Lifegard Boys / PALS Rescue Lifegard / Lifestyle Lifegard Boy / Rescue Dangerous Sea / Abid Rehmani

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024

Комментарии • 52

  • @mohammadmusa3344
    @mohammadmusa3344 Месяц назад +3

    Bara dukh hota in becharo ki zindgi dekh k Allah hukumt or hum sb sahibe taufik logo ko taufik den apny mulk k ghareebo ka bharpur khayal karen Allah inhy khush haali aata frmayn

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +3

      جزاک اللہ بہت بہت شکریہ محمد موسی صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آپ اپنے دل میں بہت ہی انسانیت کی محبت والے جذبات رکھتے ہیں اللہ تعالی آپ کو ایمان پہ زندگی اور ایمان پہ خاتمہ عطا فرمائے آمین 🌹🌹🌹

  • @abidali1335
    @abidali1335 Месяц назад +3

    weldone good video 👍

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جزاک اللہ بہت بہت شکریہ عابد علی بھائی 🌹🌹🌹

  • @noureenbaig8530
    @noureenbaig8530 Месяц назад +1

    Nice video v informative video

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جزاک اللہ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ

  • @RanaNaqvi-qt1en
    @RanaNaqvi-qt1en Месяц назад +1

    Bilkul hum sab ko in ki madad karni chahye

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      رانا نقوی صاحب بہت بہت شکریہ اپ میری بات کو اچھی طرح سمجھیے 🌹🌹🌹

  • @user-xd8ex6nz9y
    @user-xd8ex6nz9y Месяц назад +2

    Nice information ℹ️
    Hm log AAYA ga tu lifeguard Zurr Lagay ...

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      ابھی کچھ دن رک جائیے نہ ائیے جیسے ہی کچھ امن ہوگا سمندر پر پابندی لگی ہوئی ہے تو میں ویڈیو ضرور اپلوڈ کروں گا ابھی رات 11 بج کے 30 منٹ پر اج کی کاروائی کی ویڈیو اپلوڈ کی جس میں پولیس لوگوں پر سختی کر رہی ہے دیکھیں انشاءاللہ جب کچھ پروگرام بنا اپ لوگ ائے تو لائف گڈ اپ کے ساتھ ضرور مہیا کروں گا رابطہ کیجئے گا انشاءاللہ میری کسی ویڈیو پر کمنٹس کر کے مجھ سے نمبر لے لیجئے گا

  • @KhanBhai-f3q
    @KhanBhai-f3q Месяц назад

    Well done 👍👍✅ Abid Bhai❤

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹

  • @abidali1335
    @abidali1335 Месяц назад +3

    please help us life guard boy

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جی انشاءاللہ انشاءاللہ اللہ خیر کرے گا ہماری تو یہی کوشش ہے 🌹🌹🌹

  • @fatimaalifamilyvilog6105
    @fatimaalifamilyvilog6105 Месяц назад

    Mashallah Allah Pak Khush rakhe aapko hamesha

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جزاک اللہ بہت بہت شکریہ

  • @farhananafees3142
    @farhananafees3142 Месяц назад +2

    Life gard k pass life jekit hona chey jo logon ko rent par dain or tokan k sath dain is tarhan un ke amdane main izafa hoga or logon ke zindage mhfoz hoge

    • @nadianaeemnaeemahmed2630
      @nadianaeemnaeemahmed2630 Месяц назад +1

      Writing achi ki h😮😮

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      @@farhananafees3142
      جی جزاک اللہ مشورہ دینے کا بہت بہت شکریہ لیکن ایک بات سمجھیے اور اس پہ غور کیجئے ان بے رحم لہروں کے سمندر میں اس وقت اگر کوئی لائف جیکٹ پہن کر اندر جائے گا تو اس کو بہت ہی زیادہ آسانی کے ساتھ سمندر اپنے اندر کھینچ لے گا اس کو اس مثال سے سمجھیے کہ جیسے ہوا غبارے میں بھر کر اس کو چھوڑ دیا جائے تو وہ ہوا کی مرضی پر ہی کسی بھی سمت بھاگے گا اس طرح سمندر لائیو جیکٹ پہنے ہوئے بندے کو اسانی سے اپنے اندر لے جائے گا اور پھر کسی پتھروں سے ٹکرا دے گا تو وہ بہت زیادہ خطرناک ہوتا ہے

