“شاہ است حُسینؓ بادشاہ است حُسینؓ “ “ شاہ بھی حُسینؓ ہیں بادشاہ بھی حُسینؓ ہیں “ “ دِین است حُسینؓ دِین پناہ است حُسینؓ “ “ دین بھی حُسینؓ ہیں دِین کو پناہ دینے والے بھی حُسینؓ ہیں” “ سردادنداد دست دَردستِ یزید” “سر دے دیا مگر نہیں دیا اپنا ہاتھ یزید کے ہاتھ میں “ “ حقاّ کہ بِناۓ لا الہٰ است حُسینؓ “ “ حقیقت تو یہ ھے کہ لا الہٰ کی بُنیاد ہی حُسینؓ ہیں” حُسین ابنِ حیدر علیہ پہ لاکھوں سلام ♥️
SubhanAllah
❤❤❤
“شاہ است حُسینؓ بادشاہ است حُسینؓ “
“ شاہ بھی حُسینؓ ہیں بادشاہ بھی حُسینؓ ہیں “
“ دِین است حُسینؓ دِین پناہ است حُسینؓ “
“ دین بھی حُسینؓ ہیں دِین کو پناہ دینے والے بھی حُسینؓ ہیں”
“ سردادنداد دست دَردستِ یزید”
“سر دے دیا مگر نہیں دیا اپنا ہاتھ یزید کے ہاتھ میں “
“ حقاّ کہ بِناۓ لا الہٰ است حُسینؓ “
“ حقیقت تو یہ ھے کہ لا الہٰ کی بُنیاد ہی حُسینؓ ہیں”
حُسین ابنِ حیدر علیہ پہ لاکھوں سلام ♥️