Aap sai mulaqat hou sakti hy mai rawalpindi mai rehta houn mera bhi channel tha but brain hemorrhage k baad continues nahi kur saka the Ab i wants to starts again but need some help If you feel comfortable and can manage time please let me know
اچھا وی لاگ تھا۔ لیکن جب بھی کسی جگہ کے بارے میں وی لاگ بنائیں تو پہلے یہ بتایا کریں۔ کہ اس جگہ تک پہنچا کیسے جائے۔ کس طرف سے اور کیسے جائیں۔ پروگرام کے آخر میں آپ نے بتایا کہ یہ جگہ کراچی کمپنی میں ہے۔ حالانکہ یہ بات سب سے پہلے بتانے والی تھی۔ لکراچی کمپنی میں اس جگہ کیسے پہنچے گا۔ یہ نہیں بتایا ۔ روٹ میپ بھی بتایا کریں۔ شکریہ چوہدری آفتاب احمد جنڈ اٹک
آپ کی ستائش اور مشورے کا بہت شکریہ۔ لوکیشن سرسری سی سمجھا دی جاتی ہے مقامی لوگوں کے حساب سے۔ ان شاءاللہ اگلی بار سے لوکیشن ایسے سمجھا دیں گے کہ دوسرے شہروں کے لوگ بھی پہنچ سکیں۔
Maa shaa Allah bhut alla inshaAllah visit soon❤
I really like when u say bismillah on every new bite👍
Jazakillah for noticing
Music background me na chalaya karain
The song 🔥🔥
Excellent storytelling and language skills ❤❤
Glad you liked it 😌😁
👌👌
Kuch log zinda rehny k ley khaty hay r kuch khany k ley zinda hay 😅
ALLAH ki inayat he, Jis ko ALLAH jis naimat se nawazy
کچھ لوگ کھانے کے لیے زندہ ہیں کچھ زندہ رہنے کے لیے کھاتے ہیں۔۔
Bhai ji area with location kindly complete bataya kurain.
Thanks and JazakAllah
Restaurant and Area video men mentioned hota he, kindly complete video dekhiye ga
Sorry to say but they must use black gloves before touching food.Higene is not given importance here in Pakistan.
Assalam o Elykum
Wa alaikum as salam
Itni tareef shuraat main hi kardi hy sabar nhi hu raha ub
Aap sai mulaqat hou sakti hy mai rawalpindi mai rehta houn mera bhi channel tha but brain hemorrhage k baad continues nahi kur saka the
Ab i wants to starts again but need some help
If you feel comfortable and can manage time please let me know
@@theworlds5032 Pls text my team on whatsapp number given in the channel info.
اچھا وی لاگ تھا۔ لیکن جب بھی کسی جگہ کے بارے میں وی لاگ بنائیں تو پہلے یہ بتایا کریں۔ کہ اس جگہ تک پہنچا کیسے جائے۔ کس طرف سے اور کیسے جائیں۔ پروگرام کے آخر میں آپ نے بتایا کہ یہ جگہ کراچی کمپنی میں ہے۔ حالانکہ یہ بات سب سے پہلے بتانے والی تھی۔ لکراچی کمپنی میں اس جگہ کیسے پہنچے گا۔ یہ نہیں بتایا ۔ روٹ میپ بھی بتایا کریں۔ شکریہ چوہدری آفتاب احمد جنڈ اٹک
آپ کی ستائش اور مشورے کا بہت شکریہ۔
لوکیشن سرسری سی سمجھا دی جاتی ہے مقامی لوگوں کے حساب سے۔ ان شاءاللہ اگلی بار سے لوکیشن ایسے سمجھا دیں گے کہ دوسرے شہروں کے لوگ بھی پہنچ سکیں۔