  • @nuzhathamid5245
    @nuzhathamid5245 Месяц назад

    Asalmoalikum Abid bahi. Ap ke video boht achi hoti ha

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اللہ تعالی خوش رکھے سلامت رکھے

  • @waqarpervaiz007
    @waqarpervaiz007 Месяц назад

  • @TarryOfficial12
    @TarryOfficial12 Месяц назад +2

    Abid Bhai Ag Hum Gaye Hauksbay Men Road Se Police ne wapis kardia

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جی ابھی میں نے رات ساڑھےگیارہ بجے ویڈیو اپلوڈ کی اسی پابندی کی ویڈیو بناتا رہا بہت ہی سختی کی ہوئی ہے پولیس نے بہت سے لوگوں کو سمندر سے پکڑ کر لاک اپ کیا ہے وہاں پر خود اے ایس پی موجود تھا میری ویڈیو دیکھیں

    • @TarryOfficial12
      @TarryOfficial12 Месяц назад

      @@abidRehmani313 g g dekhli Abid Bhai Menai Apki video par Abid Bhai ab hum konse Point Jayen Jahan sakhti na ho

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      مجھے ایک دو دن دیں انشاءاللہ سرچ کر کے معلومات لے کر دیکھ کر اپ کو ضرور بتاتا ہوں انشاءاللہ

    • @TarryOfficial12
      @TarryOfficial12 Месяц назад +1

      @@abidRehmani313 theeke jazakallah

  • @ahmedsheikh5371
    @ahmedsheikh5371 Месяц назад +1

    Aabid bhai life guard walo se contact karain weekdays main q k mujay sandspit Jana hai pals rescue team ka no send kijya plz Allah swt ap ko jaza e Khair ata famain one again nice video MashaAllah

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      احمد شیخ صاحب بہت بہت شکریہ میں نمبر سینڈ کر دوں گا یا اپ کا لائف گارڈ سے رابطہ کرا دوں گا لیکن اپ میری اج کی رات کی ویڈیو اپلوڈ کی ہوئی دیکھیں اس میں اپ کو پتہ چل جائے گا کہ پولیس تھوڑی سختی کر رہی ہے جیسے ہی کچھ ماحول سازگار ہوگا تو میں فورا ویڈیو اپلوڈ کروں گا کہ اپ سمندر ا سکتے ہیں اور جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اپ نے میری ویڈیو پسند کی

  • @shahzadkhan-nu2oy
    @shahzadkhan-nu2oy Месяц назад +1

    Boss it's government responsibility. Agar sub Kuch karien tou taxes q ?

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      نا اہل گورنمنٹ کچھ بھی نہیں کرتی مسئلہ ہی تو یہ ہے نا

    • @shahzadkhan-nu2oy
      @shahzadkhan-nu2oy Месяц назад

      @@abidRehmani313 pir government q Hy ?

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      گورنمنٹ نے جن اداروں کی ذمہ داری لی ہے اس کو لوٹنے میں مصروف ہے اگر یہ ادارہ بھی گورنمنٹ نے اپنے انڈر لے لیا تو ان کے نام پر لاکھوں روپے گورنمنٹ قومی خزانے سے نکالے گی اور ان کو ہزاروں روپے دے کر باقی سب اپنے پیٹ میں ڈالے گی یہ ہے گورنمنٹ اور یہ ہے گورنمنٹ کے کام

  • @samafayyaz3534
    @samafayyaz3534 Месяц назад +2

    Aaj to jumme Raat hai Na aur aap apni video mein kah rahe ho budh hai yani ki yah video purani hai 3 ghante pahle apni video daliye hy Sach sach bola karo aap ki yah video purani hai cal Ki hai Ya parson Ki hai not aaj

