جب نمی انڈے سے نکلے گی تو انڈے کا وزن کم ھو گا. انڈے کا ایر سیل آہستہ آہستہ بڑا ھو گا. میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایر سیل بڑا نہیں ھو رہا تو ھمیں نمی بڑھانی چاہیے یا کم کرنی چاہیے. عام طور پر نمی 45 رکھی جاتی ہے انڈے کا air cell اگر بڑا نہیں ھو رہا تو نمی کو مزید کم کرے 40 کردے 35 کر دے یا 45 سے بھی بڑھا دے اس ایشو پر وضاحت کر ے شکریہ
Great information ❤
MASHAALLAH Bhi JAN
Gray parrot chicks price
جب نمی انڈے سے نکلے گی تو انڈے کا وزن کم ھو گا.
انڈے کا ایر سیل آہستہ آہستہ بڑا ھو گا.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایر سیل بڑا نہیں ھو رہا تو ھمیں نمی بڑھانی چاہیے یا کم کرنی چاہیے.
عام طور پر نمی 45 رکھی جاتی ہے انڈے کا air cell اگر بڑا نہیں ھو رہا تو نمی کو مزید کم کرے 40 کردے 35 کر دے یا 45 سے بھی بڑھا دے اس ایشو پر وضاحت کر ے شکریہ