی کوئ ایپ ہوں تو بتانے کی زحمت کریں

    • @payamemohammadi4464
      @payamemohammadi4464  3 года назад

      اور ایک ایپ ہے عربی میں، اس کے بعد ان شاءاللہ پانچ چھ اردو ترجمہ کے ساتھ بھی بتاؤں گا۔

    • @payamemohammadi4464
      @payamemohammadi4464  3 года назад

      ruclips.net/video/_rL9Q_vXuFg/видео.html

  • @atharziya9977
    @atharziya9977 2 года назад

    میرا کہا ہورہا ہے

    • @payamemohammadi4464
      @payamemohammadi4464  2 года назад

      ضرور ہوگا ان شاءاللہ
      آپ ایک دو بار وڈیو کو اور غور سے دیکھئے پھر کوشش کیجئے

  • @ishraqureshi-r4f
    @ishraqureshi-r4f 8 месяцев назад

    Bhai ye app mere pphone me ni ara me kya krun

  • @JadeedislamiPayamehayat
    @JadeedislamiPayamehayat Год назад

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ھاں آپ اپنا نمبر دیے

  • @toslimhaque9071
    @toslimhaque9071 3 года назад

    بھائی آپ کا نمبر بھیجے

  • @islamicshortcilp6873
    @islamicshortcilp6873 3 года назад +1

    ماشاء الله

  • @mdmahfuz2282
    @mdmahfuz2282 3 года назад +1

    Masha Allah

  • @mdazim7739
    @mdazim7739 3 года назад +1

    Masha Allah

  • @AftabKhan-tr5he
    @AftabKhan-tr5he 3 года назад +1

    Masha Allah

  • @bewfasanam9405
    @bewfasanam9405 3 года назад

    Masha allah