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      جی جمعرات سے ایک دن پہلے بدھ کو بنائی اور سچ ہی بول رہا ہوں اس کو ایڈیٹنگ کرتے کرتے رات دیر ہو گئی صبح میں نے اپلوڈ کر دی اب یہ کون سا میں نے کسی کا حق مار دیا اور مجھے یہ کوشش ہوتی ہے کہ میں ویڈیو بنا کر فورا اپلوڈ کروں لیکن ہوتا یہ ہے کہ تھکن کے مارے کچھ مسائل کی وجہ سے وہ ویڈیو اس دن لوڈ بسا اوقات نہیں کر سکتا تو وہ اگلے دن پر چلے جاتی ہے میں ہر ویڈیو پر یہ تو نہیں کہتا کہ طوفان اگیا خونی سمندر اور اتنے ڈوب گئے جھوٹ نہیں بولتا جو ہوتا ہے سچ بولتا ہوں اب میں نے سچ بولا ویڈیو بناتے وقت اگلے دن اپ لوڈ کی تو وہ بات میری سچی تھی کہ میں بدھ کے دن بنا رہا ہوں اپ بھی سمجھ لیں میں نے کوئی جھوٹ تو نہیں بولا تو کیا جو لوگ ناران کاغان گھوم کر اتے ہیں وہیں بیٹھے بیٹھے اپلوڈ کر دیتے ہیں وہ ہفتے بعد لوڈ کرتے ہیں تو اس کو خود سمجھیں یہ کوئی بات کرنے کی کیڑے نکالنے کی بات نہیں بس اللہ ہمیں سمجھ عطا فرمائے ہم کیا کہہ سکتے ہیں اپ جیسے بہن بھائیوں کو

    • @samafayyaz3534
      @samafayyaz3534 Месяц назад +1

      @@abidRehmani313 or ap ki bhi such bolane ki taufik De ap aap kaise ho yah bilkul new video hai main new dalta hun aur lagta hai new video Hy but ya video AJ ki nhi thi humne kab ka kya aap jhooth bol rahe ho ki samundar ki larhie Tez nhiho rahi blkl ho rhi Hy but question Mera ya Jo Joht Hy wo Joht Hy ya kl ki video hy bsss.

  • @mniazi1118
    @mniazi1118 Месяц назад +1

    Inko govt Monthly paye dye

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      یہ کام تو گورنمنٹ کر ہی نہیں رہی نا جو اس کو کرنا چاہیے بلکہ مفت میں گاڑی بانٹتی ہے مفت میں بے نظیر نظیر انکم سپورٹ دیتی ہے مفت میں لیپ ٹاپ دیتی ہے ان غریبوں کو ان کا حق نہیں دیتی مزدوری نہیں دیتی کام نہیں دیتی بلکہ ہٹے کٹے اور صاحب حیثیت لوگ بھی بے نظیر سکیم یا عورت فنڈ لینے کے لیے لائن پہ لگے ہوتے ہیں

  • @nuzhathamid5245
    @nuzhathamid5245 Месяц назад

    Bahi samndar per sa pabindi kab Tak hat jagi

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      میرا جہاں تک خیال ہے 14 اگست کے بعد 20 اگست تک پابندی ہٹے گی کیونکہ 14 اگست کو لوگوں کی بہت بڑی تعداد سمندر کا رخ کرتی ہے اور پانی تیز ہوتا ہے اس لیے حکومت نے برے وقت سے بچنے کے لیے پولیس کو آرڈر کیا کہ لوگوں کو سمندر جانے سے باز رکھیں اور یہ ارڈر بکرا عید سے لاگو ہے لیکن اس کے باوجود پولیس روک نہیں رہی تھی

  • @arhamkhan1234-
    @arhamkhan1234- Месяц назад

    Abid bhai ma apsa ek baat puch raha ho ap mujha ya bata do hama 14 august par sanspeed jana ha hama jana danga na koi roka ga to nahi ap mujha bata do bs ya baat plss 🤔❤️

