@@GoatLandFarms خوراک اچھی ہے لیکن، ابھی کچھ دنوں سے دودھ کا رنگ پیلا آرہا ہے، میسٹائٹس لگا اور علاج کیا، لیکن ابھی 1 دن بعد پھر سے دودھ کا رنگ پیلا ہو گیا یے۔۔۔ کیا یہ اس بات کی علامت تو نہیں کہ اب دودھ نا لوں۔۔؟؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں

MashaAllah zabardast g informative video
محترم جناب شاہ صاحب، آپ بہترین راہنمائی کرتے ہیں۔❤❤❤
ماشاءاللہ
ماشآء الله جزاك الله خيرا ❤❤❤
zbrdst shah gi
❤❤❤ great shah shaib❤❤
❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
معزرت شاہ جی میرا سوال کلئیر نہیں تھا۔لوسن کا بیج کونسی کمپنی کا بہتر ہے
اب ہم لوسن کاشت نہی کر رہے اس لئے اس بارے میں کچھ نہی کہہ سکتے
shah saab 3 month ki pregnant bakri ko safar karna ho gaari ma matlb 5/10 ghnty to oss halat ma pregnancy ki hefazat kasy ki jaati hy
گھاس پھونس ڈال لیں اور ہر تین گھنٹے بعد جانور کو ریلکس کریں گاڑی کھڑی کریں اور پانی اور ونڈا کھلائے
Salam g... Agr goat 3 Month ki GABBAB ho or MILK de rahii hoii thoo koi side effect tho nhi hoggaaa
کوئی مسلہ نہی خوراک اچھی رکھیں
@@GoatLandFarms خوراک اچھی ہے لیکن، ابھی کچھ دنوں سے دودھ کا رنگ پیلا آرہا ہے، میسٹائٹس لگا اور علاج کیا، لیکن ابھی 1 دن بعد پھر سے دودھ کا رنگ پیلا ہو گیا یے۔۔۔ کیا یہ اس بات کی علامت تو نہیں کہ اب دودھ نا لوں۔۔؟؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں
@@GoatLandFarms خوراک اچھی ہے لیکن، ابھی کچھ دنوں سے دودھ کا رنگ پیلا آرہا ہے، میسٹائٹس لگا اور علاج کیا، لیکن ابھی 1 دن بعد پھر سے دودھ کا رنگ پیلا ہو گیا یے۔۔۔ کیا یہ اس بات کی علامت تو نہیں کہ اب دودھ نا لوں۔۔؟؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں
شاہ جی لوسن کون سی کمپنی کا بہتر ہے
سٹاک دیکھ کر خریدیں
dlivri k bad kon c khorak ho
یہی چلائے کم از کم دو ماہ
Ap sale karty ha price bata dy
نہی بردر
❤