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      بالکل یہ روکنے کی کوشش کریں گے لیکن زیرو زیرو پانچ لے کر چھوڑ دیں گے لیکن میرا جہاں تک خیال ہے 14 اگست کو تو اتنا زیادہ رش ہوگا سمندر کی طرف کہ ان کو موقع ہی نہیں ملے گا جس سے کچھ پیسے ہاتھ میں اگئے تو لے لیں گے جس سے نہ ائے تو ان کو جانے دیں گے رش ہوگا لوگ بہت ائیں گے اتوار کو بھی لوگ اتے ہیں چھوڑ رہے ہیں زیرو زیرو پانچ لے کے سمجھ گئے ہوں گے اپ میری بات

  • @usamanasir2065
    @usamanasir2065 Месяц назад +1

    Assalamualaikum...
    Sir
    Menay aap sa 1 request ki thi solace hut # A 83 ki video banai or baqi new hut banay han unki bhi video banai details ka Sath jazak Allah ❤️ ❤️ 🥰 ❤❤❤❤❤

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      اسامہ ناصر بھائی سمندر میں نہانے پر اور انے پر پابندی لگی ہوئی ہے اس موقع پہ یہ ویڈیو ضروری ہے کچھ دنوں میں فرصت ملے گی تو اس ہٹ کا تفصیلی ویڈیو بنا کر اپ کے ساتھ شیئر کروں گا اج کل سمندر میں پولیس اور اور لائیو گارڈ کی بہت زیادہ ایکٹیوٹی ہے ان کو کور کرنا ضروری ہے انشاءاللہ اس ہٹ کی بھی بناؤں گا جب کوئی ائے گا تو ہٹ کو دیکھے گا جب انے کا پروگرام ہی نہیں لوگوں کا کینسل ہے تو ہٹ کی ویڈیو ڈال کر فی الحال اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دے سکتا

    • @usamanasir2065
      @usamanasir2065 Месяц назад +1

      @@abidRehmani313 koi baat ni ha kher menay aap ka channel subscribe ker Liya ha mujha intezar rahay ga aap yaad sa lazmi video banana

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      جی انشاءاللہ تعالی میں اپنے ایک ایک سبسکرائبر سے محبت کرتا ہوں اور اس کی بات کو بہت اہمیت دیتا ہوں مجھے صرف ایک بندے نے کہا کہ گڈانی پر ویڈیو بنائیں میں گڈانی تک گیا انشاءاللہ اپ دیکھنا میں اپ کی یہ خواہش بھی پوری کروں گا ہٹ کی ویڈیو والی

    • @usamanasir2065
      @usamanasir2065 Месяц назад +2

      @@abidRehmani313 jazak Allah ❤️❤️🥰

  • @fatimaalifamilyvilog6105
    @fatimaalifamilyvilog6105 Месяц назад

    Please Abid Bhai Mujhe bhi support Karen please 🙏🥺🙏

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جی اللہ تعالی خوش رکھے کچھ دن ایسے اتے ہیں کہ جب ہم بالکل فارغ ہوتے ہیں نہ ویڈیو زیادہ بناتے ہیں نہ ایڈیٹنگ کرتے ہیں اج میں نے تین بجے ویڈیو بنائی اور ابھی رات 12 بجے تک اس کی ایڈیٹنگ کر کے لوڈنگ کی ہے کچھ دن بعد ہم جب فارغ ہو جائیں گے تو اپ کے ساتھ انشاءاللہ ضرور تعاون کریں گے

    • @fatimaalifamilyvilog6105
      @fatimaalifamilyvilog6105 Месяц назад

      @@abidRehmani313 jji shukriya bhai main aapki fan bhi hun aur subscriber bhi

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جزاک اللہ اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے ہماری ذات سے آپ کو کوئی فائدہ ہوا تو ضرور کوشش کریں گے اپ کے لیے